Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 9, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 30, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 21, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 25, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      شخصیت شکن ناقد و محقق : سید شاہ…

      ستمبر 18, 2023

      تحقیق و تنقید

      عہد غالب میں شہر آرہ کا ادبی و…

      ستمبر 3, 2023

      تحقیق و تنقید

      غالب کی اردو نثر – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      میر اور غالب – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      مقدمہ شعر و شاعری پر چند باتیں –…

      جون 10, 2023

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر…

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے…

      جون 6, 2023

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      خبر نامہ

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      خبر نامہ

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      خبر نامہ

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      خبر نامہ

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

      خصوصی مضامین

      استاد کی سماجی ذمہ داری  اور اس کی…

      ستمبر 7, 2023

      خصوصی مضامین

      میری آپ بیتی کا ایک باب۔ریڈیو کی دنیا…

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      یوم اساتذہ: یوم احتساب- کامران غنی صبا

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      آج کے دور میں اردو زبان کی اہمیت…

      اگست 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      سوال اچھا ہے، جواب نہیں – محمد ریحان

      اگست 7, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ ہر انسان کو خوش نہیں کر سکتے…

      جولائی 19, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      شہر اور گاؤں میں سیلاب: انسان کی اپنی…

      جولائی 16, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ مطلق آزاد نہیں ہیں – محمد ریحان

      جولائی 16, 2023

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      متفرقات

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      متفرقات

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      متفرقات

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 9, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 30, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 21, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 25, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      شخصیت شکن ناقد و محقق : سید شاہ…

      ستمبر 18, 2023

      تحقیق و تنقید

      عہد غالب میں شہر آرہ کا ادبی و…

      ستمبر 3, 2023

      تحقیق و تنقید

      غالب کی اردو نثر – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      میر اور غالب – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      مقدمہ شعر و شاعری پر چند باتیں –…

      جون 10, 2023

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر…

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے…

      جون 6, 2023

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      خبر نامہ

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      خبر نامہ

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      خبر نامہ

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      خبر نامہ

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

      خصوصی مضامین

      استاد کی سماجی ذمہ داری  اور اس کی…

      ستمبر 7, 2023

      خصوصی مضامین

      میری آپ بیتی کا ایک باب۔ریڈیو کی دنیا…

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      یوم اساتذہ: یوم احتساب- کامران غنی صبا

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      آج کے دور میں اردو زبان کی اہمیت…

      اگست 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      سوال اچھا ہے، جواب نہیں – محمد ریحان

      اگست 7, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ ہر انسان کو خوش نہیں کر سکتے…

      جولائی 19, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      شہر اور گاؤں میں سیلاب: انسان کی اپنی…

      جولائی 16, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ مطلق آزاد نہیں ہیں – محمد ریحان

      جولائی 16, 2023

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      متفرقات

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      متفرقات

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      متفرقات

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras ستمبر 9, 2023
by adbimiras ستمبر 9, 2023 1 comment

محمد ارشاد علی کی تنقیدی بصیرت(سالک لکھنوی :عہد اور شاعری کے حوالے سے)  – نسیم اشک

کسی عہد کی تاریخ جاننے کےلئے ہم تاریخی کتابوں کے اوراق چھانتے ہیں کیونکہ ان اوراق میں عہد اور انسانی تہذیب کی داستانیں چھپی ہوتی ہیں،کبھی دوسرے وسائل کو بھی بروئے کار لاتے ہیں ٹھیک ویسے ہی اس عہد کی کچھ عبقری شخصیتیں بھی ہوتی ہیں جن کی زندگی خود دستاویزی حیثیت رکھتی ہے اور ان کی زندگی تاریخ کی کتاب کا ایک ورق نہیں بلکہ آپ نے آپ میں ایک کتاب  ہوتی ہے۔ایسی ہی ایک تاریخی کتاب سالک لکھنوی کی ذات گرامی ہے۔ سالک لکھنوی کو ترقی پسند شاعروں میں نمایاں مقام حاصل ہے۔انہوں نے ادب کے دوسرے اصناف میں بھی نمایاں کام انجام دیا ہے۔بطور افسانہ نگار،محقق،نثر نگار ،مزاح نگار اور مترجم ان کی مستحکم شناخت ہے۔

محمد ارشاد علی کی کتاب سالک لکھنوی:عہد اور شاعری ان کا مقالہ ہے۔ارشاد صاحب نے سالک لکھنوی کو اپنے مقالے کا موضوع چن کر یہ صاف واضح کردیا کہ آگے ان کے قدم کس ڈگر پر پڑنے والے ہیں۔یہ کتاب ان کی تنقیدی بصیرتوں کا اظہار ہے۔کتاب کو تین ابواب میں تقسیم کیا ہے۔باب اول میں جدید اردو شاعری کا سیاسی و ادبی پس منظر بیان کیا ہے۔جدید شاعری کے سیاسی و ادبی پس منظر کو بیان کرتے وقت ان کا قلم ایک محقق کی طرح چلتا ہے وہ باتوں کو چھان پھٹک کر مع دلائل پیش کرتے ہیں۔اس لئے مضمون کے دوران ان حقائق کو پیش کیا ہے جن سے قلم کار کی توقیر میں اضافہ ہوتا ہے۔اس ضمن میں بنگال کے معروف ناقد ڈاکٹر دبیر احمد رقمطراز ہیں۔
"ارشاد نے مطالعے کے دوران جن خارجی اور داخلی شہادتوں کی ضرورت ہوتی ہے اور جن حالات و کوائف کو معتبر حوالوں سے حاصل کرکے مثالیں بنائی جاتی ہیں، سالک لکھنوی کے سلسلے میں ان کو ملحوظ رکھا ہے اور غیر جانبداری کے ساتھ تجزیہ کرنے کی کوشش کی ہے”
موصوف نے جدید  اردو شاعری کا احاطہ کرتے ہوئے نظیر،حالی،اکبر الہ آبادی ،محمد حسین آزاد،شبلی، اسمعیل میرٹھی ،چکبست اور اقبال کی شاعری کا ایک معروضی تجزیہ پیش کیا ہے جس سے جدید اردو شاعری کے ادبی پس منظر پر ایک خاطر خواہ روشنی پڑتی ہے۔
باب دوم میں سالک لکھنوی کی شخصیت عہد اور معاصرین کو موضوع بنا گیا ہے جس کے تحت سالک لکھنوی کے خاندان کا پس منظر پیش کیا گیا ہے جو انتہائی معلوماتی ہے۔ان کے پردادا سنگرام رائے کپور سے مصنف نے شروعات کی ہے جو ایک مفصل مضمون ہے اور چند ایسے حقائق کو بھی پردۂ خفا سے باہر نکالا ہے جو یقیناً قارئین کے لئے دلچسپی کا باعث ہوں۔موصوف نے حقائق کے بیان میں دیانتداری سے کام لیا ھے۔سالک لکھنوی کی پیدائش ،تعلیم و تربیت ،شادی ،ادبی خدمات،تصانیف و اعزازات کی ایک مختصر تفصیل پیش کی ہے۔

سالک لکھنوی کے ظاہری خدوخال اور باطنی کیفیات کو ارشاد علی نے اس قدر تفصیل سے پیش کیا ہے کہ وہ قاری جو سالک صاحب کو نہ دیکھا ہو وہ بھی ان لکیروں کی مدد سے ان کی ایک تصویر تصور کی دیوار پر بنا لے گا۔سالک صاحب کے معاصرین اور ان معاصرین کی ادبی خدمات کا بھی بخوبی جائزہ لیا گیا ہے۔
موصوف کی تنقیدی بصیرت کے چراغ اس وقت روشن ہوتے ہیں جب وہ سالک صاحب جیسے باکمال شاعر کے کلام کا جائزہ پیش  کرتے ہیں۔سالک لکھنوی نے اس وقت شاعری کا ہاتھ تھاما جب وہ رومانیت کو چھوڑ کر عقلیت کا لبادہ اوڑھ چکی تھی۔جب شاعری کا محبوب خواب و خیال کی دنیا سے باہر نکل کر زندگی کی تلخ حقیقتوں کا سامنا کرنے لگا تھا۔یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ  ترقی پسندی نے شاعری کا مزاج تو ضرور بدلا پھر بھی رومانیت کا نمایاں عکس شاعری پر دکھائی دیتا رہا۔سالک صاحب کی شاعری کی ایک اہم خصوصیت یہ رہی کہ انہوں نے زمانے کی نبض پر ہاتھ رکھتے ہوئے درپیش انسانی و سماجی مسائل کو بھی پیش کیا اور شعریت کو  ملحوظ خاطر رکھا بلکہ یہ کہنا زیادہ مناسب ہے کہ لکھنو کے تھال میں زمانے کی گردشوں کو  کسی ڈش کی طرح رکھا، سخت سے سخت لمحات میں کراہیت اور بیکسی کے بیان میں بھی شعریت کو ہاتھ سےنہ جانے دیا۔ کچھ ترقی پسند شاعروں ،پرویز شاہدی اور مجروح سلطان پوری کی غزلوں میں بھی ایسا رکھ رکھاؤ ملتا ہے۔جب کہ ہنگامہ آرائی کےاس دور میں کچھ شاعری ہنگاموں کی نذر ضرور  ہوگئی۔
غزل گوئی کے جو فنی لوازمات ہیں وہ سالک لکھنوی کی غزلوں میں بدرجہ اتم ملتے ہیں۔اشارے و کنائے،استعارات،خیالات کا اظہار ہو یا فکر و فن کی معنویت سب کا برابر خیال رکھا۔ موصوف نے سالک لکھنوی کی نظموں اور قطعات  کا بھی عمیق مطالعہ پیش کیا ہے جو داد طلب ہے۔مارکسسٹ ذہنیت کے حامی شاعر کے حمدیہ کلام کا  تذکرہ اور اس کا تجزیہ بہت دلچسپ ہے۔لکھنو میں پیدا ہونے والے اس شاعر نے اپنے لئے بڑی صاف و شفاف راہ نکالی تھی اور لفظوں ،استعاروں کے استعمال میں بہت احتیاط سے کام لیا  تھا اور سطحیت سے شاعری کو بچائے رکھا۔
ارشاد علی نے سالک لکھنوی کی شاعری کے ان تمام خصوصیات کو زیر بحث لایا ہے جو ان کی شعری عظمت پر دال ہیں۔تلمیحات ہو ،استعارات،محاورات یا تجربات و مشاہدات ان تمام پہلوؤں پر مفصل روشنی ڈالی ہے۔
سالک لکھنوی کی شاعری پر محاکمہ جامع اور پر اثر ہے جو دیر پا اثر رکھتا ہے۔اس کتاب کا باطنی حسن اس وقت اور نکھر جاتا ہے جب ہم سالک لکھنوی کے غیر مطبوعہ کلام کا مطالعہ کرتے ہیں۔جنہیں ارشاد علی نے شامل کتاب کیا ہے۔
سالک لکھنوی کی شخصیت و ادبی خدمات پر یہ کتاب بہت اہم اور قابل مطالعہ ہے۔
اس کتاب کے مطالعے سے ارشاد علی کی تنقیدی بصیرت اور تحقیقی نقطۂ نظر ، وسعت فکر و نظر کے ساتھ ان کے مشاہدے کی گہرائی و گیرائی کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔مصنف کی اس اہم ادبی کاوش کا ادبی حلقے میں یقیناً والہانہ استقبال ہوگا نیز قارئین کے ایک وسیع حلقے کی سالک لکھنوی سے شناسائی کی بھی ایک صورت نکلے گی۔
اس امید کے ساتھ کہ آنے والے دنوں میں ارشاد علی کی مذید تخلیقات منظر عام پر آئیں گی۔میں انہیں صمیم قلب سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

نــسیــم اشــک
ہولڈنگ نمبر : 10/9،گلی نمبر:3،
جگتدل ،24 ؍پرگنہ
مغربی بنگال

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثسالک لکھنوینسیم اشک
1 comment
2
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
استاد کی سماجی ذمہ داری  اور اس کی اہمیت – ڈاکٹر مشرف عالم
اگلی پوسٹ
آسمان – اسلم سلازار

یہ بھی پڑھیں

اگست 30, 2023

اگست 21, 2023

جولائی 25, 2023

جولائی 12, 2023

جولائی 5, 2023

جولائی 2, 2023

جون 27, 2023

جون 26, 2023

جون 24, 2023

جون 17, 2023

1 comment

محمّد غُلام حسین ستمبر 9, 2023 - 4:02 شام

بہت خوب ۔۔۔۔ماشاء اللہ۔۔۔۔زبردست

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (178)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (105)
  • تخلیقی ادب (555)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (181)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (34)
    • رباعی (1)
    • غزل (135)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (25)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (122)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (954)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (488)
      • تجزیے (12)
      • شاعری کے مختلف رنگ (208)
      • غزل شناسی (179)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (43)
    • طب (13)
    • فکشن (370)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (194)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (138)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (38)
  • کتاب کی بات (421)
  • گوشہ خواتین و اطفال (93)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,832)
    • ادب کا مستقبل (110)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (27)
    • تعلیم (28)
    • خبر نامہ (729)
    • خصوصی مضامین (97)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (215)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (258)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں