Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
فکر و عمل

مشرقی تہذیب کا ترجمان: انجم عثمانی -ڈاکٹر سیفی سرونجی

by adbimiras اپریل 20, 2021
by adbimiras اپریل 20, 2021 3 comments

ہر افسانہ نگار کا ایک نیا انداز ہوتا ہے۔ کوئی زبان و بیان کو اہمیت دیتا ہے تو کوئی کہانی کوکسی کسی میں کردار نگاری کو سب کچھ سمجھا جاتا ہے۔ بہت کم افسانہ نگار ایسے ہوتے ہیں جن کے یہاں تمام خصوصیات یکجا ہوجاتی ہیں۔ ان افسانہ نگاروں میں ایک نمایاں نام انجم عثمانی کا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انجم عثمانی ایک ایسے اعلیٰ خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جن کے آباو اجداد نے دینی، اسلامی اور قومی فلاح بہبودی کے لئے اپنی پوری زندگی صرف کردی۔ یعنی دیوبند جیسے ادارے کی بنیاد بھی ڈالی اور سرپرستی بھی کی۔ یہی خاندانی جذبہ انجم عثمانی میں پایا جاتا ہے۔ جہاں ایک طرف انسانی خدمات کا جذبہ ان میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے تو دوسری طرف ان کی کہانیوں کے کرداروں کے ذریعہ انسانیت کے فروغ میں انجم عثمانی نے بڑا رول ادا کیا ہے۔مشرقی تہذیب کی نمائندگی تو ان کے افسانوں کی سب سے بڑی خصوصیت ہے۔ انجم عثمانی نے’انسانوں‘ کے علاوہ بہت سی ایسی اہم کتابیں بھی لکھی ہیں جن پر کسی نے کبھی ایک صفحہ بھی نہیں لکھا تھا، اس وقت انجم عثمانی کی ایک کتاب ٹیلی ویژن نشریات پر شائع ہوئی۔ جس کا استقبال ساری دنیا میں کیا گیا اور نصاب میں بھی شامل کی گئی۔ اس کتاب سے کئی نوجوانوں نے استفادہ کیا اور روز گار حاصل کیا۔ اس طرح اُن کے انشائیے برابر آتے رہے اور اِس کے بعد’شگفتگی کی تلاش میں‘ کتاب شائع ہوئی۔ یوں توانجم عثمانی کے افسانوی مجموعوں کی اشاعت سے پہلے ہی وہ ایک معتبر افسانہ نگارکی حیثیت سے اپنی شناخت قائم کرچکے تھے لیکن ’،’ٹھہرے ہوئے لوگ“، ”کہیں کچھ کھوگیا ہے“ کی اشاعت کے بعد تو جیسے ادبی حلقوں میں دھوم مچ گئی۔ یہاں ایک بات کہنا ضروری سمجھتا ہوں۔ ہر افسانہ نگار شاعر کی یہ تمنّا رہتی ہے کہ اس کے فن پر کوئی بڑا نقّاد لکھے اور وہ اس کے لئے کوشش بھی کرتا ہے لیکن، انجم عثمانی نے کبھی کسی سے کوئی گذارش نہیں کی۔ حالانکہ وہ ایسے عہدے پر تھے کہ دوسرا کوئی ہوتا تو جانے کیا کرلیتا لیکن انجم عثمانی نے دوسروں کے لئے تو بہت کچھ کیا،اپنے لئے کچھ نہیں کیا۔ حد تو یہ ہے کہ ان کی کہانیاں اور ان کے دیگر کاموں کو دیکھتے ہوئے خود لکھنے پر مجبور ہوگئے پروفیسر گوپی چند نارنگ نے تو ایسا مضمون لکھا کہ وہ کئی جگہ چھپا۔ دوسرے یہ کہ یہ راز کب کُھلا جب میں نے ان کی بغیر اجازت کے’انتساب عالمی‘ میں ایک مختصر گوشہ ان پر شائع کیا۔ بس یوں سمجھ لیجئے کہ چاروں طرف سے شکایتوں پر شکایتیں آنے لگیں کہ ہم سے کیوں نہیں کہا۔ تب مجھے انجم عثمانی کی ہردلعزیزی کا پتہ چلا۔ اقبال مسعود، پروفیسر خالد محمود، پروفیسر شہزاد انجم، غضنفر، پروفیسر محمد نعمان خان، نگار عظیم جو کہ انجم عثمانی کے دوستوں میں سے ہیں، سب نے کہا کہ انجم عثمانی پر ہم لکھنا چاہتے ہیں۔ میں نے ان سے معافی مانگی اور کہا کہ یہ بات ہے تو میں انجم عثمانی کی شخصیت اور فن پر کتاب لے آتا ہوں، آپ سب اب اپنے اپنے مضامین مجھے بھجوائیں۔ اس طرح میں نے ان پر کتاب نکالنے کا فیصلہ کر لیا۔ انجم عثمانی میرے بھی محسن و کرم فرما ہیں۔ انھوں نے دوردرشن پر اس وقت پڑھوایا جب کوئی دوسرا چینل نہیں تھا۔اس طرح ان سے تعلقات اور گہرے ہوتے چلے گئے بلکہ وہ ایک چھوٹے بھائی کی طرح محبت کرتے ہیں اور ہر قدم پر نہ صرف اپنے مفید مشوروں سے نوازتے ہیں بلکہ ہر ممکن مدد کرتے ہیں۔ جہاں تک ان کی افسانہ نگاری کا تعلق ہے تو یہ بات میں اکثر مضامین میں لکھ چکا ہوں کہ جتنا اچھا انسان ہوگا وہ اتنا ہی بڑا تخلیق کار ہوگا۔ ان کے افسانوں میں بھی ان کے اعلیٰ کردار کی جھلکیاں دیکھی جاسکتی ہیں۔ ”جنگل“ ایک ایسی کہانی ہے جس  میں وہ ایک عرصے کے بعد جب گھر پہنچتا ہے تو اسے سب کچھ بدلا بدلا نظر آتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ اس کا گھر کہیں کھوگیا ہے۔ کتاب کا نام بھی”کہیں کچھ کھوگیا ہے“۔اسی طرح کہانی کو انھوں نے اہمیت دی اور کتاب کا نام رکھا۔ سچ بات تو یہ ہے کہ اس کہانی میں ایک مکمل انسانی رشتوں کی داستان موجود ہے۔ ویسے بھی انجم عثمانی اپنی ہر کہانی میں طوالت سے گریز کرتے  ہوئے کم الفاظ میں ایک کڑی پیش کرنے کے ہنر سے واقف ہیں۔ ”جنگل“ میں بھی انہوں نے یہی ٹیکنک اپنائی ہے اور اس کہانی میں انسانی رشتوں کی عظمت بھی دکھائی دیتی ہے اور دوسری طرف جب بھابی کہتی ہے کہ مجھے لگتا ہے وہ یہاں اپنے گھر کا حصّہ مانگنے آیا ہے، بس پوری کہانی کا انحصار انہیں چند جملوں سے واضح ہوجاتا ہے۔ سب جانتے ہیں کہ جب کوئی بیٹا، بھائی ایک عرصے تک اپنی نوکری یا دوسرے کاموں کے لئے گھر سے باہر رہتا ہے تو اس کے تمام عزیز رشتے دار ہی نہیں بلکہ اس کا اپنا گھر بھی کھوجاتا ہے۔ ( یہ بھی پڑھیں اردو رباعی کا نصف النہار جوش ملیح آبادی – امیر حمزہ (

”ڈھلواں چٹّان پر لیٹا ہوا آدمی“ انجم عثمانی کی یہ وہ کہانی ہے جسے ہم ایک شاہکار کہانی کہیں تو بے جا نہ ہوگا۔ اس لئے کہ اس کہانی میں کئی کہانیاں چھپی ہوئی ہیں اور انجم عثمانی نے کہانی کے درمیان اپنے مکالموں کی ایک ایک لائن میں ایک ایک کہانی بیان کردی ہے۔ ایک کار میں فیملی کے کچھ لوگ ایک شادی میں جارہے ہیں۔ اس میں ایک پچاس سال کا بوڑھا، اس کا ادھیڑ عمر کا بیٹا اور بچے اور چار سال کی نواسی اچانک سوال کرتی ہے نانا! وہ بھوت والی بیری تو ہم نے دیکھی ہی نہیں۔ وہی بھوت والی بیری کا پیڑ۔ نانا اس کے سوال کو نظر انداز کرتے ہیں لیکن بچّی ضد کرتی ہے۔ اب جو نانا سوچتے ہیں اس میں پوری ایک الگ سے کہانی بیان کر دی گئی ہے۔ وہ سوچتا ہے کہ اس کا دل چاہا کہ صاف صاف بتا دے کہ اب وہ بیری کا پیڑ کیا لگ بھگ سارے ہی پیڑ کٹ گئے ہیں۔ ان کی جگہ لوہے کے اونچے اونچے ٹاوروں نے لے لی ہے۔ اب بھوت پیڑوں پر نہیں ان ٹاوروں میں رہتے ہیں۔

یہ ایک مکمل کہانی ہے جو ہماری زندگی میں ہونے والی تمام تبدیلیوں کی عکاسی کرتی ہے۔ اس کہانی میں ایک اور بہت اہم بات ہے وہ چند جملے جو پوری انسانی تہذیب، انسانی رشتوں کی پائمال اور نئی اور پرانی تہذیب کی عکّاسی دیکھئے، پچاس سالہ بوڑھے کی فیملی کہاں وہ تو بہت پہلے ہوا کرتی تھی۔ یہ تو اس کے بیٹے کی فیملی ہے جس میں وہ رہ رہا تھا بلکہ رکھا ہوا تھا۔

اب واقعی گھر میں کسی بزرگ کا ہونا گویا رکھا ہوا ہونا ہے کہ اس کی کوئی پوزیشن نہیں ہوتی۔ وہ تو گھر میں سجی دیگر چیزوں کی طرح رکھے ہوئے ہیں۔ انجم عثمانی نے اس کہانی میں اتنا درد اور اتنی تاثیر پیدا کردی ہے کہ کہانی کہیں سے کہیں پہنچ گئی ہے۔ اس کہانی پر اتنا کچھ لکھا جاسکتا ہے کہ ایک کتاب ہوجائے۔انجم عثمانی کی جو خصوصیت ہے کہ ایک مختصر کہانی میں بھی معنی کا ایک دریا سمودیتے ہیں اس میں گہرائی اور گیرائی پیدا کردیتے ہیں اور کہانی بلندیوں کو چھونے لگتی ہے۔

انجم عثمانی کی کہانیوں میں دراصل یہی سب سے بڑی خوبی ہے کہ وہ ادبی ماحول میں رہے ہیں جس میں ان کی پرورش ہوئی ہے۔اسی مشرقی تہذیب کی عکاسی نمایاں ہے۔ میں اکثر اپنے مضامین میں اس بات کا تذکرہ کرچکا ہوں کہ میں اپنے محسن و کرم فرماؤں پر ان کی شخصیت اور کارناموں پر کسی نہ کسی بہانے کتابیں ترتیب دے کر انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، جنھوں نے مجھے ہمیشہ اپنی محبتوں، مشوروں سے نوازا ہے اور قدم قدم پر میری رہنمائی کی ہے۔ ان میں ایک نمایاں نام انجم عثمانی کا ہے۔ یوں تو انجم عثمانی پر بہت سے نامور ادیبوں، نقّادوں نے لکھا ہے۔ کئی تبصرے ان کی کتابوں پر آتے ہیں۔ میں نے اس کتاب میں کچھ تبصروں کو عنوان دے کر علیحدہ علیحدہ باب مقرر کئے ہیں۔

ہر فنکار کی شخصیت  اس کے فن میں کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی طریقے سے آکر رہتی ہے۔ اس کے اخلاق کردار اور اس کے خاندان کی وضع داری وغیرہ، اگر وہ افسانہ نگار ہے و اس کے کرداروں میں یہ سب کچھ دیکھا جا سکتا ہے۔ انشائیہ نگار ہے تو اس کی تحریر کے الگ الگ لفظ میں تازگی کے ساتھ ساتھ اس کے کردار کی کچھ نہ کچھ جھلکیاں ضرور دکھائی دیں گی۔ اگر شاعر ہے تو شاعری میں بھی انجم عثمانی چونکہ ایک اعلیٰ علمی خاندان کے چشم و چراغ ہیں، والد، چچا، بھائی اور خاندان کے دیگر افراد بھی نہ صرف اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں بلکہ کئی تو مشہور عالم، فاضل شخصیات ہیں۔ ظاہر ہے کہ انجم عثمانی نے جس ماحول میں آنکھ کھولی وہ ایسا ادبی ماحول تھا کہ جس پر جتنا فخر کیا جائے کم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انجم عثمانی کی کہانیوں میں انسانیت، ہمدردی، کرداروں میں وضح داری نمایاں ہے۔ فنکار تو کئی مشہور ہوئے ہیں لیکن ہر دل عزیزی سب کو حاصل نہیں ہوتی۔ شہرت کے ساتھ ہر دل عزیزی جن فنکاروں کو نصیب ہوئی ہے ان میں انجم عثمانی کا نام نمایاں ہے۔ جس شخص سے لوگ ٹوٹ کر محبت کرتے ہیں، جسے دل سے چاہتے ہیں، اس کی چیزوں کو بھی سمیٹ سمیٹ کر رکھتے ہیں۔ انجم عثمانی سب کے چہیتے فنکار تھے۔ ان کی شخصیت کے پہلو ایسے ہیں کہ جن پر بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے۔ میں نے جب ان کی بغیر اجازت کے انتساب کا مختصر گوشہ ان پر شائع کیا تو پورے ادبی حلقے میں اس کی پذیرائی اور شکایت پر شکایت ہونے لگی۔ فون پر فون آنے لگے کہ خاموشی سے یہ گوشہ کیوں نکالا۔ ہم سے کیوں نہیں کہا۔خاص طور پر پروفیسر غضنطر، اقبال مسعود، ڈاکٹر خالد محمود، پروفیسر محمد نعمان خان، پروفیسر شہزاد انجم، اور کئی معتبر شاعروں، ادیبوں نے خوشی کا اظہار بھی کیا اور ا س پر لکھنے کی خواہش بھی کی۔ میں نے یہ موقع غنیمت جانا اور اعلان کردیا کہ آپ اپنے مضامین سے نوازیں، میں یہ سب کتابی شکل میں شائع کروں گا اور پھر اللہ کے کرم سے ’انجم عثمانی: شخصیت اور فن‘ کتاب منظر عام پر آ گئی جس نے بہت مقبولیت حاصل کی، لیکن افسوس انجم عثمانی اب ہمارے درمیان نہیں رہے۔ آج ہم سے شمس الرحمن فاروقی، مناظر عاشق ہرگانوی، مشرف عالم ذوقی، افتخار امام صدیقی اور انجم عثمانی جیسے ادیب چھن گئے جن کی تلافی ممکن نہیں۔

٭٭٭

 

 (ڈاکٹر سیفی سرونجی)

(مدیر سہ ماہی ’انتساب عالمی‘)

Mob-9425641777

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

انجم عثمانیسیفی سرونجی
3 comments
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
انجم عثمانی کے افسانوں میں قصباتی زندگی کی عکاسی – ڈاکٹر عزیر احمد

یہ بھی پڑھیں

حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –...

جنوری 20, 2025

کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

اکتوبر 8, 2024

حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی...

اکتوبر 7, 2024

نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام...

جولائی 23, 2024

مفتی عزیز الرحمن شاہدؔ چمپارنیؒ (یادوں کے چراغ)...

مئی 30, 2024

توقیتِ  علامہ محمد اقبال – پروفیسر محسن خالد...

مئی 29, 2024

تو نے اے خیر البشرؐ انساں کو انساں...

ستمبر 26, 2023

اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین...

فروری 22, 2022

ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ...

فروری 22, 2022

 مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

فروری 15, 2022

3 comments

انجم عثمانی کے افسانوں میں قصباتی زندگی کی عکاسی - ڈاکٹر عزیر احمد - Adbi Miras اپریل 20, 2021 - 11:25 صبح

[…] فکر و عمل […]

Reply
اقبال مجید کا’خاموش مکالمہ‘ - ڈاکٹر محمد غالب نشتر - Adbi Miras اپریل 20, 2021 - 9:57 شام

[…] فکر و عمل […]

Reply
تلاشِ مشکِ شگفتگی- پروفیسر غضنفر - Adbi Miras اپریل 21, 2021 - 8:34 شام

[…] فکر و عمل […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں