Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
تحفظ مادری زبان

شیریں زبان اردو: ماضی، حال اور مستقبل کے آئینے میں – مظفر نازنین

by adbimiras نومبر 8, 2021
by adbimiras نومبر 8, 2021 0 comment

اردو ایک لشکری زبان ہے، یہ ہندی، سنسکرت، بنگلہ، فارسی، عربی اور دیوناگری سے مل کر بنی ہے۔ عہد سلاطین اور عہدنوابین میں اس زبان کو پھولنے پھلنے کا موقع ملا۔ عہد مغلیہ میں بھی اس زبان کو بہت فروغ حاصل ہوا۔ آخری مغل تاجدار بہادر شاہ ظفر بذات خود شاعر تھے۔ اس کے علاوہ علماء اور شعراء کے قدر داں اور قدر شناس بھی تھے۔ اردو ہماری زبان ہی نہیں ہماری تہذیب ہے۔ ہماری ثقافت ہے۔ ہماری وراثت ہے۔ ہمارے اسلاف کی امانت ہے جو امیر خسروؔ سے لیکر بہت نشیب و فراز سے گذرتی ہوئی ہم تک پہنچی۔ اردو زبان کا تحفظ اور اس کی بقا ہمارے لیے لازمی ہے۔ اردو زبان سیکھنا بہت آسان نہیں۔ اس لیے تو سنہرے ماضی میں داغؔ دہلوی نے کہا تھا:
نہیں کھیل اے داغؔ، یاروں سے کہہ دو
کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے
میر تقی میرؔ اردو کے بہت مشہور شاعر گذرے ہیں۔ جن کی پیدائش 1724 ء میں شہر آگرہ میں ہوئی۔ شہر آگرہ اپنے لاثانی، شاہکار، فن تعمیری کی وجہ سے سای دنیا میں مشہور ہے۔ کیوں کہ یہی وہ شہر ہے جہاں شہنشاہ شاہ جہاں نے تاج محل جیسی خوبصورت عمارت بنوا کر شہرت حاصل کی۔ اور اس میں اپنی شریک ِ حیات کو دفن کر کے اسے ہمیشہ ہمیشہ کی زندگی بخشی۔ ناکام محبت میرتقی میرؔ نہ تو کوئی شہنشاہ تھے اور نہ ہی کسی شہنشاہ کے فرزند۔ محبت نے ان کے دل میں بھی ایسے ہی شگاف پیدا کیا جیسا کہ شہنشاہ شاہجہاں کے دل میں کیا تھا۔ لیکن وہ تاج محل جیسی خوبصورت اور شاندار عمارت تو تعمیر نہ کر سکے جس کا شما ر  ہفت عجوبہ روز گار میں ہوتا ہے۔ لیکن اشعار کے گل و خشت سے ایسی عمارت تعمیر کر گئے جو خفیہ جوگی اور بہتی ندی کی طرح ددیش بدیش اور شہر بہ شہر چلی جاتی ہے۔ بلکہ آج digital India میں محض ایک ہلکے سے touch سے whatsapp اور دوسرے networking website کے ذریعہ سکنڈ بھر میں ایک ملک سے دوسرے ملک جاتی ہے۔ میرؔ کی شاعری کے تعلق سے مختلف شعراء کرام یوں رقم طراز ہیں:
غالبؔ : ریختہ کے تم ہی استاد نہیں ہو غالبؔ
کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میرؔ بھی تھا
داغؔ : میرؔ کا رنگ برتنا آساں نہیں اے داغؔ
اپنے دیواں سے ملا کر دیکھئے دیواں اس کا
سوداؔ : سوداؔ تو اس غزل کو غزل در غزل سمجھ
ہونا ہے تجھ کو میرؔ سے استاد کی طرف
ذوقؔ : نہ ہو ا پر نہ ہوا میرؔ کا انداز نصیب
ذوقؔ یاروں نے بہت زور غزل میں مارا
عہد ماضی میں اردو کے بہترین شعراء کرام اقبالؔ، غالبؔ، ذوقؔ، ناسخؔ، آتشؔ، مومنؔ، سوداؔ اور دیگر شعراء کرام نے خوب طبع آزمائی کی ہے۔ اور اردو ادب اور شاعری کو خونِ جگر سے سینچا ہے۔ اس ضمن میں دکن میں ولی دکنیؔ کا ذکر نہ کرنا احسان فراموشی ہوگی۔
شاعر یوں رقم طراز ہیں:
دکن کے ولیؔ نے مجھے گودی میں کھلایا
سوداؔ کے قصیدے نے مرا حسن بڑھایا
فانیؔ نے سجائے میرے پلکوں پہ ستارے
اکبرؔ نے رچائی میری بے رنگ ہتھیلی
اردو ہے میرا نام، میں خسروؔ کی پہیلی
یہ با ت ہے تابناک اور درخشاں ماضی کی جس وقت شعراء کرام کی پیدائش ہندوستان میں ہوئی تھی۔ آج شعرا کی پیدائش digital India میں ہو رہی ہے اور اس حقیقت سے انکار ہرگز نہیں کہ آج اردو زبان بلکہ اردو اسکولس، اردو اخبارات جس تباہی کے دہانے پر ہیں ہو کوئی واقف ہے۔ اردو میڈیم اسکولوں کا حال زار اپنی جگہ مسلّم ہے۔ معیارِ تعلیم، انفراسٹرکچر کی کمی ہے، مالی بحران ہیں۔ اردو میڈیم اسکولوں کے اساتذہ کرام کو معقول مشاہرہ نہیں مل رہا ہے۔ اور یہی وجہ ہے کہ جو اساتذہ کرام اردو میڈیم اسکولوں میں تعلیم دے رہے ہیں۔ اپنے بچوں کو اردو اسکولوں میں داخل کروانا نہیں چاہتے ہیں۔ اردو اخبارات کے پڑھنے والے بہت کم ہیں۔ اردو تو کیا دوسری زبانوں مثلاً ہندی، بنگالی، انگریزی اخبارات کے پڑھنے والے لوگوں کی تعداد میں بھی کمی آئی ہے۔ اخبارات کی جگہ انٹرنیٹ نے لے لی ہے۔ جہاں تازہ نیوز ہر لمحے انٹر نیٹ کے ذریعہ ترسیل ہو رہے ہیں۔ تو کسی کو کیا ضرورت ہے کہ اخبارات کے صفحے کی ورق گردانی کرے۔ شاید اب وہ دور نہیں رہا اور وہ لوگ نہیں رہے جب ایک کپ گرم چائے یا کافی اور ایک اخبار کے ذریعہ صبح کا آغاز ہوا کرتا تھا۔ جاڑے کے دنوں میں دھوپ میں بیٹھ کر گھنٹوں اخبارات کا مطالعہ کیا جاتا تھا اور صفحات کے صفحات نصف گھنٹے میں پڑھ لیے جاتے تھے اور اخبارات کو دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر پڑھنے کا مزہ کچھ الگ ہی ہوا کرتا تھا۔ آج نئی نسل اخبارات پڑھنے سے قاصر ہے۔ اس کی جگہ mobile, t.v نے لے کی ہے۔ T.V پر بڑے بڑے news flash ہوتے ہیں۔ پھر کس کو ضرورت پڑی ہے کہ صفحے کو الٹ کر ورق گردانی کرے، صفحے کو الٹنا ہی گراں گذرتا ہے۔ اردو تو کیا، انگریزی، ہندی، بنگلہ اخبارات کا بھی یہی حال ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کولکاتا سے شائع ہونے والے بیشتر اخبارات اب شائع نہیں ہو رہے ہیں۔ اور تقریباً ختم ہونے کے کگار پر ہیں۔ اردو میڈیم اسکولوں کے پست معیار کی وجہ سے طلباء کی ایک کثیر تعداد انگریزی یا بنگالہ میڈیم اسکولوں کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔ کولکاتا میں بیشتر بنگالی میڈیم گورنمنٹ اسکولس ہیں جہاں فیس بہت کم ہے۔ معیارِ تعلیم اچھی ہے تو جو حضرات معاشی طور پر کمزور ہیں اس کا رخ کرتے ہیں۔ اور جو کچھ بھیafford کرتے ہیں وہ انگریزی میڈیم کا ہی رخ کرتے ہیں۔ یہ تلخ حقیقت ہے تو ایسے ماحول میں طلبا کو انگریزی، ہندی اور بنگالی سیکھنا لازم ہوتا ہے جو school curriculum میں ہوتا ہے۔ اور صحیح طور پر سیکھنے میں 15 سے 16 سال تک کا عرصہ لگ جاتا ہے۔ اس طرح جب زبان کے پڑھنے والے ہی نہیں رہے تو زبان تو زوال پذیر ہونا ہی ہے۔ اردو زبان کسی خاص علاقے اور کسی خاص طبقے تک ہی محدود ہو کر رہ گئی ہے۔ اس ضمن میں یہ کہنا مناسب ہے کہ اردو کی طرف رجحان نہیں ہے کیوں کہ اردو کو معاش سے جوڑنے کی کوئی کوشش نہیں ہے بلکہ اسے مشاعرہ، قوالی، ڈرامہ parody کے طور پر محض entertainment کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ جہاں بنگالی برادران بھی خوب لطف اندوز ہوتے ہیں۔ اور ان کے لیے بھی تفریح طبع کا سامان مہیا ہوتا ہے۔ یہ ہے اردو کی موجودہ پوزیشن۔ اردو کے مستقبل کے لیے ہم نے انگریزی زبان کے ایک ریسرچ اسکالر جس کی پرورش اردو کے ماحول میں ہوئی رابطہ کیا۔ ان سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات قارئین کی پیش خدمت ہیں۔
سوال اردو زبان کی تنزلی کے اسباب کیا ہیں؟
اردو اخبارات کیوں زوال پذیر ہیں؟
جواب: اس کاصاف جواب ہے کہ جب اردو اخبارات، رسائل اور جرائد خریدنے والے لوگ نہیں رہیں گے تو law of economics کے تحت ”جہاں demand نہیں ہوگا تو سپلائی بھی نہیں ہوگی۔
سوال:  آپ کے نظر میں اردو کا مستقبل کیا ہے؟
جواب: تقسیم ہند کے بعد اردو زبان کی شناخت مسلمانوں کی زبان سے ہوئی۔ اور اس پر گہرا سیاسی اثررہا ہے۔اسے سرکاری سرپرستی حاصل نہیں ہوئی۔ افسوس کا مقام ہے کہ جو مسلمان انگریزی یا کسی دوسری زبان میں تعلیم دلوانا afford نہیں کرتے ہیں وہی اپنے بچے کو مدارس میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے بھیجتے ہیں۔
جبکہ ماضی میں اردو بولنے، لکھنے، پڑھنے والے امراء اور روساء بھی تھے۔ اس لیے اردو کی اہمیت تھی۔
اردو کے ایک بڑے اسکالر گوپی چند نارنگ نے کہا تھا ”اردو صرف مسلمانوں کی زبان نہیں۔ مسلمانوں کی زبان عربی ہے اور اردو زبان ایک مشترکہ تہذیب کی علامت ہے۔
سوال: COVID-19 کی وجہ سے اردو پر کیا اثر پڑاہے؟
جواب :  COVID-19 نے ایک بار پھر بتا دیا کہ ہم لوگ جس دنیا میں رہتے ہیں یہ ایک global village ہے اور اس global village میں survive کرنے کے لیے english کا جاننا ضروری ہے۔ اردو کا نہیں۔
آج 13/ جون 2020 ء کو معروف اردو شاعر پنڈت گلزار دہلوی کا انتقال ہوگیا۔ گلزار دہلوی کے انتقال پر معروف شاعر منصور عثمانی اور پروفیسر وسیم بریلوی نے اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ پروفیسر وسیم بریلوی نے کہا کہ ان کے انتقال سے نہ صرف اردو کا بلکہ تہذیبی وراثت کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

 

Muzaffar Naznin
Mobile + Whatsapp : 9088470916
E-mail : muzaffarnaznin93@gmail.com

 


 (مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
 غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام شام غزل کا انعقاد
اگلی پوسٹ
اردو شاعری میں تصوف:روایت اور مسائل – ڈاکٹر امتیاز رومی

یہ بھی پڑھیں

ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب...

جولائی 1, 2023

عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان...

فروری 21, 2023

اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:...

مئی 22, 2022

کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –...

مئی 22, 2022

خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ...

مئی 13, 2022

مادری زبان’ اردو‘ کی اہمیت – حافظ معراج...

فروری 20, 2022

بہار کی درس گاہوں میں اردو تعلیم کے...

جنوری 4, 2022

گوشہ گوشہ مہک رہا ہے اردو زباں کی...

نومبر 9, 2021

 یومِ اردو: اردو زبان و ادب کے فروغ...

نومبر 8, 2021

مادری زبان میں تعلیم : ضرورت اور اہمیت...

اکتوبر 23, 2021

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (116)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (471)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,124)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (125)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (66)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں