Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اپریل 10, 2022
by adbimiras اپریل 10, 2022 0 comment

 

صفر کی توہین اور کردار نگاری -محمد اشرف یاسین

 

صفر کی توہین، اشعر نجمی کا تازہ ترین ناول ہے، اسی مہینے کی بارہ تاریخ کو غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی میں ڈاکٹر نریش، پروفیسر طارق چھتاری، پروفیسر ارتضیٰ کریم، پروفیسر قدوس جاوید، پروفیسر خالد جاوید، فرحت احساس، خورشید اکرم اور پروفیسر معین الدین جینا بڑے کے ہاتھوں اس کا رسمِ اجراء عمل میں آیا۔ یہ اشعر نجمی کا دوسرا ناول ہے، اس سے پہلے بھی انہوں نے اُردو قارئین کو "اس نے کہا تھا” نامی ایک اہم ناول کو پیش کیا ہے، جس کی بہت پذیرائی ہوئی، تقریباً دو درجن سے زائد لوگوں نے اس پر اظہارِ خیال بھی کیا۔ واضح رہے کہ اس ناول کا موضوع LGBTQ ہے اور اردو میں اس موضوع پر یہ پہلا ناول ہے۔

اشعر نجمی شروع سے ہی کچھ نہ کچھ نیا پیش کرتے رہے ہیں، پہلے انہوں نے خود کو اپنے رسالے سہ ماہی "اثبات” تک محدود رکھا تھا، لیکن اب انہوں نے "اثبات پبلیکیشن” کے ذریعے عالمی ادب کے تراجم کی اشاعت کے ساتھ ساتھ فکشن کی دنیا میں بھی حاشیائی اور شجرِ ممنوعہ سمجھے جانے والے موضوعات پر اپنی تخلیقات پیش کرکے برطانوی نقاد Kingsley Amis کے قول "اگر آپ کسی کو ناراض نہیں کرسکتے تو لکھنے کا کوئی فائدہ نہیں” کو سچ ثابت کر رہے ہیں۔

صفر کی توہین اشعر نجمی کا دوسرا ناول ہے۔ 156/ صفحات پر مشتمل اس ناول کا موضوع الحاد (Atheism) ہے۔ یہ ناول 7 / حصوں پر مبنی ہے۔ ناول کے شروع میں حسین عابد کی "حرف کو عدد بنتے دیر نہیں لگتی” کے عنوان سے  ایک نظم بھی شامل ہے۔ یہ ناول Theory of relativity کا شاندار بیانیہ ہے۔ میرے علم کے مطابق اردو ادب میں اب تک صرف قرۃ العین حیدر نے اپنے افسانہ "روشنی کی رفتار” میں اس تھیوری کا تجربہ کیا ہے اور ان کے بعد اب اشعر نجمی نے اسی تجربے کو آگے بڑھاتے ہوئے اپنا مکمل ناول پیش کیا۔ Theory of relativity پر مبنی یہ اردو کا اہم فن پارہ ہے۔ اس ناول میں تھیوری آف ریلیٹی ویٹی کا ذکر ضرور ہے، تکنیک بھی وہی استعمال کی گئی ہے لیکن یہ الگورتھم کے اصولوں پر مبنی اردو کا پہلا ناول ہے، جس میں ناول صفر سے شروع ہوتا ہے اور صفر پر جا کر ختم ہوجاتا ہے۔ مرکزی کردار جا بجا اپنے پیشے (کمپیوٹر سائنس کا پروفیسر) کے اعتبار سے تقریباً ہر باب میں اس کی وضاحت بھی کرتا چلتا ہے، حتیٰ کہ ہر باب کے آغاز میں انگریزی زبان میں فیثا غورث، دلائی لامہ اور اسامہ فیاض وغیرہ کے جو بھی اقوال ہیں، وہ سب صفر کے فلسفہ ریاضی سے ہی متعلق ہیں۔ واضح رہے کہ یہ محض نمائش کے لیے نہیں لکھے گئے ہیں بلکہ ان اقوال کا متعلقہ ابواب سے بہت گہرا ربط ہے۔ ناول کے پہلے حصے میں "بشیر” اور "مبشر "بابو راؤ ڈوم” سے تین سوالات کرتے ہیں اور یہیں باضابطہ کہانی کی شروعات ہوتی ہے۔ پہلے اور دوسرے حصے میں "بابو راؤ ڈوم” کے "بابو راؤ ناستک” ہونے کی مکمل روداد کا بیان ہے اور کہانی انہیں تینوں کرداروں کے ذریعے سے آگے بڑھتی ہے۔ بابو راؤ ناستک کا کردار دلت سماج کی عکاسی کرتا ہے، جو ایک اپنے جیسا خدا نہ تلاش کرپانے کی وجہ سے ملحد ہوجاتا ہے :

"میں ایسا خدا چاہتا ہوں جو میری کاسٹ کا ہو، دلت ہو، جو میرے باپ کی طرح ٹی بی کا مریض ہو اور خون تھوکتا ہو، جو اپنی ماں کا کھیت میں ریپ ہوتا ہوا دیکھ سکتا ہو، جو میرے ساتھ اپنے سر پر بڑی ذات کا فضلہ اٹھا کر چل سکتا ہو، جو بنا چپل کے چلچلاتی دھوپ میں سفر کرسکتا ہو۔ میں ایسا بھگوان چاہتا تھا جس کے پاس بس کے کرائے کے لیے پیسے تک نہ ہوں۔ ایسا خدا جو کسی پروٹیسٹ، ریلی میں پولیس کے ڈنڈے کھا کر بے ہوش ہو جاتا ہو۔ ایسا خدا جو سزا دینے کے لیے لائے گئے گرم اور لال بجلی کے ننگے تار کے سامنے مارے ڈر کے پیشاب کردے۔ ایسا خدا جس کو آخری ہڈی تک ظلم کا شکار بنایا گیا ہو اور جو درد کی شدّت سے ہوا میں دانت پیسنے لگتا ہو۔ ایسا بھگوان جو بے روزگار ہو، جو دھرنا دیتا ہو، جو بھوکا ہو، جو فرار ہو اور جس کے پاس اپنی شہریت ثابت کرنے کے لیے کوئی ثبوت نہ ہو۔ مجھے ایسا ہی خدا جیسا ایک خدا چاہیے تھا۔”

(صفحہ نمبر:21-22)

مذکورہ بالا اقتباس گرچہ ذرا سا طویل ہے، لیکن اس سے   کئی برسوں سے مسلسل دلتوں پر کیے جانے والے مظالم کا پتہ چلتا ہے، دلتوں کی ذلت و خواری اور غربت و پستی کا علم ہوتا ہے۔ آج بھی ہندوستان کے دور افتادہ گاؤں، دیہات میں دلتوں کو اپنی شادی بیاہ میں گھوڑی چڑھنے کی اجازت نہیں ہے۔ یوپی میں کاشی رام اور مایاوتی نے بہار میں جیتن رام مانجھی نے دلتوں کو سبز باغ دکھاکر اقتدار حاصل کیا، لیکن پھر بھی دلتوں کی حالت بعینہٖ ویسی ہی ہے۔ آج بھی ہمارے سماج و معاشرے میں چھوا چھوت اور ورن ووستھا کی جڑیں اتنی گہری ہیں کہ برہمنوں کی محض آٹھ فیصد آبادی دلتوں کی سترہ فیصد آبادی کو مکمل طور پر اپنے کنٹرول میں رکھتی ہے۔ متن میں شامل لفظ "شہریت” سے CAA اور NRC جیسے کالے قانون کی طرف بلیغ اشارہ کیا گیا کہ کس طرح ماضی قریب میں موجودہ حکومت کی ایک غلط پالیسی نے ہندوستان کی سب سے بڑی اقلیت، دلتوں، آدی واسیوں، ناخواندہ، غریب و مفلس اور قلاش لوگوں کو بے چین کردیا تھا۔

ناول کے تیسرے حصے میں ایک لڑکی "ریحانہ” کی داستانِ غم بیان ہوئی ہے، یہ راوی واحد متکلم کے طور پر اس باب میں پوری طرح سے چھائی ہوئی ہے۔ یہ اس ناول کی سب سے اہم نسوانی کردار ہے۔ اسے مردوں کی طرح ختنے کے کرب سے بھی گزرنا پڑتا ہے۔ اُردو میں تانیثی تحریک کو وسعت بخشنے والا شبیر احمد کا نیا ناول "ہجور آما” ہے، اس کی کردار "دیب لینا” قرۃ العین حیدر کے ناول "آخرِ شب کے ہم سفر” کی "دیپالی سرکار” سے مشابہ اور شمس الرحمٰن فاروقی کے ناول” کئی چاند تھے سرِ آسماں” کی "وزیر خانم” سے زیادہ مجاہدانہ کردار کی حامل معلوم ہوتی ہے۔ ناول کے بالکل آخر میں یہ عقدہ کھلتا ہے یہی "ریحانہ”، "بابو راؤ ناستک” کی بیوی ہے، "ریحانہ” اور "بابو راؤ ناستک” کے ذریعے سے ان کا "چیکو” نامی ایک بچہ بھی ہے،  پھر بھی ریحانہ کے مذہبی رشتہ دار ریحانہ کو ایک ملحد کی زوجہ ہونے کی وجہ مطعون کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ "تم حقیقی خدا کی خاطر مجازی خدا کو خدا حافظ کہہ دو۔” لیکن ریحانہ پر ان باتوں کا کوئی اثر نہیں ہوتا ہے، کیوں کہ وہ اپنی شادی کے برسوں بعد بھی ایک خوشحال اور محبت بھری ازدواجی زندگی گزار رہی ہے۔

چوتھے اور پانچویں حصے میں ایک طالبِ علم "جمیل” کی ذہنی، فکری، علمی، مذہبی اور داخلی کشمکش کا بیان ہے۔ برِ صغیر کے مدارسِ اسلامیہ میں مذہبی تعلیم کے نام پر درسِ نظامی اور مسلکی اختلافات پر مبنی نصاب پڑھ کر اپنے اپنے مسلک کے تئیں تعصب کو خوب خوب فروغ دیا جاتا ہے۔ اپنے علاوہ دوسروں کو کافر سمجھا جاتا ہے، دوسرے مسالک کے اماموں کے پیچھے نمازیں نہیں پڑھی جاتی ہیں، لیکن اگر مجبوری میں خدا نخواستہ کہیں پر کسی دوسرے مسلک کے امام کے پیچھے نماز پڑھنی پڑھ جائے تو وہ نماز تک دوہرائی جاتی ہے۔ جنازے اور شادی بیاہ میں شرکت کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے۔ اس طرح کے بہت سے خرافات آج بھی ہمارے مسلم معاشرے میں رائج ہیں، جن کا اسلام سے دور دور تک کوئی واسطہ ہی نہیں ہے۔ چنانچہ "جمیل” جیسے سادہ لوح مگر ذہین و فطین طالبِ علم کو جب اس طرح کے گورکھ دھندے کا علم ہوتا ہے تو اس کی اسلام سے بدظنی بالکل فطری ہے۔

اُردو فکشن کے لیے اگر چہ اشعر نجمی کا نام نیا ہے، لیکن ان کا فن اور تجربہ دونوں بہت پختہ ہے، ان کے دونوں ناولوں سے اس بات کا بالکل بھی اندازہ نہیں ہوتا کہ ابھی تک انہوں نے محض دو ہی ناول لکھے ہیں۔ میرے خیال سے اُردو کے میڈیو کر ٹائپ ناول نگاروں کو اشعر نجمی سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے۔ چمگادڑ کی طرح پھلوں کو کتر کر کھانے اور شہید کی مکھی کے مثل مختلف طرح کے پھلوں اور پھولوں سے رس کشید کرنا، دونوں میں بہت فرق ہے اور میری نظر میں اشعر نجمی کی حیثیت شہد کی مکھی کی ہے۔ جو فکشن میں  نئے نئے موضوعات پر خامہ فرسائی کرتے رہتے ہیں۔

 

اللّٰه کرے زورِ قلم اور ہو زیادہ

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
دبیرعباس (شاہ جی) بطورشاعر –  عمیرؔ یاسرشاہین

یہ بھی پڑھیں

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

دسمبر 29, 2024

دسمبر 23, 2024

دسمبر 23, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (593)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,041)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (534)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,130)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (896)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں