Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
گوشہ خواتین و اطفال

عورتوں کے ساتھ انصاف کیجئے! – ابو بکر

by adbimiras نومبر 25, 2020
by adbimiras نومبر 25, 2020 0 comment

کسی بزرگ،کسی جہاں دیدہ انسان کا قول ہے:

”معاشرہ کفر پر تو قائم رہ سکتا ہے،لیکن نا انصافی کی بنیاد پرنہیں”۔

آیا معاشرہ کفر پر بھی قائم رہ سکتا ہے،یہ بات میرے لیے باعث صد حیرت ہے، لیکن فی الوقت میں اس پر کسی طرح کی حیرت کا اظہار کرنے یا کسی طرح کی بحث وہث کرنے سے سراسر گریز کرتے ہوئے اس امر پر اپنا پورا زور صرف کرنے کی کوشس کررہا ہوں کہ ”معاشرہ عدمِ انصاف کی صورت میں پوری توانائی یا سات صحت مندی کے ساتھ قائم نہیں رہ سکتا ہے”۔ انصاف بہرصورت ناگزیر ہے،خواہ معاملہ تولنے اور ناپنے کا ہو، تقسیم وراثت کا ہو یا انسانی حقوق و مساوات کا ہو۔

بات جب عورتوں کے حق حقوق اور ان کے ساتھ جملہ معاملے میں انصاف کی ہوتی ہے،توصحیح معنوں میں انصاف کی بات یہ ہے کہ سب سے پہلے انہیں آدم و حوا کی اولاد سمجھا جائے۔یعنی انہیں بھی ”انسان” سمجھا جائے۔بے شک ایک عورت، ”ماں،بیوی،بہن یا بیٹی” ہوتی ہے،لیکن سب سے پہلے وہ عورت کے روپ میں ایک انسان ہے۔ وہ اس بات کی سولہ دونی بتیس آنے حق دار ہے کہ انسانوں کے مجمع میں اسے انسان سمجھا جائے۔بحثیت انسان اس کو اپنی فطری عمر تک زندہ رہنے کا کلی حق اور مکمل اختیار دیا جائے۔بحیثیت مجموعی اس کو بھی وہ تمام انسانی حقوق و مراعات حاصل ہیں، جو دو پیروں پرکھڑی کسی بھی مخلوق اشرف کو ہے۔ہمیں نہیں بھولنا چاہیے کہ اشرف المخلوقات کا جو پیمانہ بنایا گیا ہے اس میں عورت بھی آتی ہے۔ قابل غور بات یہ ہے کہ صحت مند معاشرے کے لیے یہی افضل و اعلی امر ہے اور خود عورت کے حق میں کیا جانے والا یہی اول ترین انصاف ہے۔اسی میں انسانیت کی معراج ہے۔آدمی کو انسان ہونا اسی بات سے میسر ہوگا۔

غور کیجیے تو نقطہ واضح ہوگا کہ عورت کے حق میں ناانصافی،غیرانسانی اور غیر اخلاقی رویہ تبھی سے شروع ہوجاتا ہے، جب وہ اپنی ماں کے بطن میں عورت کی شکل اختیار کرتی ہے۔سوچئے،انصاف کے ساتھ سوچئے کہ ابھی اس نے اس دنیا کو دیکھا بھی نہیں ہے،دنیا اور دنیا والوں سے لین دین اور دید و شنید بھی نہیں کیا ہے،لیکن جوں ہی معاشرے کے اس مخصوص رویے کو (جسے عرف عام میں مردانہ سوچ یا مرد اساس مزاج کہا جاتا ہے) یہ بات معلوم پڑتی کہ پیٹ میں پل رہی جان نرنہیں مادہ ہے،وہیں سے اس سوچ کے پیٹ میں بل پڑنے لگتے ہیں ۔اس کا پارہ ہائی ہو نا شروع ہو جاتا ہے ۔ یہیں سے پیٹ میں پل رہی اس ننھی سی جان کے ساتھ ناانصافی و نابرابری کا دور شروع ہوجاتا ہے۔ اکثر خبروں کے ذریعہ بچہ گروا دینے یاجنین کشی یا اسقاطِ حمل جیسے واقعات روشنی میں آتے رہتے ہیں،آپ بھی جانتے ہیں۔گوکہ حکومت نے جنین کشی کی روک تھام کے کیے سخت اقدامات کیے ہیں،نیز اس ضمن میں ڈاکٹروں کوسخت ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں، لیکن انتہائی افسوس ناک امریہ ہے اس طرح کے واقعات دوسرے روپ میں ہمارے سامنے آتے ہیں۔ جیسے کوڑے گھر میں نومولود بچے کا پایا جانا،ٹرینوں کے بیت الخلا میں بلکتا ہوا بچہ پایا جانا۔۔۔۔مجھے اس وقت ابوبکر کی نظم ’یوم الاطفال‘ یاد آرہی ہے۔میں ان کی اجازت سے اس نظم کا آخری بند آپ کو بھی سناتا ہوں:

 

ؔپر دیکھنے والی آنکھوں نے

منظر اور ہی دیکھا تھا!

کوڑے کا اک ڈھیر تھا،

بھنبھناتی،شور کرتی

مکھیوں کا جھنڈ تھا!

جانے کس کا بچہ تھا،

جائز تھا،ناجائز تھا،

پر بچہ تھا!

بلک رہا تھا!

سسک رہا تھا!

یوم الاطفال کا موقع تھا!

(یہ بھی پڑھیں کیا احادیث نے عورت کی حیثیت کم کی ہے؟- ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی )

غور کریں تواس طرح کے افسوس ناک معاملات کے پیچھے وہی مخصوص سوچ (جس کا اوپر ذکر ہوا ہے)کام کر رہی ہوتی ہے۔عام طور سے اس طرح کے بچوں کا جنس معلوم کریں تو یہ تلخ حقیقت سامنے آتی ہے کہ وہ بچیاں ہوتی ہیں۔مجھے آنکھوں دیکھا ایک واقعہ یاد آرہا ہے۔میں سوچتا ہوں کہ آپ سے شئیر کرتا چلوں :

رواں برسوں کی بات ہے۔میری آپی جان محترمہ کے چھوٹے بیٹے کی ولادت با سعادت کا موقع تھا۔ہم لوگ اسپتال میں تھے۔ ہمارے روم کے عین سامنے ایک نوجوان خاتون ایدمٹ تھیں، جن کے یہاں بھی ولادت کا عمل تھا۔چوں کی ہمارے سامنے ہی تھیں تو ہمارے درمیان گفت و شنید بھی ہونے لگی۔بھلے لوگ تھے نیز ان کے عزیزداروں کو دیکھ کر بھی یہی اندازہ ہوا کہ بھلے لوگ ہیں۔خیر ایک روز صبح صبح معلوم ہوا کہ بڑے آپریشن کے بعد خاتون محترم کے یہاں بچے کی ولادت ہوئی ہے۔یہ سن کر ہم لوگوں نے مبارک باد پیش کرنے کی غرض سے جانے کا ارادہ کیا۔ابھی ہم باہر ہی نکلے تھے کہ ان کے کمرے سے ان کی ساس محترمہ کے زہر بجھے کوسنے سنائی پڑے۔ہمارے قدم وہیں جم گئے۔ان کی لعن طعن سے ہمیں یہ بات سمجھنے میں کجا دیرنہیں لگی کہ معاملہ کیا ہے۔ساس کو بیٹے کی خواہش تھی جب کی قدرت نے ان کے گھر بیٹی معظمہ  بھیج دی تھی۔ اب اسی بات کو بنیاد بنا کر بہو کو پانی پی پی کر کوسا کراہا جا رہا تھا۔فی الوقت ہم نے وہاں جانا مناسب خیال نہیں کیا۔آتے جاتے ہوئے ان کے عزیزداروں کے چہرے بھی اترے ہوئے نظر آرہے تھے۔مجھے اس وقت قرآن کریم کی وہ آیت یاد آگئی، جس میں کہا گیا ہے :

’’جب ان میں سے کسی کو بیٹی کے پیدا ہونے کی خوش خبردی جاتی ہے تو اس کے چہرے پر کلونس چھا جاتی ہے اور وہ بس خون کا سا گھونٹ پی کر رہ جاتا ہے‘‘۔ (النحل :۵۸،۵۹)

بھئی کسی خاتون کے یہاں اگر بیٹی کی پیدائش ہو رہی ہے تو اس میں اس خاتون کا کیا قصورہے۔۔۔۔۔۔۔۔کس کو بیٹی ہوگی اور کس کو بیٹا ہوگا یہ فیصلہ تو قادرِ مطلق کا ہے،انسان بھلا اس میں کیا کرسکتا ہے۔قادرِ مطلق کا اپنا قانون ہے،وہ جس کو چاہتا ہے لڑکا دیتا ہے ،جس کو چاہتا ہے لڑکی نوازتا ہے۔ یہی نہیںوہ جس کو چاہتا ہے دونوں عطا کردیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے دونوں سے محروم کردیتا ہے۔اس کی بہترین وضاحت قرآن کریم کے ایک سورہ میں موجود ہے۔دیکھیںربِ کریم کیا ارشاد فرماتا ہے:ترجمہ

’’ اللہ تعالیٰ آسمانوں اور زمین کی بادشاہی کا مالک ہے۔وہ جو کچھ چاہتا ہے پیدا فرمادیتا ہے۔جسے چاہتا ہے لڑکیاں عطا کرتا ہے ،جسے چاہتا ہے لڑکے دے دیتا ہے۔جسے چاہتا ہے لڑکے اور لڑکیاں دونوں دے دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے بانجھ کر دیتا ہے۔وہ سب کچھ جانتا اور ہر چیز پر قادر ہے‘‘۔(الشوریٰ ۴۹،۵۰)

اچھا جی مان لیجیے بیٹی ہی پیدا ہوگئی تو کیا آفت آن پڑی،بھلا کون سا پہاڑ ٹوٹ پڑا۔بیٹی بھی قدرت کی طرف سے ہے۔وہ بھی ایک نعمت ہے۔ وہ بھی گھر کا چراغ ہے۔بھئی وہ بھی گھر خان دان کا نام روشن کرسکتی ہے۔بیٹوں کی طرح اس کو بھی مواقع میسر آئیں تو وہ بھی اپنا اور اپنے گھر پر کا نام روشن کر دے گی،اک ذرا سا موقع تو عنایت کیجیے ۔اچھا مان مان لیجیے بیٹی کی پیدائش گناہ ہے تو اس گناہ میں اکیلی عورت کو سزا کیوں کر دی جائے۔۔۔۔۔۔۔ بھئی مرد بھی تو اس گناہ میں برابر کا شامل ہے۔عورت نے دھوپ میں غسل کر کے یا مور کے آنسو پی کر بچے کواکیلے توجنم دیا نہیں ہے۔آج بچے بھی جانتے ہیں کہ انسانی بچے کی پیدا ئش دو لوگوں کے باہم اتصال سے ہوتی ہے۔ بڑاعجیب سا اتفاق ہے کہ جس وقت میں یہ مضمون لکھ رہا تھا میرے بڑے بھائی صاحب کے منجھلے بیٹے محترم (جن کی عمر یہی کوئی دس گیارہ برس کی ہوگی اور نام یعقوب ایوب ہے) اپنے ہم عمر دوستوں سے کہہ رہے تھے،جسے میں بڑی خاموشی کے ساتھ سن رہا تھا۔آپ بھی سنیں :

’’ امی ابو کے بغیر بچے کی پیدائش نہیں ہو سکتی ہے‘‘۔

بھئی گناہگار دو اور سزاوار ایک،بھلا یہ کس دنیا کا انصاف ہے! ”اندھیر نگری،چوپٹ راج”۔

یہاں میں آپ کی توجہ اس امر کی جانب مبذول کرانا چاہتا ہوں کہ جن گھروں میں بیٹیوں پر بیٹوں کو فوقیت دی جاتی ہے یا بیٹی کی پیدائش پر بہو کو کوسنے دیے جاتے ہیں،وہاں آپ غور کریں تو لعن طعن کرنے والی عام طور سے دادیاں، نانیاں، ساسیں، نندیں اور اسی عمر کی محلے والیاں ہوتی ہیں جو اتفاق سے عورتیں ہی ہوتی ہیں۔ ایسے ہی موقع مجھے انگریزی کا وہ جملہ یاد آتا ہے جو کبھی کہیں پڑھا تھا Save woman from woman۔  حالاں کی ذاتی طور پر میں جب اس نقطے پر غور کرتا ہوں تو مجھے یہ جملہ سراسر بے بنیاد اور مبنی برجھوٹ لگتا ہے۔مرد اساس نظریے یا کہہ لیں کہ پدر سماجی رویے نے کمال درجہ عیاری سے ایسا ماحول تیار کیا کہ عورت از خود عورت کی دشمن ٹھہر گئی۔سانپ بھی مر گیا اور لاٹھی بھی نہیں ٹوٹی۔جانے ان جانے میں عورت خود ہی اس منفی رویے کی ترجمان بن گئی۔دیکھئے صوبہ بہارسے تعلق رکھنے والے ’کلیم عاجز‘ مرحوم کیا کہہ گئے ہیں :

دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ

تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو

خیرعورت کے ساتھ انصاف یہاں سے شروع ہوتا ہے کہ اس کو سات عزت اور سات خیریت کے ساتھ اس دنیا میں آنے دیا جائے۔ ماں کے پیٹ کے اندر پل رہے بچے کا جنس معلوم کرنے والے تمام منفی اور غیر ضروری طریقوں پر سختی کے ساتھ روک لگائی جائے۔بچی کی ولادت کو سعادت سمجھا جائے۔بیٹی کو جنم دینے والی خواہ وہ بہو ہو یا بیٹی اس کو اس باسعادت موقع پر دل و جان سے مبارک باد پیش کی جانی چاہیے،تاکہ اسے بیٹی کو جنم دینے پر فخر کا احساس ہو۔ہمارے بڑے بوڑھے بیٹیوں یا پوتیوں اور نواسیوں کی پیدائش پر خوشی کا اظہار کریں اور بچیوں کا دادا دای یا نانا نانی بننے پرخوب اِترائیں ۔

مضمون کی آخری سطر میں ایک بات اور عرض کردیتا چلوں کہ اس دن کو یاد رکھیں جو حساب کتاب کا ہے۔ جس روز ہر ایک کے ساتھ عدل اور انصاف کامعاملہ کیاجائے گا۔جب قدرت زندہ درگور کی گئی لڑکیوں سے دریافت کرے گی،بتاو،تمہیں کس جرم کی بنیاد پر قتل کردیا گیا تھا۔۔۔۔۔۔  نہ بھولیں کہ ان سوالوں کے جوابات میں ہماری ہلاکت پوشیدہ ہے۔

 

ابوبکر

abubakr.awadh@gmail.com

9560877701

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
ادبی میراثخواتین کے حقوق
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
فرید خان سے شیر شاہ تک – ڈاکٹر خالد مبشر
اگلی پوسٹ
اصلاح خود سے کیجئے- حنا خان

یہ بھی پڑھیں

تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –...

جنوری 10, 2026

ہندوستانی معاشرے میں دین کے نام پر خواتین...

جنوری 3, 2026

بچوں کو تعطیلات میں مشغول رکھنے اور شخصیت...

جولائی 9, 2024

ہندوستان کی تاریخ کا ایک اہم کردار’بیگم سمرو‘...

دسمبر 16, 2023

پروین شاکر کی شاعری میں تانیثی آواز اور...

دسمبر 5, 2023

بھارت میں ماحولیاتی تبدیلی: بحران کے” "تخفیف میں...

اکتوبر 20, 2023

چلو جنگل سے باتیں کرتے ہیں !! –...

جولائی 2, 2023

عالمی یوم خواتین اور خواتین کی قدر شناسی...

مارچ 7, 2023

مسلمانوں میں عورتوں کی تعلیم کا آغاز- حدیثہ...

جنوری 21, 2023

قومی یومِ اطفال اور قوم کے بچے – علی...

نومبر 15, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں