Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

آپ سلیم شیرازی سے ملے؟ – مالک اشتر

by adbimiras دسمبر 12, 2020
by adbimiras دسمبر 12, 2020 0 comment
سلیم شیرازی صاحب کو سب سے پہلے کہاں دیکھا تھا ٹھیک ٹھیک یاد نہیں۔ دوردرشن کے نیوز روم میں؟ دفتر کی سیڑھیاں اترتے ہوئے؟ کینٹین میں چائے نوشی کی کسی مجلس کی صدارت فرماتے ہوئے؟ یا پھر ہاتھ میں فائل دبائے سر جھکائے تیز قدموں سے کہیں بڑھتے ہوئے؟ کوشش کے باوجود یاد نہیں آتا۔ اتنا ضرور یاد ہے کہ وہ جب کبھی ملے چہرے پر شوخی اور مسکراہٹ کا وہ امتزاج پایا گیا کہ اداس ملاقاتی کی طبیعت بھی شگفتہ ہو جائے۔
مجھے نہیں پتہ کہ آپ سلیم شیرازی صاحب کی شخصیت کے کس پہلو سے کتنے متعارف ہیں البتہ میں تین سلیم شیرازی سے ملا ہوں۔ صحافی سلیم شیرازی، شاعر سلیم شیرازی اور زندہ دل سلیم شیرازی۔ آپ بطور صحافی، شاعر یا دوست ان سے اختلاف ضرور کر سکتے ہیں لیکن ان کو آسانی سے نظر انداز نہیں کر سکتے۔ ان تین میں سب سے پہلے میری ملاقات شاعر سلیم شیرازی سے ہوئی۔ زی سلام چینل نیا نیا شروع ہوا تھا اور اس پر شعری نشستیں تواتر سے نشر ہوا کرتی تھیں۔ چینل والوں نے اس پروگرام کا جو پرومو تیار کیا اس میں سلیم شیرازی صاحب کا شعر پڑھتے ہوئے عکس بھی شامل تھا۔ وہ شعر تھا:
یہ صبر کی دولت اسے ورثے میں ملی ہے
بچہ میرا فاقوں کی شکایت نہیں کرتا
شعر و شاعری میں میری دلچسپی پرانی تھی اور اچھے لگنے والے شعر ایک ہی بار سن کر یاد ہو جانا عادت رہی ہے۔ یہ شعر پسند آیا اور ذہن پر چپک گیا، ساتھ ہی شعر پڑھتے ہوئے سلیم شیرازی صاحب کا چہرہ اور نام بھی۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے ان سے پہلی دوسری ہی ملاقات میں مذکورہ شعر کا ذکر کیا اور پوری غزل سنانے کی فرمائش کی تھی۔ اس کے بعد سے اب تک کتنی ہی بار ان کی شاعری سننے کا موقع ملا ہے۔ دہلی کی نئی شعری نسل کے بہت سے نمائندہ لوگ ان کی عزت ہی نہیں کرتے بلکہ میں نے انہیں اسٹیج سے اس بات کا اعتراف کرتے دیکھا ہے کہ انہوں نے شیرازی صاحب سے شعر گوئی کی باریکیاں سیکھی سمجھی ہیں۔
میں سلیم شیرازی صاحب کی شاعری سے تو متعارف ہو چکا تھا لیکن یہ مجھ پر نہیں کھلا تھا کہ دہلی کی شعری روایت میں ان کو کیا درجہ حاصل ہے۔ یہ بات اس رات کھلی جب دہلی اردو اکیڈمی کے ایک مشاعرے میں سلیم شیرازی صاحب کو سننے کا موقع ملا۔ اگر حافظہ دھوکہ نہیں دے رہا تو نئے پرانے چراغ کا شعری سیشن تھا جس کی نظامت اقبال اشہر کر رہے تھے۔ سلیم شیرازی جیسے بزرگ سے لیکر اظہر نواز جیسے نوجوان شعرا تک سب اپنا کلام سنا رہے تھے۔ میں نے دیکھا کہ بہت سے جانے پہچانے شعرا اپنے اشعار پر سلیم شیرازی صاحب سے خاص توجہ کی درخواست کر رہے تھے۔ شیرازی صاحب مشاعروں کی روایتی بزرگانہ شفقت سے داد دیتے رہے۔ اس دن کئی شعرا نے اسٹیج سے ہی کہا کہ انہوں نے جب شعر گوئی کی ابتدا کی تو سلیم شیرازی صاحب سے ہی اصلاح لی۔ ( یہ بھی پڑھیں دلی کے بزرگ دوست:سلیم شیرازی- ڈاکٹر عمیر منظر)
سلیم شیرازی کی شعری زبان اور ادائیگی دونوں پر کلاسیکی رنگ خوب دیکھا جا سکتا ہے۔ اکثر مشاعروں میں دیکھا گیا کہ سامعین نے ان سے ترنم میں شعر پڑھنے کی فرمائش کی۔ ان کا ترنم خمار کے ترنم کی روایت کا حصہ معلوم ہوتا ہے۔ شیرازی صاحب کی شاعری میں غزلیات اور مناقب دونوں کی برابر نمائندگی ہے۔ اپنی جمالیاتی طبیعت اور دہلی و لکھنؤ کی غزلیہ روایت کے پروردہ ہونے کی وجہ سے وہ رومانی مباحث بڑے سلیقے سے باندھتے ہیں۔
ممکن ہو تو رسماً ہی اک بار صدا دیجے
مجھ کو میرے ہونے کا احساس کرا دیجے
سلیم شیرازی کی غزل صرف رومانی تجربات و حوادث کا اظہار نہیں بلکہ المیوں کو شعر کے قالب میں ڈھالنے کا عمل بھی ہے۔ وہ سیدھے سپاٹ لہجے میں ان مضامین کی قافیہ بندی کرکے سماعتوں کی عدالت کے سپرد کر دیتے ہیں کہ ہر ایک حسب توفیق تفہیم کرتا رہے۔
اے پنچھیوں تم ہی کوئی صورت نکالنا
صیاد بھول جائے اگر جال ڈالنا
سلیم شیرازی کی شاعری نے اپنے مذہبی پس منظر اور اودھ کی عقیدتی تہذیب کا اثر یوں قبول کیا کہ بڑے جذباتی حمد و نعت، مناقب و سلام اور قطعات کا ظہور ہوا۔ سلیم شیرازی کی نعت گوئی میں یہ انفرادیت بھی رہی کہ وہ خراج عقیدت کے ساتھ ساتھ نعت کو مناجات کا رنگ بھی دیا کرتے ہیں۔
تاریکیئ ابر یاس و الم اے ہادئ دیں کم ہو جائے
گر چشم کرم میری بھی طرف سرکار دو عالم ہو جائے
سلیم شیرازی کو قریب سے جاننے والوں کو پتہ ہے کہ معرکہ کربلا سے ان کی عقیدت ایک الگ ہی سطح پر ہے۔ واقعات کربلا کا تذکرہ کرتے ہوئے عام گفتگو میں بھی آبدیدہ ہو جانا اس سانحہ سے ان کی جذباتی وابستگی کو ظاہر کر دیتا ہے۔ ان کے سلام اور مناقب اسی کیفیت میں ڈوبے معلوم ہوتے ہیں۔
کربلا میں صبر نے جوہر وہ دکھلائے کہ بس
حق کو مظلومی کے تیور اس قدر بھائے کہ بس
شاعر سلیم شیرازی سے ملنے کے بعد میری ملاقات صحافی سلیم شیرازی سے ہوئی۔ آل انڈیا ریڈیو، دوردرشن اور پریس انفارمیشن بیورو میں شیرازی صاحب نے ایک عمر گزاری ہے۔ دورزرشن نیوز میں میرا تقرر ہوا تو ان سے صحافتی تعلق پیدا ہوا۔ شیرازی صاحب زبان کے معاملے میں بڑے سخت گیر ہیں۔ ان کے خیال میں دہلی کی اردو صحافت میں جو زبان رواج پا رہی ہے اس پر ہندی کا کچھ زیادہ ہی اثر ہے۔ اس لئے وہ خبروں میں اردو کو کماحقہ برتنے کے قائل ہیں۔ حالانکہ اس معاملے میں میرا موقف ذرا مختلف رہا ہے۔ میرے خیال میں اردو میڈیا کی زبان کو ایک حد تک ہی گاڑھا رکھنا چاہئے۔ اس بات کو یقینا نہیں بھولنا چاہئے کہ زبان بازاری نہ ہو جائے اور اردو کا رنگ ہی نہ جاتا رہے لیکن یہ بھی مناسب نہیں ہوگا کہ خالص زبان کی چاہ میں اشرافیہ اور سماج کے مخصوص طبقے کے لئے ہی قابل فہم اردو پر اصرار کیا جائے۔ تصنیف و تالیف اور شعر و ادب میں اس زبان کا استعمال ہونے میں مضائقہ نہیں لیکن میڈیا جیسے عام لوگوں سے متعلق ادارے میں زبان کو ایک حد تک ہی رگڑا جا سکتا ہے۔
خیر شیرازی صاحب کی صحافتی زندگی میں جو بھی سرگرمیاں رہیں اس میں انہوں نے لکھنؤ کی تہذیبی زبان کا ہمیشہ خیال رکھنے کی کوشش کی۔ وہ کئی اردو روزناموں سے وابستہ رہے اور ہندی روزنامے ویر ارجن میں بھی کام کیا۔ شعرگوئی کے ساتھ ساتھ نثر پر بھی شیرازی صاحب کی اچھی دسترس رہی ہے۔ امیر مہدی صاحب کے ساتھ مل کر انہوں نے زہرا بیگم نامی ناول تیار کیا ہے جو ان کی نثر نگاری کا اچھا تعارف ہے۔ یہ ناول لکھنؤ کے تہذیبی زوال کا نثری نوحہ کہا جا سکتا ہے۔
شیرازی صاحب کی شخصیت کا سب سے مقبول پہلو ان کی شگفتہ طبیعت اور دوستی ہے۔ عمر کے اتنے پڑاؤ پار کرنے کے باوجود نوجوانوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے وہ کئی دہائیاں پیچھے چلے جاتے ہیں۔ کوئی لطیفہ، کوئی مذاق یا کوئی پھڑکتا ہوا شعر اچھال کر محفل کو ہلکا پھلکا کرنا انہیں خوب آتا ہے۔ ہم جیسے نوجوان جن سے ان کی ذرا زیادہ بے تکلفی ہے ان کے لئے شیرازی صاحب کے پاس کچھ ایسے جملے لطیفے بھی ہوتے ہیں جو آواز ذرا دھیمی کرکے کہے جائیں۔
شیرازی صاحب دہلی میں لکھنؤ کے تہذیبی سفیر کی طرح ہیں۔ وہ آپ کو کسی محفل میں اچکن اور ٹوپی لگائے مسند پر بیٹھے مل جائیں گے، کسی چائے خانے کو قہقہوں سے گلزار کرتے نظر آ جائیں گے، نیشنل میڈیا سینٹر یا براڈکاسٹنگ ہاؤس آتے جاتے دکھائی دے جائیں گے یا پھر شائد کسی مجلس میں سلام پڑھتے ہوئے پائے جائیں گے۔ ان کے قریب ترین رفقا عقائد کے اعتبار سے مختلف ہوں گے لیکن دل سے ان کے عاشق ملیں گے۔ جامعہ نگر، نظام الدین اور فصیل بند شہر جیسی اردو بستیوں میں لکھنوی قدروں کا یہ امانت دار اپنی وضعداری کے سبب الگ پہچانا جاتا ہے۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثشاعری
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
متن ، قرأت اور معانی کے چند وظائف – مصطفی علی
اگلی پوسٹ
گڈریا – اشفاق احمد

یہ بھی پڑھیں

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

صبیحہ سنبل کا شعری نگارخانہ – حقانی القاسمی

نومبر 7, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں