Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

ٹیچرس ڈے ہندوستان کی عظیم ثقافت ! – محمد اشفاق عالم نوری فیضی

by adbimiras ستمبر 4, 2021
by adbimiras ستمبر 4, 2021 1 comment

کسی شاعر کا اساتذہ کرام کے تعلق سے بہت عمدہ شعر ہے ؀

دست معصوم کویہ لوح و قلم دیتا ہے

نو نہالوں کو  یہ  قندیلِ حرم  دیتا ہے

روشنی بانٹتا پھرتا ہے سورج کی طرح

ڈوبتا ہے تو ستاروں  کو  جنم  دیتا ہے۔

وطن عزیز یوں تو اپنے رنگا رنگ تہواروں اور تقریبات کی بنیاد پر پوری دنیا میں ایک الگ پہچان رکھتا ہے۔ہندوستان جیسے جمہوری ملک میں ہر مذہب وملت والے اپنا تہوار اپنی تقریبات آزادانہ طور پر مناتے آرہے ہیں۔  مذہب وملت میں کچھ یادگار دن ایسے بھی ہیں جو سب کوئی اتحاد اور اتفاق رائے سے مناتے ہیں انہیں میں سے ایک یومِ اساتذہ کرام بھی ہیں جسے پورا ملک کے اسکول وکالج،یونیوسٹیوں کے بچے بچیاں ہر سال 5/ستمبر کو جناب سروپلی رادھا کرشنن کے جنم دن کے موقع سے ان کو یاد کر کے اس دن یومِ اساتذہ کرام کے طور پہ مناتے ہیں بچے بچیاں خوش ہوکر اپنے اساتذہ کرام کو تحفہ وتحائف پیش کرتے ہیں اور اساتذہ کرام فرحت و انبساط ہوکر طلباء وطالبات کو ڈھیروں دعائیں دیتے ہیں۔اور کیوں نہ ہو جبکہ یہیں اساتذہ کرام سے علم وتربیت پاکر مستقبل میں وطن عزیز کے اونچے اور اعلیٰ عہدوں پر فائز ہوتے ہیں۔

آج کے جدید ٹیکنالوجی، کمپیوٹراور سوشل میڈیا کے دور میں جہاں چاروں طرف بد اخلاقی،بدکرداری، بدامنی ،بے شرمی، بے حیائی،بے راہ روی عام ہے ۔نئ نسلیں تباہی و بربادی کی راہ پر گامزن ہے۔آج کے تعلیمی ادارے اسکول کالجز ومراکز بچوں کو انسان بنانے کے بجائے انہیں ایک مشین بنایا جارہا ہے ۔طلبا تو در کنار خود اساتذہ ومعلیمن بھی اخلاقی زوال کے آخری سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ کیوں ؟ آج ہمارے اندر غیبت,چغل خوری، حسد،کینہ اور الزام تراشی جیسی خصائل رذیلہ گھر کر چکا ہیں ؟ مصر عہ: میرے اللہ برائی سے بچانا مجھکو ۔کیا اس کا تعلق صرف پڑھنے سے رہ گیا ہے ؟ عمل سے نہیں مصرعہ: زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری۔ آج ہماری زندگی اسکول ،کالج اور یونیورسٹی میں پندرہ سے بیس سال علم حاصل کرنے کے بعد بھی غیب وچغل خوری ،حسدو کینہ سے بچ نہیں پاتے ۔ آخر کیوں ؟؟ہمارے لئے رابندرناتھ ٹیگور،قاضی نذرالاسلام ،سوامی ویویکا نند  ،ڈاکٹر ذاکر حسین،ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام، مولانا ابوالکلام آزاد،پنڈت جواہرلال نہرو،  سرسیداحمد خان اور سروپلی رادھا کرشنن وغیرہ شخصیات کی زندگی کافی نہیں ہے ،حیرت بالائے حیرت تو اس وقت ہوتی ہے کہ جب ہمارے طلباء وطالبات اور اساتذہ کرام اسکول کے احاطے میں ہندوستان کے قومی ترانہ  گانے کے بعد شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال  کی لکھی ہوئی دعاء ؀

لب  آتی  ہے  دعا  بن  کے   تمنا    میری

زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری

دوردنیاکی میرے دم سےاندھیرا ہوجاے

ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا  ہوجائے

میرے   اللہ  برائی  سے    بچانا  مجھکو

نیک جو راہ ہے اس رہ پہ چلانا مجھ کو۔

متذکرہ دعا ہر روز گاتے ہیں یا پڑھتے ہیں ۔لیکن آج تک ہماری زندگی میں کوئی تبدیلی نظر نہیں آتی الا ماشاءاللہ ۔ آج جو ٹیچر کے عہدے پر فائز ہیں کل وہ بھی یہی ترانہ پڑھا کرتے تھے اور آج بھی پڑھ رہے ہیں بس فرق صرف اتنا ہے کہ کل طالب علم کی صورت میں پڑھا کرتے تھے اور آج معلم کی صورت میں پڑھ رہے ہیں ۔ اور نیت یہ رہتی تھی کہ ہر برائی سے بچاکر میری زندگی مثل شمع ہوجائے لیکن آج تک ایسا نہیں ہوپایا ہے ۔اور  کیا طوطے کی طرح  پڑھ لینے سے کام چل جائے گا ؟ یا اس پر عمل کرکے ہمیں بھی اپنے آپ کو دیکھانا ہوگا؟ اگرہم طالب علم ہیں تو متذکرہ اشعار کی شکل میں ڈھلنے کی اللہ ربّ العزت کی بارگاہ میں دعا کرتے ہیں اور اگر ٹیچر کی صورت میں ان بچوں اور بچیوں کے ساتھ ترانہ پڑھتے ہیں تو ہمیں اپنے گریبان کو بھی جھانکنا ہوگا کہ ٹیچرکے عہدے پر فائز تو ہوچکے ہیں لیکن ایک ٹیچر کے اندر کیا کیاخوبی ہونی چاہئے وہ خوبی ہمارے اندر بھی ہے یا نہیں ؟ ایک ٹیچر کو کلا س روم میں کیسے رہنا چاہیے بچوں کو درجنوں کتابیں پڑھا دینا ایک ٹیچر کے بہادری اور کمال نہیں ہے بلکہ کتابی تعلیم کے ساتھ ساتھ انکو تہذیب و تمدن سے آراستہ و پیراستہ کرنا یہ ایک ٹیچر کے لئے کمال ہے ۔آپ کے سامنے جو بچے ہیں وہ گیلی مٹی کے مانند ہیں آپ جس طرح چاہیں اس کو زیور علم اور تہذیب و تمدن سے آراستہ و پیراستہ کرسکتے ہیں۔(یہ بھی پڑھیں عورت شوہر سے اجازت کیوں لے؟ – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی )

آپ نے کمہار کو دیکھا ہوگا اگر ان کے پاس مٹی دینگے تو وہ اپنی کاریگری اور کمال سے برتن بنادیں گے۔  کیوں؟ اس لیے کہ اس کے پاس اسی کا ہنر ہے تو بلاشبہ ایک ٹیچر کواس کمہار سے سبق حاصل کرناچاہئے کہ اس کے پاس اگر مٹی کو سجانے اور سنوارنے کا ہنر ہے تو ہمارے پاس بچے اور بچیوں کے مستقبل سنوارنے کا ہنر کیوں نہیں ؟

اخلاقی نقطہ نظر سے ہم زوال کا شکار صرف اس لیے ہیں کہ ہمارے پاس ڈھیروں علم ہونے کے باوجود اپنی زبان پر کنٹرول نہیں کر پا رہے ہیں۔آج بھی بہت سارے اساتذہ  بد کلامی کا شکار ہیں ۔ نہ ہی اس میں صحیح طور پر کلام کرنے کا سلیقہ ہے نہ ہی نشست وبرخواست کا سلیقہ ،بچوں سے بد تہذیبی انداز میں بات کرنا اور ان کے والدین کو برا بھلا کہہ دینا یہ بچوں کے ذہن پر غلط اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

جب کہ زمانہ قدیم سے ہی اساتذہ کرام کو ملک اور  قوم وملت کا معمار سمجھا جاتا رہا ہے۔اس میں کوئی شک و شبہہ نہیں کہ بہتر سماج کی تشکیل کے لئے اساتذہ کرام کا اہم رول رہاہے ۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ کسی بھی سماج کی ترقی کے لیے اساتذہ (معلمین)کا کردار نہایت ہی اہم ہے  ۔لہذا بہت سے دانشور اور مفکرین نے اساتذہ کے کردار کے حوالے سے اپنے اپنے نظریات و خیالات کا اظہار اکثر و بیشتر دینی تقریروں اور تحریروں میں کیا ہے ۔مہا تما گاندھی جی کی نظر میں اساتذہ کی بڑی اہمیت ہے ان کا ماننا ہے کہ اساتذہ کے اندر بہت سی خوبیوں کا ہونا بے حد ضروری ہے مگر اچھے اخلاق و کردار ہونا چاہیے تاکہ سماج میں اچھائیاں پیدا کرسکیں۔

اساتذہ ملک میں تمام معیار کی تعلیم کے نظام کو فروغ دینے کی وجہ سے ہیں اور اس کے بغیر ملک اور قوم وملت تاریکی میں رہ جائے گی۔اساتذہ طالب علموں کو بہت احتیاط سے اور اخلاقی طور پر صرف اپنے بچوں کی طرح سکھاتا ہے یہ اچھی طرح سے کہا جاتا ہے کہ اساتذہ والدین سے بہت اچھا ہے والدین بچے کو جنم دیتے ہیں جبکہ اساتذہ اپنے کردار کو شکل دیتے ہیں اور مستقبل کو روشن کرتے ہیں استاد اپنے شاگردوں کو علم کے زیور سے آراستہ کرتے ہیں اور ان کے اخلاقی تربیت کا فریضہ انجام دیتے ہیں۔ استاد کو معاشرے میں روحانی والدین کا درجہ حاصل ہے جبھی تو  ہر سال پانچ ستمبر کو استاد کے اعزاز میں ٹیچر ڈے منایا جاتاہے استاد کیا ہوتا ہے۔ اس کی اہمیت کیا ہوتی ہے۔ ہم سکندر اعظم کے قول سے لگا سکتے ہیں ۔ سکندر اعظم نے کہا۔۔۔۔۔۔۔”میں زندگی جینےکے لیے اپنے والدین کاقرض دار ہوں لیکن اچھی زندگی جینے کے لیے  اپنے استاد کا قرضدار ہوں”۔

دوستو! ہندوستان کی سرزمین پہ بہت سارے عظیم شخصیتوں کو دیکھا جنہوں نے اپنے ملک اور قوم وملت کے لئے بہت کچھ کیا انہیں میں سے ایک ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن بھی ہیں ۔جن کی زندگی طالب علم اور استاد کے لیے کھلی کتاب ہے  جس نے اپنی محنت اور جدوجہد سے ٹیچرز کے عہدے سے صدر جمہوریہ کے عہدے پر کس طرح پہنچے یہ اپنے آپ میں ایک مثال ہے……………..اور ٹیچرس ڈے انہیں کی مرہون منت ہے جو آج پورا ہندوستان جوش وخروش سے مناتا ہےاور مناتا رہے گا۔

ہندوستان کے سب ہی طلباء و طالبات کے لئے ٹیچر ڈے ان کے مستقبل کے نقطہ نظر سے کافی اہمیت و افادیت رکھتا ہے آج کے دن ہر ایک طالب علم کے من کی بات زبان پر کھل کر آتی ہے طالب علم بھی علم کی قدر و قیمت اور ٹیچرز کی اہمیت کو سمجھنے لگتا ہے۔  پھر اس طرح جو محنت طلباء پر کی جاتی ہیں آج اس کا نتیجہ ملتا ہے۔ معلم بھی مستقبل میں اور بھی بہتر منصوبہ بندی کے ذریعے سے اپنے کاموں کو انجام دینے کی کوشش کرتے ہیں اگر ہم سماج کی طرف دیکھیں اورسماج کے اندر موجودہ پیشوں کا اگر جائزہ لیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ٹیچر کا  پیشہ  سب سے بہتر اور عمدہ پیشہ ہے ۔ایک دوسرے سے بہت گہرا ربط ہوتا ہے استاد کی بتائی ہوئی باتوں پر عمل کرنے کے بعد ہی طالب علم اپنی زندگی میں کامیاب ہوتا ہوا نظر آتا ہے ۔ سماج کی تعمیر صرف اور صرف اسکول اور استاد سے ہی ممکن ہے تعلیم کے ذریعہ سے انسان اچھے اور  برے کی تمیز  کرنا سیکھ لیتا ہے فیصلہ لینے کی  صلاحیت انسان میں پیدا ہوتی ہے۔ ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کی خدمات اور انکی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ہمیشہ کے لیے ان کی قربانیوں کو یاد کرکے انکے جنم کے موقع سے ٹیچرس ڈے کی صورت میں ان کے لیے خراج عقیدت پیش کیا جاتاہے اور کیا جاتا رہے گا۔

 

جس نے علم وادب سکھایا جس نے سکھایامجھے کلام

میرے ، ہر استاد   کو  دل  سے   میری   دعا    سلام

 

خدا کی رحمت ان پہ برسے ہر  لمحہ ہر  صبح  و  شام

میرے    ہر استاد   کو  دل  سے   میری      دعا   سلام

 

غلطیوں پر  ڈانٹ  پلائی    اچھائی    پر   دیا     انعام

میرے   ہر   استاد   کو   دل   سے  میری  دعا     سلام۔

 

محمد اشفاق عالم نوری فیضی

خطیب و امام۔

نہالیہ جامع مسجد دکھن نارائن پور، کولکاتا۔136

رابطہ نمبر۔ 9007124164

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

محمد اشفاق عالم نوری فیضی
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مشن مریم مرزا کے تحت سولہویں محلہ لائبریری کا افتتاح
اگلی پوسٹ
شعبۂ اردو کی ترقی کے نئے دروازے کھلیں گے اور اس کے معیار میں مزید اضافہ ہوگا:پروفیسرآفتاب احمد آفاقی

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

1 comment

ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن اور یوم اساتذہ - داؤد احمد - Adbi Miras ستمبر 4, 2021 - 9:02 شام

[…] متفرقات […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں