Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

مشہور شاعروں کا گمنام استاد:باباجمالؔ بہرائچی – جنید احمد نور

by adbimiras مارچ 23, 2022
by adbimiras مارچ 23, 2022 0 comment

ہمارے شہر بہرائچ میں ایک سے ایک استاذ شاعر ہوئے ہیں لیکن جو شہرت بابا جمالؔ بہرائچی کے حصہ  میں آئی وہ اپنا الگ منفرد مقام رکھتی ہے۔رزمی ؔ بہرائچی بابا جمال ؔ بہرائچی کا تعارف کراتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ’’استاد الشعراء محترم قبلہ جمال بہرائچیؔ کی ذات گرامی محتاج تعارف نہیں ہے جن کے فیضان علم و فن سے بہرائچ کے حلقئہ شعر سخن کی اکثریت مسفیض ہے اور شہر کا ہر ذوق سلیم رکھنے والا جن کی قادر الکلامی اور بلند فکری کا معترف ہے۔‘‘(خیابان جمال از رزمیؔ)

ہندوستان کا سب سے اعلیٰ ادبی ایوارڈ ’’ساہتیہ اکادمی ایوارڈ ‘‘ہے۔اسی ساہتیہ اکادمی ایوارڈ یافتہ ضلع کے مشہور شاعر و ادیب عنبرؔ بہرائچی صاحب اپنی کتاب’’ روپ انوپ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ میرا تخلص عنبر ؔ میرے استاد بابا جمالؔ بہرائچی صاحب نے رکھا تھا۔اس کے علاوہ مشہور شاعر جناب شاعرؔ جمالی مرحوم نے تو آپ کے نام جمال کو ہی اپنے نام کا جز بنا کر عالمی سطح پر جمالیؔ نام کو شہرت دلائی۔

آپ کے شاگرد رشید رزمی ؔ بہرائچی ’’خیابان جمال‘‘ میں آپ کے بارے میںلکھتے ہیں :

سرزمین بہرائچ جسے ابدی آرام گاہ حضرت سید سالار مسعود غازیؒ ہونے کا شرف حاصل ہے ،ارباب علم و ادب سے نہ کبھی خالی رہی ہے ۔اسی خاک نے ہندی اور اردو کے کے ایسے ایسے کوی اور شاعر جنم دئیے جنہوں نے دونوں زبانوں کے ادب میں اپنا اپنا ایک خاص مرتبہ حاصل کیا ۔اسی شہر میں ایسی ایسی ہستیاں موجود ہیں(تھیں) جو بے چون چرا ملک کے صفِ اول کے شعراء میں امتیاز انہ خصوصیت کے مالک ہیں (تھے)جن میں سے حضرت استاد جمالؔ صاحب ؒ کی ذات گرامی ایسی فیض مال شخصیت ہے(تھے)جس پر ارباب فن جتنا بھی فخر کریں کم ہے۔اور یہ میری اکیلی آواز نہیں ۔ملاحظہ ہو ایک طرحی مشاعرہ میں حضرت اظہارؔ وارثی صاحب (مرحوم)فرماتے ہیں   ؎

ایک بابا جمالؔ کے دم سے

جانے کتنوں کو شاعری آئی

حضرت بابا جمال ؔ کا پورا نام جمال الدین احمد  تھا۔آپ کی ولادت سن۱۹۰۱ءمیں شہر بہرائچ کے محلہ بشیر گنج میں ہوئی تھی۔بابا جمال اپنے دور کے بہت مشہور خوش مزاج شاعر تھے۔آپ نے عربی فارسی کی تعلیم حکیم سید ولایت حسین وصلؔ نانوتوی تلمذ میر نفیسؔ ابن میرؔانیسؔ سے حاصل کی جو اپنے عہد کے عربی اور فارسی کے قادر الکلام شاعر تھے۔جمالؔ بہرائچی صاحب پورے شہر بہرائچی میں بابا جمالؔ کے نام سے مشہور و معروف تھے۔آج بھی لوگ آپ کو باباجمال کے نام سے ہی یاد کرتے ہیں ۔آپ شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک اچھے عالم بھی تھے۔ آپ لوگوں کو نصیحت خوب کرتے تھے۔

ڈاکٹر عبرتؔ بہرائچی صاحب اپنی کتاب ’’نقوشِ رفتگاں‘‘ میں صفحہ ۱۷ پر لکھتے ہیں :

’’بابا جمال ؔ کی دوستی مولانا محفوظ الرحمن نامیؒ (بانی جامعہ مسعودیہ نور العلوم ،آزاد انٹر کالج،سابق کورٹ ممبر علی گڑھ مسلم یونی ورسٹی)سے بہت زیادہ تھی۔حدائق البلاغت ان کے بغل میں دبی رہتی تھی۔زدگو ہونے کے ساتھ ساتھ قادر الکلام شاعر تھے۔آپ تکیہ کلام’’ بھیّا‘‘ تھا ۔آپ کی شہر کے قلب گھنٹہ گھر کے پاس کتابوں کی دکان(جمال بک ڈیپو) تھی ۔آپ کے اوپر ایک کہاوت ’’پڑھو فارسی بیچو تیل ‘‘ بالکل فٹ تھی۔آپ فارسی کے ماہر استاد تھے۔آپ نے ایک تیل بھی ایجاد کیا تھا جس کا نام جمال ہیئر آ ئیل تھا۔جو اپنے وقت میں خوب بکتاتھا ۔آمدنی کم اور خرچ زیادہ ہونے کی وجہ سے دکان کا دیوالہ نکل گیا ۔آپ کے بچے آپ کے کہنے میں نہیں تھے۔نتیجہ یہ ہوا کہ دکان کاکرایا ادانہ کرنے کی وجہ سے مالک دکان نے عدالت کے ذریعہ دکان سے بے دخل کرادیا جس کی وجہ سے بیحد پریشان رہتے تھے۔میں نے بیکل اتساہی ؔ کو خط لکھا اور  انہوں نے دوڑ دھوپ کر بابا جمالؔ کا ساٹھ روپیہ ماہانہ وظیفہ مقرر کرادیا جو انہیں ہر ماہ ملتاتھا۔

بابا جمال ؔ سے وابسطہ ایک مشہور واقعہ یہاں نقل کیا جاتا ہے جو میں نے کئی معتبر لوگوںسے سنا ہے جن میں انکے شاگرد بھی شامل ہیں جو اس جماعت میں موجود تھے۔ ’’ ایک مرتبہ بابا جمالؔ صاحب فیض الحسن مسجد قاضی پورہ میں نماز پڑھنے گئے ۔قاری فیروز عالم صاحب وہاں نماز پڑھا رہے تھے۔قاری صاحب نے  قرعت میں کچھ الفاظ زیادہ لمبے کھنچ دے تھے نماز ختم ہونے کے بعد بابا نے وہیں قاری صاحب سے کہاں کہ قرأت کرتے وقت اتنا مت کھنچوں کہ الفاظ کا معنیٰ ہی بدل جائے ۔

نعمتؔبہرائچی اپنے استاد بابا جمالؔ صاحب کا ذکر اپنی کتاب ’’تذکرۂ شعرائے ضلع بہرائچ ‘‘ میںکرتے ہوئے لکھتے ہیں :

بابا جمالؔ صاحب نے اردو زبان کی بڑی خدمتیں کی ہیں ۔محلّے محلّے اردو کے  مدرسے قائم کئے تاکہ بڑھتی ہوئی نسل اردو سے آگاہ ہو سکے۔آپ ہر روز علی الصباح گھنٹہ گھر پارک جا کر بیٹھتے تھے،جہاں ان کے تلامذہ اصلاح لینے کیلئے جمع ہوتے تھے اور جمالؔبابا سب شاگروں کو بیش بہا مشوروں سے نوازتے تھے۔آپ علم و عروض سے آگاہ اور فن شعر گوئی سے بخوبی واقف تھے۔جس کے باعث آپ شعراء کی جھرمٹ میں رہا کرتے تھے۔ عبرت ؔصاحب لکھتے ہیں کہ بنجاروں کی طرح ان کا سب کچھ ان کے کاندھوں پہ رہتا تھا۔یہاں تک کی  سوئی تاگہ بھی جہاں چاہتے ہیں وہیں بیٹھ کر اپنا کرتا پاجامہ سی لیتے تھے۔باباجمالؔ کو سلسل بول کی بیماری بھی تھی،لہذاایک لوٹا بھی ہم سفر رہتا تھا۔پر ایک سے خندہ پیشانی سے ملتے تھے۔تنک مزاج ضرور تھے۔پیدل چلنے کے عادی تھے۔باباجمالؔ کی ایک درسگاہ تھی جسے آپ کھلے آسمان کے نیچے گھنٹہ گھر میںا شوک کے پیڑ کے نیچے لگاتے تھے،اور اپنے شاگروں کو عروض و بیان کی تعلیم دیتے تھے۔بابا جمال کے شاگروں کی تعداد بہت تھی،اس میںیہ نام نمایا ں حیثیت رکھتے ہیں:۔نعمت ؔ بہرائچی ،رزمیؔ بہرائچی،شاعرؔ جمالی،پارس ناتھ بھرمرؔ بہرائچی اور عنبر ؔ بہرائچی،جمیل احمد اخترؔ جمالی،آہؔ جمالی، ۔مشہور ومعروف شاعرجمالیؔنے آپ کے نام جمالؔ سے نسبت جمالیؔ کو اردو ادب میں الگ مقام دلایا ۔

عبرت صاحب مزید لکھتے ہیں کہ بابا کو میں نے ہمیشہ پریشان حال پایا ۔انھیں میں پوش نہیں پایا گھر کی طرف سے وہ بہت زیادہ متفکر رہتے تھے۔دوکان ختم ہونے کے بعد سخت مالی مشکلات سے دو چار رہے۔ان کے کسی بھی بچے نے سوائے نجمیؔ کے مصیبت میں ان کا ساتھ نہیں دیا۔بابا نجمی ؔ کو بہت چاہتے تھے کیوںکہ وہ بہت زیادہ سادہ لوح اور نیک طبیعت بابا کے غم میں برابر شریک رہتے تھے۔کبھی کبھار مسجدوں میں وعظ بھی فرماتے تھے۔میں نے بھی ان سے دو کتابیں گلستاں اور بوستاں پڑھی ہیں۔

شوقؔبہرائچی،شہرتؔبہرائچی،وصفیؔبہرائچی،حکیم اظہرؔ وارثی،رافتؔبہرائچی،حاجی شفیع اللہ شفیع ؔبہرائچی ،ڈاکٹر نعیم اللہ خاں خیالیؔ،بابو لاڈلی پرساد حیرتؔ بہرائچی،خواجہ رئیس وغیرہ وغیرہ ان کے ہم عصر تھے۔

بابا جمالؔ اپنے عہد کے بہترین خیاط تھے۔بابا اتنے سیدھے تھے کہ وہ دوست ،دشمن کی تمیز نہیں کر پاتے تھے۔انھیں غزلوں پر اصلاح کرنے کا بیحد شوق تھا۔شاعر ہویا متشاعر جو بھی کہیں سے کوئی غزل لے کرآیا فوراً اس کی اصلاح فرمادیتے۔ ایک با ر کا واقعہ ہے ایک صاحب نے جگر ؔ مرادآبادی کی ایک مشہور غزل لے کر برائے اصلاح باباجمالؔ کے پاس لائے ،بابا جمال نے بغیر سمجھے بوجھے اس غزل کی مرمت کردی اور واپس کر دی ،یہ تھا آپ کے سیدھے پن کاحال۔

بابا جمالؔ علوم ادبیہ پرماہرانہ قدرت رکھتے تھے۔عروض وبیان سے مل کر شعر کہتے تھے۔آپکے یہاں لفظوں کے ذخیرے تھے۔آپ کے یہاں قحط لفظی نہیں تھا۔اصول شعر پر دسترس رکھنے کہ وجہ سے کلام ہرزہسرائی سے پاک رہتا تھا۔بابا کے یہاں تجربات اور مشاہدات کا بھی فقدان نہیں ان کے یہاں قدامت پرستی پر زیادہ زور دیا گیا ہے اور جدیدیت سے گریز ۔بابا صاحب اپنے ہر شعر کوکئی مرتبہ عروض وبیان کی کسوٹی پر کستے تھے۔

عبرت ؔ صاحب بابا جمال کے ادبی  اسکول کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں

شام کے وقت بازار میں دو اسکول لگتے تھے، ایک اسکول گھنٹہ گھر میں اشوک کے پیڑ کے نیچے بابا جمال لگاتے تھے جس میں ان کے شاگرد شریک ہوتے تھے،دوسرا اسکول حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی(راقم کے پرنانا) کی دوکان پر لگتا تھا، جس میں اہل بصیرت اور ارباب سخن حصہ لیتے تھے اور علوم شعریہ پر بحث وتکرار ہوتی تھی ۔(جذباتِ شفیع ؔ  ازحاجی شفیع اللہ شفیع ؔ بہرائچی صفحہ  ۱۱  مطبوعہ ۲۰۱۹ء)

آپ’’ بزم جمال ادب بہرائچ‘ ‘ کے سرپرست تھے۔بزم جمال ادب بہرائچ سے کئی کتابچے نکلے جن میں سے نعتوں کا مجموعہ ’’گلہائے عقیدت‘‘ مرتب دیبی دیال سریواستو دیالؔ بہرائچی مطبوعہ اکلیل پریس ۱۹۷۳ءاور’’ خیابان جمال‘‘  راقم کے پاس محفوظ ہیں۔ باباجمالؔ کا انتقال ۱۹۸۲ءمیں ہوا ۔آپ کی تدفین چھڑے شاہ تکیہ نزد آزاد انٹر کالج بہرائچ میں ہوئی۔

بابا جمال ؔ کے صاحبزادے مرحوم اور اپنے وقت کےممتازشاعر نجم الدین احمد نجمیؔ جمالی نے اپنی حیات میں اپنے والد بابا جمالؔ کے ادبی سرمائے کو  مرتب کرکےاس کو ’’صدائے وطن کے نام سےمحفوظ کیا تھا لیکن مالی تنگی کی وجہ سے اس کو شائع نہ کرا سکے ۔اللہ کے کرم سے اس نسخہ تک میری رسائی ہوئی اور اس کو محفوظ رکھنے جناب محمد الیاس صاحب اور انکے صاحبزادے جناب نوشاد صاحب سے حاصل کرکے اس کو ان کی اجازت سے  ازسر نو مرتب کیا ہے  جو  ان شاء اللہ عنقریب شائع ہوگا۔

غزل

یاد کرنا ہے الگ بیٹھ کر ویرانے میں
کتنی ہشیاریاں ہے آپ کے دیوانے میں
در بدر میری کہانی میں ہے چرچا ان کا
سر بہ سر دیکھئے افسانہ ہے افسانے میں
آہ کرنے نہ لگیں پیاس کے مارے میکش
آگ لگ جائے نہ ساقی تیرے میخانے میں
کیف بادہ مئے ہے سرمست شکستہ خاطر
موج میں ہے ’’اِسمی ٹوٹے‘‘ ہوئے پیمانے میں
کامیابی پہ خود اپنی ہے جنوں شاد اِدھر
وہ ہیں مصروف اُدھر بیڑیاں پہنانے میں
آنکھ کھلتے ہی  ہوئی بند یہ آئے وہ چلے
وقت اتنا سا لگا آنے میں اور جانے میں
دل  وحشی  ہے  میرا  میرا  جلوہ  گر  ناز  جمالؔ
حسن آباد نظر آتا ہے ویرانے میں

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
لڑکیوں کی معیاری تعلیم کا نظم کرنا وقت کی ضرورت ہے – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
اگلی پوسٹ
سلمیٰ صنم کی افسانہ نگاری – ڈاکٹر عائشہ فرحین

یہ بھی پڑھیں

مشاعرے کی افادیت – سید احتشام حسین

مئی 20, 2026

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں