Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

سید نصیرالدین نصیرؔ گیلانی کی نعتیہ شاعری – میر امتیاز آفریں 

by adbimiras فروری 9, 2022
by adbimiras فروری 9, 2022 0 comment

سید نصیر الدین نصیرؔ گیلانی کا تعارف دیتے ہوئے اردو زبان کے مشہور شاعر اور نقاد احمد ندیم قاسمی لکھتے ہیں:

"سید نصیر الدین نصیر اردو اور فارسی کے ایک نوجوان شاعر ہیں اور دونوں زبانوں میں ان کی سخن وری نے پورے ملک میں دھوم مچا رکھی ہے۔ اس دھوم کا سبب یہ نہیں ہے کہ سید صاحب گولڑہ شریف کے اس آستانہ عالیہ سے متعلق ہیں جس کا ایک دنیا احترام کرتی ہے۔ اس کا واحد سبب ان کا پاکیزہ اور اعلیٰ ذوقِ شاعری ہے۔۔۔(ان کی) غزلوں کی سلاست اور ساتھ ہی بلاغت میرے نزدیک حیرت انگیز بھی ہے اور مسّرت بخش بھی۔”

پیر سید نصیر الدین نصیرؔ گیلانی بیک وقت ایک جید عالمِ دین، محقق،خطیب، سجادہ نشین صوفی اور قادرالکلام شاعر تھے۔ آپ کا تعلق پیر مہر علی شاہ گولڑوی ؒ کے معروف علمی و روحانی خانوادے سے تھا جو کافی عرصہ گزرنے کے باوجود آج بھی پورے برصغیر میں کافی شہرت رکھتا ہے۔

آپ نے عربی و فارسی،  تفسیر و حدیث،  فقہ و اصول،  فلسفہ و منطق، تصوف و عرفان کے علاوہ دیگر مذہبی و عصری علوم میں کمال دسترس حاصل کی ۔ سید نصیر گیلانی نے فن شعر اور ادبیات فارسی و اردو میں بڑا کمال حاصل کیا۔آپ نے اردو ، فارسی ، عربی، پنجابی ،ہندی اور سرائیکی زبانوں میں شعر کہے اسی لئے انہیں ‘شاعرِ ہفت زبان’ کے لقب سے بھی جانا گیا ۔ان کے تخلیقی کینواس( creative canvas) کو دیکھ کر انسان  حیرت زدہ ہوکر رہ جاتا ہے کیونکہ آپ کی شخصیت غیر معمولی اوصاف سے متصف تھی، خوبصورت شاعرانہ کلام، دل لبھانے والا انداز خطابت، علوم اسلامیہ پر کمال کی دسترس، دلکش طرزِ تصنیف، مسندِ سلوک پر دولتِ فقر اور سب سے بڑھ کر حق گوئی و بیباکی۔۔۔یہ سب خوبیاں آپ کی شخصیت کو چار چاند لگا دیتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وقت گزرنے کے باوجود لوگ آپ سے آج بھی بے پناہ عقیدت رکھتے ہیں اور آپ کے کلام کو گنگناتے رہتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر لوگ آپ کے خطابات سے فیض حاصل کرتے ہیں اور آپ کی شاعری سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

سید نصیر گیلانی کی زیادہ تر شاعری غزلیات پر مشتمل ہے جن کی لے متصوفانہ اور عاشقانہ ہے۔ آپ کی شاعری میں زیادہ تر بیدلؔ، جامیؔ، رومیؔ، عراقیؔ اور حافظؔ کا رنگ دیکھنے کو ملتا ہے۔

چونکہ نعت گوئی کا ذوق ان کو اپنے جد بزرگوار پیر مہر علی شاہ گولڑوی ؒ سے وراثت میں ملا جنہوں نے کچھ شاندار نعتیں تخلیق کی ہیں۔

سُبْحَانَ اللہ مَا اجْمَلَکَ

مَا اَحْسَنَکَ مَا اَکمَلَکَ

کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا

گستاخ اکھیں کتھے جا اڑیاں

 

سید نصیر گیلانی کا نعتیہ شاعری پر مشتمل  مجموعہ ’’ دیں ہمہ اوست‘‘ کے نام سے ہے جس میں فارسی، اردو ، عربی اور پنجابی زبان میں بڑی عمدہ نعتیں شامل ہیں۔

جیسا کہ عنوان سے ہی ظاہر ہے ان کی نعتیہ شاعری عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے محور کے گرد گھومتی ہے۔ ان کی نظر میں سارا دین ذاتِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم سے عبارت ہے اور آپؐ کی اطاعت ہی نجات کی راہ ہے۔ان کے نزدیک نسبتِ رسولؐ ہی مومن کی متاعِ زیست ہے اور اس کے بغیر ایمان کی حلاوت کو پانا ناممکن ہے۔ نبیؐ کی نگاہِ عنایت ان کا سرمایہ حیات ہے اور ان کی نعت گوئی کا محرک بھی ۔

 

ہم ہیں اور ان کی عنایات کا اقرار نصیرؔ

نعت لکھنی ہے، زباں کوئی، زمیں کوئی ہو

چونکہ نعت عشقِ رسولؐ کے چشمے سے پھوٹتی ہے اور پاکیزہ روحوں کو وجد میں لاکر جاودانی بخشتی ہے اس لئے آپ اس پاکیزہ جذبے سے سرشار نظر آتے ہیں اور آپ کو کائنات کے ہر گوشے میں جلوہ رسول نظر آتا ہے۔

گیسوئے مصطفٰی سے یقیناً ہوئی ہے مَس

خوشبو کہاں سے آئی، یہ بادِ صبا کے ہاتھ

 

کوئی بھی چیز نہ خلقت کا بن سکی باعث

سبب بنی تو بس ان کے ظہور کی نسبت

اپنی وجدانی کیفیات کے زیر اثر وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات با برکت کو خود سے  دور نہیں سمجھتے اور داخلی احوال کا والہانہ انداز سے اظہار کرتے ہیں۔

تھی کس کے مقدر میں گدائی تیرے در کی

قدرت نے اسے راہ دکھائی تیرے در کی

 

میں بھول گیا نقش و نگار رخ جنت!

صورت جو کبھی سامنے آئی تیرے در کی

 

پھر اس نے کوئی اور تصور نہیں باندھا

ہم نے جسے تصویر دکھائی تیرے در کی

 

ان کی شاعری میں راز و نیاز، ہجر و وصال اور لطف و عنایات کی کیفیات موجزن ہیں اور وہ وجدانی یکسوئی کے ساتھ اپنی قلبی کیفیات کو

ظاہر کرتے ہیں۔ ان کے انداز بیان میں سادگی، سلاست اور دلکشی اپنے شباب پر دیکھنے کو ملتی ہے۔ دنیا میں جہاں کہیں بھی حسن یا خیر کا پہلو پایا جاتا ہے ان  کے مطابق وہ سارا نورِ نبوت سے ہی مستعار لیا گیا ہے۔

تیرے ہی نور سے روشن ہوئے افلاک و زمیں

رونما ہوگئے ہر گوشے میں آثارِ حیات

سیرت سید عالم ؐ نے وہ بخشی رفعت

اوج در اوج ابھرتا گیا معیارِ حیات

پیر نصیر کے ادبی مزاج میں چونکہ کلاسیکیت رچی بسی ہے، اس لئے ان کی نعتیہ شاعری بھی اس وصف سے خالی نہیں۔ان کی شاعری اس روایت کا حصہ محسوس محسوس ہوتی ہے جو خواجہ میر درد، امام احمد رضا فاضل بریلوی، بیدم شاہ وارثی، اصغر گونڈوی، پیر مہر علی شاہ گولڑوی اور بعض دیگر اکابر صوفی شعراء کے ہاتھوں پروان چڑھی۔ان کی بیش تر نعتیہ شاعری روایتی اسلوب میں ہے،اجتہادی تراکیب کے بجائے وہ  روایتی آہنگ کو اپناتے ہیں اور دلنشین انداز میں اپنے خیالات کو زبان دیتے ہیں۔

زندگی جب تھی یہ جینے کا قرینہ ہوتا

رخ سوئے کعبہ تو دل سوئے مدینہ ہوتا

یوں مدینے میں شب و روزگزرتے اپنے

دن صدی ہوتا ہر اک لمحہ مہینہ ہوتا

یہی خوائش تھی یہی اپنی تمنا تھی نصیرؔ

میرا سر اور درِ شاہِ مدینہ ہوتا

نصیرؔ گیلانی کے ترنم اور آہنگ سے ایک پرکیف ماحول کا احساس ہوتا ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے روح طمانیت کی ہواوں میں پرواز کررہی ہو۔

اردو زبان کے دیگر  غزل گو شعراء کے ساتھ ساتھ ان کی شاعری میں خاص طور پر امام احمد رضا فاضل بریلویؒ کی نعتیہ شاعری کے اثرات نظر آتے ہیں۔ انہوں نے فاضل بریلوی ؒ کی کچھ مشہور و معروف نعتوں پر تضمینات بھی لکھی ہیں۔ مقبولِ عام ‘سلامِ رضا’ پر ان کی تضمین سے کچھ اشعار یوں ہیں:

مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں سلام

صاحب تاجِ عزت پہ لاکھوں سلام

واقفِ راز فطرت پہ لاکھوں سلام

قاسمِ کنزِ نعمت پہ لاکھوں سلام

مصطفٰی جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام

شمعِ بزمِ ہدایت پہ لاکھوں سلام

کہیں کہیں اصلاحِ امت کے جذبے کے زیر اثر وہ اصلاحی روش بھی اختیار کر لیتے ہیں اور اس بات کا اشارہ دیتے ہیں کہ ہر دور میں اعلیٰ معیاراتِ انسانیت تک اسوہ رسول کی روشنی میں ہی پہنچا جا سکتا ہے۔

تیرے کرم نے فقیروں کی جھولیاں بھر دیں

تیری نظر نے گدائوں کو شہریار کیا

تیرے وجود کا اعجاز ہے کہ انسان نے

صفات و ذاتِ الٰہی کا اعتبار کیا

 

ایک دوسرے مقام پر کچھ اس طرح لکھتے ہیں:

 

زندگی جب تھی،  یہ جینے کا قرینہ ہوتا

رخ سوئے کعبہ، تو دل سوئے مدینہ ہوتا

اسوہ پاک پہ کرتی جو عمل آج امت

کسی دل میں نہ کَپٹ ہوتی، نہ کینہ ہوتا

 

سید نصیر گیلانی قرآن و حدیث سے بھی اپنے کلام میں استشہاد کرتے ہیں۔ وہ قرآنی تلمیحات کا بھی خوبصورتی کے ساتھ اپنی نعتوں میں استعمال کرتے ہیں۔

 

والشّمس جمالِ ہوشربا ، زلفیں والّیلِ اذا یغشیٰ

القابِ سیادت قرآں میں، یٰسین طٰہٰ سبحان اللہ

 

یہ کہہ کے رک گئے، سدرہ پہ جبرئیلِ امیں

نہیں عروجِ محمدؐ کی انتہا کوئی

ہر سچے عاشقِ رسول کی طرح  دیدارِ رسول ﷺ کی تمنا میں ان کی روح  تڑپتی رہتی ہے اور ان کیفیات کے زیر اثر کبھی ہجر تو کبھی وصال کا مضمون باندھتے ہیں۔

دل ہوا روشن محمدؐ کا سراپا دیکھ کر

ہوگئیں پر نور آنکھیں ان کا جلوہ دیکھ کر

کیا عجب مجھ پر کرم فرمائیں سلطانِ اممؐ

ذوقِ دل، ذوقِ وفا، ذوقِ تمنا دیکھ کر

سید نصیر گیلانی کا دل عجم میں رہتے ہوئے بھی حرم میں بستا ہے۔وہ عالمِ خیال میں مدینے کا تصور باندھتے ہیں  اور  گنبد خضرٰی کی یادوں سے دل کو بہلاتے رہتے ہیں۔

جو تصور میں رہا پیش نظر بھی ہوگا

کعبہ دیکھوں گا مدینے کا سفر بھی ہوگا

سبز گنبد کی ضیائیں بھی ہوں جس میں شامل

میری تقدیر میں وہ نورِ سحر بھی ہوگا۔

دور حاضر میں جہاں مادیت، عقلیت پسندی اور ظاہر پرستی کا دوردورہ ہے، سیکولر تو سیکولر، مذہبی طبقات بھی تشکیک کا شکار ہوتے جارہے ہیں۔ ایسے میں خود مسلمانوں کے اندر بھی

حبِ رسول ﷺ کے پاکیزہ جزبے کو شخصیت پرستی کے خانے میں ڈالنے کی مذموم کاوشیں ہو رہی ہیں۔ ایسے میں سید نصیر گیلانی جیسے نعت گو شعراء غنیمت ہیں جو لوگوں کے دلوں کو حرارتِ شوق سے گرما رہے ہیں اور اس بات پر ابھارتے ہیں  کہ ‘خاکِ مدینہ و نجف’ کو آنکھوں کا سرمہ بنایا جائے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فکری و روحانی فیض سے خود کو منور کیا جائے۔

ہزار بار ہوئی عقل نکتہ چیں پھر بھی

درِ حضورؐ پہ جھکتی رہی جبیں پھر بھی

رواں ہے گرچہ ترقی کی راہ پر دنیا

بغیرِ عشقِ نبیؐ شاد تو نہیں پھر بھی

 

میر امتیاز آفریں

بڈگام کشمیر(انڈیا)

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
شب کی تاریکی میں نور کا متلاشی:نور اقبال ۔ نسیم اشک

یہ بھی پڑھیں

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

صبیحہ سنبل کا شعری نگارخانہ – حقانی القاسمی

نومبر 7, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں