Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

انورجلال پوری:روشنائی کا سفیر! – راحت علی صدیقی قاسمی

by adbimiras جنوری 3, 2022
by adbimiras جنوری 3, 2022 0 comment

روشنائی کا سفیر، قلم کا خادم مشاعروں کی زینت رخصت ہوگیا، مشاعروں کی فضائ تاریک ہوگئی، اہل اردو کے قلوب میں غم چہروں پر افسردگی کے آثار نمایاں ہیں، مشاعروں پر حکومت کرنے والی شخصیت، ایک عہد تک مشاعروں میں گونجنے  والی آواز اب کانوں میں نہیں پڑیگی، سامعین کے قلوب پر حکومت کرتی وہ دلکش آواز ہمیشہ کے لئے خاموش ہوگئی، موت کے سخت ترین حملہ نے اسے بھی خاموش کر دیا، جو بولتا تو رات بھر بولتا رہتا، جس کی آواز سامعین کے قلوب پر دستک دیتی، فضا پر سکوت وجمود طاری کردیتی، لوگ گفتگو میں محو ہوجاتے، زبان سے الفاظ نکلتے تو سامعین کی آنکھیں حیرت و استعجاب سے پھٹی رہ جاتیں، ذہن اُس دلفریب لب و لہجہ کا اسیر ہو جاتا، والد محترم جب انگلی پکڑ کر مشاعرہ لے گئے، تب اس شخص کو دیکھا جو چند ہی دنوں میں مشاعروں کی دنیا کی عظیم  شخصیت بن گیا، بلکہ علم وادب میں بھی قابل قدر سرمایہ چھوڑ گیا- رنگ گندمی، چہرہ چوڑا قدرے دارزی مائل، ناک زیادہ لمبی نہ چپٹی متوسط، چہرے پر کھلتی تھی، پیشانی کشادہ، آنکھیں سرمئی، ہونٹوں کے درمیان سے جھانکتی مسکراہٹ کلی کھلنے کا احساس دلاتی تھی، چہرے کی بشاست ایسی جیسے زندگی بھر کسی غم سے سابقہ ہی نہیں پڑا، قد میانہ جسم فربہ موٹاپے کا شائبہ ہوتا نہ دبلے پن کا احساس، البتہ عمر کے ساتھ فربہی میں اضافہ ہوتا رہا، لیکن موٹاپے کی حد تک نہیں پہنچا، زباں شیریں، لہجہ انتہائی شائستہ و شگفتہ زبان سے الفاظ جماؤ کے ساتھ نکلتے صاف ستھرے خوبصورت جیسے کپڑے پر موتی ٹانک دئے گئے ہوں، تلفظ معیاری، تمہیدی گفتگو انتہائی پرکشش ہوتی، اتحاد و اتفاق، محبت و جمہوریت، انسان اور انسانیت کا وقار، مشاعروں کی عظمت اِس تقریر کے نمایاں موضوعات ہوتے تھے، ان الفاظ نیآپ کے ذہن میں یقیناً ایک عکس ابھار دیا ہے، اسی عکس کے نقش کو انور جلال پوری کہتے ہیں، جن لوگوں نے انہیں دیکھا ان کی تقریریں سنیں وہ ان جملوں کی تائید کریں گے، البتہ ان کی تقریر کا جو انداز اور تائثر تھا اسے پورے طور سمجھانے کے لئے دامنِ الفاظ تنگ ہے، جن لوگوں نے سنا ہوگا، وہ یقیناً جانتے ہیں، کئی مرتبہ مشاہدہ ہوا، مشاعرہ کی فضا بگڑ رہی ہے، سامعین ہوش کھو بیٹھے ہیں، قوی احساس ہورہا ہیکہ مشاعرہ منزل مقصود حاصل نہیں کرپائیگا، نظام درہم برہم ہوجائیگا، انتظامیہ کو لاٹھیاں اٹھانے کی ضرورت محسوس ہورہی ہے، فوراً انور جلال پوری کھڑے ہوئے، اور سامعین کو ساکت و جامد کردیا، زبان سے ہوتا لفظوں کا وار اس ہیجان انگیز کیفیت کو شکست فاش دے دیتا، ایسا لگتا تلاطم خیز دریا آسمان چومتی لہریں پل بھر میں خاموش ہوگئ ہوں، انور جلال پوری مشاعروں کے وقار اور اس کی کامیابی کی ضمانت سمجھے جاتے تھے، شعرائ کی فہرست سے زیادہ ان کے نام کو تلاش کیا جاتا تھا، ڈاکٹر ملک زادہ منظور کے بعد انہوں نے بحیثیت ناظم وہ مقام حاصل کیا جو چند ہی لوگوں کے حصہ میں آیا، ایک عمدہ کپتان کی طرح انہیں شاعر کو اسٹیج پر پیش کرنے کا وقت اور انداز بخوبی معلوم تھا، جس شاعر کو مائیک پر پیش کرتے اِس خوبصورت انداز سے پیش کرتے کہ سامعین کے قلوب میں اس کی اہمیت و وقعت اور اس کا مقام واضح ہو جاتا، اس کے لب و لہجہ اور شاعری کو چند جملوں میں بحسن و خوبی متعارف کراتے، موقع کی مناسبت سے اشعار پڑھتے، انہیں بہت سے اشعار یاد ہی نہیں بلکہ ان کا استحضار تھا، موقع کے مطابق اشعار ان کی زبان پر جاری ہوجاتے،  راحت اندوری عام طور پر تفریحاً ایک شعر ان کی نذر کیا کرتے تھے، اور کہتے تھے:

بہت ماہر ہے یہ آدمی جھوٹ کے فن میں

یہ آدمی ضرور سیاست میں جائیگا

انور جلال پوری اس دار فانی سے رخصت ہوگئے، سیاست میں نہیں گئے، وہ تو ادب کے خادم تھے مشاعروں کے ہیرو تھے، اس کے لوازمات سے بخوبی واقف تھے، انسانیت کے پجاری اور انسانوں کے ہمدرد تھے، ان کی گفتگو ان کے اشعار سننے والا ہر شخص بلا تامل یہ کہ سکتا ہے، بلکہ سرعام دعوی کرسکتا ہے، کہ وہ سچے انسان اور اچھے ناظم تھے، ان کی نظامت نے انہیں پوری دنیا میں عزت و شہرت عطا کی بلند مقام دیا، چاہنے والے محبت کرنے والے افراد عطاکئے، وہیں ان کی بہت سی خوبیوں کو نگاہوں سے اوجھل بھی رکھا، چونکہ جب سورج چمکتا ہے تو ارد گرد کے سیارے اوجھل ہوجاتے ہیں، اپنی خدمت وجود اور طاقت کے باوجود نظر نہیں آتے یہی صورت حال انور جلال پوری کی بھی ہے،وہ ایک اچھے شاعر معیاری انشائ پرداز، تاثراتی نقاد، ترجمہ نگار، نعت گو، سیرت نگار تھے، انہوں نے میدان شاعری میں وقیع کارنامے انجام دئے، جو ان کے وجود کا احساس کراتے رہیں گے، ان کی شاعری کی خوبی  آسان الفاظ اور سہل ترکیب سے بڑے معنی پیدا کرنا ہے، ان کی شاعری میںبھاری بھرکم الفاظ کی قلت اور اور بلند تخیل کی کثرت ہے جو انہیں عمدہ شاعر اور اعلی تخلیق کار بناتی ہے، انور جلال پوری کی شاعری ہمہ جہت ہے، جس میں سماج کے پسماندہ طبقات کا درد انکی تکلیف و کڑھن، مسلمانوں کی شان و شوکت،عظمت رفتہ، محنت کشوں کی عظمت، تغزل، عورت کی قدر و منزلت، اور سماج کے چہرے کے بدنما داغ عیاں ہوتے ہیں، لیکن وہ انتہائ خوبصورتی اور چابکدستی سے کہتے ہیں  تعصب و عناد ان کی شاعری کے قریب سے ہو کر بھی نہیں گذرتا، محبت کا پیغام دیتے ہیں، مسائل بیان ہی نہیں کرتے ان کا حل تلاش کرنے کی جرئت بھی کرتے ہیں، غریب و مفلس حالات سے مقابلہ آرا شخص کی کیفیت کو واضح کرتا ان کا یہ شعر ملاحظہ کیجئے، اور ان کی خوبصورت شاعری کا اعتراف کیجئے:

مسلسل دھوپ میں چلنا چراغوں کی طرح جلنا

یہ ہنگامے تو مجھ کو وقت سے سے پہلے تھکا دیں گے

حقیقت بیاں کرتا ہوا یہ شعر ان کے لب و لہجہ کی عکاسی کرتا ہے، عمدہ اخلاق کی تعلیم، اور محبت سے کائنات کو فتح کرنے ہنر بھی ان کی شاعری عطا کرتی ہے، وہ انسان کی مشکلات پر پھبتیاں نہیں کستے  بلکہ اس میں سکون و راحت کا پہلو بھی تلاش کرتے ہیں، نفرت جنگ تعصب ان کی نظر میں معاشرے کے شدید ترین مسائل ہیں، اور ان سب کا علاج محبت ہے، مشاعروں کی رنگا رنگ دنیا میں نفرت بیچ کر محبت نہیں کماتے، پیار کا پیام دیتے ہیں، ملاحظہ کیجئے:

تم پیار کی سوغات لئے گھر سے تو نکلو

رستے میں تمہیں کوئی بھی دشمن نہ ملے گا

اور اسی طرح یہ بھی دیکھئے:

میں اپنے ساتھ رکھتا ہوں سدا اخلاق کا پارس

اسی پتھر سے مٹی کو چھوکر سونا بناتا ہوں

انور جلال کی شاعری میں ہمارے معاشرے کا درد بھی ہے، اس کا درماں بھی، غریب کی تکالیف مشکلات و مسائل ہیں، تو اس کے لئے حوصلہ بخش خیال بھی، وہ آنسو بہانے کے قائل نہیں ہیں، ان کی شاعری نالہ و شیون نہیں ہے بلکہ زندگی کے کئی رخوں کی خوبصورت تصویر ہے، جس کا ایک رخ کچھ اس انداز سے شعری پیکر میں ڈھلتا ہے:

سوتے ہیں بہت چین سے وہ جن کے گھروں میں

مٹی کے سوا کوئی بھی برتن نہ ملے گا

انور جلال پوری کی شاعری میں انجماد نہیں ہے، ترقی ہے رفعت و بلندی ہے، حقائق بیان کرنے کی جراتہے، قصہ گوئی نہیں صداقت ہے، خو اس کا اعتراف کرتے ہیں، اسکے علاوہ انکی شاعری کا نمایاں پہلو اسلامیات سے وابستگی ہے، رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کی نعت لکھنا، اور چند نعتیں نہیں بلکہ کئی مجموعے شائع ہونا کسی بھی شاعر کے قد کو بلند کردیتا ہے، انور جلال پوری کے تین نعتیہ مجموعہ شائع ہو کے ہیں، ضرب لاالہ، بعد از خدا، حروف ابجد، جمال محمد کے نام سیرۃالنبی، انور جلال کا یہ وہ عظیم کارنامہ ہے جو ان کی قدر و منزلت کو دوبالا کرتا ہے، اور ان کے عشق نبی کا مظہر ہے، آپ صل اللہ علیہ السلم سے محبت کی دلیل ہے، اور یہ سفر یہی پر ختم نہیں ہوتا، بلکہ انور جلال پوری نے خلفائے راشدین کی منظوم سیرت رہ رو رہنما تک لکھی ہے، جس سے ان کی تخلیقی صلاحیتوں کا علم ہوتا ہے، اس کتاب میں مکمل طور پر خلفائے راشدین کی سیرت بیان نہیں کی گئی، لیکن جتنے بند لکھے گئے، وہ انتہائی معیاری قسم کی ہیں، جو موصوف کی فنی صلاحیتوں اور کہنہ مشاقی آپ صل اللہ علیہ السلم کے اصحاب سے محبت کا مظہر ہیں، ہجرت کے موقع کو بیان کرتے اشعار خوب ہیں، حضرت علی کی خلافت فتح و کامرانی کے سفر کو انتہائی خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے، اس طرح شہادت عثمان کو جس طرح منظوم کیا گیا، وہ آبدیدہ کردیتا ہے، اور شاعر کی منظر نگاری کی جو  صلاحیتیں ہیں ان کا قائل کردیتا ہے، حضرت علی کرم اللہ وجہ کی بہادری کو انتہائی عمدہ پیراییمیں بیان کیا گیا ہے، غزوہ بدر میں آپ کی شجاعت و بہادری کی خوبصورت تصویر کھینچی گئی ہے، یہ کتاب انور جلال کی شاعری اور فن کو رفعت و بلندی کے ان منازل پر لے گئ جو ہر شخص کے حصہ میں نہیں ہوتی، انہوں نے بنگالی ادب کے مشہور شاعر نوبل انعام یافتہ ربیندر ناتھ ٹیگور کی کتاب گیتانجلی کا منظوم ترجمہ کیا، شریمد بھگوت گیتا کا منظوم اردو ترجمہ جو انتہائی مشکل کام ہے، اس طرح کے خیالات ہر شخص کے حصہ میں نہیں آتے، اس کوشش سے جہاں انہوں نے نفرت کی دیواروں کو پاٹنے کی کوشش کی ہے، وہی زبانوں  سے وابستہ عصبیت کو کم کرنے کوشش کی ہے، اور اردو والوں کے لئے غیر اردو ادب کا گراں قدر سرمایہ پیش کیا ہے، جس سے وہ استفادہ کرسکتے ہیں، اور سنسکرت و بنگالی ادب کی قدر و منزلت کے معترف ہوسکتے ہیں، انور جلال پوری شاعری تک محدود نہیں تھے، بلکہ انہوں نثر میں روشنائی کے سفیر نامی تخلیق چھوڑی ہے، اس کتاب میں انہوں نے اپنی زندگی اپنے علاقہ کی فضا ماحول ادبی حالت کے علاوہ غالب ابوالکلام اور دیگر شخصیات پر اظہار خیال کیا جسے وہ تاثراتی تنقید کے زمرے رکھتے ہیں، انور جلال پوری کی اس خوبصورت کاوش میں بہت سے ان افراد کے تذکرے موجود ہیں، جن کو انہوں نے قریب سے دیکھا ان کی شاعری سنی پرکھی، اور اس کتاب میں خوبصورتی سے بیان کردیا، نثر خوبصورت ودلکش ہے موزوں تنقیدی زبان قطعی استعمال نہیں کی ہے، کہیں خاکہ کا احساس ہوتا ہے اور کہیں انشائیہ کا لیکن قاری لطف اندوز بھی ہوتا ہے، اور شخصیت سے واقف بھی دلیل کے طور پر چند سطریں پیش خدمت ہیں، ڈاکٹر ملک زادہ منظور کے تعارف میں لکھتے ہیں’’مشاعروں سے ڈاکٹر صاحب کا تعلق وہی ہے جو تاج محل سے شاہ جہاں کا۔ جس طرح یہ فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ تاج محل زیادہ خوبصورت ہے یا شاہ جہاں کے ذہن کی تخئیل،اسی طرح یہ بھی فیصلہ کرنا مشکل ہے کہ آزادی کے بعد ہمارے ملک میں مشاعرے زیادہ مقبول ہوئے یا ملک زادہ منظور احمد کا انداز تعارف‘‘ان جملوں سے میرے دعوے کی تائید ہوتی ہے، انور جلال پوری کی تخلیقی قوتوں اور خوبصورت نثر نگاری کا بھی اندازہ ہوتا ہے، ان خوبیوں کی حامل شخصیت ہمارے درمیان سے رخصت ہوئ یقیناً باعث تکلیف ہے، لیکن انہوں نے اپنی صلاحیتوں کے ساتھ بھرپور انصاف کیا، اور انتہائی مشغولیت کے باوجود گراں قدر سرمایہ چھوڑا جو ان کو ہمیشہ اہل ادب کے درمیان زندہ رکھیگا، ان کی چودہ مطبوعات موجود ہیں، یش بھارتی ایوارڈ سے نوازے گئے، مدرسہ بورڈواردواکیڈمی کے چیئرمین رہے، ایک عظیم فن کار دنیا سے رخصت ہوا، انہیں کے ایک شعر پر اپنی بات مکمل کرتا ہوں:

پرایاکون ہے اور کون اپنا سب بھلادیں گے

متاعِ زندگانی ایک دم ہم بھی لٹادیں گے

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
امیر خسرو کے کلام میں ہندوستانی تہذیب! – آبیناز جان علی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں