Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

طلاق ثلاثہ بل و قانون کی بھی سالگرہ!! –  جاوید اختر بھارتی

by adbimiras اگست 3, 2021
by adbimiras اگست 3, 2021 0 comment

مسلسل کوششوں کے بعد آخر بی جے پی قیادت والی مرکزی حکومت کو دو سال قبل 2019 میں طلاق ثلاثہ بل پاس کرانے میں کامیابی حاصل ہوہی گئی اور تین طلاق کے خلاف قانون بن گیا اس کے بعد کئی سوال پیدا ہوگئے حکومت کی منشا کیا ہے، حکومت کو مسلم خواتین کی اتنی فکر کیوں ہوئی، کیا کبھی مسلم قیادت بھی ابھر سکتی ہے، کیا کسی مسلم سیاسی لیڈر کو قوم مسلم اپنا رہنما تسلیم کر سکتی ہے، کیا فرقہ بندی کی زنجیر ٹوٹے سکتی ہے، کیا اب تین طلاق نہ دینے کیلئے مہم چلائی جائے گی، کیا مسلمان اب سے علماء کرام و مفتیان عظام سے اپنا مسئلہ حل کرائے گا اس طرح کے بہت سے سوالات ہیں اب ریلیاں اور جلسے کرنا سانپ گذر جانے کے بعد لکیر پر لاٹھی پیٹنے جیسا ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں ہے،، ہمیں اس معاملے میں بی جے پی سے زیادہ شکوہ گلہ نہیں ہے کیونکہ اس کا نظریہ واضح ہے اور وہ اپنے نظریات کے مطابق کام کر رہی ہے ہمیں زیادہ شکوہ گلہ اپوزیشن پارٹیوں سے ہے جو دن رات سیکولرازم کا ڈھنڈورا پیٹتی رہتی ہیں ان سے سوال ہے کہ جب راجیہ سبھا میں بی جے پی کی اکثریت نہیں ہے تو یہ بل کیسے پاس ہوئی اپوزیشن نے واک آؤٹ کیوں کیا یہیں سے اپوزیشن کے منافقانہ کردار کی بو آتی ہے اپوزیشن کا کام تو بیدار پہریدار کا رول ادا کرنا ہے اس سے تو یہی ثابت ہوتا ہے کہ اپوزیشن اور بی جے پی کے مابین معاہدہ تھا اب حکومت کی جانب سے انہیں اس کے بدلے میں جو بھی آفر ملا ہو لیکن مسلمان تو ڈنکے کی چوٹ پر کہہ سکتا ہے کہ کوئی پارٹی سیکولر نہیں ہے اور موجودہ دور میں نام نہاد سیکولر سیاسی پارٹیوں نے مسلمانوں کے ساتھ وشواس گھات کیا ہے اور دھوکہ دیا ہے انتخابات میں ان پارٹیوں نے مسلمانوں کو بی جے پی سے ڈرایا اور مسلمانوں و بی جے پی کے درمیان گہری کھائی پیدا کرائی مسلمانوں کے ساتھ اپوزیشن کی ساری ہمدردیاں جھوٹی ثابت ہوئیں اب حکومت نے تین طلاق کے خلاف بل پاس کرالیا اور قانون بن گیا اور اس قانون کے تحت اب جو طلاق دیگا تو اسے تین سال تک کی جیل ہوسکتی ہے اور جیل سے رہائی کے بعد بھی اس کی بیوی اس سے الگ نہیں ہوگی،، یہی شریعت میں مداخلت ہے، یہی شریعت کے خلاف ہے سب سے پہلے تو یہاں یہ بھی سوال پیدا ہوتا ہے کہ طلاق کے بعد جب شوہر کو تین سال جیل کی سزا ہوگئی اس کے بعد بھی طلاق نہیں مانی جائے گی تو پھر شوہر کو جیل بھیجا کیوں جائے گا جب طلاق ہی نہیں ہوئی تو پھر سزا کس بات کی، جب جرم ہی سرزد نہیں ہوا تو سزا کس بات کی دیجائیگی کیا زبان سے لفظ طلاق ادا کرنے کی سزا دیجائیگی دوسری بات کہ صرف شوہر ہی نہیں طلاق دینا چاہتا،، کبھی کبھی ایسا موقع بھی آتا ہے کہ بیوی بھی طلاق چاہتی ہے تو جب طلاق کا سسٹم ہی ختم ہوجائے گا تو ایک وہ عورت جس کا اپنے شوہر کے ساتھ گذر ہونا بہت مشکل ہے وہ اس کی غلط عادتوں سے اس کے ہر ہر فعل سے عاجز اچکی ہے اب اس کے سامنے طلاق کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے تو وہ کیا کرے گی اور ایسی صورت میں بھی طلاق ہو نہیں سکتی تو وہ اس کے چنگل سے آزاد بھی نہیں ہوسکتی تو آخر کس بنیاد پر کہا جاتا ہے کہ عورت کو آزادی مل گئی بہت بڑی مشکلات سے چھٹکارا حاصل ہوگیا اور حد تو یہ ہے کہ یوم مزدور، یوم خواتین، یوم اساتذہ، یوم مادر کی طرح یوم حقوقِ خواتین بھی منایا جانے لگا،، جبکہ مذکورہ قانون و شرائط کے اعتبار سے دیکھا جائے تو عورت کے اوپر ظلم کیا گیا ہے وہ کرائے کی خواتین ہیں جو نقاب لگا کر ذاتی مفاد میں اندھی ہوکر طلاق ثلاثہ بل کی حمایت کر رہی تھیں اور کررہی ہیں، جو شریعت اسلامیہ کے تقدس کو پامال کررہی تھیں اور کررہی ہیں جس عورت کے دل میں احکامات اسلام کا احترام ہوگا، نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کے فرمان کا احترام ہوگا، جس عورت کے دل میں حضرت خدیجہ، حضرت عائشہ صدیقہ، حضرت فاطمہ، حضرت زینب، حضرت ام کلثوم اور حضرت رقیہ کی محبت ہوگی وہ شریعت اسلامیہ کے خلاف ایک قدم بھی نہیں بڑھا سکتی کیونکہ اسے معلوم ہے کہ عورتوں کو جو مقام مذہب اسلام نے دیا ہے وہ مقام دنیا کے کسی مذہب نے نہیں دیا ہے ابھی پیدا ہوئی ہے ابھی وہ بیٹی ہے والدین کے ذمے تعلیم و تربیت ہے فرمایا رسول کائنات نے کہ جس نے اپنی بیٹی کی اچھی طرح کفالت کی تعلیم و تربیت کی اور اسے دینداری سکھائی پھر نیک و دیندار گھرانہ دیکھ کر شادی کردی تو وہ قیامت کے دن میرے ساتھ ایسے رہے گا جیسے دو انگلیاں آپس میں ساتھ رہتی ہیں اب شوہر اپنی بیوی کو رزق حلال کا ایک لقمہ بھی منہ میں ڈالیگا تو اسے اس کا ثواب ملے گا،، عورت حاملہ ہوگئی ہے خدا نخواستہ پیدائش کے دوران عورت کا انتقال ہوگیا تو وہ عورت شہید کے درجے میں شمار کی جائے گی،، پیدائش ہوگئی سب کچھ ٹھیک ٹھاک ہے تو اسی عورت کی اولاد کیلئے نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا کہ تمہاری ماں کے قدموں تلے جنت ہے،، اسی عورت کے بارے میں اولاد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تم نے اپنی ماں کی اطاعت و فرمانبرداری کی اور ایک نظر اپنی ماں کا چہرہ دیکھا تو تجھے ایک حج کے برابر ثواب عطا کیا جائے گا،، اولاد کو مخاطب کرتے ہوئے یہ بھی کہا گیا ہے کہ تیری ماں کا مقام و مرتبہ یہ ہے کہ تو اپنے کاندھے پر بیٹھا کر اپنی ماں کو کعبے کا طواف بھی کرا دیگا تو وہ سردی کی ایک رات جب تو بہت چھوٹا تھا بستر پر پیشاب کردیا کرتا تھا تو تیری ماں بھیگا ہوا حصہ موڑ کر تجھے سلاتی تھی اور خود اپنے بغیر بستر کے سوتی تھی تیرا یہ کاندھے پر بیٹھا کر طواف کرانا اس ایک ادا کے برابر بھی نہیں ہے بلکہ جب تو پیدا ہواتھا تو تیری ماں کے منہ سے جو آہ کی آواز نکلی تھی اس آہ کے برابر بھی نہیں ہے،، سوچنے اور غور کرنے کا مقام ہے مذہب اسلام نے عورت کو کتنا اونچا مقام عطا کیا ہے عورت کو تو مذہب اسلام نے وہ مقام دیا ہے کہ پل صراط سے جب حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی سواری گزرے گی تو اعلان کردیا جائے گا آئے لوگوں اپنی نگاہیں نیچی کرلو شہزادئ اسلام فاطمہ کی سواری گزرنے والی ہے مذہب اسلام نے عورت کو بیٹی ہونیکی، بیوی ہونیکی، ماں ہونیکی اور خاتون جنت ہونیکی حیثیت سے مقام عطا کیا ہے حضرت ہاجرہ کا صفا مروہ کے درمیان دوڑنا حج کے ارکان میں شامل کرکے مذہب اسلام نے عورت کا مقام بلند کیا ہے شوہر اگر بدمزاج ہو تو حالت روزہ میں زبان کی نوک سے کھانے کا نمک چکھ کر تھوک دینے کی اجازت دیکر مذہب اسلام نے عورت کا مقام بلند کیا ہے لیکن پھر بھی بی جے پی حکومت اور وزیراعظم نریندر مودی جی کو مسلم خواتین کی اتنی فکر کیوں ہے قصور ہمارا بھی ہے مذہب اسلام نے عورت کو گھر کی زینت قرار دیا ہے اور ظاہر بات ہے کہ زینت کی حفاظت کی جاتی ہے لیکن ہم نے اپنی زینت کو بازاروں میں سجانا شروع کردیا مذہب اسلام نے نکاح کو آسان کرکے زنا مشکل بنایا ہے اور ہم نے آج نکاح شادی بیاہ کو کٹھن مہنگا اور مشکل کرکے زنا کو آسان بنا دیا ہم نے اپنے ہی رشتہ داروں پڑوسیوں کی بہنوں اور بیٹیوں کی عزت کو تار تار کرنا شروع کردیا جس جرم کی سزا مذہب اسلام نے موت تک مقر کی ہے ہم نے اس جرم کو سیر و تفریح کا کھلونا بنادیا عورت کو اپنے شوہر کے لیے سجنا سنورنا ثواب بتایا گیا آج عو رتوں نے مختلف پروگراموں میں سج سنور کر دیکھانا شروع کردیا جبکہ ہمیں یاد رکھنا چاہیے چھوٹی اور نابالغ بچی نبی کریم علیہ الصلوۃ والتسليم کے گھر آتی تھی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالٰی عنہا اس کو کھلایا کرتی تھیں لیکن ایک دن وہی بچی پیروں میں گھنگھرو پہنے ہوئے آئی تو عائشہ صدیقہ نے چیخ کر کہا ائے میری پڑوسن اؤ اپنی بچی کو جلدی لیجاؤ ورنہ رسول پاک صل اللہ علیہ وسلم آجائیں گے تو بہت ناراض ہوں گے کیونکہ ایک عورت کو گھنگھرو پہن کر باہر نکل نے کی اجازت نہیں ہے یہیں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ مذہب اسلام کے اندر جائز چیزوں میں بھی سب سے ناپسندیدہ چیز طلاق ہے لیکن ہم نے اسے بھی فخریہ انداز میں اپنا سپر پاور سمجھ لیا اور ایک ایک سانس میں تین نہیں درجنوں مرتبہ زبان سے وہ لفظ ادا کرنا شروع کردیا جبکہ ایک مرتبہ اللہ کے نبی صل اللہ علیہ وسلم کے پاس خبر آئی کہ فلاں شخص نے اپنی بیوی کو تین طلاق دیدی تو رسول پاک کا چہرہ سرخ ہوگیا اور فرمایا کہ میری زندگی میں ہی قرآن کا مزاق بنایا جارہا ہے اور آج ہم ہیں بحث پر بحث کتاب پر کتاب تکرار پر تکرار تین طلاق تین مانی جائے گی،، تو تین طلاق ایک مانی جائے گی،، دلائل پر دلائل پیش کر تے ہیں،، اور جب وقت آیا دلائل پیش کرنے کا تو ایک بھی دلائل پیش نہیں کیا جاسکا مسلمانوں کی اسی کمزوری اور اسی نااتفاقی و انتشار کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بی جے پی نے قدم اٹھایا تو اب سر پیٹ رہے ہیں آخر ابتدا سے ہی ایسا ماحول کیوں نہیں تیار کیا گیا کہ کوئی تین طلاق کا تصور ہی نہ کرسکے جبکہ یہ حقیقت ہے کہ میاں بیوی کے درمیان تعلقات انتہائی خراب ہوں پھر بھی ایک ساتھ تین طلاق کی گنجائش نہیں ہے،، ہم نے اپنے اپنے مکتب فکر کا تو خوب پرچار پرسار کیا ایک دوسرے پر خوب الزامات عائد کئے لیکن حقیقت سے کنارہ کشی اختیار کرتے رہے،، بی جے پی حکومت نے فائدہ اٹھایا کہ مسلمان منتشر رہیں،، سیاسی شعور سے دور رہیں،، مسلم قیادت سے محروم رہیں،، ہمارا حال آج کیا ہے نہ سیاسی شعور ہے، نہ قیادت ہے، نہ کسی کو قائد ماننے کا جذبہ ہے، نہ کسی کے اندر قیادت کرنے کا حوصلہ ہے. نہ کوئی حوصلہ افزائی کرنے والا ہے،، اور اسی لئے ہم جزباتی نعروں اور جذباتی تقریروں کی رو میں بہہ جاتے ہیں اور لوگ اپنا مفاد حاصل کرنے کے بعد ہمارے ہی ساتھ دھوکہ کرتے ہیں آستین کے سانپ کا کردار ادا کرتے ہیں اور منافقت سے کام لیتے ہیں جیسا کہ طلاق ثلاثہ بل معاملے میں نام نہاد سیکولر سیاسی پارٹیوں نے کیا ان کے چہرے بے نقاب ہو گئے جو کل تک مسلمانوں کے بڑے ہمدرد بنتے تھے دیگر مسلم ممبران پارلیمنٹ نے بھی زبانیں بند رکھیں اب سے کام شروع کردینا چاہیے سارے اختلافات بھلا کر صرف قوم کو یہ پیغام دیا جاناچاہئے کہ سماج اور معاشرے میں طلاق کی نوبت ہی نہ آئے ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ ہم نے اپنے ذاتی مفاد کے لئے طلاق ہونے کے بعد علماء کرام و مفتیان عظام کو ٹھکرا کر ملک کی عدالتوں میں جانا شروع کردیا تھا اگر ہم نے ایسا نہ کیا ہوتا تو شریعت میں مداخلت کرنیکی کسی کے پاس ہمت نہیں ہوتی اب سے اللہ کی رسی کو مضبوطی سے پکڑنا ہوگا انتشار و افتراق کی زنجیر کو توڑنا ہونا اور اپنا سیاسی، سماجی، دینی محاسبہ کرنا ہوگا اور صبر کا دامن تھامنا ہوگا اور اپنے آپکو مسلمان ثابت کرنا ہوگا-

Home page

 

javedbharti508@gmail.com

         Javed Akhtar Bharti

              *********************************

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
جاوید اختر بھارتیطلاق ثلاثہ
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
جنید احمد نور
اگلی پوسٹ
بہار میں اردو: نئی نسل کو نظر انداز کرنے کا رویہ افسوس ناک – کامران غنی صبا

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,038)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (532)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,127)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں