Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 5, 2022

      کتاب کی بات

      جولائی 1, 2022

      کتاب کی بات

      جون 24, 2022

      کتاب کی بات

      جون 17, 2022

      کتاب کی بات

      جون 15, 2022

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

      تحقیق و تنقید

       موجودہ اردو لسانیاتی تحقیق میں ہمارے معاشرتی رویے…

      فروری 22, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (3) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (2) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (1) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      تقسیمِ وراثت کا ایک مسئلہ – ڈاکٹر محمد…

      مئی 12, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خصوصی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      شاعر مشرق اور ان کے اسلامی افکار – اسامہ…

      جون 22, 2022

      ادب کا مستقبل

      شکستِ خواب – ایم اے صابری

      جون 22, 2022

      ادب کا مستقبل

      فیضِ رمضان – ثریّا بی بی مہنگر

      اپریل 4, 2022

      ادب کا مستقبل

      آزادی مبارک – زیبا گلزار

      مارچ 23, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تحفظ مادری زبان

      مادری زبان’ اردو‘ کی اہمیت – حافظ معراج…

      فروری 20, 2022

      تراجم

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

      تراجم

      رحمٰن-پرسادا: مسلمانوں کے لیے مندر کی تعمیر کا…

      جون 20, 2022

      تراجم

      ابن ِ عربی کے دو نایاب رسائل کا…

      فروری 11, 2022

      تراجم

      تضحیک کے لیے اردو الفاظ کا استعمال: تاریخی…

      جنوری 29, 2022

      تعلیم

      مسلمانوں کی تعلیمی صورتحال – تسنیم فردوس 

      جون 9, 2022

      تعلیم

      کلیہ التربیہ السلفیہ للبنات: ایک تعارف – اظہر…

      جون 3, 2022

      تعلیم

      نئی زبان سیکھنے کے فوائد – محمد ریحان

      جون 1, 2022

      تعلیم

      علم شخصیت نکھارتا ہے – سیدہ مریم الٰہی

      اپریل 20, 2022

      خصوصی مضامین

      گوپی چند نارنگ:  ایک تاریخی کردار – علیزے…

      جون 23, 2022

      خصوصی مضامین

      اردو اگر ’صوت‘ ہے تو نارنگ اس کے…

      جون 18, 2022

      خصوصی مضامین

      گنگا جمنی تہذیب کے ایک اہم ستون تھے…

      جون 18, 2022

      خصوصی مضامین

      روشن جہاں میں پیار کی قندیل کر گئے…

      جون 17, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      گوپی چند نارنگ:  ایک تاریخی کردار – علیزے…

      جون 23, 2022

      متفرقات

      شاعر مشرق اور ان کے اسلامی افکار – اسامہ…

      جون 22, 2022

      متفرقات

      شکستِ خواب – ایم اے صابری

      جون 22, 2022

      متفرقات

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

  • اہم لنکس
    • Jamia Millia Islamia
    • Banaras Hindu University, BHU
    • Jamia Hamdard
    • Aligarh Muslim University
    • Delhi University
    • JNU
    • Patna University
    • Magadh University
    • Lalit Narayan Mithila University
    • MaulanamazharulHaq university
    • BBA Bihar University MuzaffarPur
    • NCPUL
    • Delhi Urdu Academy
    • SahityaAkademy
    • UGC
    • MANNU
    • Osmania University
    • University of Hyderabad
    • Central University of Bihar
    • Ranchi University
    • Aliah University
    • University of Calcutta
    • West Bengal Urdu Academy
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
حالیؔ کے حالات زندگی اور ان کی خدمات...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 5, 2022

      کتاب کی بات

      جولائی 1, 2022

      کتاب کی بات

      جون 24, 2022

      کتاب کی بات

      جون 17, 2022

      کتاب کی بات

      جون 15, 2022

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

      تحقیق و تنقید

       موجودہ اردو لسانیاتی تحقیق میں ہمارے معاشرتی رویے…

      فروری 22, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (3) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (2) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (1) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      تقسیمِ وراثت کا ایک مسئلہ – ڈاکٹر محمد…

      مئی 12, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خصوصی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      شاعر مشرق اور ان کے اسلامی افکار – اسامہ…

      جون 22, 2022

      ادب کا مستقبل

      شکستِ خواب – ایم اے صابری

      جون 22, 2022

      ادب کا مستقبل

      فیضِ رمضان – ثریّا بی بی مہنگر

      اپریل 4, 2022

      ادب کا مستقبل

      آزادی مبارک – زیبا گلزار

      مارچ 23, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تحفظ مادری زبان

      مادری زبان’ اردو‘ کی اہمیت – حافظ معراج…

      فروری 20, 2022

      تراجم

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

      تراجم

      رحمٰن-پرسادا: مسلمانوں کے لیے مندر کی تعمیر کا…

      جون 20, 2022

      تراجم

      ابن ِ عربی کے دو نایاب رسائل کا…

      فروری 11, 2022

      تراجم

      تضحیک کے لیے اردو الفاظ کا استعمال: تاریخی…

      جنوری 29, 2022

      تعلیم

      مسلمانوں کی تعلیمی صورتحال – تسنیم فردوس 

      جون 9, 2022

      تعلیم

      کلیہ التربیہ السلفیہ للبنات: ایک تعارف – اظہر…

      جون 3, 2022

      تعلیم

      نئی زبان سیکھنے کے فوائد – محمد ریحان

      جون 1, 2022

      تعلیم

      علم شخصیت نکھارتا ہے – سیدہ مریم الٰہی

      اپریل 20, 2022

      خصوصی مضامین

      گوپی چند نارنگ:  ایک تاریخی کردار – علیزے…

      جون 23, 2022

      خصوصی مضامین

      اردو اگر ’صوت‘ ہے تو نارنگ اس کے…

      جون 18, 2022

      خصوصی مضامین

      گنگا جمنی تہذیب کے ایک اہم ستون تھے…

      جون 18, 2022

      خصوصی مضامین

      روشن جہاں میں پیار کی قندیل کر گئے…

      جون 17, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      گوپی چند نارنگ:  ایک تاریخی کردار – علیزے…

      جون 23, 2022

      متفرقات

      شاعر مشرق اور ان کے اسلامی افکار – اسامہ…

      جون 22, 2022

      متفرقات

      شکستِ خواب – ایم اے صابری

      جون 22, 2022

      متفرقات

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

  • اہم لنکس
    • Jamia Millia Islamia
    • Banaras Hindu University, BHU
    • Jamia Hamdard
    • Aligarh Muslim University
    • Delhi University
    • JNU
    • Patna University
    • Magadh University
    • Lalit Narayan Mithila University
    • MaulanamazharulHaq university
    • BBA Bihar University MuzaffarPur
    • NCPUL
    • Delhi Urdu Academy
    • SahityaAkademy
    • UGC
    • MANNU
    • Osmania University
    • University of Hyderabad
    • Central University of Bihar
    • Ranchi University
    • Aliah University
    • University of Calcutta
    • West Bengal Urdu Academy
Adbi Miras
اسلامیات

ام المومنین غمگسارِرسولؐ حضرت سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالی عنہا : مولانامحمدطارق نعمان گڑنگی

by adbimiras مئی 10, 2022
by adbimiras مئی 10, 2022 0 comment

تاریخ کا رخ بدلنے میں جن خواتین نے اہم کردارسرانجام دیا ہے ان میں سرفہرست اور سنہری حروف سے لکھا گیا مقدس اسم  گرامی ام المئومنین سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ عنھا کابھی ہے۔ ام المومنین سیدہ خدیجۃ الکبری عرب کی معزز ترین اور دولت مند خاتون ہونے کے ساتھ ساتھ علم و فضل اور ایمان و ایقان میں بھی نمایاں مقام رکھتی تھیں

شجرہ نسب

سیدہ خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا بنتِ خویلد بن اسدبن عبدالعزی بن قصی بن کلاب بن مرہ بن کعب بن لوی۔

آپؓ کا نسب نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم   کے نسب سے قصی میں مل جاتا ہے۔ آپ ؓ کی کنیت ام ہند ہے۔ آپ کی والدہ فاطمہ بنت زائدہ بن العصم قبیلہ بنی عامر بن لوی سے تھیں ۔

(مدارج النبوت،قسم پنجم،باب دوم ،درذکرازواج مطہرات )

رب کا سلام

صحیحین میں حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ بارگاہِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں حضرت جبرائیل علیہ السلام نے حاضر ہوکر عرض کیا: اے اللہ کے رسول!(صلی اللہ علیہ وسلم ) آپ کے پاس حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا دستر خوان لارہی ہیں جس میں کھانا پانی ہے جب وہ لائیں ان سے ان کے رب کا سلام فرمانا۔

(صحیح مسلم،کتاب فضائل الصحابہ ،باب فضائل خدیجہ ام المومنین رضی اللہ تعالی عنھا)

افضل ترین جنتی عورتوں میں شمار  مسند امام احمد میں سیدنا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہماسے مروی ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم  نے فرمایا: جنتی عورتوں میں سب سے افضل سیدہ خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ تعالی عنہا ،سیدہ فاطمہ بنت محمدرضی اللہ تعالی عنہا،،حضرت مریم بنت عمران رضی اللہ تعالی عنہا اور آسیہ بنت مزاحم رضی اللہ تعالی عنہا امرائۃ فرعون ہیں ۔(مسندامام احمدبن حنبل،مسند عبداللہ بن عباس ،ج۱،ص۴۷۸)

سیدہ رضی اللہ تعالی عنہا کی تجارت میں دوگنانفع  نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاقِ حسنہ کا ہر جگہ چرچا تھا حتی کہ مشرکین مکہ بھی انہیں الامین والصادق سے یاد کرتے، آپ رضی اللہ تعالی عنہا نے اپنے کاروبار کے لئے یکتائے روزگار کو منتخب فرمایا اور سرکاردوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں پیغام پہنچایا کہ آپ سیدہ خدیجۃ الکبریؓ کا مال ِ تجارت لے کر شام جائیں اور منافع میں جو مناسب خیال فرمائیں لے لیں ۔

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم  نے اس پیشکش کو بمشورہ ابوطالب قبول فرمالیا۔ سیدہ رضی اللہ تعالی عنہا نے اپنے غلام میسرہ کو بغرض خدمت حضور اقدسصلی اللہ علیہ وسلم  کے ساتھ کردیا۔

حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا مال بصرہ میں فروخت کرکے دوگنا نفع حاصل کیا نیز قافلے والوں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت بابرکت سے بہت نفع ہوا جب قافلہ واپس ہوا تو سیدہ رضی اللہ تعالی عنہا نے دیکھا کہ دو فرشتے رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم پر سایہ کنا ں ہیں نیزدوران سفر کے خوارق نے سیدہ رضی اللہ تعالی عنہا کو آپ کاگرویدہ کردیا۔

(مدارج النبوۃ،قسم دوم،باب دوم درکفالت عبدالمطلب …الخ،ج۲،ص۲۷)

سیدہ خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالی عنہا کا نکاح

ام المئومنین سیدہ خدیجۃ الکبر یٰ رضی اللہ عنھا مالدار ہونے کے علاوہ فراخ دل اور قریش کی عورتوں میں اشرف وانسب تھیں ۔ بکثرت قریشی آپ رضی اللہ تعالی عنہاسے نکاح کے خواہشمندتھے لیکن آپ رضی اللہ تعالی عنہانے کسی کے پیغام کو قبول نہ فرمایا بلکہ سیدہ رضی اللہ تعالی عنہانے سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں نکاح کا پیغام بھیجا اور اپنے چچا عمرو بن اسد کو بلایا۔ سردار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم  بھی اپنے چچا ابوطالب، حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہما حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ اور دیگر روئوسا کے ساتھ سیدہ خدیجۃ الکبری رضی اللہ تعالی عنہا کے مکان پر تشریف لائے۔ ابو طالب نے نکاح کا خطبہ پڑھا۔ ایک روایت کے مطابق سیدہ رضی اللہ تعالی عنہا کا مہر ساڑھے بارہ اوقیہ سونا تھا۔

(مدارج النبوت،قسم دوم،باب دوم درکفالت عبدالمطلب …الخ،ج۲،ص۲۷)

بوقتِ نکاح سیدہ رضی اللہ تعالی عنہا کی عمر چالیس برس اور آقائے دو جہاںصلی اللہ علیہ وسلم کی عمر شریف پچیس برس کی تھی۔(الطبقات الکبری لابن سعد،تسمیۃ النسائ…الخ،ذکرخدیجۃ بنت خویلد،ج۸،ص ۱۳)

جب تک آپ رضی اللہ تعالی عنہاحیات رہیں آپ کی موجودگی میں پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی عورت سے نکاح نہ فرمایا۔(صحیح مسلم، کتاب فضائل الصحابہ،باب فضائل خدیجۃ ام المومنین رضی اللہ تعالی عنھا،ص۱۳۲۴)

غم گسار بیوی

غارِ حرا میں حضرت جبرائیل علیہ السلام بارگاہِ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم میں وحی لے کر حاضر ہوئے اور عرض کیا پڑھئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ ما انا بقاریمیں نہیں پڑھتااس کے بعد جبرائیل علیہ السلام نے اپنی آغوش میں لے کر بھینچاپھرچھوڑ کر دوبارہ کہا: پڑھئے، میں نے کہا: میں نہیں پڑھتا،جبرائیل علیہ السلام نے آغوش میں لے کربھینچاپھرچھوڑکر کہا۔

اِقرا بِاسمِ ربِ الذِی خلق (۱)خلق الاِنسان مِن علق(۲)اِقرا و رب الاکرم(۳)الذِی علم بِالقلمِ(۴)علم الاِنسان ما لم یعلم(۵)(پ۳۰،سورۃالعلق)

اس واقعہ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم  کی طبیعت بے حد متاثِر ہوئی گھر واپسی پر سیدہ رضی اللہ تعالی عنہا سے فرمایا:  زملونی زملونی مجھے کمبل اڑھاؤ مجھے کمبل اڑھا۔

سیدہ رضی اللہ تعالی عنہا نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم انور پر کمبل ڈالا اور چہرہ انور پر سرد پانی کے چھینٹے دیئے تاکہ خشیت کی کیفیت دور ہو۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ رضی اللہ تعالی عنہا سے سارا حال بیان فرمایا۔ سیدہ خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی دیتے ہوئے فرمایا کہ اللہ تعالی آپ  صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اچھا ہی فرمائے گاکیونکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم صلہ رحمی فرماتے، عیال کا بوجھ اٹھاتے، ریاضت و مجاہدہ کرتے، مہمان نوازی فرماتے، بیکسوں اور مجبوروں کی دستگیری کرتے، محتاجوں اور غریبوں کے ساتھ بھلائی کرتے لوگوں کے ساتھ حسن اخلاق سے پیش آتے، لوگوں کی سچائی میں انکی مدد اور ان کی برائی سے حذر فرماتے ہیں، یتیموں کو پناہ دیتے ہیں سچ بولتے ہیں اور امانتیں ادا فرماتے ہیں۔ سیدہ رضی اللہ تعالی عنہانے ان باتوں سے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کو تسلی و اطمینان دلایا کفار قریش کی تکذیب سے رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم جو غم اٹھاتے تھے وہ سب سیدہ رضی اللہ تعالی عنہا کو دیکھتے ہی جاتا رہتا تھا او رآپ صلی اللہ علیہ وسلم خوش ہوجاتے تھے اور جب سرکار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لاتے تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خاطر مدارات فرماتیں جس سے ہر مشکل آسان ہوجاتی۔(مدارج النبوت،قسم دوم،باب سوم دربدئوالوحی وثبوت نبوت ،باب دوم درذکرازواج مطہرات )

سابق الایمان

مذہب جمہور پر سب سے پہلے علی الاعلان ایمان لانے والی حضرت سیدہ خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا ہیں ۔ کیونکہ جب سرور دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم غارحرا سے تشریف لائے اور ان کو نزول وحی کی خبر دی تو وہ ایمان لائیں ۔ بعض کہتے ہیں ان کے بعد سب سے پہلے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ ایمان لائے بعض کہتے ہیں سب سے پہلے سیدنا حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ ایمان لائے اس وقت آپ رضی اللہ تعالی عنہ کی عمر شریف دس سال کی تھی۔ شیخ ابن الصلاح فرماتے ہیں ۔ کہ سب سے زیادہ محتاط اور موزوں تر یہ ہے کہ آزاد مردوں میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ بچوں اور نو عمروں میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ عورتوں میں سیدتنا خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا اور موالی میں زید بن حارثہ رضی اللہ تعالی عنہ اور غلاموں میں سے حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ ایمان لائے۔

(مدارج النبوت،قسم دوم،باب سوم دربدئوالوحی وثبوت نبوت )

سیدہ خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی فراخدلی

حضورصلی اللہ علیہ وسلم  نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا سے فرمایا: اللہ کی قسم!خدیجہ سے بہتر مجھے کوئی بیوی نہیں ملی جب سب لوگوں نے میرے ساتھ کفر کیا اس وقت وہ مجھ پر ایمان لائیں اور جب سب لوگ مجھے جھٹلا رہے تھے اس وقت انہوں نے میری تصدیق کی اور جس وقت کوئی شخص مجھے کوئی چیز دینے کے لئے تیار نہ تھا اس وقت خدیجہ نے مجھے اپنا سارا سامان دے دیا اور انہیں کے شکم سے اللہ تعالی نے مجھے اولادعطافرمائی۔(شرح العلامہ الزرقانی علی المواہب اللدنیہ،حضرت خدیجۃ ام المومنین رضی اللہ عنہا)

اولادِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم

حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی تمام اولاد سیدہ خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کے بطن سے ہوئی۔ بجز حضرت ابراہیم رضی اللہ تعالی عنہ کے جو سیدہ ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا سے پیدا ہوئے۔ فرزندوں میں حضرت قاسم رضی اللہ تعالی عنہ اور حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ کے اسمائے گرامی مروی ہیں جب کہ دختران میں سیدہ زینب، سیدہ رقیہ ، سیدہ ام کلثوم اور سیدہ فاطمۃ الزہرا رضی اللہ تعالی عنہن ہیں ۔

(السیرالنبوی لابن ہشام)

آپ ؓ کے وصال کے بعدذکر خیر

ام المئومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں کہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم  حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کا اکثر ذکر فرماتے رہتے تھے۔ بعض اوقات حضور صلی اللہ علیہ وسلم بکری ذبح فرماتے اور پھر اس کے گوشت کے ٹکڑے کرکے حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی سہیلیوں کے گھر بھیجتے صرف اس لئے کہ یہ حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا کی سہیلیاں تھیں ۔

(صحیح مسلم،کتاب فضائل الصحابہ باب فضائل خدیجہ ام المومنین رضی اللہ تعالی عنہا)

ام المئومنین کا وصال

آپ رضی اللہ تعالی عنہا تقریبا پچیس سال حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شریک حیات رہیں ۔ آپ رضی اللہ تعالی عنہاکا وصال بعثت کے دسویں سال ماہ ِ رمضان میں ہوا۔ اور مقبرہ حجون میں مدفون ہیں ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم آپ رضی اللہ تعالی عنہاکی قبر میں داخل ہوئے اور دعائے خیر فرمائی ۔ نماز جنازہ اس وقت تک مشروع نہ ہوئی تھی۔ اس سانحہ پر رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم بہت زیادہ ملول و محزون ہوئے۔(مدارج النبوت)

ام المئومنین رضی اللہ عنھا کوحفیظ جالندھری رحمۃا للہ علیہ نے اپنے اشعار میں اس طرح خراجِ تحسین پیش کیا ہے

وہ ام المسلمیں جو مادرِ گیتی کی عزت ہے

وہ ام المسلمیں قدموں کے نیچے جس کے جنت ہے

خدیجہ طاہِرہ یعنی نبی کی باوفا بی بی

شریکِ راحت و اندوہ پابند رضا بی بی

دیارِ جاودانی کی طرف راہی ہوئیں وہ بھی

گئیں دنیا سے آخر سوئے فردوسِ بریں وہ بھی

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
دارالمصنفین،معارف اور غالب – پروفیسر خالد محمود
اگلی پوسٹ
کیا جمع شدہ زکوٰۃ ایک سال کے اندر خرچ کرنی ضروری ہے؟ – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

یہ بھی پڑھیں

فتاویٰ قربانی و حج (3) – ڈاکٹر محمد...

جولائی 4, 2022

فتاویٰ قربانی و حج (2) – ڈاکٹر محمد...

جولائی 4, 2022

فتاویٰ قربانی و حج (1) – ڈاکٹر محمد...

جولائی 4, 2022

تقسیمِ وراثت کا ایک مسئلہ – ڈاکٹر محمد...

مئی 12, 2022

کیا جمع شدہ زکوٰۃ ایک سال کے اندر...

مئی 10, 2022

ماہِ شوال اور اس کے بعد زندگی کا...

مئی 6, 2022

اہمیت شب قدر اور فضائل و اعمال –...

اپریل 29, 2022

رمضان کاآخری عشرہ – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

اپریل 29, 2022

اسلامی نظامِ زکوٰۃ : موجودہ معاشی بحران کا...

اپریل 26, 2022

رمضان المبارک:  آخری عشرہ، اخلاقیات، اعتکاف، لیلتہ القدر...

اپریل 25, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر
  • اداریہ
  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو)
  • اشتہار
  • اہم لنکس
    • ادیب کا مختصر تعارف
    • خبر نامہ
    • سماجی اور سیاسی مضامین
  • پسندیدہ شعر
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت
  • تحقیق و تنقید
  • تخلیقی ادب
    • افسانچہ
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • خاکہ
    • رباعی
    • غزل
    • قصیدہ
    • گلہائے عقیدت
    • مرثیہ
    • نظم
  • تربیت
  • تنقیدات
    • ڈرامہ
    • شاعری
      • تجزیے
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • نظم فہمی
    • صحافت
    • طب
    • فکشن
      • افسانچے
      • افسانہ کی تفہیم
      • فکشن تنقید
      • فکشن کے رنگ
      • ناول شناسی
    • قصیدہ کی تفہیم
  • جامعاتی نصاب
    • پی ڈی ایف (PDF)
      • کتابیں
    • ویڈیو
  • روبرو (انٹرویو)
  • کتاب کی بات
  • گوشہ خواتین و اطفال
    • پکوان
  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل
    • ادبی میراث کے بارے میں
    • تحفظ مادری زبان
    • تراجم
    • تعلیم
    • خصوصی مضامین
    • فکر و عمل
  • مقابلہ جاتی امتحان
  • نصابی مواد
    • ویڈیو تدریس

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں