Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
گلہائے عقیدت

یا رسول اللہ انظر حالنا – ڈاکٹر شاہد اختر

by adbimiras اکتوبر 19, 2021
by adbimiras اکتوبر 19, 2021 0 comment

آقا! آپ کے شکریہ کی ادائیگی کے لیے الفاظ نہیں مل رہے ہیں اور اگر مل بھی جائیں یہ غلام شکریہ کا حق ادا نہیں کرسکتا کہ آپ نے اس سراپا عصیاں و تقصیر کو متعدد بار باریابی کے شرف سے نوازا ۔ وہاں ہجومِ عاشقاں میں آہوں  اور سسکیوں کے درمیاں کچھ کہنے سننے کا موقع بھی کہاں رہتا ہے ‘ بس ایک سرشاری اور مدہوشی کا عالم ہوتا ہے’ بس یہ احساس ہی کافی ہوتا ہے کہ عظیم الشان آقا کا دربارِ عالی ہے اور غلام کی قسمت اوجِ ثریا کو چھو رہی ہے ‘ غلام آقا کی بارگاہ میں قدم بوسی کی سعادت عظمی سے سرفراز ہورہا ہے ۔

آقا ! آج یہ غلام آپ کی اجازت سے استغاثہ کے ساتھ حاضر ہے بلا شبہ

تمھیں نے جراءت اظہار شوق دی ورنہ

مجال کیا تھی ہماری کہ آرزو کرتے

تاریخ عالم  کا وہ تاریک دور تھا  جب اس خاکدانِ گیتی پر آپ کی تشریف آوری ہوئی اور پھر مہیب تاریکی کا سینہ چاک ہوگیا آپ کی بعثت نے انداز جہاں بدلا تصویر بدل ڈالی کفار اور مشرکین نے اپنے مضبوط قلعے میں شگاف پڑتے دیکھ کر بزن بول دیا  ۔ ظلم وجبر کی انتہا کردی ۔ ہجرت کے سانحے سے گزرنا پڑا  مگر آپ پر قربان ہونے والوں نے آپ سے جو پیمانِ وفا باندھا بشرطِ استواری اس کے تقاضوں کی تکمیل کرتےرہے ‘ اذیتوں کی انتہا سے گزر گئے مگر پائے استقامت میں لرزش پیدا نہیں ہونے دی اور قیامت تک کے لیے آپ کے دین کی بقا کے ضامن بن گئے ۔

آقا ! آپ کے چشمِ عالم سے چھپ جانے کے تھوڑے دنوں بعد ہی سے وہ سب کچھ ہونے لگا جس کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا تھا ۔ مصر سے رافضیت کا فتنہ ابھرا اور آپ کے ذوالنورین شہید کردئے گئے ‘ قاتلان عثمان سے انتقام کے مطالبے نے جنگ جمل اور جنگ صفین کی شکلیں اختیار کیں ۔ صحابہ کے ہاتھوں صحابہ تہہِ تیغ ہوئے’ جنگ کا خاتمہ خارجیت کے فتنے کا نقطۂ آغاز بن گیا ‘ فاتح خیبر مولا علی خارجیوں کے جنون کا شکار ہوگئے  ۔ اس دلدوز سانحے کے بعد بھی دو سو سالوں تک کلمہ گو کلمہ گویوں کے ہاتھوں خاک و خون میں لٹتے رہے ۔ خلافت نے ملوکیت کا رخ کیا تو آپ کے چہیتے نواسے نے بہتر نفوس قدسیہ کے ساتھ کربلا کی زمین کو اپنے خون کی چھینٹوں سے لالہ زار کردیا ‘ خلافت پورے طور پر ملوکیت میں تبدیل ہوگئی ۔ جغرافیائی اعتبار سے مملکتِ اسلامیہ کی سرحدیں پھیلتی گئیں اور روحِ اسلام سمٹتی رہی ‘ وہ تو صوفیا کرام کی مقدس جماعت تھی جس نے آپ کے دین کو تباہ ہونے سے بچالیا ۔

آقا ! پھر مملکتیں تاراج ہونے لگیں تاتاریوں نے بغداد کا عظیم الشان مرکزِ علوم و فنون خاکستر کردیا ‘ مسلمان کتے بلیوں کے طرح مارے گئے ۔ اسپین ہاتھوں سے نکل گیا ‘ آپ کے ایک سچے عاشق صلاح الدین ایوبی نے بیت المقدّس کو بچایا ورنہ اسی زمانے میں قبلۂ اول بھی ہاتھوں سے نکل گیا ہوتا ‘ ہم آپ سے دور ہوتے چلے گئے اور ایک ایک کرکے ہماری ساری دولتیں چھنتی رہیں ‘ ہمارا اتحاد پارہ پارہ ہوا ‘ ہم مسالک میں تقسیم ہوتے چلے گئے ‘ علم و فن کی میراث ہمارے ہاتھوں سے سرکتی گئی’ ہم عالیشان عمارتیں تعمیر کرتے رہے اور ہمارے دشمن ایجادات میں لگے رہے ‘ طب ‘ نجوم ‘ کیمیا ‘ ریاضی ‘ جغرافیہ ‘ طبیعات جو ہماری دولتیں تھیں نہ جانے کب یورپ چلی گئیں اور ہم بھیک منگے ہوگئے ۔

آقا ! گزشتہ ہزارے کی آخری صدی ہمارے لیے تباہ کن رہی عرب قومیت کا نعرہ وحدت اسلامی اور

ہر ملک ملک ما است کہ ملک خدائے ما است

کے نعرے کا پہلو دبانے میں کامیاب ہوگیا ‘ خلافت عثمانیہ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی گئی اور ملت فروشوں کو ملت فروشی کے عوض چھوٹے چھوٹے ممالک کا تحفہ عطا کردیا گیا آپ کا ایک  عاشق اقبال رو پڑا  ۔

بیچتا ہے ہاشمی ناموس دینِ مصطفیٰ

خاک و خوں میں لوٹتا ہے ترکانِ سخت کوش

صلیبی جنگوں کی شکستوں کا بدلہ چن چن کر لیا گیا,صدی کے نصفف اول کے خاتمے سے پہلے ہی نصرانیت نے صیہونیت سے اپنی دو ہزار سالہ دشمنی بھلا کر دوستی کرلی اور اپنے مشترکہ دشمن مسلمانوں کے خلاف متحدہ محاذ بنا لیا’  فلسطین میں اسرائیل نام کی یہودی سلطنت قائم کردی گئی’ اصل باشندوں پر عرصۂ حیات تنگ کردیا گیا ‘ انھیں قتل کیا گیا ان کی عزتیں پامال کی گئیں ان کے معصوم بچوں تک کو نہیں بخشا گیا ‘ سلسلہ آج بھی جاری ہے اور ان کی داد رسی کرنے والا کوئی نہیں ۔ صیہونی اور نصرانی  مشترکہ سازشیں ہمیں ذلت کی انتہا پر پہنچ چکی ہیں ‘ کسی خطۂ ارض پر آپ کے نام لیوا توانا ہوتے ہیں  تو ان کی توانائی کا سارا کس بل نکال کر رکھ دیا جاتا ہے ‘ جمہوریہ ایران  جب ایک بڑی طاقت بن کر ابھرنے لگا  تو صدام حسین کو اس کا حریف بنادیا گیا ‘ آٹھ سال کی جنگ نے جب ایران کی کمر توڑ دی اور عراق خود ایک بڑی طاقت بن گیا تو خود اس کے پڑوسی عرب ریاستوں کے ذریعہ اس پر حملہ کرایا گیا اور مغربی استعمار نے اپنے سارے حربے استعمال کرتے ہوئے عراقی طاقت کو ریزہ ریزہ کردیا ۔ عراق میں بننے والی نئی حکومت کے خلاف دولت اسلامیہ عراق اور شام نام کی جماعت تیار کرائی گئی’ اور اس جماعت نے بال و پر نکالنے شروع کئے تو اس کے خلاف فوج کشی کردی گئی ‘ اور جب القاعدہ کے سپاہ مغرب کے لیے خطرے کی گھنٹی بن گئے تو نائن الیون کا ڈرامہ اسٹیج کیا گیا اور افغانستان کو ملبے میں تبدیل کردیا گیا ۔

آقا : آپ نے جس امت کو اتحاد کا درس دیا آج وہ پوری دنیا میں مسلکی جنگیں لڑ رہی ہے , عراق میں شام میں ‘ یمن میں بڑے فخر کے ساتھ مسلکی جنگوں میں آپ کے کلمہ گو بے دردی کے ساتھ ایک دوسرے کو ہلاک کررہے ہیں اور ہمارے دشمن یہودی اور نصرانی ان کی فلمیں اپنی نسلوں کو دکھا کر ان کی مسرتوں کا سامان فراہم کررہے ہیں ۔

آقا: حجازِ مقدس پر گزشتہ ترانوے سالوں سے قابض نجدی حکمراں اپنی بقا کے لیے استعماری قوتوں کے آگے گھٹنے ٹیک چکے ہیں ‘ توحیدِ خالص کا نعرہ لگانے والے مغربی خداؤں کے آگے سجدہ ریز ہیں ‘ ہر آنے والا دن اسلام کی سربلندی چاہنے والوں کے لیے تاریک ترین دن ہوتا جارہا ہے ‘ مغرب میں مصر سے لیکر مشرق میں میانمار اور چین تک اسلام پسندوں پر عرصۂ حیات تنگ ہے ۔ اس اندھیارے میں ایک طیب اردگان ہے جو روشنی کی کرن بن کر نمودار ہوا ہے مگر نجانے کب وہ خدا نخواستہ کلمہ گویوں کی ہی سازشوں کا شکار ہوجائے کہنا مشکل ہے اس لیے کہ واشنگٹن اور تل ابیب دونوں کو اس کا وجود بھاری پڑ رہا ہے ‘ قبلہ اول پر مکمل صیہونی قبضے کو قانونی حیثیت دی گئی ہے اور فلسطینیوں کی صدائے احتجاج صدا بصحرا ہے ۔ (یہ بھی پڑھیں محمد ﷺ کی ازدواجی زندگی – ڈاکٹر صابرہ خاتون حنا )

آقا؛ ہمارا ملک ہندوستان بھی طاغوتی طاقتوں کے شکنجے میں گرفتار ہوتا جا رہا ہے اس کو ہندو راشٹر بنانے کی تیاریاں بھی آخری مرحلے میں ہیں ۔ اسرائیل اور امریکہ سے ہمارے تعلقات بہت خوشگوار ہوگئے ہیں ‘ سی آئی اے اور موساد کی آزمودہ سازشوں کو ہندوستان کی دھرتی پر استعمال کرنے کا موقع فراہم کیا جارہا ہے ‘ ان کا آزمودہ نسخہ مسلکی اختلاف ہے ‘ مگر ہم ہندی امت محمدیہ کی آنکھوں پر پردہ پڑگیا ہے ۔ ہم نوشتۂ دیوار  نہیں پڑھ پارہے ہیں ۔ ہماری سماعتیں بھی کمزور  ہوگئیں ہیں ‘ اس لیے ہم وقت کی آواز نہیں سن پارہے ہیں ‘ ورنہ یہ آواز ہم تک پہنچ جاتی

مقتل کی سیاست نہ ہماری نہ تمہاری

تفریق کروگے تو کوئی سر نہ بچے گا

‌ آقا ! سب سے زیادہ قابلِ ماتم پہلو یہ ہے کہ آپ کے عشاق کہے جانے والے آپ کی محبت کا دم بھرنے والے دنیا و مافیہا سے بے خبر اپنے حال میں مست ہیں ‘ ہمارے اکثر مدارس معیار تعلیم کی غربت کے شکار ہیں ‘ ہماری مسجدوں میں اکثریت ایسے اماموں کی ہے جو علم سے عاری ہیں ‘ ہماری مجلسیں ایسے خطیبوں سے بھر گئی ہیں جن کے پاس نہ علم ہے نہ عمل اور آقا ! آپ کے نام پر ہونے والے اجلاس اپنی معنویت اور افادیت کھو چکے ہیں ‘ آپ کی بارگاہ میں نذرانۂ عقیدت کی پیشی کے نام پر پیشہ ور نعت خواں اپنی قیمتیں مقرر کررہے ہیں ‘ ہماری خانقاہوں کا عالم تو یہ ہے

زاغوں کے تصرف میں ہیں شاہیں کے نشیمن

آقا : ایک سو سال قبل آپ کے عاشقِ صادق امام احمد رضا نے خوش عقیدگی اور بدعقیدگی کا جو معیار قائم کیا تھا آج وہ حدِ فاصل ختم کردی گئی ہے ۔ اب نئے معیارات قائم کردیے گئے ہیں اور ان کی روشنی میں کفر کے فتوے دئے جارہے ہیں ‘ اور اس جماعت کا آپسی اتحاد بھی پارہ پارہ ہوگیا ہے ۔

اجالے تیل چھڑکنے لگے اجالوں پر

عجیب وقت پڑا ہے چراغ والوں پر

آقا ! تخاطب آپ سے تھا اس لیے صدیوں کا درد لے کر بیٹھ گیا ‘ آقا ! میں جانتا ہوں کہ یہ سارے حالات آپ کے مشاہدے میں ہیں پھر بھی حال دل آپ کو نہ سنائیں تو کسے سنائیں ۔ ہمیں احساس ہے کہ ہماری یہ درگت آپ کے فرمودات سے روگردانی کی وجہ سے ہے ‘ ہم آپ سے رشتہ رکھتے ہیں تو صرف کلمہ پڑھنے کا ‘ ہم آپ کے جھوٹے اور مکار نام لیوا ہیں مگر آقا ! ہیں تو آپ کے ہی ۔

آقا ! ہمیں معاف کردیجئے اور ہم پر نگاہِ لطف و کرم ڈالئے ورنہ ہم صفحۂ ہستی سے مٹا دئے جائیں گے اور ہماری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں’ آپ تو رحمت للعالمین ہیں آپ کو حسنین کریمین کا واسطہ اس رحمتِ کاملہ کی بھیک ہمیں عطا  فرمادیجئے۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

شاہد اخترمحمد ﷺ
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مرشد اعظم: محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم –    الطاف جمیل ندوی 
اگلی پوسٹ
جدید طریقہ تدریس کا ماخذ طریق خیر البشر صلی اللّٰہ علیہ وسلم – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

یہ بھی پڑھیں

نغمۂ محمدی – پروفیسر اخلاق آہن

ستمبر 16, 2024

حمد باری تعالی – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی...

جولائی 14, 2024

نعتیہ ہائیکو – علی شاہد ؔ دلکش

ستمبر 27, 2023

نعت شریف – علی شاہدؔ دلکش

جون 30, 2023

نعت رسول عربیﷺ – منشی عبد الخالق صعیدؔ...

اپریل 1, 2023

توشیحی نعتیہ قطعہ بنام محمد – روشن ضمیر

جولائی 22, 2022

توشیحی حمدیہ قطعہ بنام الله – روشن ضمیر

جولائی 22, 2022

نعت کے قادرالکلام اورعظیم شاعر۔ پروفیسر اقبال عظیم...

جولائی 11, 2022

اُردونعت گوئی اور غیر مسلم شعرا – ڈاکٹر...

جون 9, 2022

عظمتِ قرآں – ذکی طارق بارہ بنکوی

مئی 5, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں