Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

فرقہ پرستی اور اس کا تدارک – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

by adbimiras دسمبر 13, 2020
by adbimiras دسمبر 13, 2020 2 comments

ہندوستان کا ہر شہری اس چیز کو بہت شدت سے محسوس کر رہا ہے کہ یہاں فرقہ واریت کی جڑیں بہت گہری ہو گئی ہیں ۔ ذات پات کی سیاست نے انسانوں کو مختلف گروہوں میں تقسیم کر دیا ہے ۔ ہر گروہ اپنی بالادستی قائم رکھنے اور اپنے مفادات کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے سر گرم عمل ہے اور نہ صرف یہ کہ دیگر گروہوں کے حقوق غضب کرنے میں اسے کوئی باک نہیں ہوتا ، بلکہ وہ ان پر ظلم و ستم ڈھانے اور انہیں اذیتیں پہنچانے میں بھی آگے آگے رہتا ہے۔اس رویے نے امن و آشتی اور باہم الفت و محبت پر مبنی ملک کی فضا کو مسموم کر دیا ہے۔ فتنہ و فساد کا بول بالا ہے،ایک دوسرے کو شک و شبہ کی نظر سے دیکھا جا رہا ہے ۔اس کا نتیجہ ہے کہ جو صلاحتیں ملک کی تعمیر و ترقی میں لگنی چاہئے تھیں وہ تخریب ،فتنہ انگیزی اور شر پسندی کی نذر ہو رہی ہیں۔

ہندوستان زمانہ قدیم سے مختلف تہذیبوں کا گہوارہ رہا ہے۔ یہاں مختلف مذاہب کے ماننے والے مل جل کر امن وسکون اور پیار و محبت کے ساتھ رہتے آئے ہیں ۔ وہ اپنے اپنے مذہب ، کلچر اور رسم و رواج پر عمل پیرا ہوتے تھے، لیکن انسانیت ان کی مشترکہ میراث اور بھائی چارہ ان کا مشترکہ وصف تھا۔ وہ باہم شیر و شکر ہو کر رہتے اور ایک دوسرے کے کام آتے تھے ۔ یہاں مسلمان آئے اور انہوں نے بودوباش اختیار کی ، پھر وہ یہاں کے حکم راں بنے اور صدیوں تک اقتدار کے مراکز پر قابض رہے۔ لیکن مختلف مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان اعتماد اور رواداری کی جو فضا یہاں پہلے سے قائم تھی اس میں ذرا بھی فرق نہ آیا ۔ انیسویں صدی عیسوی میں انگریزوں نے یہاں قدم جمانے شروع کئے تو ہندوؤں اور مسلمانوں نے مل جل کر ان کے خلاف جدو جہد کی ۔ پھر جب انگریزوں کا اقتدار یہاں قائم ہو گیا تو ان کے خلاف معرکہ آرائی اور آزادی کی لڑائی میں وہ برابر کے شریک رہے۔ (یہ بھی پڑھیں انسداد عصمت دری کی اسلامی تدابیر – حفظ الرحمن قاسمی )

انگریزوں نے ہندوستان میں اپنا اقتدار مستحکم کرنے کے لئے یہاں کے مختلف طبقات اور گروہوں میں فرقہ واریت کو ہوا دینے کا منصوبہ بنایا ۔ انہوں نے’ تقسیم کرو اور راج کرو ‘کی پالیسی اختیار کی ۔ جناب مارکنڈے کاٹجو ،سابق جج سپریم کورٹ آف انڈیا نے اپنے ایک مضمون بہ عنوان ’بھارت میں پھیلی فرقہ واریت ‘میں اس کی متعدد مثالیں ذکر کی ہیں۔انہوں نے لکھا ہے کہ ہندوستان کے لئے وزیر خارجہ سر چارلس ووڈ نے ۱۸۶۲ءمیں وائس رائے لارڈ الجن کو ایک خط میں لکھا کہ ’’ہم نے بھارت میں اپنا اقتدار ایک برادری کو دوسری برادری کے خلاف کھڑا کر کے قائم رکھا ہے اور ہمیں اسے جاری رکھنا چاہئے ۔اس لئے ان کو ایک متحد احساس سے باز رکھنے کے لئے آپ جو کچھ کر سکتے ہیں،کریں ۔ وزیر خارجہ وسکاؤنٹ کراس نے ۱۸۸۷میں گورنر جنرل ڈفرن کو ایک خط میں لکھا کہ "مذہبی احساس کی تقسیم ہمارے مفاد میں ہے اور ہم ہندوستانی تعلیم اور تعلیمی مواد پر آپ کی تفتیشی کمیٹی سے اچھے نتائج کی امید کرتے ہیں”۔اسی طرح وزیر خارجہ جارج ہیملٹن نے گورنر جنرل لارڈ کرزن کو لکھا :’’اگر ہم ہندوستان کے تعلیم یافتہ طبقے کو دو حصوں (ہندو اور مسلمان )میں تقسیم کر سکتے ہیں تو اس سے ہماری پوزیشن مضبوط ہوگی ۔ہمیں درسی کتب کو اس طرح تیار کرنا چاہئے کہ دونوں مذاہب کے اختلافات میں مزید اضافہ ہو ۔اس طرح انگریزوں نے ہندوستان کے ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان مذہبی منافرت پھیلانے اور فرقہ وارانہ تنازعات کو ابھارنے اور ہوا دینے کی منصوبہ بند کوشش کی اور اس کے لئے مختلف تدابیر اختیار کیں،جن کی تفصیل میں جانے کا یہ موقع نہیں ہے۔ ( یہ بھی پڑھیں اسلام کا  نظامِ خاندان – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی)

ملک کو آزادی ملی تو جن لوگوں کے ہاتھوں میں اس کی زمام اقتدار آئی ،ہونا یہ چاہئے تھا کہ وہ یہاں مختلف طبقات کے درمیان فرقہ وارانہ ہم آہنگی قائم رکھنے کی کوشش کرتے اور انگریزوں نے منافرت ، بد اعتمادی اور بغض و حسد کے جو بیج بودئے تھے ان کا قلع قمع کرتے ، لیکن افسوس کہ ایسا نہ ہو سکا ، بلکہ اس کے برعکس انہوں نے اپنی حکومت کو مضبوط کرنے اور اپنا وووٹ بینک بڑھانے کے مقصد سے فرقہ واریت کو بڑھاوا دیا ۔ اس طرح آزاد ہندوستان میں مختلف طبقات کے درمیان دوریاں بڑھتی گئیں اور کشیدگی میں اضافہ ہوتا گیا ۔ اس کا اثر یوں تو ملک کی تمام اقلیتوں ، لسانی گروہوں اور مذہبی اکائیوں پر پڑا ہے ، لیکن خاص طور پر اس سے سب سے زیادہ متاثر مسلمان ہوئے ہیں۔

ملک کے باشندوں کے ذہن و دماغ میں فرقہ واریت کا زہر گھولنے کے لئے مختلف تدابیر اختیار کی گئیں اور مختلف خطوط پر کام کیا گیا ۔ اس کا ایک پہلو یہ تھا کہ تاریخ کی نصابی کتابوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی گئی اور مسلم حکم رانوں پر یہ الزامات عائد کئے گئے کہ انہوں نے مندروں کو منہدم کیا، ہندوئوں پر ظلم ڈھائے اور ان کو جبریہ مسلمان بنایا ۔ان حکم رانوں میں خاص طور پر مغل حکم رانوں اورنگ زیب عالم گیر اور میسور کے حکم راں ٹیپو سلطان کو نشانہ بنایا گیا ۔حالاں کہ بہت سے انصاف پسند مورخین مثلاً بی این پانڈے وغیرہ نے فرقہ پرستوں کے ان الزامات کا بالکلیہ رد کیا ہے اور تاریخی دستاویزات سے ثابت کیا ہے کہ ان حکم رانوں نے بہت سے مندروں کو باقاعدہ جاگیریں عطا کی تھیں اور جبریہ تبدیلی مذہب کے ان پر لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں۔

گزشتہ کچھ برسوں سے ملک میں دہشت گردی کا ہوّا کھڑا کیا گیا ہے اور اس کے ذریعے خاص طور پر مسلم نوجوانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔اصلاً یہ مسلمانوں کے خلاف رچی جانے والی عالمی ساش ہے ،جس میں ہندوستان کے حکم راں سرگرم کردار ادا کررہے ہیں ۔ اس کے تحت بغیر کسی پختہ ثبوت کے محض شک و شبہ کی بنیاد پر ہزاروں مسلم نوجوانوں کو جیلوں میں ٹھونس دیا گیا ہے ۔ برسوں کی عدالتی کارروائیوں کے بعد وہ بے گناہ ثابت ہوتے ہیں، مگر اس وقت تک ان کا تعلیمی کیریر برباد ہوچکا ہوتا ہے اور وہ سماجی طور پر کسی کام کے نہیں رہ جاتے ۔

فرقہ واریت کو ہوا دینے کے لئے تھوڑے تھوڑے وقفہ سے بعض ایشوز کو نمایاں کیا جاتا ہے اور بات کا بتنگڑ بنانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔ کبھی لوجہادکا شوشہ چھوڑا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ مسلم نوجوان ہندو لڑکیوں کو اپنی محبت کے جال میں پھنسا کر ان کو مسلمان بنارہے ہیں ۔ کبھی آبادی کا ہوّا کھڑا کیا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ مسلمان چار چار شادیاں کر کے اپنی آبادی بہت تیزی سے بڑھا رہے ہیں ۔ اس طرح بہت جلد ہندو اقلیت میں ہو جائیں گے۔ کبھی کہا جاتا ہے کہ بنگلہ دیشی مسلمان بہت بڑی تعداد میں ملک میں آگئے ہیں ،جس سے آبادی کا تواز ن بگڑ رہا ہے۔ کبھی دینی مدارس کو دہشت گردی کے اڈے قرار دیا جاتا ہے اور الزام لگایا جاتا ہے کہ وہاں انتہا پسندی کی تعلیم دی جاتی ہے اور ملک سے غدّاری سیکھائی جاتی ہے ۔ کبھی مسلمانوں کی معتبر اور محترم شخصیات کو مطعون کیا جاتا ہے ، ان پر دہشت گردی کے الزامات لگا کر پس دیوار زنداں کر دیا جاتا ہے، یا انتہا پسندی کو فروغ دینے والا کہہ کر ان کی دینی و سماجی سرگرمیوں پر پابندی لگانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔ جیسا گزشتہ دنوں معروف مبلغ ا سلام ڈاکٹر ذاکر نائک کے ساتھ کیا گیا ۔

ان دنوں ہماراملک فرقہ وارانہ تشدد کی ایک اور بھیانک صورت حال سے دوچار ہے۔ پہلے گئو مانس کی مہم شروع کی گئی ۔ صوبہ اتر پردیش کے ضلع غازی آباد کے بسہڑا نامی گاؤں میں اخلاق نامی ادھیڑ عمر کے ایک مسلمان کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا اور اس کے نوجوان بیٹے کو شدید طور پر زخمی کر دیا گیا ، محض اس شبہ میں کہ ان لوگوں نے گائے کا گوشت کھایا ہے ۔ جانوروں کے کاروبار میں لگے ہوئے کچھ نوجوانوں کو پھانسی دے دی گئی ، یہاں تک کہ ان لوگوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا جو مردہ جانوروں کی لاشوں کو ٹھکانے لگانے کے لئے جا رہے تھے یا ان کی کھال اتار رہے تھے ۔ ان سرگرمیوں کا مقصد اس کے علاوہ کچھ نہیں کہ ملک کوفرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کر دیا جائے اور ان کے درمیان بغض و نفرت کے جذبات ابھار دئے جائیں ، تاکہ ان کے ووٹ بینک میں اضافہ ہو اور اقتدار پر ان کی گرفت باقی رہے ۔

دیکھا یہ گیا ہے کہ ملک کے جو ادارے یا پارٹیاں فرقہ پرستی کی اس لہر کو روکنے اور اس پر قدغن لگانے میں کسی حد تک اپنا کردار ادا کر سکتی تھیں، وہ بھی مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کرتی ہیں، یا اس آگ کو مزید بھڑکانے کے لئے ایندھن فراہم کرتی ہیں۔ مثلاً اس میدان میں میڈیا اپنا مثبت اور تعمیری رول ادا کر سکتا تھا ، لیکن افسوس کہ تخریب ،فتنہ انگیزی اور فرقہ واریت کو بڑھاوا دینے میں وہ کچھ زیادہ ہی سرگرم دکھائی دیتا ہے ۔ کسی نوجوان کو دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کیا جاتا ہے تو کئی روز تک چینل دن و رات اس کی خبر نشر کرتے ہیں ،اس کی اسٹوری بناتے ہیں اور اس پر مباحثے کرواتے ہیں۔ لیکن کئی سال کے بعد جب وہ بے گناہ ثابت ہو کر جیل سے باہر آتا ہے تو چینلوں پر اس کا مطلق ذکر نہیں ہوتا ۔حکومت یا تفتیشی ایجنسیوں کی جانب سے کسی مسلم شخصیت ،ادارے یا جماعت پر کوئی شبہ ظاہر کیا جاتا ہے یا کوئی الزام لگایا جاتا ہے تو چینلوں پر اس کا تذکرہ اس طرح کیا جاتا ہے جیسے جرم ثابت ہوگیا ہو،اس طرح چینل اس پر سزا سنانے کا کام بھی اپنے ہاتھ میں لے لیتے ہیں۔

سیاسی پارٹیوں کا معاملہ اور بھی دگر گوں ہے۔ وہ فرقہ وارانہ منافرت کم کرنے اور مختلف گروہوں کے درمیان ہم آہنگی اور یکجہتی بڑھانے کے لئے بہت کچھ کرسکتی تھیں ۔ لیکن ہر پارٹی کو اپنے ووٹ بینک کی فکر ہے۔ اسے اندیشہ ہے کہ ایسا کرنے کی صورت میں اس پر طرف داری اور چاپلوسی کے الزامات لگائے جائیں گے اور اس کے مضبوط ووٹرس کی بڑی تعداد ناراض ہو جائے گی ۔ اس لئے وہ ایسا کرنے کی ہمت نہیں کر پاتی ۔

ملک کی یہ نازک صورتحال یہاں کے سنجیدہ اور باوقار شہریوں کو غوروفکر کی دعوت دیتی ہے۔ ان کی ذمہ داری بنتی ہے کہ ملک کو کم زور کرنے ،اس کی پر امن فضا کو مسموم کرنے اور دنیا میں اس کو رسوا کرنے کی جو کوششیں ہو رہی ہیں ان کو روکنے کی جدّوجہد کریں ، فتنہ پردازوں کا ہاتھ پکڑیں اور انہیں ان کی مذموم حرکتوں سے باز رکھیں ۔ ان کی مثال ایک کشتی پر سوار افراد کی ہے ۔ اگر ان میں سے کچھ لوگ شر انگیزی پر آمادہ ہوں اور کشتی میں سوراخ کرنے کے درپے ہوں تو دوسرے لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ ان کا ہاتھ پکڑیں اور انہیں سوراخ نہ کرنے دیں ۔ اگر وہ ایسا نہیں کریں گے تو تمام لوگ غرقاب ہو جائیں گے اور ان میں سے کوئی بھی زندہ نہ بچے گا ۔

اس معاملے میں مسلمانوں پر بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے ۔ وہ اس ملک کے معزز شہری ہیں ۔ ملک کی نیک نامی میں ان کی نیک نامی ہے اور اس پر بدنامی کاداغ لگتا ہے تو اس میں ان کی بھی رسوائی ہے۔ ملک میں فتنہ و فساد پھیلانےسےفرقہ پرستی کو فروغ ملتا ہے اور مختلف گروہوں کے درمیان کش مکش برپا ہوتی ہے تو اس کا سب سے زیادہ شکار وہ خود ہوتے ہیں ۔ اس سے بڑھ کر اہم بات یہ ہے کہ وہ اللہ تعالی کی جانب سے ایک ابدی پیغام کے امین ہیں ۔ وہ جس دین کے علم بردار ہیں وہ تمام انسانوں کے لئے ہے ۔ قرآن کہتا ہے کہ تمام انسان ابتدا میں ایک امت تھے ، بعد میں ان میں اختلافات پیدا ہو گئے اور مختلف گروہ بندیاں وجود میں آگئیں ۔ وہ کہتا ہے کہ تمام انسان ایک ماں باپ کی اولاد ہیں ، اس لئے ان کے درمیان رنگ ، نسل ،ذات پات ، علاقہ ، کسی بنیاد پر بھی تفریق روا نہیں ۔ وہ تمام انسانوں کو بھائی بھائی قرار دیتا ہے۔ اس کی تعلیم یہ ہے کہ دوسرے مذاہب کے ماننے والوں سے بھی خوش گوار انسانی اور سماجی تعلقات رکھے جائیں اور ان کے ساتھ عدل و انصاف کا معاملہ کیا جائے ۔

ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دینے اور فرقہ واریت کے ازالہ کے لئے مختلف پہلوئوں میں کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ لازم ہے کہ ملکی تاریخ کو مسخ کرنےکی کو ششوں کی سرکوبی کی جائے ۔ نصابی کتابوں میں مسلم حکم رانوں کے خلاف جو جھوٹے واقعات منسوب کئے گئے ہیں انہیں خارج کیا جائے ۔ مسلم دہشت گردی کا ہوّا کھڑا کرنے کی جو مذموم کوشش کی جارہی ہے اس پر بند لگایا جائے اور حقیقی مجرموں کو پابند سلاسل کیا جائے ۔ مختلف مذاہب اور فرقوں کی سرکردہ شخصیاتکے ساتھ مل کرمشترکہ فورم تشکیل دیے جاییں ، شہر شہر قریہ قریہ ایسی امن کمیٹیاں بنایی جاییںجن میں مختلف مذاہب اور فرقوں کی نمائندگی ہو۔ ان افراد اور پارٹیوں کی مذمت کی جائے اور ان کی مذموم کارروائیوں کو طشت ازبام کیا جائےجو اشتعال انگریز بیانات اور بھڑکانے والی تقریروں کے ذریعے ملک کی پر امن فضا کو پراگندہ کرتے ہیں ۔ میڈیا کے ان چینلوں اور ان کے زہریلے اینکروں کا بائیکاٹ کیا جائے جو مختلف فرقوں اور گروہوں کو ایک دوسرے سے بدگمان کرنے کے لئے جھوٹی خبریں نشر کرتے ہیں ۔ خلاصہ یہ کہ ہرایسی کارروائی پر قدغن لگانے کی ضرورت ہے جس سے فرقہ واریت کو بڑھاوا ملتا ہو اور امن و امان غارت ہوتا ہو۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi miras
2 comments
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
پروین شاکر:خوشبو والی شاعرہ – اشفاق احمد ورک
اگلی پوسٹ
مذبوحی – فیصل ہاشمی

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

2 comments

انتظار حسین کی کالم نگاری - ڈاکٹرابرار احمد - Adbi Miras دسمبر 14, 2020 - 7:58 شام

[…] متفرقات […]

Reply
ڈاکٹر حنیف ترین کی یاد میں : اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا - سہیل انجم - Adbi Miras دسمبر 16, 2020 - 6:47 شام

[…] متفرقات […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں