Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

طاقِ زیست پر چراغِ دل جلانے والا : دل عرفانی –  نسیم اشک

by adbimiras نومبر 16, 2021
by adbimiras نومبر 16, 2021 2 comments

زیست کے فلسفے چارسو ان گنت کرامات دکھاتے ہیں کہیں  یہ سرخ  پری ہن کر اٹھلاتی ہی ہے تو کہیں سفید لباس زیب تن کئے آسمان سے محوِ گفتگو ہے۔ زیست کے جھمیلوں میں نہ پڑنا بعید عقل ہے۔ جیست کی الجھن موروثی حقوق میں سے ایک ہے ہاں مگر جہاں کے سفید و سیاہ میں انسان کی حیثیت ایک دئے سے زیادہ کچھ نہیں جب تک دئے میں تیل باقی ہے زیست سے پنجہ آزمائی جاری ہے۔یہ پنجہ آزمائی  کبھی کبھی تقدیر سے بھی ہو  جاتی ہے اور پھر انسان  تقدیر کی گتھیوں  کو سلجھاتے سلجھاتے الجھ کر رہ جاتا ہے۔ لیکن  شاعر کا دل بڑا سخت جان واقع  ہوا ہے۔ یہ ننھا سا دل بڑے سے بڑے جبر کو زیر کر دیتا ہے۔ایسا  ہی زیست کی الجھنوں سے پنجہ آزما شاعر دل عرفانی تھے
دل عرفانی شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک شریف النفس انسان تھے شاعری ان کا جنون رہا، جنون جب شوق کی رگوں میں سماتا ہے تو پھر  میدان عمل میں حائل ریگزاروں کو گلستاں بنا دیتا ہے۔ شاعری حسین تخیل کا حسین اظہار ہے۔ فن کار کبھی کوئی مخصوص  نظریے کے زیراثر فن کا مظاہرہ نہیں کرتا اور اگر  کرتا ہے تو اپنے فن کے ساتھ پورا انصاف نہیں کرتا۔فن تو احساسات کی ترسیل ہے۔فن کار تو صرف اپنا ہنر دکھاتا ہے اپنے احساسات و جذبات کو کبھی برش بنا لیتا ہے اور دل پر ابھرنے والے  بے رنگ نقوش میں رنگ بھرتا ہے ،کبھی چھینی اور ہتھوڑا  اٹھا کر پتھر کو دیوتا بنا دیتا ہےاور کبھی قلم میں خون بھر کر زندگی کے قرطاس پر بکھیر دیتا ہے اور اپنا نقش چھوڑ جاتا ہے  بعد آنے والے اس  نقش کو اپنے نظرئیے کے مطابق نام دیتے ہیں۔اس کے فن پر گفت و شنید کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے کچھ کو قبولیت ملتی ہے اور کچھ کی تردید ہو تی ہے پھر کوئی اور آتا ہے اور  رد کیے کو قبولیت دیتا ہے اور قبول کۓ ہوۓ کو رد کرتا ہے۔اس لۓ انسان کا کہا حرف آخر نہیں ہو سکتا۔دنیا کی ریت رہی ہے عروج کو سلامی پیش کی جاتی ہے اور زوال پر خاک ڈال دیا جاتا ہے۔ مگر یہ یاد رہے اس فانی دنیا کی ہر شئے فانی ہے۔کمال تو یہ ہے کہ زوال میں عروج کا سماں پیش کیا جائے۔طوفان کے زور میں حوصلے کا چراغ جلایا جائے۔دل عرفانی نے بھی حالات کے طوفان میں امید کا چراغ روشن رکھا۔
دل عرفانی کی شاعری میں جہاں زندگی کے روزمرہ کے مسائل کا ذکر ہے وہی دنیاۓ رنگ و بو کے ہر پل بدلتے منظر نامے کی عکاسی بھی ہے۔ غزلوں میں ان کا اپنا رنگ ہے۔غزل کے اشعار دل کو چھو جاتے ہیں دل میں بیٹھ کر دل کی سنانے والے دل عرفانی نے نظمیں بھی کہی مگر ان کا شعری ذوق غزل میں زیادہ نمایاں  نظر آتا ہے الفاظ کا بر محل استعمال فن پر ان کی گرفت کا پتہ دیتا ہے۔  اشعار کے موضوعات بھی مختلف ہیں اور انداز بیاں بھی اسلوب سادہ اور دلکش ہے۔دو استادِ فن محترم ارمان شیام نگری  اور محترم حشم الرمضان  صاحبان کی سر پرستی میں نہ صرف انکے فن کے گل بوٹے کھلیں بلکہ گلشنِ شعر و ادب کو معطر بھی کرتے رہیں۔
انکے چند اشعار پیش خدمت کرتا ہوں جو انکے بالیدہ شعری شعور کی وسعت کا پتہ دیتے ہیں۔

تصورات کی آنکھوں میں جب نفی دیکھی
مرے خیال نے گھبرا کے خود کشی کرلی

وہ ریزہ ریزہ ہوکے ہوا میں بکھر گیا
باہر نکل پڑا تھا جو آئینہ توڑ کے

جانے اس بھیڑ میں وہ کہاں کھوگئ
ایک تصویر تھی آپ ہی کی طرح

شاعر کا دل بڑا حساس واقع ہوا ہے زمانے کی نبض پر ہمیشہ اس کی انگلیاں ہوتی ہیں اور یہ ثبوت ہے اس کے  بیدار ہونے کا۔ وہ قلم  کو اپنی زبان دیتا ہے اور اپنے جذبات کو بطور روشنی بھر کے زیست کی داستان رقم کرتا ہے ۔ادب برائے زندگی کے مصداق شاعر حسن  کی وادیوں میں صرف  سیر ہی  نہیں کرتا بلکہ وہ پتھریلی راہوں میں گلکاری کی سعی بھی کرتا ہے،حق و انصاف کی صدائیں بھی بلند  کرتا ہے,خوف و دہشت کے لبادے سے نکل کر مشکلوں سے آنکھیں ملاتا ہے ،مسکراتا بھی ہے، کراہتا بھی ہے اور تمام تر کیفیات کا مظاہرہ اپنے فن میں کرتا ہے۔غرض تمام تر کیفیات کا مظاہرہ اپنے فن میں کرتا ہے۔دور رواں میں حساس ہونا ایک بددعا ہی ہے،بے حسی کا رقص تمام دیدہ وروں کے ہوش اڑا چکا ہے لہذا ایسی صورتحال میں ایک ہوش کی بات کرنے والا  حساس شاعر بے حسی کو گلے کیسے لگا سکتا ہے؟ وہ چیخ اٹھتا ہے
دندان شب کو چاہئے رکھ دے بھنبھوڑ کے
سوۓ ہوۓ ہیں لوگ بدن اپنا چھوڑ کے

دنیا بہت حسین ہے اس سے انکار ممکن نہیں خالق کائنات نے دنیا کو بہت خوبصورت بنایا ہے دنیا کی سبھی حسین  چیزوں میں انسان سب سے حسین ہے،انسان نے بدلتے حالات کے تحت اپنے اندر بہت سی تبدیلیاں کر لیں  جو وقت کی عین ضرورت بھی ہیں پر دل کا بدلنا بعیدالقیاس تو نہیں ہے مگر قابل حیرت ضرور ہے اور ایک شاعر کا دل کبھی کسی موڑ پر شاعر کا دل ہی ہوتا ہے  وہ اس بدلاؤ  کو ناپسند نہیں  کرتا اور نا ہی انسانی روئے کے بدلنے کا اسے ملال ہے۔  وہ جانتا ہے کہ وہ زمانے کی تیز رفتاری میں بہت پیچھے چھوٹ گیا، زمانہ تیز تو  ہوا پر  بہت لاچار بھی ہوگیا اخلاق، خلوص و محبت سب کو روندتا ہوا آگے بڑھ گیا ایسی صورتحال میں شاعر کا پریشان دل اپنا دکھ اپنے دل کو ہی سنانے میں عافیت محسوس کرتا ہے اور بصد خلوص کہہ اٹھتا ہے۔

اپنی بانہوں کے سہارے کا تکلف نہ کرو
میرا سر میرے زانوں پہ دھرا رہنے دو

ہمدردی کے کھوکھلے دعوے سے شاعر باخبر ہے اور ہو  بھی کیوں نہ شاعر جو ٹھہرا۔وقتی ہمدردی کی حقیقت سے آشنا  شاعر بخوبی جانتا ہے کہ کسی کی ذرا سی ہمدردی اس کے نحیف کاندھوں  پرعمر بھر کا بوجھ بن جاۓ گا وہ ایسے مہربانوں سے اللہ کی خیر چاہتا ہےجو محفلوں اور مجلسوں میں اس کی غربت کا تماشہ بنا کر اپنی ہمدردی کی داستان سنانا پسند کرتے ہیں اپنے ہاتھ پاؤں  کی طاقت کو ہی خالق کی نعمت گردانتا ہے ۔غربت جہاں سینکڑوں  الزام لاتی ہے ،عدم اعتماد کا باعث  بنتی ہے وہیں رگوں  میں خودداری کا لہو بھی  بھر دیتی ہے۔ایک خوددار کبھی  دست درازی نہیں کرتا جب تک کے حالات کا تھوڑا اسے پوری طرح توڑ کر بکھیر  نہ دے،اس خیال کی ترجمانی ذیل کے شعر میں ہوتی ہے۔

خود فریبی کو سہارا نہ بناؤ یارو!
دست خوددار کو محتاج عصا رہنے دو

اس جہان فانی میں کچھ کھونے کا غم کس کو نہیں، درحقیقت یہاں کھونا ہی کھونا ہے ایک کے بعد دوسرا۔ زندگی نشیب و فراز سے گزرتی ہے کبھی وہ بہار لاتی ہے کہ تا عمر اس کی دل کسی کبھی ماند نہیں پڑتی اور کبھی غم کے ایسے کال کوٹھری  میں ڈھکیل دیتی ہے جہاں امید کا کوئی دیا روشنی نہیں کر سکتا۔سب کا آغاز یکساں ہے سب کا انجام یکساں ہے مگر آغاز و انجام کے بیچ کی زندگی یکساں نہیں، کامیابی کے بعد انسان فلسفی بھی ہو جاتا ہے،صلاح کار بھی اور وقت کا سکندر بھی گونگوں کو بھی بولنا  مگر جس کی زیست نے  مسلسل ٹھوکریں دیں ہو وہ زبان والا ہوتے ہوئے بے زبان بن جاتا ہے۔اس کا شعور ذہن کو خدا حافظ کہہ چکا ہوتا ہے  اور وہ  خوشی کی چاہ میں صحراؤں میں روح کی مانند  بھٹکتا پھرتا ہے۔

بھٹک رہا ہوں میں صدیوں سے روح کی مانند
مجھے تلاش تھی جس کی وہ زندگی نہ ملی

دل عرفانی نے کم لکھا مگر بہت خوب لکھا ان کے اشعار میں حوادث  زمانہ سے نبرد آزمائی کا تجربہ ملتا ہے ایک خود آگاہی کا احساس پنپتا  دکھائی دیتا ہے دل عر فانی کی شاعری دل کی شاعری ہے دماغ کا دخل کب ملتا ہے اس لئے اشعار بھی دل کو چھو جاتے ہیں کچھ اشعار دماغی کثرت ضرور کراتے ہیں۔ان کی شاعری میں خیال چست ملتا ہے، الفاظ اور محاورے کا استعمال اشعار کے حسن میں اضافہ کرتا ہے ۔موصوف کی شاعری اپنے عہد سے بیدار تھی لہذا ان کی شاعری میں ان احساسات کو  جو ایک بیدار دل محسوس کرتا ہے الفاظ کی بیڑیوں میں جکڑ لیا تاکہ فرار نہ ہوجائیں۔ روز بہ روز بگڑتے حالات کی ترجمانی انہوں نےکیا خوب کیا ہے۔

یہ کیا!کہ پیڑ بھی سایہ تلاش کرتا ہے
بدل گئی ہے ہوا کس قدر زمانے کی

پیڑ کا سایہ تلاش کرنا نئ بات ہے اور شعر کے حسن کے ساتھ شاعر کی بالیدہ شعری شعور کو بھی بیان کرتا ہے۔
خوش فکر اور خوش نظر شاعر نے تصویرِ حیاتِ شاعری میں کائنات کے مختلف مشاہدوں کے رنگوں کا استعمال کیا  اور بہت خوب کیا۔
دل عرفانی کی غزلوں کے مقطعے بھی بہت متاثر کرتے ہیں۔

دل وسعت نظر کے شکستہ حصار میں
شاعر ہوۓ تو صاحب پندار کیوں ہوۓ

دل اپنی شخصیت کے تصور سے ڈر گیا
رکھ دیتا ورنہ لفظ کے پنجے مروڑ کے

میں ان کا ایک شعر آپ کے حوالے کرتے ہوۓ مضمون کوسمیٹتا ہوں۔
زندگانی کے سوانح ہو بھلا کیسے رقم
"اک شکن”وقت کے ماتھے پہ لکھا رہنے دو۔

نسیم اشک
ہولڈنگ نمبر10/9گلی نمبر3
جگتدل 24 پرگنہ مغربی بنگال
فون۔9339966398
e-mail : nasimashk78@gmail.com

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

دل عرفاننسیم اشک
2 comments
3
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
منقبت سیّدنا غوثِ اعظم ؓ – ذکی طارق بارہ بنکوی
اگلی پوسٹ
ترقی پسند شاعر:کیفی اعظمی کی غزل گوئی – ڈاکٹر وسیم انور

یہ بھی پڑھیں

برگِ سخن کی بات ہے دل تھام لیجیے...

جنوری 31, 2026

نوجوان شعراء کی نئی نسل: سفر، سفیر اور...

اکتوبر 11, 2025

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ –...

مئی 5, 2025

 ایک اسلوب ساز شاعر اور نثر نگار شمیم...

جنوری 20, 2025

حسرت کی سیاسی شاعری – پروفیسر شمیم حنفی

جنوری 15, 2025

غالب اور تشکیک – باقر مہدی

جنوری 15, 2025

غالب: شخصیت اور شاعری: نئے مطالعے کے امکانات...

دسمبر 17, 2024

غالب اور جدید فکر – پروفیسر شمیم حنفی

دسمبر 9, 2024

اردو شاعری میں تصوف کی روایت – آل...

دسمبر 5, 2024

غالب کی شاعری کی معنویت – آل احمد...

دسمبر 5, 2024

2 comments

محمّد غلام حسین نومبر 16, 2021 - 12:02 شام

بہت عمدہ مضمون ۔۔۔۔اللہ لکھنے والے کو مزید لکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔۔اور جسکے لئے لکھی گئی ہے انکے قبر میں رحمت و نور کی بارش عطا کرے ۔۔۔۔آمین یارب العالمین

Reply
محمّد غلام حسین نومبر 16, 2021 - 12:03 شام

بہت خوبصورت ۔۔۔۔۔بہت عمدہ مضمون۔۔۔۔۔ماشاء اللہ

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں