Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras فروری 26, 2022
by adbimiras فروری 26, 2022 0 comment

میری یادوں میں برلن: ڈاکٹر عشرت ناہید کا خوب صورت سفرنامہ – کامران غنی صبا

 

موسمی بخار اور نزلے سے طبیعت کافی بوجھل سی تھی۔ بچوں کو پیشگی اطلاع نہیں دی تھی اس لیے چھٹی لیتے ہوئے اچھا نہیں لگ رہا تھا۔ اردو کا اکلوتا فیکلٹی ہونے کی وجہ سے اچانک سے چھٹی لینا غیر اخلاقی سا لگتا ہے. بچے دور دراز سے آتے ہیں۔ مجھے نہ پاکر یقیناً مایوس ہوں گے۔

کالج پہنچتے ہی ڈاکٹر عشرت ناہید (اسسٹنٹ پروفیسر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، لکھنؤ کیمپس) کی ڈاک ملی۔ لفاف میں ان کا سفر نامہ تھا، "میری یادوں میں برلن”۔ اس سفر نامہ کا سرورق فیس بک پر نظر سے گزرا تھا۔ سفرنامہ میں شامل پروفیسر خالد محمود کا تفصیلی مقدمہ روزنامہ "نیا نظریہ”(بھوپال) میں دو قسطوں میں شائع ہوا تھا، جسے پڑھ کر سفرنامہ تک رسائی کی تمنا مزید شدید تر ہو گئی تھی۔پھر یہ کہ جرمنی کے تعلق سے جاننے کا اشتیاق مجھے زمانۂ طالب علمی سے ہی رہا ہے۔جب میں آٹھویں جماعت میں تھاتو ڈوئچے ویلے کی اردو اور ہندی نشریات سننا میرا پسندیدہ مشغلہ تھا۔ڈوئچے ویلے سے نہ جانے کتنی بار چھوٹے بڑے تحائف مجھے موصول ہوئے۔ اس وقت ریڈیو پر اپنے خطوط سن کر جو خوشی ملتی تھی اسے بیان کرنا مشکل ہے۔ اگر یہ کہوں کہ میری تحریری صلاحیت کو جلا بخشنے اور میرے اعتماد کو بحال کرنے میں ڈوئچے ویلے کا بہت اہم کردار ہے، تو کوئی مبالغہ نہ ہوگا ۔

طبیعت کے اضمحلال کے وقت اگر کوئی تمنا پوری ہو جائےتو اضمحلال دور ہو جاتا ہے۔ ڈاکٹر عشرت ناہید کا سفرنامہ، میں نے سرسری نگاہ ڈالنے کی نیت سے کھولا تھا لیکن شاید میں یہ بھول گیا تھا کہ میں ایک افسانہ نگار کی نثر کا مطالعہ کرنے چلا ہوں۔ پروفیسر خالد محمود کا مقدمہ، اخبار میں پہلے ہی پڑھ چکا تھا۔ اظہار تشکر کے بعد سفرنامے کا پہلا باب "ان دیکھے خواب نے مانگی تعبیر” شروع کرتے ہی میں ڈاکٹر عشرت ناہید کے طلسمِ تحریر میں ایسا کھویا کہ ایک بجے سے کچھ پہلے ہمارے ایک کولیگ نے جب گھڑی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مخاطب کیا”سر آج جمعہ ہے، نماز پڑھنے نہیں جائیں گے آپ؟”تب کہیں جا کرمیں برلن سے واپس اپنے کالج پہنچا۔ ۔۔ شام کو کالج سے واپس آنے کے بعد میں نے پہلی فرصت میں سفرنامہ کے بچے ہوئے ابواب مکمل کیے۔

"میری یادوں میں برلن” ایک مکمل اور کامیاب سفرنامہ ہے۔ اس میں صرف واقعات اور مناظر نہیں ہیں۔ایک معلمہ کا شعور ہے۔ ایک فن کار کی آگہی ہے۔ ایک مشرقی عورت کا زاویۂ نظر ہے۔ایک ہندوستانی کی تہذیبی و ثقافتی حس ہے۔کہیں افسانوی انداز ہےتو کہیں خاکہ اور انشائیہ کا حسن۔ کہیں فلش بیک کے ذریعہ حال سے ماضی اور ماضی سے حال کا سفر۔

ڈاکٹر عشرت ناہید ایک سنجیدہ اور معتبر افسانہ نگار کے طور پر اپنی شناخت رکھتی ہیں۔ انہیں اپنی بات کہنے کا سلیقہ آتا ہے۔ اظہار خوشی ہو یا اظہار رنج و غم، زمانے کا گلہ ہو یا تہذیب کا نوحہ، احتجاج کا سُر ہویا محبت کی راگنی، ڈاکٹر عشرت ناہید اعتدال اور توازن کی ڈور کو اپنے ہاتھ سے چھوٹنے نہیں دیتیں۔ ان کے اِ س سفرنامہ میں بھی یہ ساری خوبیاں اپنے کمال پر ہیں۔

ایک مردتخلیق کار یا فنکار جب کسی ملک کے سفر پر روانہ ہوتا ہے تو اس کے ساتھ صرف سامان سفر ہوتا ہےلیکن ایک مشرقی عورت سفر پر نکلتی ہے تو اپنے ساتھ سامان سفر کے علاوہ تفکرات کی ایک دنیا لے کر چلتی ہے۔ بچوں کو کون دیکھے گا؟ ان کے ہوم ورک کیسے بنیں گے؟انہیں اسکول کون بھیجے گا؟

مجھے بھی لمحۂ ہجرت نے کر دیا تقسیم

نگاہ گھر کی طرف ہے قدم سفر کی طرف

ڈاکٹر عشرت ناہید ایک اچھی معلمہ اور کامیاب افسانہ نویس ہیں لیکن جب وہ ایک ماں کے روپ میں ہمارے سامنے آتی ہیں تو صرف ماں نظر آتی ہیں۔ جرمنی کے لیے روانہ ہونے سے قبل بچوں سے رخصت ہوتے وقت کی کیفیت بہت ہی نفسیاتی ہے۔ وہ لکھتی ہیں:

"کسی مفکر نے کہا ہے کہ عورت مکمل ہی تب ہوتی ہے جب وہ ماں بنتی ہے لیکن میں سمجھتی ہوں کہ عورت تو ماں بننے کے بعد صرف ماں ہی رہ جاتی ہے، اس کے لیے یہ جہاں، یہ کائنات، زمین آسمان سب سمٹ کر صرف ماں کا وجود بن جاتے ہیں، اس کی تمام تر سوچیں صرف اولاد تک محدود ہو کر رہ جاتی ہیں۔”

ڈاکٹر عشرت ناہید نے اپنے سفرنامے کو سترہ ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ یہ سبھی ابواب پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں۔ انہیں پڑھتے ہوئے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم خود بھی شریک سفر ہیں۔ اہل جرمن کی طرز رہائش، ان کی تہذیب و ثقافت، ان کی مہمان نوازی، ادب دوستی، وفا شعاری، صداقت و راست بازی کا بیان کرنے کے باوجود یہ احساس باقی رہتا ہے کہ ڈاکٹر عشرت ناہید کو اپنے ملک کی تہذیب و ثقافت سے کس قدر پیار ہے۔

سفر نامہ کے بیچ بیچ میں چھوٹے چھوٹے جملے مصنفہ کی حساسیت کا پتہ دیتے ہیں۔ مثال کے طور پر دہلی ایئر پورٹ پر مہاتما بدھ کے مجسمہ کا ذکر کرتے ہوئے لکھتی ہیں:

"وہیں لاؤنج کے بیچ میں راجکمار سدھارتھ (مہاتما بدھ) کا کانسے کا ایک بڑا سا مجسمہ نصب تھا، راجکمار کے لبوں پر وہی ازلی دلفریب مسکراہٹ سجی ہوئی تھی جو ان کی شخصیت کا خاصہ رہی تھی لیکن جانےکیوں مہاتما بدھ کے مجسمہ کو دیکھ کر عقیدت کے جذبات پیدا نہیں ہوئے بلکہ میانمار یاد آ گیا۔ میں نے مجسمے سے نظریں ہٹا لیں۔”

بدھ کا مجسمہ دوسری بار برلن کے ایک ریسٹورنٹ میں مصنفہ کے سامنےآیا۔ یہاں بھی وہ اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ سکیں:

"۔۔۔۔ لیکن پھر!!! یہ لیکن پھر، لمحہ بھر میں میری سوچ کو میانمار لے گیا جہاں رہنے والے مہاتما بدھ کے سفاک بھگتوں نے انہیں شرمندہ کر ڈالا اور لاکھوں مسلمانوں کے قتل کے مرتکب ٹھہرے۔ اب بدھ، میانمار لازم و ملزوم ہوگئے ہیں۔ یعنی جب بھی بدھ کی مورت سامنے آئے گی ایک سفاک قوم اور درد کا سمندر بھی ساتھ لائے گی۔ ”

ڈاکٹر عشرت ناہید کے برلن سفر کی محرک وہ تقریب تھی جو سر سید ڈے کی مناسبت سے اردو انجمن برلن نے منعقد کی تھی۔ اس کا تذکرہ چوتھے باب میں ہے۔سفرنامہ کا یہ باب نسبتاً مختصر ہے۔ اس باب کو پڑھنے کے بعد تشنگی کا احساس باقی رہ جاتا ہے۔ یہ باب اگر رپورتاژ کے انداز کا ہوتا تو اسے مزید دلچسپ بنایا جا سکتاتھا۔

"سلام ائے خاتونِ اول” عنوان کے تحت مصنفہ نے جرمنی کی سابق چانسلر انجیلا میریکل کے سیاسی اور سماجی کارناموں کا جائزہ لیا ہے۔ انجیلا میریکل تین بار جرمنی کی چانسلر رہ چکی ہیں۔وہ 22 نومبر 2005 سے 8 دسمبر 2021 تک جرمنی کی چانسلر رہیں۔ چانسلر رہتے ہوئے بھی ان کی زندگی انتہائی سادہ تھی۔مصنفہ نے انجیلا میریکل کا تقابل رضیہ سلطانہ سے کرتے ہوئےمرد سماج معاشرہ میں عورت کی جدوجہد اور اس کے عزم و حوصلے کی کئی ان کہی داستان پیش کر دی ہے۔

ڈاکٹر عشرت ناہید نے اپنے سفرنامے میں کئی جگہ تاریخی حوالوں کو بھی ٹچ کرنے کی کوشش کی ہے۔ مختلف واقعات کے بیان میں جزئیات نگاری قاری کو باندھے رکھتی ہے۔ کئی جگہ تہذیب اور حالات و اقعات کا تقابل مصنفہ کے گہرے فکری شعور کا غماز ہے۔

مجموعی اعتبار سے برلن کا یہ سفرنامہ ایک دلچسپ، اثر انگیز اور بھرپور سفرنامہ ہے۔ اس کا انداز تحریر ہر خاص و عام کو اپنی طرف کھینچنے کی صلاحیت رکھتا۔ کتاب کے آخر میں شامل رنگین البم ذوقِ بصارت کو تسکین فراہم کر رہا ہے۔ 164 صفحات پر مشتمل یہ خوب صورت سفرنامہ جی این کے پبلی کیشنز، بڈگام سے شائع ہوا ہے۔ قیمت صرف 250 روپے ہے۔ رابطہ جی این کے پبلی کیشنز 7006738304

 

کامران غنی صبا

شعبۂ اردو نتیشور کالج، مظفرپور

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
رخشندہ جلیل – پروفیسر اخلاق آہن
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

دسمبر 29, 2024

دسمبر 23, 2024

دسمبر 23, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (593)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,041)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (534)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,130)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (896)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں