Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

مرزا غالبؔ کا تصّور دین و دنیا – ڈاکٹر سیّد احمد قادری

by adbimiras دسمبر 27, 2022
by adbimiras دسمبر 27, 2022 0 comment

مرزا غالب کے یوم پیدائش پر

 

27   ؍ دسمبر 1797 ء کو آگرہ میں پیدا ہونے والے مرزا غالبؔ کی شراب نوشی کے قصّے ، ڈومنی سے عشق کی داستان اور جوا کے سلسلے میں جیل جانے کے واقع سے پوری اردو دنیا واقف ہے ۔ روزہ نماز سے بھی یہ ہمیشہ دور ہی دور رہے، اس لئے ان کے حج و زکوٰۃ کا ذکر ہی بے جا ہے ۔ خود غالبؔ کو اپنی ان تمام برائیوں  اور خامیوںکا شدت سے احساس تھا اور اسی بنا پر یہ خود کو آدھا مسلمان کہا کرتے تھے ۔ ان کے چند اشعار اس سلسلے میں ملاحظہ ہوں    ؎

زندگی اپنی جو اس شکل سے گزری غالبؔ

ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے!

٭

ہوگا کوئی ایسا بھی کہ غالبؔ کو نہ جانے

شاعر تو وہ اچھا ہے پہ بدنام بہت ہے

٭

آتا ہے داغ حسرت دل کا شمار یاد!

مجھ سے مرے گناہ کا حساب اے خدا نہ مانگ

ان تمام احساسات کے با وجود غالبؔ خود کو عشق و محبت اور رندی اور سرمستی سے الگ نہ کر سکے ۔ بلکہ مختلف انداز سے اپنے تجربات اور تفکرات کو اپنی شاعری میںبیان کرتے رہے۔ عشق کے متعلق غالبؔ فرماتے ہیں   ؎

عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش غالبؔ       کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بنے!

اورپھر اس بات کا بھی اعتراف کرتے ہیں کہ  ؎

دھول دھپّا اس سراپا ناز کا شیوہ نہیں

ہم ہی کر بیٹھے تھے غالبؔ پیش دستی ایک دن

٭

عشق نے غالبؔ نکمّا کردیا

ورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے

ظالم شراب جو عمر بھر غالبؔ کے منہ سے نہ چھوٹی، اس کی تعریف انہوں نے خوب خوب کی ہے۔ یہ شراب انہیں کتنی عزیز تھی اسے ملاحظہ فرمائیں    ؎

قرض کی پیتے تھے مئے ، لیکن سمجھتے تھے کہ ہاں

رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن

 

گو ہاتھ میں جنبش نہیں آنکھوں میں تو دَم ہے

رہنے دو ابھی ساغر و مینا مرے آگے

لیکن اس کے ساتھ ساتھ انہیں یہ بھی احساس تھا کہ     ؎

تو نے قسم مئے کشی کی کھائی ہے غالبؔ

تیری قسم کا کچھ اعتبار نہیں

ایسی صورت میں اگر غالب کے دین و ایمان کا ذکر کیا جائے تو یہ دلچسپی سے خالی نہ ہوگا ۔لیکن حقیقت یہ ہے کہ مرزا غالبؔ جن کی شخصیت اور شاعری ہماری ادبی تاریخ کا ایک اہم باب ہے اور ادبی شعور پر ہنوز حاوی ہے ،وہ اسلام پر پختہ یقین رکھتے تھے ۔ اور توحید وجودی کو اسلام کا اصل اصول اور رکن جانتے تھے ۔ اس امر کا ٹھوس ثبوت اس ایک واقعہ سے لگایا جاسکتا ہے کہ حالیؔ مرحوم نے ایک روز مرزا غالبؔ کی بزرگی ، استاذی ، کبر سنی اور شعری عظمت کو بالائے طاق رکھ کرنماز پنجگانہ اور فرضیت کی تاکید پر ایک لمبا چوڑا لکچر لکھ کر ان کے سامنے پیش کیا تو ان کا جواب تھا  :

’’ اس میں شک نہیں کہ میں موحّد ہو لیکن ہمیشہ تنہائی اور سکون کے عالم میں یہ کلمات میری زبان پر جاری رہتے ہیں۔ لا الہ الا اللہ لا موجوداً الّا اللہ لا موثر فی الوجود الا اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘‘ (یہ بھی پڑھیں غالب تاریخ کے دوراہے پر: ایک جائزہ – ڈاکٹر ثاقب عمران )

مرزا غالبؔ کا یہ دعویٰ غلط نہیں معلوم ہوتا ہے ۔جب یہ باتیں نظر سے گزرتی ہیں کہ مرزا نے جو کچھ پایا اسے خدائے برتر کا کرم سمجھا ۔انہیں اس بات کا بھی مکمل یقین تھا کہ تمام باتوں کا علم صرف خدا ہی کی ذات کو ہے ۔غالبؔ نے ’’قاطع برہان‘‘ کے اخیر میں چند فوائد لکھے ہیں ۔ان میں فائدہ اوّل کا ماحصل یہ ہے  :

’’میں خدا کا شکر ادا کرتا ہوں اور خدا کے سوا کوئی نہیں جان سکتا کہ ان باون برسوں میں اس نے کس قدر معنیٰ کے دروازے مجھ پر کھولے ہیں اور میری فکر کو کس درجے کی بلندی بخشی ہے۔‘‘

خدا پر ایمان کے بعد رسول اللہ اور خانہ کعبہ کی کس حد تک عزّت واحترام غالبؔ کے دل میں تھا اس کا اندازہ ان کے قید ہونے کے نا خوشگوار واقعہ کے بعد ان کے ایک خط سے لگایا جاسکتا ہے۔ لکھتے ہیں  :

’’ آرزو کرنا آئین عبودیت کے خلاف نہیں ہے ، میری آرزو ہے کہ اب دنیا میں نہ رہوں اور اگر رہوں توخانۂ کعبہ کی جائے پناہ اور آستانۂ رحمۃ للعالمین دیواروں کی تکیہ گاہ ہو۔‘‘

مرزا غالبؔ مسلمانوں کی کسی ذلّت و رسوائی کی بات سن لیتے تو انہیں نہایت دکھ اور رنج ہوتا تھا۔ اس سلسلے میں ’’یادگار غالبؔ ‘‘ میں حالیؔ مرحوم فرماتے ہیں:

’’ مرزا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسلمانوں کی ذلّت کی کوئی بات سن پاتے تھے تو ان کو سخت رنج ہوتا تھا ۔ ایک روز میرے سامنے اسی قسم کے ایک واقعہ پر نہایت افسوس کرتے تھے اور کہتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔مجھ میں کوئی بات مسلمانی کی نہیں ۔پھر بھی میں نہیں جانتا کہ مسلمانوں کی ذلّت پر مجھ کو کیوں اس قدر رنج و تاسف ہوتا ہے۔‘‘

یہ باتیں ثابت کرتی ہیں کہ غالب،ؔ اللہ اور اس کے رسولؐ پر مکمل ایمان رکھتے تھے ۔ ساتھ ہی انہیں قرآن پر اعتقاد اوراس کے نظریات اور واقعات پر بھی یقین کامل تھا ۔اور یہی وجہ ہے کہ جہاں ان کی شاعری میں حسن پرستی ، جام و مینا ، حیات و موت ، صبر و اختیار اور سوز و ساز کے فلسفیانہ نظریات ملتے ہیں وہیں قرآنی نظریات ، معتقدات، واقعات اور عقاید سے متعلق تلمیحات بھی جا بجا ملتی ہیں۔ مثال کے طور پرگناہ و ثواب ، جنت و دوزخ ، حورو فرشتہ ، حشر و نشر ، حساب و کتاب کے تصورات اور حضرت یوسف علیہ السلام کا حسن اور زلیخا کا عشق ، حضرت خضر علیہ السلام اور موسیٰ علیہ السلام کی ملاقات ، حضرت ابراہیم علیہ السلام اور نمرود ، حضرت موسیٰ علیہ السلام اور کوہ طور وغیرہ کے قرآنی واقعات سے بھی مرزا غالبؔ نے اپنے کلام میں رنگ بھرا ہے   ؎

گرتی تھی ہم پر برق تجلی نہ طور پر!

دیتے ہیں بادہ ظرف قدح خوار دیکھ کر

٭

کیا فرض ہے کہ سب کو ملے ایک سا جواب

آؤ نہ ہم بھی سیر کریں کوہ طور کی!

٭

ان دونوں شعر میں غالبؔ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے کوہِ طور پر خدا کی تجلی دیکھ کر غش کھانے کا ذکر کیا ہے ۔ حضرت آدم علیہ السلام کے جنت سے نکلنے کے دلچسپ واقعہ کو غالبؔ نے اپنے شاعرانہ اور شوخ انداز میں یوں پیش کیا ہے   ؎

نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن

بڑے بے آبرو ہوکر ترے کوچے سے ہم نکلے

حضرت ابراہیم علیہ السلام پر نمرود کے ظلم و ستم کا قصہ قرآن مجید میں تفصیل سے موجود ہے ۔ غالبؔ نے اپنے ایک شعر میں اسے اس طرح بیان کیا ہے    ؎

کیا وہ نمرود کی خدائی تھی

بندگی میں میرا بھلا نہ ہوا

یوسف علیہ السلام اور یعقوب علیہ السلام کی جدائی اور پھر زلیخا کے عشق کی داستان کا بیان فارسی اور اردو کے شعراء نے اپنے اپنے انداز سے قلم بند کیا ہے لیکن غالبؔ کے کلام میں کتنی ندرت اور انفرادیت ہے،یہ دیکھئے ،کہتے ہیں   ؎

قید میں یعقوب نے لی گو نہ یوسف کی خبر

لیکن آنکھیں روزن دیوار و زنداں ہو گئیں

سب رقیبوں سے ہوں نا خوش پر زنان مصر سے

ہے زلیخا خوش کہ محو ماہ کنعاں ہو گئیں

٭

نہ چھوڑی حضرت یوسف نے یاں بھی خانہ آرائی

سفیدی دیدۂ یعقوب کی پھرتی ہے زنداں پر

٭

یوسف اس کو کہوں اور کچھ نہ کہے خیر ہوئی

گر بگڑ بیٹھے تو میں لائقِ تعذیر بھی تھا

٭

ہنوز ایک پر تو نقشِ خیال یار باقی ہے

دل افسردہ گویا حجر ہے یوسف کے زنداں کا

٭

اللہ تعالیٰ کے یہاں روز حشر سزا اور جزا کا حساب کتاب ہوگا ۔یہ ایک قرآنی عقیدہ ہے ،جسے غالب ؔنے یوں پیش کیا ہے   ؎

ناکردہ گناہوں کی بھی حسرت کی ملے داد

یارب اگر ان کردہ گناہوں کی سزا ہے

 

قیامت کا تصور بھی قرآن میں موجود ہے اور اس تصور کا اظہار غالب نے اس طرح کیا ہے   ؎

جاتے ہوئے کہتے ہو قیامت کو ملیں گے

کیا خوب قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور

 

خدا کے نیک بندوں کو جنّت میں حوریں ملیں گی اس کا ذکر قرآن حکیم میں ہے۔ تو غالبؔ نے اس سلسلے میں عرض کیا ہے   ؎

ایک خوں چکاں کفن میں کروڑوں بناؤں میں

پڑتی ہے آنکھ تیرے شہیدوں پہ حور کی

٭

تسکین کو ہم نہ روئیں جو ذوق نظر ملے

حوران خلد میں تیری صورت اگر ملے

٭

ان پری زادوں سے لیں گے خلد میں ہم انتقام

قدرت حق سے یہی حوریں اگر واں ہوگئیں

٭

حسن میں حور سے بڑھ کر نہیں ہونے کے کبھی

آپ کا شیوہ و انداز و ادا اور سہی

٭

سامنا حورو پری نے نہ کیا نہ کریں

عکس تیرا ہی مگر تیرے مقابل آئے

٭

غالبؔ جنت کی شراب طہور کے متعلق فرماتے ہیں   ؎

واعظ نہ پیؤ نہ کسی کو پلا سکو!

کیا بات ہے تمہاری شراب طہور کی

٭

انسان کی نیکی اور بدی کے سلسلے میں قرآن مجید میں کراماً کاتبین کا ذکر آیا ہے ۔اس قرآنی نظریہ کو مختلف شعرا نے مختلف انداز سے اپنے کلام میں پیش کیا ہے لیکن غالبؔ اس کا ذکر شکایت کے طور پر یوں کرتے ہیں  ؎

پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر ناحق

آدمی کوئی ہمارا دم تحریر بھی تھا

کافر اور گنہہ گار میں بیّن فرق ہے اور اس کا ذکر قرآن میں کئی جگہ آیا ہے اس سلسلہ میں غالبؔ فرماتے ہیں    ؎

حد چاہئیے سزا میں عقوبت کے واسطے

آخر گنہ گار ہوں کافر نہیں ہوں!

روز قیامت کے سلسلے میں قرآن مجید میں ذکر ہے کہ اس دن صور پھونکے جائیں گے حشر برپا ہوگا ،اور لوگوں کے اعمال کا حساب و کتاب ہوگا ۔ چنانچہ اس قرآنی عقیدہ کو غالبؔ نے اس شعر میں کچھ اس طرح پیش کیا ہے    ؎

لڑتا ہے مجھ سے حشر میں قاتل کہ کیوں اٹھا

گویا ابھی سنی نہیں آواز صور کی

 

والئے اگر مرا ترا انصاف حشر میں نہ ہو

اب تلک تو یہ توقع ہے کہ واں ہوجائے گا

 

جب تک کہ نہ دیکھا تھا قد یار کا عالم

میں معتقد فتنۂ محشر نہ ہوا تھا

نہیں کہ مجھ کو قیامت کا اعتقاد نہیں

شب فراق سے روز جزا یاد نہیں

قرآنی عقاید میں ایک عقیدہ یہ بھی ہے کہ ہر شخص کی موت کا ایک دن مقرر ہے، اس کا احساس غالبؔ کو بھی ہے فرماتے ہیں    ؎

موت کا ایک دن معیّن ہے

نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

غالبؔ کو اپنا ایمان کتنا عزیز تھا اس کا اظہار انھوں نے اپنے ایک شعر میں یوں کیا ہے   ؎

کیوں کر اس بت سے رکھوں جان عزیز

کیا نہیں ہے مجھے ایمان عزیز

اور چونکہ حضرت غالبؔ کو اپنے گناہوں کا شدت سے احساس ہے اور اپنے اعمال پر پریشانی بھی ، اس لئے مرزا غالبؔ کعبہ کا ذکر ان لفظوں میں کرتے ہیں    ؎

کعبہ کس منہ سے جاؤ گے غالبؔ

شرم تم کو مگر نہیں آتی

گویا ہم کہہ سکتے ہیں کہ کیا عجب مرزا غالب ؔ واقعی ولی ہوتے جو نہ بادہ خوار ہوتے۔

غالبؔ خود فرماتے ہیں   ؎

یہ مسائل تصوف، یہ ترا بیان غالبؔ

تجھے ہم ولی سمجھتے ، جو نہ بادہ خوار ہوتا

 

 

٭٭٭٭٭

ڈاکٹر سیّد احمد قادری

7 ؍ نیو کریم گنج ، گیا (بہار)

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثسید احمد قادریشاعریغالب
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
خط پہ چاند کا پتہ لکھنے والا شاعر : سلیم محی الدین – شاہد حبیب
اگلی پوسٹ
غزل – ڈاکٹر خالد مبشر

یہ بھی پڑھیں

امجد اسلام امجد  ۔ ایک زندہ شخصیت جو ،اب...

فروری 11, 2023

جدید غزل کے تخلیقی رویوں کا تنوع –  ڈاکٹر...

جنوری 26, 2023

کلاسیکی غزل کی تفہیم کا معاصر رویہ –...

جنوری 26, 2023

عشق حقیقی اور میر کی غزل – پروفیسر سراج  اجملی

جنوری 18, 2023

جمیل مظہری : ایک دانش ور شاعر  –...

دسمبر 31, 2022

خط پہ چاند کا پتہ لکھنے والا شاعر...

دسمبر 26, 2022

شاعر اورنگ آباد :  جے پی سعید – سیدہ...

دسمبر 20, 2022

حیات و کائنات کا مغنّی : رباب رشیدی...

اکتوبر 11, 2022

ذہنوں میں زندہ رہنے والا شاعر : حبیب...

ستمبر 6, 2022

خوش مزاج، خوش گلو شاعر ۔  پرویز عالم...

اگست 26, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (172)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (97)
  • تخلیقی ادب (532)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (173)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (31)
    • رباعی (1)
    • غزل (130)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (23)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (117)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (927)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (462)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (196)
      • غزل شناسی (166)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (42)
    • طب (12)
    • فکشن (374)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (205)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (131)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (29)
  • کتاب کی بات (403)
  • گوشہ خواتین و اطفال (92)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,703)
    • ادب کا مستقبل (108)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (23)
    • تراجم (26)
    • تعلیم (26)
    • خبر نامہ (651)
    • خصوصی مضامین (73)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (201)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں