Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
تعلیم

مسلمانوں میں تعلیمی بیداری: آزادی سے پہلے اور آزادی کے بعد – مظفر نازنین

by adbimiras اکتوبر 5, 2021
by adbimiras اکتوبر 5, 2021 0 comment

1857 کی بغاوت تاریخ ہند میں بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ بغاوت 1857 ناکام ہوئی۔ لیکن اس سے ہندوستانیوں کو آزادی حاصل کرنے کی راہ ہموار ہوئی اور ہندوستانیوں نے یہ ٹھان لیا کہ اب وطن عزیز ہندوستان میں غلام بن کر نہیں رہا جا سکتا۔ اس زمانے میں ہندوستان میں بہت عظیم مصلح پیدا ہوئے جیسے راجہ رام موہن رائے، ایشور چندر ودیاساگر، سوامی دیانند سرسوتی ، جیوتی راؤ پھولے، سوامی وویکا نند۔ اسی اثنا میں سرزمین ہند میں ایک عظیم مصلح سر سید احمد خان نے جنم لیا۔ جنہوں نے مسلمانوں کو تعلیمی میدان میں آگے بڑھانے کے لیے اپنی ساری زندگی وقف کردی۔ سر سید اپنی ذات میں ایک انجمن تھے۔ سرسید کی شخصیت ہمہ گیر تھی۔ انگریزوں سے قبل یہاں یعنی ہندوستان میں ہندوؤں کی ابتدائی تعلیم کے لیے پاٹھ شالے تھے۔ جب کہ مسلمانوں کے لیے مدرسے اور مکتب تھے۔ لیکن ہندوستانی انگریزی اور مغربی تعلیم سے نابلد تھے۔مٹھی بھر ہندوستانی ایسے تھے جنہوں نے بیرون ممالک جا کر تعلیم حاصل کی تھی اور جو ہندوستانی ہندوستان میں مقیم تھے انہیں انگریز صرف اس غرض سے تعلیم دیتے اور ان کی تعلیم کے لیے پیسے صرف کرتے تھے کہ انہیں معمولی درجے کا کلرک ملے جو انہیں انگلینڈ سے لانے میں زیادہ پیسے صرف کرنے پڑتے۔ زیادہ اخراجات اٹھانے پڑتے۔ لیکن جو ہندوستانی بیرونی ممالک جا کر تعلیم حاصل کی تھی ۔ وہ شعوری طور پر بیدار ہو چکے تھے اور سمجھ چکے تھے کہ تعلیم کے بغیر ان کی حیثیت نامکمل ہے۔ اور پھر رفتہ رفتہ انہیں Nationalism کا احساس ہوا۔ اور وہ وطن عزیز کو آزاد کرانے کی فکر کرنے لگے۔ اس زمانے میں سر سید احمد خاں جو عظیم مصلح تھے وہ سمجھ چکے تھے کہ ہندوستان بالخصوص مسلمانوں کے لیے مشرقی علوم و فنون کے ساتھ مغربی تعلیم بھی بے حد ضروری ہے۔ تب ہی آزاد ہندوستان کی تشکیل ممکن ہے۔ انہوں نے تعلیم نسواں پر زور دیا اور اس کی پر زور حمایت کی اور ہندوستانیوں کو اس بات سے روشناس کرایا کہ تعلیم نسواں کے بغیر ہندوستان کی آزادی کا تصور نہیں کیا جا سکتا۔ اسی کوشش کو عملی جامہ پہنانے کی غرض سے سر سید نے محمڈن اینگلو اورینٹل کالج کی بنیاد ڈالی۔ جو بعد میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ( علی گڑھ ، اتر پردیش) کے نام سے صرف ہندوستان بلکہ جنوبی ایشیا میں مقبول ہوئی۔ آج ہندوستان کے مختلف ریاستوں سے طلبا و طالبات علی گڑھ مسلم یونیورسٹی جاتے اور اپنی تشنگیٔ علم کو بجھاتے ہیں۔ یہاں تک کہ بیرون ممالک سے بھی طلبا و طالبات یہاں آتے ہیں۔ مسلم یونیورسٹی کا شمار ہندوستان کی اچھی یونیورسٹی میں ہوتا ہے۔ یہ امر حقیقت ہے کہ اس یوینورسٹی سے ہندوستان اور بر صغیر کے نامور شخصیات نے جنم لیا۔ اور بین الاقوامی شہرت حاصل کی۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی ایک شاخ ریاست مغربی بنگال کے مرشد آباد میں زیر تعمیر ہے۔ بنگال وہ ریاست ہے جس کے بارے میں رابندر ناتھ ٹیگور نے کہا تھا کہ ’’بنگال جاگتا ہے تو ہندوستان سوچتا ہے‘‘ یہ حقیقت ہے۔ ہماری ریاست مغربی بنگال علم و فن کا گہوار ہ ہے۔ تعلیم و تہذیب کا مزکر ہے۔ بنگال کی مٹی میں پلنے والا ہر ذرہ نیّر اعظم ہوتا ہے۔ سر زمین بنگالہ میں بہت ہی عظیم شخصیتوں نے جنم لیا۔ جسٹس امیر علی، حاجی محمد محسن، سہروردی برادران، فضل الحق جن کی ملی اور قومی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ اس ضمن میں رقیہ بیگم اور سخاوت حسین کے اسمائے گرامی قابل ذکر ہیں۔ جنہیں ملت کے بچیوں کی فکر ستاتی ہے اور انہیں کی کوششوں کا ثمرہ سخاوت میموریل گورنمنٹ گرلس ہائی اسکول آج بھی شہر کلکتہ کے لارڈ سنہا روڈ پر واقع ہے۔ جو بنگلہ اور اردو تہذیب کا منارہ نور ہے۔ (یہ بھی پڑھیں آسمانِ صحافت کا درخشاں و تابندہ ستارہ : راشد احمد -مظفر نازنین )

آزادی کے بعد اعلیٰ تعلیم مسلمانوں کے جس طبقے میں آئی وہ تھی Professional Class غریبوں کی خستہ حالی اس قدر تھی کہ اشیائے خورد و نوش مہیا کرنے میں ہی وہ مصروف رہے۔ تو اپنے بچوں کی تعلیم ان کے لیے محال تھا۔ اور اعلیٰ تعلیم تو ان کے بس سے باہر تھی ۔ آج سے پچیس سال قبل ایسی تنظیم بھی نہیں تھی جو غریب بچوں کو اسکالرشپ مہیا کرتی اور پھر سب سے زیادہ کمی جس بات کی تھی وہ تھا گھر کا ماحول اور والدین کی تعلیم کے تئیں لاشعوری ۔ امیروں کے یہاں دولت تھی لیکن علم کی اہمیت اور افادیت سے ناآشنا تھے اور غریب یہ سوچتے کہ اعلیٰ تعلیم پر پیسے نہ خرچ کر کے اس پیسے سے لڑکی کی شادی کر دی جائے تو منزل آسان ہے۔ اور وہ اپنے فرض سے سبکدوشی ہو جائیں گے۔ اور یہی وجہ تھی کہ کمر عمری کی شادی کو تقویت ملی۔ ایک ہی ماحول میں پرورش پانے کے باوجود لڑکے اور لڑکیوں میں امتیاز ہوا کرتاتھا۔ ایک ہی چراغ میں تعلیم حاصل کرتے لیکن لڑکوں کو جو روشنی ملتی اس میں والدین کی حوصلہ افزائی ہوتی اور لڑکیوں کو جو روشنی ملتی اس میں والدین کی پست ہمتی ہوئی۔ لیکن الحمدﷲ اب والدین میں بیداری آئی ہے مگر مزید بیداری کی ضرورت ہے۔ اور آج بیشتر تنظیمیں ہیں جو طلبا و طالبات کو اسکالرشب فراہم کر رہے ہیں تاکہ ہونہار طلبا و طالبات اعلیٰ تعلیم حاصل کریں اور ان کی تعلیم کا سلسلہ منقطع نہ جائے۔

آج ثنا خوان تقدیس مشرق اور ہمدردان قوم کی ضرورت ہے۔ آج مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دیا جارہا ہے۔ لیکن زہر افشانی کرنے والوں کو ذرا غور کرنا چاہیے کہ مجاہدین آزادی میں بیشتر مسلمان تھے۔ اشفاق اﷲ خاں اور حولدار حمید وہ مسلمان تھے جنہوں نے اپنے خونِ جگر سے سر زمین ہند کی آبیاری کی۔ آج ہندو مسلم اتحاد کی ضرورت ہے تب ہی ایک عظیم اور مستحکم ہندوستان کی تشکیل ممکن ہے۔ مہاتما گاندھی ہندو مسلم اتحاد کے علمبردار تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی ہندو مسلم یکجہتی کے لیے وقف کر دی۔ ہندوستان ایک قوس و قزح کی مانند ہے۔ اور قو س و قزح سات رنگوں  سے مکمل ہوتا ہے۔ اس میں ایک رنگ بھی غیر نمودار ہو تو اس کی خوبصورتی ماند پڑ جاتی ہے۔ یہی کیفیت وطن عزیز ہندوستان کی ہے Different languages but one nationکے مصداق آج ہندوستان آزاد ہے۔ ہمیں وطن کی خاک پسند ہے۔ اسی وطن کی خاک کے لیے شاعر نے کہا :ـ

ہے جوئے شیر ہم کو نور سحر وطن کا

علامہ اقبال نے 1904  میں لکھا تھا :

یونان و مصر و روما سب مٹ گئے جہاں سے

اب تک مگر ہے باقی نام و نشاں ہمارا

کچھ بات ہے کہ ہستی مٹتی نہیں ہماری

صدیوں رہا ہے دشمن دور زماں ہمارا

ہندوستان کی تہذیب، یہاں کی ثقافت، وراثت ، دوسرے تمام ممالک سے جدا گانہ۔ ہماری کوشش ہونی چاہیے کہ ہندو مسلم اتحاد قائم رہے۔ جو تہذیب ثقافت ہمیں ورثے میں ملی ہے۔ اس کا تحفظ ہمارے لیے لازمی ہے اور وہ تب ہی ممکن ہے جب مشترکہ تہذیب کا پاس رہے۔ ہماری گنگا جمنی تہذیب سلامت رہے۔ جس طرح اردو زبان پر کسی کی اجارہ داری نہیں ہو سکتی ۔ اردو زبان صرف مسلمانوں کی ہی زبان نہیں ۔ ہندوؤںاور سکھوں نے بھی اسے گلے لگایا اور اس کے اصناف سخن پر طبع آزمائی کی ہے۔ پنڈت برج نارائن چکبست، راجندر سنگھ بیدی، رگھوپتی سہائے فراق گورکھپوری، دیاشنکر نسیم، منشی پریم چند جیسے عظیم شعرائ و ادبائ گزرے ہیں۔ اسی طرح ہندو مسلم اتحاد قائم رکھنے پر ہی ہندوستان مکمل ہے۔ آج اعلیٰ تعلیم کی ضرورت ہے۔ تب ہی ہندوستان متحد ہو سکتا ہے۔ گوکہ ہمارے روحانی عقائد مختلف ہیں۔ ہندومندر میں گھنٹی بجائیں۔ مسلمان مسجد میں نماز پڑھیں ، سکھ گرو دوارے میں گرو گرنتھ صاحب پڑھیں یا عیسائی گرجا گھروں میں Prayerکریں۔ لیکن باور ہے کہ ہم ہندوستانی ہیں ۔”Our India is great and we are Indians” کے مصداق ہم سب ایک ہیں۔ اور اپنی پستی کو ختم کر کے اپنے رہنماؤں کے مشن کو کامیاب بنانے کے لیے کمر بستہ ہو جائیں۔ سیکولر ہندوستان کو ہندو مسلم اتحاد کی سخت ضرورت ہے۔ بلا تفریق مذہب و ملت نئی نسل کو تعلیم سے روشناس کرایا جائے۔ قوم و ملت کے لیے حوصلہ بلند ہوں تو جدید ہندوستان کی تشکیل ممکن ہے۔ بقول شاعر  :ـ

ناقوس کی فغاں میں ہے جنت کا رنگ اب تک

کشمیر سے عیاں ہے جنت کا رنگ اب تک

اب تک وہی کڑک ہے بجلی کے بادلوں میں

پستی سی آگئی ہے پر دل کے حوصلوں میں

 

Mobile + Whatsapp : 9088470916

E-mail : muzaffarnaznin93@gmail.com

 

 


(
مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

مظفر نازنین
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اللہ اور اس کے رسول کے نزدیک سب سے محبوب عمل – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ...

جون 1, 2025

مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –...

جون 1, 2025

ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –...

جولائی 30, 2024

کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی...

اپریل 25, 2024

قومی تعلیمی پالیسی 2020 اور ابتدائی بچپن کی...

فروری 20, 2024

ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے...

جون 6, 2023

چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم...

اپریل 5, 2023

قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم...

نومبر 11, 2022

فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے...

اگست 29, 2022

تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی...

اگست 15, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں