Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

ذہنوں میں زندہ رہنے والا شاعر : حبیب ھاشمی – علی شاہد دلکش

by adbimiras ستمبر 6, 2022
by adbimiras ستمبر 6, 2022 0 comment

مسلسل دس دنوں کی شدید گرمی اور جھلستی دھوپ کے بعد آج آسمان پر بادل گھرا ہوا ہے۔ کڑی دھوپ کی تمازت نہیں پھر بھی ایک عجیب سی اضطرابی ہے۔ میں کچھ سوچتے ہوئے اپنے کالج کے پرنسپل صاحب کے ساتھ صبح سویرے کوچ بہار گورنمنٹ انجینئرنگ کالج کے کیمپس میں ٹہل رہا تھا۔ اچانک رفیقۂ حیات کا کال آیا۔ عموماً میرے گھر سے صبح سویرے کوئی کال نہیں آتا جب تک کہ کوئی سنجیدہ بات نہ ہو۔ کال یہ تھا کہ بڑے بھائی خواجہ احمد حسین کا موبائل نمبر  دیجیے۔ میں نے فوراً دے دیا مزید پوچھا، "کیوں؟” جواب ملا کہ باقر محلہ میں مقیم محمد اصغر صاحب (حبیب ھاشمی کے ہم زلف) گھر آئے ہیں۔ وہی مانگ رہے ہیں۔ یہ بتانے کی غرض سے کہ حبیب ھاشمی صاحب اب ہمارے درمیاں نہیں رہے! میں نے کال کاٹ کر فوراً ہوڑہ پی ایم بستی میں مقیم حبیب صاحب کے شاگردِ عزیز محمد علی طارق کو کال کیا۔ رابطہ نہ ہو سکا۔ تب میں نے خوش گلو شاعر طارق صاحب کے چھوٹے بھائی شارق کلکتوی کی نمبر پر رِنگ کیا۔ رابطہ ہوا اور پوچھنے پر جواب ملا کہ ھمارا علاقہ تو چھوڑیئے ان کے گھر کے اگل بغل تک تو ایسی کوئی خبر گردش نہیں کر رہی۔ میں نے کہا کہ یہ افسوس ناک خبر بالکل تازہ ہ تر ہے اور بہت ہی باوثوق ذرائع سے۔ تاہم بھیا کے ماتحت آپ ان کے گھر کے افراد سے رجوع کر پلیز کچھ دیر بعد تفصیلات کے ساتھ تصدیق کریں۔ نصف گھنٹے بعد فون آیا اور درحقیقت موت کی خبر کی تصدیق ہوئی۔ تب تک نعش ہسپتال ہی میں تھی۔ اس دوران یہ خبر سوشل میڈیا پر سرعت سے پھیل رہی تھی۔ بیشتر لوگ یہی لکھ رہے تھے، ’’حبیب ھاشمی اب نہیں رہے ۔ ۔ ۔ !‘‘ تب ہی میرے ذہن میں زیرِ نظر شعر گردش کرنے لگا، جسے مقبول زمانہ نقیب و شاعر انورجلالپوری اکثر دوران نظامت پڑھا کرتے تھے۔

موت سے بچنے کی ایک ترکیب ہے

دوسروں کے ذہن  میں  زندہ  رہو

حبیب صاحب میرے پسندیدہ شاعروں میں سے ہیں۔ ان کی شاعری اور ترنم دونوں محض مجھے ہی نہیں بہتوں کو بہت پسند ہے۔ لہذا ایسا شاعر فوت ہو کر عام لوگوں کی طرح کیسے منظرعام سے غائب یا فراموش ہو سکتا ہے۔ حبیبِ خدا کی مدح نگاری کے صلے میں مالکِ کائنات نے حبیب صاحب کو عالم گیر شہرت نواز رکھا ہے۔ انہوں نے ورچول یا آن لائن نہیں بلکہ فیزیکل/ آف لائن مشاعروں میں ہندوستان کے تقریباً سارے شہروں اورر صوبوں کے علاوہ پاکستان، خلیج ممالک دبئی، شارجہ، سعودی، جدہ، ابو ظہبی، کویت، اور امریکہ وغیرہ میں اپنی شاعری کا مظاہرہ بھی کیا ہے۔ نیز اپنی اہمیت بھی منوائی ہے۔ راقم المضمون (علی شاہد دلکش) کو بھی کلکتہ کے بھارتیہ بھاشا پریشد اور مغربی بنگال اردو اکیڈمی کے مولانا آزاد آڈیٹوریم میں ڈائس پر بین الاقوامی شہرت یافتہ حبیب ھاشمی کی موجودگی میں اپنا کلام پڑھنے کی سعادت حاصل ہے۔ مشاعرے کے حوالے سے ایک بڑا معتبر اور کامیاب شاعر رہے ہیں حبیب ھاشمی۔ انہوں نے تقریباً چالیس برسوں تک مشاعروں اور کوی سمیلین میں خوب شرکت کی ہے۔ انہوں نے زندگی کو شاعری میں صرف برتا ہی نہیں ہے بلکہ شاعری کو جیا بھی ہے۔ اپنی کتابوں ”نور کی لکیر”-2020 (نعتیہ مجموعہ) اور شعری مجموعہ "آرزوؤں کی ہری شاخ” (زیرِ اشاعت) کے ذریعہ حبیب ھاشمی دنیائے شعر و ادب میں سدا زندہ رہیں گے۔ دل میں گھر کرلینے والی ان کی غزلیں، قطعات اور نعتیہ کلام جو مختلف ذرائع ابلاغ کے توسط سے خلاؤں میں ہنوز موجود ہے، جسے نسل در نسل سامعین سنتے رہیں گے۔ چونکہ ان کی شاعری میں ایک سحرکاری ہے جو ذہن و دل پہ اپنا گہرا نقش چھوڑتی ہے۔ لہذا وہ رہتی دْنیا تک شعری ادب کے ذریعے رحلت کے بعد بھی لوگوں کے ذہنوں میں زندہ رہیں گے۔ واضح ہو کہ ہوڑہ کی سر زمین کے جس شہر، علاقے یا خطے میں بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر رہتے ہیں، اس سے متعلق اپنے تاثرات و کسک کا اظہار اپنے شعر میں یوں کرتے ہیں :

جس شہر کی عظمت ہے میرے نام سے منسوب

اس شہر میں میرے لیے ایک گھر بھی نہیں ہے

ذہنوں میں گھر بنانے والے ماہر فن حبیب ھاشمی کی اس غزل کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ۔ اسی غزل کے مطلع میں موصوف شاعر نے ایک ایسا مضمون باندھا ہے کہ خواہ کسی بھی تعصب پسند اور ظالم حکومت کا دور ہو یا موجودہ زعفرانی دور ہو، ہر زمانے پر صادق آتا ہے۔ آج عام زندگی میں نیز سوشل میڈیا پر انتہا پسندوں کا ٹرول کرنا، بابری مسجد کو شہید کرنے والوں کا کیس سے باعزت بری ہونا، گجرات دنگا اور بلقیس بانو کیس کے مجرمان کا سزا نہ پانا مزید برآں آج مخصوص مذہبی پیروکار اور ان کی عبادت گاہوں کا محفوظ نہ ہونا، بہت بڑا المیہ ہے۔ اس کی عکاسی بھی خوب تر کی ہے۔ یہی اس مخصوص صنفِ شاعری کا کمال ہے اور حبیب ھاشمی کے فن کا بھی۔

حیرت ہے کسی ہاتھ میں پتھر بھی نہیں ہے

اور شہر میں محفوظ کوئی سر بھی نہیں ہے

حبیب صاحب ہوڑہ ہائی اسکول کے پرائمری سیکشن میں پڑھاتے بھی تھے ۔ یعنی بحیثیت استاذ سرکاری ماہانہ تنخواہ میسر تھی مزید مشاعروں سے بھی آمدنی کا راستہ ہموار تھا۔ شاعر خیرالانام دینی جلسوں میں بہترین اشعار پہ خوب داد اور انعام (چھوٹ) نوازے بھی جاتے۔ مگر ان کا ماضی مزدور کی بستی میں رہنے والوں کے ہی جیسا تھا۔ ان کا بھی سامنا دکھ اور مصائب و آلام سے ہوتا رہا اور رہتی زندگی تک مشکلات زندگانی سے دو دو ہاتھ کرتے رہے۔ ازدواجی زندگی کے صورتِ حال کی جانب نظریں دوڑائیں تو گھر پہ ایک اسپیشل چائلڈ اور اس کی تیمارداری مزید اسپیشل علاج کے لیے ان کی تمام تر آمدنی ناکافی ثابت ہوتی۔ اس وجہ سے یاسیت کے عناصر کا دخل ان کی غزلوں میں خوب ہے۔ غم زدہ حبیب ھاشمی عمر بھر زندگانی کی حقیقی خوشی اور خوشحالی کی تلاش میں مشاعروں کے حوالے سے دنیا کی خاک چھانتے رہے۔ اس کا اظہار شعری پیرہن میں یوں کرتے ہیں :

سامنے حال کا غم، پشت پہ ماضی کی تھکن

اب یہ رستہ مجھے منزل پہ نہ جانے دے گا

 

میری زندگی تیرا کیا ہوا ، تو کہاں گئی تو کدھر گئی

تیری چاہتوں کی تلاش میں میری ساری عمر گزر گئی

اس عالمی شہرت یافتہ اردو شعر و ادب کے سیاح کو بھلے ہی ان کا اپنا شہر ایک ذاتی مکان نہ دے سکا ہو مگر حبیب صاحب نے اپنے علاقے میں قائم ہوڑہ ھائی اسکول کو ایک قومی ترانہ دیا۔ یہ ترانہ اسکول کے فنکشنز میں اکثر پڑھا جاتا۔ لہذا نسلِ نَو کے نونہالان جب تک یہ ترانہ پڑھتے رہیں گے یا یوں کہہ لیجئے اسکول میں ترانہ پڑھنے کی روایت جب تک باقی رہے گی تب تک بھی حبیب ھاشمی مرحوم ذہنوں میں زندہ رہیں گے۔ ان کے لکھے ہوئے ترانہ کے چند اشعار ملاحظہ کریں:

نازشِ علم و ہنر تیری فضاؤں کو سلام

تیرے لطفِ خاص، تیری اداؤں کو سلام

 

درس گاہِ  قوم و ملت ، اے محبت کے شجر

تیری پرچھائیں سے چمکے کتنے ہی شمس وقمر

 

علم گاہِ نامیہ کس درجہ رخشندہ  ہے تو

حال اور ماضی کا سنگم، خواب آئندہ ہے تو

 

تو متاعِ اہل ہوڑہ ، تو متاع دوستاں

تو متاعِ اہل دانش، تو متاع عاشقاں

 

تو وہ گہوارہ کہ جس میں سینکڑوں ماہ ونجوم

پرورش پا کر بنیں گے ایک دن بحرِ علوم

 

یا خدا اس سائبانِ علم کو رکھنا مدام

تاکہ اس کی چھاؤں میں تعلیم پائیں خاص وعام

جہانِ کارگزار میں لوگوں کی تگ و دو، تغیراتِ روشِ زمانہ اور جہد مسلسل کے بعد رخسار و چہرے کے رنگوں میں تبدیلیاں، اس بھاگ دوڑ کی زندگی میں لوگوں کی مصروفیات اور غرض پرستی اور پھر کچھ حصولیابی کے بعد گرگٹ کی طرح رنگ کا بدلنا، حسداً ایک قابل شخص کے مد مقابل کسی نتھو خیرے کو کھڑا کرنا یا کسی مستحق کی جگہ غیر مستحق کو جانبداری سے لانا بھی انسانی سماج کا وطیرہ رہا ہے۔ لہذا متذکرہ تمام باتوں کے مدنظر ایک شاعر کا مشورہ حبیب ھاشمی کی زبانی اوران کی شاعرانہ فن کاری کوذیل کے اشعار میں دیکھیں :

دور جانا ہے ابھی آئینہ مت دیکھ اے دوست

سینکڑوں رنگ چڑھیں گے تیرے رخساروں پر

 

اس شخص کو کچھ لوگ بڑھا نے میں لگے ہیں

جو شخص میرے قد کے برابر بھی نہیں ہے

ایک سے زیادہ ملکوں میں اپنی شناخت قائم کرچکے حبیب ھاشمی کو مشہور، مقبول اور معروف کہنے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ ان کے دو ہندسوں سے زائد اشعار سامعین اور قارئین کو ازبر ہیں۔ جب کہ دنیائے شعر و سخن میں گر کسی شاعر کا ایک شعر یا ایک مصرعہ ہی مشہور ہوجائے تو وہ معروف و مقبول کہلانے لگتا ہے۔ بحاریہ مشاعروں کے ساتھ ساتھ کل ہند نعتیہ مشاعروں اور دینی جلسوں میں بھی حبیب ھاشمی معتبر، ممتاز اور استاذ الشعراء کی حیثیت سے مدعو کیے جاتے رہے ہیں۔ دونوں نوع کی شاعر ی میں ان کی فن کاری کا جادو سر چڑھ کر بولتا رہا۔ اللہ ، حبیب اللہ ، پنجتن پاک اور صحابہ کرام و اولیائے کرام سے محبت و عقیدت کی جھلک ان کے اشعار میں جا بجا ملتی ہے۔  مضمون کو اختصار دیتے ہوئے اس ضمن میں آئیے قارئین کو ان کے منتخب اشعار سے محظوظ کرائیں۔

سارے اسباب مہیا تھے تباہی کے لیے

رب نے بھیجا انھیں کونین پناہی کے لیے

 

شبنمِ عشق سے آنکھوں کی طہارت کرنا

تب کفِ پائے محمد کی زیارت کرنا

 

ہے ضروری شہِ بطحی سے محبت کرنا

ورنہ بے کار ہے ، دن رات عبادت کرنا

 

ذکر جب شہرِ مدینہ کا کبھو کرتے ہیں

میرے لب اشکِ طہارت سے وضو کرتے ہیں

 

ہم کہاں لالہ و گل شمس و قمر مانگتے ہیں

صرف خاک قدمِ خیر البشر مانگتے ہیں

 

ساکنانِ فلکِ ہفت بھی در پر آ  کر

تیری توصیفِ بیانی کا ہنر مانگتے ہیں

 

رب کے محبوب ہیں وہ رازِ مشیت کے امیں

ان سے جبریل بھی ادراک کا پر مانگتے ہیں

 

اللہ اللہ یہ فصاحت، یہ بلاغت، یہ کلام

علم شرمندہ ہے امی لقبی کے آگے

 

علی شاہد دلکش

کوچ بہار گورنمنٹ انجینئرنگ کالج ، مغربی بنگال

رابطہ: 8820239345

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟ – نور حسین افضل
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

امجد اسلام امجد  ۔ ایک زندہ شخصیت جو ،اب...

فروری 11, 2023

جدید غزل کے تخلیقی رویوں کا تنوع –  ڈاکٹر...

جنوری 26, 2023

کلاسیکی غزل کی تفہیم کا معاصر رویہ –...

جنوری 26, 2023

عشق حقیقی اور میر کی غزل – پروفیسر سراج  اجملی

جنوری 18, 2023

جمیل مظہری : ایک دانش ور شاعر  –...

دسمبر 31, 2022

مرزا غالبؔ کا تصّور دین و دنیا –...

دسمبر 27, 2022

خط پہ چاند کا پتہ لکھنے والا شاعر...

دسمبر 26, 2022

شاعر اورنگ آباد :  جے پی سعید – سیدہ...

دسمبر 20, 2022

حیات و کائنات کا مغنّی : رباب رشیدی...

اکتوبر 11, 2022

خوش مزاج، خوش گلو شاعر ۔  پرویز عالم...

اگست 26, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (172)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (97)
  • تخلیقی ادب (532)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (173)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (31)
    • رباعی (1)
    • غزل (130)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (23)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (117)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (927)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (462)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (196)
      • غزل شناسی (166)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (42)
    • طب (12)
    • فکشن (374)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (205)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (131)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (29)
  • کتاب کی بات (403)
  • گوشہ خواتین و اطفال (92)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,703)
    • ادب کا مستقبل (108)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (23)
    • تراجم (26)
    • تعلیم (26)
    • خبر نامہ (651)
    • خصوصی مضامین (73)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (201)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں