Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

پروفیسر مظفر حنفی فن اور شخصیت :ایک یادگار – محمد عشرت صغیر

by adbimiras اکتوبر 4, 2021
by adbimiras اکتوبر 4, 2021 1 comment

پروفیسر مظفر حنفی (۱۹۳۶۔۲۰۲۰) اردو زبان و ادب سے وابستہ ایک ایسی شخصیت ہیں جن کا شمار اگر اردو کی عہد ساز ہستیوں کی فہرست میں کیا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ایک ایسی کثیر الجہات شخصیت کے مالک پروفیسر مظفر حنفی جن کے فضائل  و کمالات اور تخلیقی صلاحیات کا اعتراف اردو شعر و ادب کے ان مایہ ناز مصنفوں ،شاعروں اور تنقید نگاروں نے کیا جن کی آرا پر کسی کو نکتہ چینی کی ہمت نہیں ہو سکتی۔ان کا اصل نام محمد ابو المظفر تھا اور قلمی نام مظفر حنفی۔سن ۱۹۳۶میں کھنڈوا میں ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم کا کچھ دورکھنڈوا میں ہی گزرا۔ تعلیم کے سلسلے میں ایک وقت ایسا بھی آیاجب انھیں صرف اردو کی تعلیم سے محروم رہنا پڑا۔خاندان کے لوگوں کی ضد تھی کہ مظفر حنفی اپنی تعلیم کا سلسلہ منقطع کر کے کاروبار میں ہاتھ بٹائیں مگر انھوں نے اپنی تعلیم کو کسی نہ کسی طرح جاری رکھا۔الغرض یہ کہ جہدِ مسلسل سے مظفر حنفی نے اپنے تعلیمی سفر کو مکمل کیا۔جامعہ اردو علیگڑھ اور برکت اللہ یونیورسٹی بھوپال سے عالم،فاضل،بی۔اے،ایم۔اے،ایل ۔ایل۔ بی، اور پی ایچ ڈی کی اعلی تعلیمی اسناد حاصل کیں۔اسی کے ساتھ اپنی تخلیقی صلاحیات کو بھی آزماتے رہے۔پروفیسر شمیم حنفی نے ۱۹۵۰۔۵۱ کے ابتدائی زمانے سے ہی ادبی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا تھا۔پہلے انھوں نے بچوں کے لیےکہانیاں لکھیں۔۱۹۵۳ میں ان کی پہلی تخلیق ’بندروں کا مشاعرہ‘شائع ہوئی۔۱۹۵۴ میں پہلا ناول نسیم بک ڈپو لکھنؤ سے شائع ہو ا جو ایک انگریزی ناول سے ماخوذ تھا۔۱۹۵۹ میں انھوں نے ایک رسالہ ’ نئے چراغ‘ جاری کیا۔ جس کے ذریعہ ان کا رابطہ شاد عارفی جیسے مایہ ناز شاعر سے ہوا۔حلقہ ادب میں مظفر حنفی کی پہچان مسلّم ہونا شروع ہو گئی تھی۔۱۹۶۲ میں انھوں نے شاد عارفی کی باقاعدہ شاگردی اختیار کر لی۔۱۹۶۷ میں انھوں نے شاد عارفی پر مختلف ادیبوں، شاعروں سے مضامین لکھو اکر یکجا کئے اور انھیں ’ ایک تھا شاعر‘ عنوان سے شائع کرایا۔اسی سال مظفر حنفی کی غزلوں کا پہلا مجموعہ ’پانی کی زبان ‘ شب خون کتاب گھر ، الہ آباد سے شائع ہوا جو جدید غزلوں کا ہندوستان میں چھپنے والا پہلا مجموعہ تھا۔مظفر حنفی کے اس مجموعےکو حلقہ ادب میں خاصی پذیرائی حاصل ہوئی۔بڑے بڑے ناقدوں نے اس پر اپنی مثبت آرا پیش کیں۔۱۹۶۸ میں ’تیکھی غزلیں‘ اور ان کی طویل نظم ’عکس ریز‘ منظر عام پر آئی۔۱۹۶۹ میں مظفر حنفی کا پہلا افسانوں کا مجموعہ ’دو غنڈے ‘ زیور طبع سے آراستہ ہوا،جس کی تقریظ کرشن چندر جیسے اردو کےمایہ ناز ادیب اور فکشن نگار نے لکھی تھی۔مظفر حنفی صاحب نے ذریعہ معاش کے طور پر ۱۹۷۴ میں مدھیہ پردیش کے محکمہ جنگلات میں ملازمت اختیار کر لی تھی ۔ سارا سارا دن جنگلوں کے معائینے میں گزر جاتا تھا۔آخر کار جلد ہی اس شعبے کو خیر آباد کہ دیا اور N.C.E.R.T. میں اردو زبان کے اسسٹنٹ پروڈکشن آفیسر کے عہدے پر فائز ہو گئے۔۱۹۷۶ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ میں لکچر ر کی پوسٹ پر تقرری ہوئی۔ ۱۹۸۹ میں کلکتہ یونیورسٹی میں اقبال چیئر پروفیسر کے عہدے کو قبول کیا۔ درس و تدریس کی مختلف ذمہ داریوں کو نبھاتے ہوئے مظفر حنفی صاحب نے اردو زبان و ادب کی خدمت کو جاری و ساری رکھا۔ ان کی ہر خدمت پر ادبی حلقوں میں داد و ستایش کی صدائیں بلند ہوتی رہیں۔ انھوں نے جدید شاعر ی کے تمام لوازم کو برتا  اور ان کی شناخت ایک منفرد لب و لہجے کے شاعر کے طور پر عالمی سطح پر قایم ہو گئی۔ (یہ بھی پڑھیں مظفر حنفی: کھردرا پن ہی میرے شعر کا گہنا ہوگا – شاہینہ پروین )

پروفیسر مظفر حنفی کی شخصیت میں جو ہمہ جہتی ہے اس کا احاطہ کرنا اشد ضروری ہے۔اردو زبان و ادب کی جو خدمت انھوں نے کی وہ اپنے آپ میں مثالی ہے۔ ان کی شاعری کا رنگ ہو یا افسانوں کا طرز اظہار ،بلا شبہ تحقیق کو دعوت فکر دیتے ہیں۔ ان کی تخلیقی صلاحیات کا اعتراف کرنے والے اہلِ نقد و رائے ادیبوں کی آرا ان کے شخصیت اور فن کا بہترین تجزیہ پیش کرتی  ہیں۔
فراق گورکھپوری مظفر حنفی کی افسانہ نگاری سے متعلق فرماتے ہیں   ؎
’’مظفر حنفی صاحب ہمارے نئے افسانہ نگاروں سے متعلق ایک ہونہار ادیب ہیں۔‘‘
فراق گورکھپوری نے یہ بات مظفر حنفی کے دوسرے افسانوی مجموعے ’اینٹ کا جواب‘ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہی تھی۔وہیں کرشن چندر جیسے فکشن نگار مظفر حنفی کی افسانہ نگاری کے قایل ان کے پہلے مجموعے میں ہو گئے تھے۔وہ لکھتے ہیں   ؎
’’مظفر حنفی کو بات کہنے کا ڈھب آتا ہےاور افسانے کے سارے لوازم معلوم ہیں۔کون سی بات قاری سے کس وقت کہنا ہوگی، کون سی بات چھپا کر رکھنا ہوگی اور صرف آخر سطر میں مٹھی کھول دینا ہوگی۔حالانکہ آج کل کا قاری بہت ہوشیار ہو چلا ہے اکثر اوقات افسانہ ختم ہونے سے پہلے ہی اس کا انجام معلوم کر لیتا ہےمگر مظفر حنفی مصنف او رقاری کی اس شظرنجی لڑائی میںاکژر و بیشتر اپنے قاری کو مات دے جاتے ہیں۔‘‘
جس طرح مظفر حنفی کی افسانہ نگاری کے معیار کو تسلیم کیا گیا اسی طرح بلکہ اس سے کہیں زیادہ ان کی شاعرانہ صلاحیات کا اعتراف قد آور ادیبوں نے کیا ہے۔مشہور و معروف ناقد اور ادیب گوپی چند نارنگ کے ان تاثرات کو ملاحظہ فرمائیں جو انھوں نے مظفر حنفی کے مختلف شعری مجموعوں کے مطالعےکے بعد سپرد قرطاس کئے۔۔۔
’’ڈاکٹر حنفی کے اکثر اشعار میں ایک خاص نوع کی واقعاتی فضا پائی جاتی ہے اور محسوس ہوتا ہے جیسے کسی افسانے کے مرکزی واقعے کو شعر کا قالب عطا کیا گیا ہو۔‘‘
’’مظفر حنفی ہمارے دور کے ان چند نئے شاعروں میں ہیںجن کی لفظیات کا دائرہ خاصا وسیع ہے۔‘‘
مظفر حنفی ان تخلیق کاروں میں سے ہیں جنہوں نے وادی شعر میں اپنا سفر سینے کے بل طے کیا ہے۔‘‘
۱۹۶۹ کے تحریک دہلی میں لکھے گئے مضمون میں خلیل الرحمان اعظمی جیسے ترقی پسند ی کے نقیب شاعر کی آرا پروفیسر مظفر حنفی کی شاعری کے حوالے سے ملاحظہ فرمائیں  ؎
’’مظفر ان شاعروں میں ہیں جنہوں نے شاعری اور فن کے لیے اپنے آپ کو وقف کر دیا ہے، اور اس کے لیے وہ ریاضت کی ہے جس کے بغیر شاعری کی انفرادیت نہیں ابھر سکتی۔مجھے ان کے یہاں بڑے امکانات نظر آتے ہیں۔‘‘
یہ تمام تاثرات مظفر حنفی کی ابتدائی ادبی زندگی سے متعلق ان کی خدمات سے وابستہ ہیں۔ انھوں نے اس کے بعد ایک طویل اور کامیاب ادبی سفر مکمل کیا۔ تنقید و تحقیق کے میدان میں اپنی قلم کی جولانیاں دکھائیں اور شاعری تو جی کھول کر کی۔ ان کے کلام کے دس سے زاید مجموعے منظر عام پر آئے۔
ادب اطفال میں بھی مظفر حنفی کی ان کہانیوں کو ایک اضافے کے طور پر قبو ل کیا جائے گا ،جو انھوں نے اپنی ادبی زندگی کے ابتدائی دور میں لکھیں۔ان کا بچوں کے لیے کہانیوں کا مجموعہ ’نیلا ہیرا‘ مکتبہ پیام تعلیم دہلی سے ۱۹۹۹ میں شائع ہوا۔
پروفیسر مظفر حنفی کی نگارشات کو جہاں قدر کی نگاہ سے دیکھا گیا وہیں انھیں اعزاز وا کرام سے بھی نوازا گیا۔ ان کے مجموعہ کلام ’ دیپک راگ‘ کو پہلی مرتبہ اردو اکادمی اتر پردیش سے اعزاز حاصل ہوا۔ اس کے علاوہ دیگر تصانیف بھی ایوارڈ یافتہ رہیں۔
ان کی تصانیف کی فہرست بہت طویل ہے۔شاعری،افسانہ،تحقیق، تنقید  اور دیگر تالیفی تصانیف پرمبنی کارناموں کی شکل مین مظفر حنفی کی اردو زبان و ادب کی خدمات کا جیتا جاگتا ثبوت آج بھی ہمارے درمیان موجود ہے۔ اگر چہ مظفر حنفی اس دارِ فانی کو خیر آباد کہہ گئے۔ ضرورت اس بات کی ہے ان کی خدمات کا تحقیقی جائزہ لیا جائے جس سے اردو زبان کی اس عظیم ہستی کی خدمات کا اصل محاکمہ ہو سکے۔ اردو کے طالب علموں کو ان کے کارناموں سے مزید آشنائی حاصل ہو سکے۔ (یہ بھی پڑھیں تخلیقی نثر کے فروغ میں جامعہ کا حصّہ – حقانی القاسمی )

پروفیسر مظفر حنفی کی تصانیف میں پانی کی زبان ،دیپک راگ،طلسم حرف، کھل جا سم سم، یا اخی،آگ مصروف ہے جیسی تصانیف شعریات میں اضافے سے تعبیر کی جا تی ہیں ۔دو غنڈے، اینٹ کا جواب،دیدہ حیراں ان کے افسانوں کے مجموعے ہیں۔جہات و جستجو،نقد ریزے،شاد عارفی شخصیت اور فن، شاد عارفی فن اور فنکار ،تنقیدی ابعاد ، تنقیدی نگارشات اور وضاحتی کتابیات مظفر حنفی کے تحقیقی اور تنقیدی کارنامے ہیں۔اس کے علاوہ بھی ان کی متعدد تصانیف ہیں جن کے حوالے سے مظفر حنفی کی شاعری ، افسانہ نگاری ، ادب اطفال سے متعلق خددمات او ر تحقیق و تنقید کے میدان میں ان کے لاثانی کردار پر بات ہو سکتی ہے۔بلکہ اردو ادب کو نئی جہات سے روشناس کرانے کے لیے ان پر تحقیقی بات کرنا اپنے آپ میں کسی ادبی اضافے سے کم نہیں ہوگا۔

 

 محمد عشرت صغیر
محلہ باڑو  زئ  اوّل ،شاہجہاں پور،یو۔پی
رابطہ:9648906342

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

ishrat sagheermuzaffar Hanafiعشرت صغیرمظفر حنفی
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
سر سید رحمۃ اللہ علیہ : فکر و بصیرت کا ایک تابناک ستارہ – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی
اگلی پوسٹ
اورنگ آباد میں تحریک مریم مرزا محلہ محلہ لائبریری کے تحت غلام مصطفی کے نام سے 20ویں لائبریری کا افتتاح

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

1 comment

محمد عشرت صغیر اکتوبر 4, 2021 - 10:56 صبح

مدیر ادبی میراث کا بہت بہت شکریہ۔۔۔

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں