Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

سر سید رحمۃ اللہ علیہ : فکر و بصیرت کا ایک تابناک ستارہ – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

by adbimiras اکتوبر 4, 2021
by adbimiras اکتوبر 4, 2021 0 comment

سر زمین ہند قدرت کی بیش بہا نعمتوں سے مالا مال ایک گلدستہ کے مانند رہی ہے جس کے رنگ برنگے پھول ہندوستان کی کثیر جہتی تہذیب و ثقافت کے آئینہ دار ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ ارض ہند اقوام عالم کے لئے باعث کشش رہی ہے اور مختلف قومیں اس ملک کو سیاحت و تجارت کی غرض سے اپنا مسکن بناتی رہی ہیں۔

جب انگریزوں نے ایسٹ انڈیا کمپنی کی بنیاد ڈالی اور ان کی نیتوں میں فتور آیا اور اپنی سازشی کرداروں کی بنا پر وہ اس ملک پر قابض ہو گئے تو سرزمین ہند اپنی تمام تر رعنائیوں کے باوجود کشت و خون کی آماجگاہ بن گئی اور نفرت و تعصب کی آگ میں جلنے لگی۔ ایسے پرفتن دور میں سینکڑوں علمی و سیاسی شخصیات منظر عام پر آئیں اور نفرت کی اس لو کو بجھانے کی سعی و کاوش میں لگ گئیں مگر کہیں جذبات غالب ہوئے تو خون کی ندیاں بہہ گئیں تو کہیں ناعاقبت اندیشی نے معاملات کو مخالف سمت پر ڈال دیا۔

ایسے پر آشوب دور میں ایک عظیم شخصیت ابھر کر سامنے آئی جس نے فکر و بصیرت کی چادر سے اس ملک کے خطہ خطہ کو ڈھانپ لیا اور وہ تابناک ستارہ ثابت ہوا جس کی پرنور شعاعوں سے ملک کا چپہ چپہ روشن ہوگیا۔ یہ وہی شخصیت ہے جسے آج دنیا سرسید احمد خان کے نام سے جانتی ہے۔ (یہ بھی پڑھیں سرسیداحمدخان:تعلیمی افکارکی معنویت- نایاب حسن )

آپ کی پیدائش 17 اکتوبر 1817 میں دہلی میں ہوئی۔ آپ کا سلسلہ نسب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات سے ملتا ہے جس کی وجہ سے سید کے لقب سے سرفراز ہوئے۔ سر سید رحمۃ اللہ علیہ اس عہد کے اعلی خاندان کے چشم وچراغ تھے۔ آپ کے نانا خواجہ فرید الدین مغل دور میں منصب وزارت پر فائز تھے اور آپ کے والد محمد متقی اکبر کے دربار میں مشیر تھے اگرچہ انہوں نے اپنی زندگی کے آخری ایام صوفیانہ طرز پر گزارے۔ مگر جب مغل حکومت خلفشار کا شکار ہوئی تو تمام شیرازہ بکھر گیا اور یہ سلسلہ عرصہ دراز تک چلتا رہا جس کا اثر آپ کی شخصیت پر بھی پڑا۔

آپ نے ابتدائی تعلیم مروجہ طرز تعلیم پر حاصل کی اور پر تعیش زندگی گزاری اور طب کی تعلیم کی طرف توجہ مرکوز کی مگر طبیعت کے دوسری جانب میلان کے باعث اس میدان میں ناکامی سے دوچار ہوئے۔ اپنے والد کے انتقال کے بعد آپ نے بے سروسامانی کا سامنا کیا لہذا اپنے بڑے بھائی کے ساتھ میگزین کی ادارت سے منسلک ہوگئے اور اس دوران ایسٹ انڈیا کمپنی سے ملحق کسی کالج سے تعلیم حاصل کی جہاں اپنی صلاحیتوں کو نکھارا اور مختلف عہدوں پر فائز ہوئے یہاں تک کہ منصب قضاء کو سنبھالتے ہوئے اپنے قدم آگے بڑھائے۔

اپنے ان یومیہ مشاغل کے ساتھ آپ تصنیفی میدان میں طبع آزمائی کرتے رہے اور تاریخ ہند اور سیرت سے متعلق متعدد کتابیں تصنیف کیں۔ مثلاً ” جام جم ” جلاء القلوب بذکر المحبوب النبی ” آثار الصنادید ” اور ” تاریخ بجنور” وغیرہ۔

سر سید کی تصنیفی و تالیفی خدمات سے قطع نظر ، فکر و بصیرت میں آپ کی گہرائی و گیرائی سے متعلق یہ ایک حقیر کاوش ہے جو دور حاضر کے مسلمانوں کے لئے مشعل راہ ہے۔ آپ نے اسلام میں علم اور تعلیم کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے حصول علم اور اسلامی تہذیب و ثقافت کو فروغ دینے کی تاکید کی۔ کیونکہ تعلیم اور علم ہی انسانی زندگی میں ایک روشن چراغ کی مانند ہیں جن کی روشنی میں انسان صحیح راہ کا انتخاب کر سکتا ہے۔

حدیث نبوی ” طلب العلم فریضۃ ” کے پیش نظر جہاں آپ نے اپنے قلب کو دینی تعلیمات کے نور سے منور کیا وہیں قرآنی تعلیمات ” ربنا آتنا فی الدنیا حسنۃ و فی الآخرۃ حسنۃ ” کے مصداق عصری علوم کے حصول کی ترغیب دی اور اپنی قوم کو یہ باور کرانے کی کوشش کی کہ عصری علوم اسلامی تعلیمات کے خلاف نہیں بلکہ دور جدید میں ایک صالح معاشرہ کی تشکیل کے لئے ضروری ہیں جیساکہ حضرت نوح علیہ السلام کا کشتی بنانے اور داؤد علیہ السلام کا زرہ بنانے کا علم نیز حضرت ذوالقرنین کا لوہے اور تانبے کے استعمال سے واقفیت سے اس نظریہ کی تائید ہوتی ہے ۔ لہذا انہوں نے اپنی اس فکر کو ان الفاظ میں یوں عام کیا :” ایک ہاتھ میں فلسفہ ہوگا ، دوسرے ہاتھ میں نیچرل سائنس اور سر پر لاالہ الااللہ کا تاج ".[1] چنانچہ آپ نے حدیث نبوی ” الکلمۃ الحکمۃ ضالۃ المؤمن فحیث وجدھا فھو أحق الناس بھا "[2] پر عمل پیرا ہونے کی کوشش کی اور جس طرح سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زید بن ثابت رضی اللّٰہ عنہ کو اس دور کی ضرورت سمجھتے ہوئے سریانی زبان سیکھنے کا حکم دیا اسی طرح آپ نے انگریزی زبان کو وقت کی اہم ضرورت گردانتے ہوئے اس کے حصول کی سعی کی ۔ لہذا غازی پور میں سائنٹفک سوسائٹی کا قیام اور علی گڑھ میں محمڈن اینگلو اورینٹل کالج کا قیام وغیرہ اسی نقطہِ نظر کا عملی اظہار ہے ۔

اسی طرح انہوں نے مسلمانوں کی انگریزی زبان سے نفرت کو نہ صرف دور کرنے کی کوشش کی بلکہ اس کے حصول کی تاکید کی اور استعماری طاقتوں کو شدت جذبات سے کچلنے کے بجائے اعلی حسن اخلاق سے پست کرنے پر زور دیا۔ چنانچہ وہ کہتے ہیں :” دوسروں کے سامنے اسلام کی تصویر نہ پیش کریں بلکہ اپنے اس چہرے کا مظاہرہ کریں جو اس دین حنیف کا پیروکار ہے جو حسن اخلاق سے مزین ہو اور علم و معرفت سے لیس ہو اور تقوی اور رواداری کی اقدار پر قائم رہنے کی نمائندگی کرتا ہو۔ [3]

اس طرح ہم دیکھتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے جس طرح ہمیشہ اعلیٰ اخلاق و کردار کی تعلیم دی اور اپنے کردار سے لوگوں کو اپنا گرویدہ بنایا اسی طرح سر سید نے استعماری قوتوں کو حسن اخلاق سے زیر کرنے کی کوشش کی۔ اور وہ دور جب ہندوستان انگریزوں کے زیر اثر تھا اور ملک میں ایک شورش برپا تھی اور مختلف قائدین ملت کے لائحہ عمل سے یہ ارض تہذیب و ثقافت  فساد کا شکار ہو گئی اور خصوصاً مسلمان سنگین نشانے پر تھے۔ ایسے وقت میں آپ نے حکمت و دانائی سے کام لے کر لوگوں کو پر سکون رہنے کی تلقین کی اور بعض مصلحتوں کی بنا پر برطانوی حکومت کی حمایت کی تاکہ کشت و خون کا بازار گرم نہ ہو اور ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔ ایسے نازک موقع پر آپ نے بےشمار اعتراضات کا سامنا کیا یہاں تک کہ آپ کو کافر بھی ٹھہرایا گیا مگر آپ نے اپنے پایہ استقلال میں جنبش نہ آنے دی اور اپنے موقف پر ثابت قدم رہتے ہوئے سیرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک درخشاں باب کھولا جسے تاریخ صلح حدیبیہ کے نام سے جانتی ہے ۔ آپ نے اپنی قوم کو وقت کے ساتھ چلنے پر ابھارا ۔ اس سلسلے میں یوں کہتے ہیں :” آپ کو اپنے حالات کا اپنے پیشروؤں سے موازنہ کرنا ہوگا۔آپ کے آباؤ اجداد وقت کے تقاضوں کے مطابق زندگی گزارتے تھے ، اس لیے انہوں نے فخر ، وقار ، بلندی اور خوشی سے بھرپور زندگی گزاری۔”.[4]

اسی طرح آپ نے قوم کو اس بات سے خبردار کیا کہ اگر ہم نے اپنے بعض اعمال کی اصلاح نہ کی تو ہم پیچھے ہو جائیں گے۔ وہ لکھتے ہیں :” جو امر کہ پسندیدہ اور تسلیم کے قابل ہے کہ لوگ اپنی فہم اور اپنی عقل سے کام لیں اور رسم و رواج کی پابندی بھی ایک معقول طریقہ پر رکھیں۔ یعنی جو عمدہ اور مفید ہیں ان کو اختیار کریں ۔ جو قابل اصلاح ہوں ان میں ترمیم کریں اور جو بری اور خراب ہوں ان کی پابندی چھوڑ دیں نہ یہ کہ اندھوں کی طرح یا ایک کل کی مانند ہمیشہ اس سے لپٹے رہیں”.[5]

احمد امین آپ کی ثابت قدمی کی تعریف میں یوں رقم طراز ہیں :” اپنے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے میں اس کی جرأت ، اپنی رائے کے اظہار میں اس کی انتہائی بے تکلفی ، مختلف ناقدین کی تنقید کو نظر انداز کرنا ، اور اپنے ضمیر کے سوا کسی اور کی نہ سننے پر اصرار ، یہی وہ صفات ہیں جن کے ذریعے وہ انگریزوں کو ان کی سربلندی، اہل وطن کو  ان کی پسماندگی  ، اور علماء دین کو ان کے جمود اور سیاستدان کو ان کے نظریات كے سلسلے میں یکساں طور پر تنقید کا نشانہ بناتا ہے۔”[6]

آپ کا یہی استقلال تھا جس نے اوروں کو بھی اس پر عمل کرنے پر مجبور کیا اور امام محمد عبدہ کی مانند فاتح قوم بن کر ابھرے اور آپ کے بہیترے جانشین سامنے آئے جس کی عکاسی کسی شاعر نے کیا خوب کی ہے۔:

وہ اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر

لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا

چنانچہ انیسویں صدی کے اواخر میں ہم دیکھتے ہیں کہ مفکرین اسلام کی ایک جماعت ابھر کر آئی جو روحانی و فکری ہتھیار سے لیس تھی جنہوں نے اپنی فکر کے مطابق متعدد تنظیمیں قائم کیں۔ ان میں سے چند کے نام یہ ہیں : ڈاکٹر سید محمود ، عبد الرحمن صدیقی ، شعیب قریشی ، عبد الرحمن پشاوری ، مولانا حسرت موہانی ، علامہ شبلی نعمانی ، و سجاد حیدر اور عبد الرحمن بجنوری وغیرہ۔

آپ نے نہ صرف اس پر فتن دور میں خاموش رہنے کی ہدایت کی بلکہ ” اسباب بغاوت ہند ” لکھ کر اسلام اور مسلمانوں کی شان کو اجاگر کیا اور قوم سے اظہار یکجہتی کا ثبوت دیا اور اسلام سے متعلق غلط فہمیوں کا ازالہ کرکے برطانوی حکومت کو اس کی حکمت عملی پر نظرِ ثانی کرنے پر مجبور کیا۔ اپنی ان علمی کاوشوں کو بروئے کار لانے کے سلسلے میں وہ یوں رقم طراز ہیں :” غدر کے بعد مجھ کو نہ اپنا گھر لٹنے کا رنج تھا ، نہ مال و اسباب کے تلف ہونے کا ، جو کچھ رنج تھا اپنی قوم کی بربادی کا ۔۔۔۔ آپ یقین کیجئے کہ اس غم نے مجھے بڈھا کردیا اور میرے بال سفید کردیئے ۔ یہ خیال پیدا ہوا کہ نہایت نامردی اور بے مروتی کی بات ہے کہ اپنی قوم کو اس تباہی کی حالت میں چھوڑ کر کسی گوشئہ عافیت میں جا بیٹھوں ۔۔۔۔ قوم کی بھلائی کے لیے جدو جہد کی راہ اختیار کی۔۔۔۔ میں نے اپنے دل سے پوچھا کہ قوم کو اس زمانے کی ضرورت کے موافق تعلیم دینا اور یورپ کے علوم کا ان میں جاری کرنا کیا اسلام کے برخلاف ہے! مجھے جواب ملا کہ نہیں”.[7] (یہ بھی پڑھیں سرسید احمد خان اور تہذیب الاخلاق- ڈاکٹر نوشاد منظر )

اس تناظر میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ حضرت سر سید احمد خان رحمۃ اللہ علیہ کی انقلابی زندگی دور حاضر کے مسلمانوں کے لیے مشعل راہ ہے جہاں جذبات کا گزر نہ ہو اور  عقل و خرد کا سہارا لے کر گفت وشنید کی راہیں کھلی ہوئی ہوں بشرطیکہ عقائد متزلزل نہ ہوں تو وہ دن دور نہیں جب برادران وطن کے لئے سید ثانی نمودار ہو اور ملک کئی مسلم یونیورسٹیوں سے مالا مال ہوجائے۔

 

مصادر و مراجع

  • قرآن کریم
  • حدیث
  • مقالات سرسید ، بحوالہ عشرت علی قریشی : سرسید اپنے افکارو اقوال کے آئینے میں ، 1984 ، شعبہ رابطہ عامہ ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ، علی گڑھ
  • مجلہ تحقیقات عربی و فارسی  ، جنوری – جولائی 2017  ،شعبہ عربی و فارسی ، الہ آباد یونیورسٹی
  • مجموعہ مقالات سر سید احمد خان ، ترتیب : مولوی سراج الدین ، کشمیری بازار، لاہور ، 1990
  • مقالات سرسید ، ترتیب : مولوی محمد اسماعیل پانی پتی ، مجلسِ ترقی ادب ، لاہور ، 1962
  • زعماء الاصلاح فی العصر الحدیث ، استاذ احمد امین ،
  • سرسید ایک تعارف ، پروفیسر خلیق احمد نظامی ، ایجوکیشنل بک ہاؤس ، علی گڑھ ، 2002

 

[1] مقالات سرسید ، بحوالہ عشرت علی قریشی : سرسید اپنے افکارو اقوال کے آئینے میں ، ص 63

[2] ابن ماجہ ، باب الحکمۃ، محدثین کے نزدیک یہ حدیث  سند کے اعتبار سے ضعیف ہے۔

[3] کلمہ ادارت ، محمود حافظ عبد الرب مرزا ، مجلہ تحقیقات عربی و فارسی  ، جنوری – جولائی 2017 ، ص 2

[4] مجموعہ مقالات سر سید احمد خان ، ترتیب : مولوی سراج الدین ، ص 41

[5] مقالات سرسید ، ترتیب : مولوی محمد اسماعیل پانی پتی ، ۔5 ص 22

[6] زعماء الاصلاح فی العصر الحدیث ، استاذ احمد امین ، ص 137

[7] سرسید ایک تعارف ، پروفیسر خلیق احمد نظامی  ، ص 6

 

 

ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

آراضی باغ، اعظم گڑھ

 


(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

dr sumaiyya riyaz falahisir sayyed ahmad khanڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحیسرسید احمد خان
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
پروفیسر مظفر حنفی فن اور شخصیت :ایک یادگار – محمد عشرت صغیر

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں