Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

نکتہ چینی کرنا چھوڑ پہلے اپنا حال دیکھ!!! – جاوید اختر بھارتی

by adbimiras جون 13, 2021
by adbimiras جون 13, 2021 0 comment

یہ دنیا ہے ، یہاں عجیب عجیب طرح کے لوگ ملتے ہیں کوئی کسی انداز میں خوش رہتا ہے تو کوئی کسی انداز میں ، الگ الگ مزاج بھی ہوتے ہیں، الگ فطرت بھی ہوتی ہے کام کرنے والے لوگ بھی ملیں گے اور کام میں رخنہ ڈالنے والے لوگ بھی ملیں گے اور کام بگاڑنے والے لوگ بھی ملیں گے ہاں کام کو مزید بہتر بنانے والے بھی ملیں گے، دوسروں پر انگلی اٹھانے والے اور خود اپنی غلطیوں پر پردہ ڈالنے والے بھی ملیں گے، مشورہ دینے والے تو ہزاروں کی تعداد میں ملیں گے لیکن مشوروں کو عملی جامہ پہنانے والے کم ملیں گے اسی طرح کچھ لوگوں کا مزاج ہوتا ہے کہ ہم سے ضرور مشورہ لیا جائے ، کوئی کمیٹی تشکیل دی جائے تو ہم کو سربراہ بنایا جائے اور نہ بنانے کی صورت میں وہ ناراض بھی ہوجاتے ہیں اور کمیٹی و ادارے اور مشن کو نقصان بھی پہنچا تے ہیں ظاہر بات ہے کہ ایسی ذہنیت رکھنے والے سستی شہرت کے بھوکے ہوتے ہیں وہ اپنی بڑائی اور سرخروئی چاہتے ہیں اور ایسے لوگوں سے سماج و قوم کا بھلا نہیں ہوسکتا ہر حال میں یہ بات ذہن نشین رہنا چاہئے کہ تنقید برائے تنقید ہے تو نقصان ہی نقصان ہے اور تنقید برائے تعمیر ہے تو اس سے بہتر نتائج نکلتے ہیں ، ٹھوس فیصلے سامنے آتے ہیں ، تعمیر و ترقی کا جذبہ پیدا ہوتاہے ، اس سے حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور عوامی مقبولیت حاصل ہوتی ہے اور جسے عوامی مقبولیت حاصل ہو وہی کامیاب شخص مانا جاتا ہے دوسری سب سے بڑی مصیبت سماج میں یہ ہے کہ اب ہر شخص کو دوسرے کا عیب نظر آتا ہے بڑی آسانی سے دوسروں پر انگلیاں اٹھائی جاتی ہیں جبکہ انگلی اٹھانے والے کو اس بات کا احساس ہونا چاہیے کہ خود میری جانب تین تین انگلیاں اشارہ کررہی ہیں کہ پہلے اپنا محاسبہ کر ، پہلے اپنا جائزہ لے تو ایک انگلی اس کی کارکردگی پر اٹھا رہا ہے اور ہم تینوں انگلیاں مشترکہ طور پر تیری غیرت کو للکار رہی ہیں اب سے تو دوسروں پر الزام لگانا بند کردے کسی انفرادی یا اجتماعی کاموں میں نکتہ چینی و بلا وجہ تنقید کرنا بند کردے ،، مگر ہائے رے انسان اپنی عادت سے مجبور اپنی فطرت سے مجبور ، خود کے محاسبے و احساس سے کوسوں دور اپنے روئیے میں تبدیلی لانے کے لئے تیار نہیں یہاں تک کہ مساجد کی تعمیر میں بھی ناک بھئوں چڑھا لے گا یہ کام ایسے ہونا چاہیے وہ کام ایسے ہوناچاہیے،، انسان کبھی کبھی اتنا ضدی ہوجاتا ہے کہ پورے سماج کے لئے وبال جان بن جانے کا اندیشہ و خطرہ لاحق ہوجاتاہے جیسے مارچ 2020 سے پہلے مساجد میں نمازیوں کی تعداد بہت کم رہتی تھی علماء کرام بار بار اپنی تقریروں میں نماز کی ادائیگی و پابندی پر زور دیا کرتے تھے لیکن کوئی اثر نہیں ہوتا تھا حکومت نے اعلان کردیا کہ کورونا وائرس کو دیکھتے ہوئے عبادت گاہوں میں بیک وقت پانچ آدمی شریک ہوسکتے ہیں خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا ،، اب کیا کہنا جناب بھونچال آگیا،، لگتا تھا غیرت ایمانی جوش سے بھڑک گئی،،یہ کوئی بات ہوئی کہ پانچ آدمی ہی نماز پڑھیں گے،، نہ جانے کتنی جگہوں پر لاٹھیاں برسیں ، گرفتاریاں ہوئیں، مقدمات قائم ہوئے ، جیل کی سلاخوں کے پیچھے جانا پڑا اور بہت سے علاقوں میں آپس میں ہی لڑنے لگے کہ اگر پانچ آدمی ہی پڑھیں گے تو روزانہ فہرست بنانا چاہئے روزانہ وہی پانچ آدمی پڑھیں گے،، دوسرا کوئی نہیں پڑھے گا،، ہمیں خواہش اور شوق نہیں ہے،، مسجد میں نماز پڑھنے کا،، ائمہ کرام بیچارے سمجھاتے رہے سلجھاتے رہے یہاں تک کہ انہیں بھی لعن و طعن کا شکار ہونا پڑا اور جیسے ہی لاک ڈاؤن کھلا تو جوش ایمانی بھی سرد ہونے لگی وہی نماز کے لیے جھگڑا کرنے والے پہلے ہی والے انداز میں مست مگن ہوگئے یہ حال ہے انسانوں کا، یہ حال ہے مسلمانوں کا ،، اور بلا وجہ ہر جگہ مداخلت کا تو یہ حال ہے کہ اکثر و بیشتر یہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ چندہ جمع کرنے کے بعد مسجد کی تعمیر کے لئے زمین خریدی گئی ، مسجد کی سنگ بنیاد کی تاریخ مقرر کردی گئی،، مقررہ تاریخ آگئی،، بنیاد رکھ دی گئی،، اب آہستہ آہستہ تعمیری کام ہونے لگا ،ایک دن پہنچتے ہیں جناب والا،، اور پہنچتے دیر نہیں کہ شروع ہوگئے،، مسجد کی زمین پاک و صاف ہونی چاہیے ، ایک انچ کسی جانب بڑھنی نہیں چاہئے، مسجد کی تعمیر سے کسی کا دل نہیں دکھنا چاہیے، کسی کو تکلیف نہیں پہنچنا چاہئیے،، کیونکہ یہ اللہ کا گھر ہے ، اس میں اللہ کی عبادت ہو گی قیام، رکوع و سجود ہوگا اگر بڑھ کر تعمیر ہوگئی تو اس میں کی جانے والی عبادت قبول نہیں ہوگی،، جناب والا کی باتیں سنتے سنتے لوگ اکتا گئے،، ایک شخص آگے بڑھتا ہے اور دوٹوک انداز میں اپنی باتیں کہنا شروع کرتاہے کہ اے جنابِ عالی کبھی حوصلہ افزائی کیا کیجئیے ، کبھی کسی کام کی ستائش بھی کیا کیجئے حد ہوگئی آپ کی نکتہ چینی کی، حد ہوگئی ہر کام میں نقص نکالنے کی، کسی کا گھر بنا تو آپ کو اعتراض، کسی چبوترہ بنا تو آپ کو اعتراض، کوئی تنظیم تشکیل پائی تو آپ کو اعتراض، قوم کی فلاح و بہبود کے لئے کوئی لائحہ عمل تیار ہوا تو آپ کو اعتراض یہاں تک کہ آج اللہ کے گھر کی تعمیر ہونے لگی تو اس میں بھی اعتراض کہ پھر سے پیمائش کرا لینا چاہیے بڑی تشویش ہے آپ کو کہ اس میں کی جانے والی عبادت قبول نہیں ہوگی، اس میں پڑھی جانے والی نماز قبول نہیں ہوگی اور خود آپ نے ایک بسوا یعنی 28 کڑی زمین خریدی جریب کی اٹھائیسویں کڑی جہاں گری وہیں سے آپ نے دیوار تعمیر کرالی الگ سے ڈیڑھ فٹ چوڑی سیڑھی بھی بنوا لی کسی سے کوئی اجازت نہیں لی راہ چلتے مسافروں کو بھی تکلیف اور پڑوسیوں کو بھی تکلیف کیا کبھی آپ نے سوچا کہ جب پڑوسیوں کو بھوکا پیاسا پیاسا نظر انداز کرکے خود بھر پیٹ کھاکر سونے والا مومن نہیں ہوسکتاہے تو مسلسل پڑوسیوں کا دل دکھا کر گھر میں داخل ہونے والا کیسے مومن ہوسکتا ہے پھر بھی آپ کو چین نہیں ملا نیچے ایک انچ زمین نہیں چھوڑی اوپر چھت لگا لی اب بھی آپ کو سکون نہیں ملا پوری زمین پر دیوار و چھت کی تعمیر کے بعد تین چار فٹ کا بارجہ نکال دیا اب بارجے کے آخری حصے سے دوسری منزل بھی تعمیر کرالی اب آپ سینے پر ہاتھ رکھ کر سنجیدگی کے ساتھ غور کریں کہ ہم نے اپنی زبان سے کہا تھا کہ اللہ کا گھر مسجد کہیں بڑھ کر تعمیر ہوگئی تو اس میں پڑھی جانے والی نماز قبول نہیں ہوگی اور اس میں کی جانے والی عبادت قبول نہیں ہوگی ،، تو جب بندہ اپنا گھر بڑھا کر تعمیر کرے گا تو اس گھر کے اندر کی جانے والی عبادت کیا قبول ہوگی؟ اس میں پڑھی جانے والی نماز قبول ہوگی ؟ ایک بندہ یاربی یاربی کی صدائیں بلند کرتا ہے اور اس کے بعد بھی اس کی دعا قبول نہیں ہوتی ہے تو اللہ فرشتوں سے اس بندے کی چار وجہ بیان کرتا ہے اور اس میں سے ایک وجہ یہ ہے کہ وہ جس مکان میں رہتاہے وہ حرام ہے ومکانہو حرام ،، اب ہمیں اور آپ کو سوچنا ہوگا کہ زمین خریدی گئی ہے یا غصب کی گئی ہے، تعمیراتی اشیاء کی قیمت دی گئی ہے یا بے ایمانی کی گئی ہے، زمین کا کچھ حصہ کہیں ناجائز قبضہ تو نہیں کیا گیا ہے اگر ایسا ہے تو پھر آپ کو قومی مفاد کے کاموں میں غیر مناسب دخل اندازی کرنے کا کوئی حق نہیں،، سب سے پہلے آپ اپنے ضمیر کو زندہ اور روشن کرنے کی طرف توجہ دیتے ہوئے اپنا محاسبہ کریں تاکہ قوم کو آپ کی وجہ سے رسوائی کا سامنا نہ کرنا پڑے اسی میں بھلائی ہے اور اسی میں کامیابی ہے- (یہ بھی پڑھیں والدین و اساتذہ،تعلیم و تربیت!! – جاوید اختر بھارتی  )

javedbharti508@gmail.com

*********************************

جاوید اختر بھارتی

محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو پی

رابطہ: 8299579972

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

جاوید اختر بھارتی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
شہر نشاط کولکاتا کے معروف عالمی شہرت یافتہ شاعر استاد الشعراء: الحاج حلیم صابر صاحب – مظفر نازنین
اگلی پوسٹ
اردو زبان و ادب پر جدید ٹیکنالوجی کے اثرات – ساجد حمید

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,127)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں