Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

نادان دوستوں سے خود کو بچائیں- مفتی محمد ثناءالہدیٰ قاسمی

by adbimiras ستمبر 2, 2021
by adbimiras ستمبر 2, 2021 0 comment

دوستی اچھی چیز ہے اور اسے سماجی زندگی کی پہچان اور شنا خت کہا جاتا ہے، یہ رشتہ داری سے الگ ایک تعلق ہوتا ہے، جس کی وجہ سے انسان تقویت محسوس کرتا ہے اوروقت پڑنے پر بہت سارے مسائل ان کے ذریعہ حل بھی ہوتے ہیں، لیکن سارے دوست ایسے نہیں ہوتے، با خبر لوگوں کا کہنا ہے کہ دوست تین قسم کے ہوتے ہیں، جانی، مالی اور دستر خوانی، جانی دوست قسمت والوں کو ملتے ہیں اور ان کی تعداد انتہائی کم ہوتی ہے، ایسے دوست، دوست کے دست وبازو بن جاتے ہیں اور بقول سعدی ”دوست آں باشد کہ گیرد دست دوست،در پریشان حالی و در ماندگی “،

وہ آخری حد تک آپ کو پریشانی سے نکالنے کے لیے آپ کے معاون بن جائیں گے، آپ کے دفاع میں کھڑے ہو جائیں گے اور وقت آیا تو آپ کی طرف آنے والے ہر تیر کا رخ اپنی طرف کر لیں گے، اور آپ کے لئے ڈھال کا کام کریں گے، ایسے دوست اللّٰہ کی بڑی نعمت ہیں اور آخری حد تک ان کی قدر دانی کی جانی چاہیے، لیکن ایسے دوست عموما دو ایک سے زیادہ نہیں ہوتے۔

دوست کی دوسری اور تیسری قسم مالی اور دستر خوانی میں بڑی مماثلت ہے، ایک مال کی وجہ سے آپ سے قربت حاصل کرتا ہے، دوسرا دستر خوان کا شریک وسہیم رہتا ہے، دوستی کی اسی قسم میں وہ لوگ بھی آتے ہیں، جو آپ کے عہدے، منصب، جاہ وحشمت کی وجہ سے آپ سے قریب ہو جائیں، یعنی اس قسم کی دوستی کسی نہ کسی غرض کی وجہ سے ہوتی ہے، ظاہر ہے مال آنی جانی ہے، آج ہے کل نہیں مال گیا تو دسترخوان سجانے کی استطاعت بھی چلی گئی یہی  حال عہدے اور منصب کا ہے آج آپ پاور فل ہیں تو دسیوں لوگ آپ کے دوست بن جائیں گے، اور آپ کمزور ہوئے تو مجمع آپ کے گرد سے چھٹ جائیگا، کیوں کہ ان کو آپ سے فائدہ اٹھانا ہے، کوئی دوست ترقی کے لیے آپ سے قریب ہو گیاہے اور کوئی غرض نہ ہو تو کم از کم ایسے لوگوں کی یہ غرض تو ضروری ہوتی ہے جسے غالب نے اپنے لفظوں میں کہا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں یادوں کے چراغ : مولانا مفتی قاضی عبد الشکور قاسمیؒ – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی )

بنا ہے شہ کا مصاحب پھر ے ہے اتراتا

وگرنہ شہر میں غالب کی آبرو کیا ہے

ایسے دوستوں کوپہچان لینا انتہائی ضروری ہے، ورنہ کبھی بھی ان سے نقصان پہونچ سکتا ہے اور کبھی بھی وہ پالا بدل کر آپ کی پیٹھ میں خنجر بھونک سکتے ہیں۔ پھر ایک شعر نوک قلم پر آگیا۔

دیکھا جو تیر کھا کر کمین گاہ کی طرف

اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی

دوستوں میں ایک بڑی تعداد نادان دوستوں کی بھی ہوتی ہے، وہ آپ کو بظاہر کوئی نقصان پہونچانے کا ارادہ نہیں رکھتے، لیکن وہ عقل سے عاری اور دماغ سے خالی ہیں، ایسے دوست کی محبت سے بھی نقصان پہونچ جاتا ہے، مولانا روم نے مثنوی میں ایک تمثیل لکھی ہے کہ ایک چوہے اور کچھوے میں گہری دوستی ہو گئی، دونوں ایک دوسرے کے بغیر رہنا گوارہ نہیں کرتے، لیکن ایک خشکی کاجانور تھا اور ایک پانی کا، اس لیے ان کا ہر وقت ساتھ رہنا عملاً ممکن نہیں تھا، چنانچہ چوہے نے یہ تجویز رکھی کہ کیوں نہ ہم دونوں پاؤں میں دھاگا باندھ لیں، جب میری ملاقات کی خواہش ہوگی ڈور ہلادوں گا اور تم آجانا، چنانچہ اس تجویز کے مطابق ایک دھاگہ دونوں نے پاؤں میں باندھ لیا، اب ایک سرے پر چوہا تھا اور دوسرے  سرےپر کچھوا، تجویز کے مطابق دونوں کی ملاقات بھی ہوتی رہی، ایک دن ایک گدھ نے چوہے کو دیکھ لیا اور اس پر جھپٹا مارا، اور چوہے کو اپنی چونچ میں پکڑ کر اُڑا ظاہر ہے کہ کچھوا بھی اس کے ساتھ پانی سے نکل گیا اور نکلتا ہوا فضا میں پہونچ گیا، لوگوں نے اس منظر کو دیکھ کر خوب تالیاں بجائیں، ان کی تفریح کا سامان ہو گیا۔ مولانا روم نے اس سے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ نادان کی دوستی سے جان پر بھی بن آتی ہے اور آدمی تماشہ بن جاتا ہے، اس لیے نا دان دوستوں سے پرہیز کرنا چاہیے۔

ایک اور قصہ نصابی کتاب میں بچپن میں پڑھا تھا کہ ایک بادشاہ نے بندر کو اپنی خدمت پر لگایا، اس کی ڈیوٹی تھی کہ جب بادشاہ سوجائے تو اس کو پنکھا جھلتا رہے، ایک دن بادشاہ سو رہا تھا اور بندر پنکھا جھل رہا تھا، کہ ایک مکھی آکر بادشاہ کے ناک پر بیٹھی، بندر نے بہت اڑانے کی کوششیں کی لیکن وہ پھر سے آکر بیٹھ جاتی، بندر کو بہت غصہ آیا، اس نے تلواراٹھاکر بادشاہ کی ناک پر دے مارا، مکھی تو بھلا کیامرتی وہ تو اڑ گئی، البتہ بادشاہ کی ناک کٹ گئی، اس قصہ میں بھی یہ سبق ہے کہ نادان سے قربت کے نتیجے میں کبھی ناک بھی کٹ جاتی ہے، گو اس کا احساس اکثر وبیشتر وقوع کے بعد ہی ہوتا ہے۔

ایسے متعلقین او ردوست ضروری نہیں کہ تلوار سے ہی گزند پہونچائیں، ان کی زبانیں بھی اتنی دراز ہوتی ہیں کہ ان سے آپ کونقصان پہونچ سکتا ہے، اور یہ تلوار کی بہ نسبت زیادہ ضرب کاری ہوتا ہے؛ کیوں کہ تلوار کے زخم بھر جاتے ہیں، اور زبان کا زخم بھر نہیں پاتا، ہمیشہ ہرا ہی رہتا ہے، ان کا کوئی ارادہ آپ کو نقصان پہونچانے کا نہیں ہے، لیکن انہوں نے آپ کی حمایت میں غیر ضروری زبان درازی کی، اس کا نقصان آپ کو پہونچ گیا،کبھی ایسا بھی ہو سکتا ہے وہ انسانی کی وجہ سے شاخ پر وار کرے اور آپکی جڑ کٹ کر رہ جائے  ایسے دوستوں کی نیت بُری نہیں ہوتی، لیکن الفاظ اپنا کام کر جاتے ہیں، کبھی کبھی بعض دوست آپ کی تعریف و توصیف میں زمین آسمان کے قلابے ملادیں گے تاکہ وہ آپ کو خوش کر سکیں، ایسے دوست آپ کو غفلت میں رکھنے کا سبب بنتے ہیں، اور آپ حقیقت احوال سے دور ہوتے چلے جاتے ہیں، جس کا نقصان آپ کو بھی پہونچتا ہے اور سماج کو بھی،حضرت امیر شریعت رابع سید شاہ منت اللہ رحمانی رحمۃ اللہ علیہ نے ایک جگہ لکھا ہے کہ ملت کو سب سے زیادہ نقصان خوشامد کرنے والوں نے پہونچایا وہ حقیقی صورت حال کے بجائے قائدین کی تعریف کرتے رہے، جس کی وجہ سے بر وقت اور فوری اقدام جو کئے جا سکتے تھے نہیں کیے جا سکے۔ ایسے لوگ خود بھی جانتے ہیں کہ وہ غلط بیانی کر رہے ہیں، آپ اگر ایسے لوگوں کی مجلس میں بیٹھے ہوئے ہیں اور وہ اگلے کی تعریف میں ایران طوران کی ہانک رہے ہیں تو ان کے چہرے اور آنکھوں سے ہی پتہ چل جاتا ہے کہ وہ اگلے کو بے وقوف بنا رہا ہے، حضرت مولانا مناظر احسن گیلانی ؒ ایسی تعریف کو ”بمد خوش کرنی“ کہا کرتے تھے، اس لیے اگر آپ عقل وشعور رکھتے ہیں تو ایسے نادان دوستوں سے بھی بچنے کی کوشش کیجئے جو آپ کو اندھیرے میں رکھ کر آپ کی تعریف کرکے برباد کرنے کے درپے ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں مسلم لڑکیوں میں پھیلتا ارتداد – مفتی محمد ثناءالہدی قاسمی )

ایک مقولہ بہت مشہور ہے کہ نادان دوست سے عقل مند دشمن زیادہ بہتر ہے، ایک واقعہ کسی کتاب میں نظر سے گذرا کہ دوشیرمیں آپس میں رقابت ہو گئی، ایک شیر کمزور تھا، ایک دن دوسرے شیر نے دیکھاکہ اس پر کتے بھونک رہے ہیں، وہ فورا اس کی مدد کو پہونچا اور کتوں کو بھگایا، کسی نے پوچھا کہ یہ تو تمہارا دشمن ہے، تم اس کو بچانے کے لیے کیوں آگے آئے، اس نے کہا کہ دشمنی اپنی جگہ، لیکن میں ایسا کمینہ نہیں ہوں کہ شیر پر کتے بھونکے اور ان کی اس جرأت بے جا کا تماشہ دیکھوں۔ معلوم ہوا کہ عقل مند دشمن کبھی آپ کے کام بھی آسکتا ہے۔اس لئے کہ وہ دشمنی کے حدود وقیود سے واقف ہے اور جو نادان دوست ہے وہ دوستی کے حدود وقیود سے نا واقف ہے، اور اس کی ناواقفیت آپ کو نقصان سے دوچار کر سکتی ہے۔

 

مفتی محمد ثناءالہدیٰ قاسمی

نائب ناظم امارت شرعیہ پٹنہ

   مضمون نگار کا مختصر تعارف    مفتی محمد ثناء الہدیٰ

 

 


(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

ثنا الہدیٰ قاسمی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
قرآن کریم ہمارے لئے کیا ہے؟ – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی
اگلی پوسٹ
اردو ادب کو ثروت مند بنانے میں مرثیے کا اہم کردار ہے :شیخ عقیل احمد

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں