۱۔ پورا نام: محمد معین الدین
۲۔ قلمی نام : معین گریڈیہوی
3۔ تاریخ اور جائے پیدائش: 12اپریل1969(پہرا،گریڈیہہ،جارکھنڈ)
4۔ تعلیمی لیاقت : فاضل فارسی اور بی اے اردو
5۔ ملازمت/ وابستگی معلم اور صحافت
6۔ پہلی شائع شدہ تحریر(نام ، موضوع اور صنف) لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ ہے اعلی تعلیم؟
(سماجی مضمون ،تیس سال قبل)
7۔ پہلی کتاب (نام ، موضوع اور سن اشاعت) آنکھوں کا لہو افسانوی مجموعہ سال اشاعت 2018
8۔ مطبوعہ مضامین اور کتاب کی تعداد مضامین : ہزاروں کی تعدادمیں
کتابیں:
1 (آنکھوں کا لہو)
2 (پیغام۔ڈراموں کا مجموعہ)
3 (انگڑائیاں۔شعری مجموعہ،زیرترتیب)
9۔ اختصاصی میدان: صحافت، شعرو شاعری
10۔ حاوی ادبی رجحان شاعری کے ذریعہ لوگوں تک اپنی بات پہنچانا
11۔ رابطہ /موبائل / ای میل نمبر: پتہ: قومی تنظیم، سبزی باغ، پٹنہ(بہار)
موبائل : 9708111470
ای میل: moingqtd@gmail.com

