Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
اسلامیات

انسداد عصمت دری کی اسلامی تدابیر – حفظ الرحمن قاسمی

by adbimiras نومبر 13, 2020
by adbimiras نومبر 13, 2020 3 comments

جدید علم سماجیات میں انسانوں کو Social Animal (سماجی حیوان) کہا جاتا ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ انسان در حقیقت ایک حیوان ہے،اور جانوروں سے صرف اس معنی کر ممتاز ہے کہ یہ فطری طور پر سماجی زندگی گذارنے کا خوگر ہے۔ انسان کی اس تعبیر کا مفہوم اوراس کی حقیقت کیا ہے، اس سے قطع نظر ہم صرف یہ جانتے ہیں کہ علم سماجیات نے انسان کو تعبیری طور پر ایک جانور تسلیم کیا ہے۔ اس کے برخلاف انسان کی اسلامی تعبیر ’اشرف المخلوقات‘ ہے۔ اس تعبیر کے فرق سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں رہتا کہ اسلام کی نگاہ میں انسان کتنا مکرم اور عظیم ہے۔

یہ فطری قانون ہے کہ جو چیز جس درجہ قابل قدر ہوتی ہے، اس کی بقا اور تحفظ کا اہتمام بھی اتنا ہی کیا جاتا ہے، چنانچہ اسلام نے بھی انسان کی جان ، مال اور آبرو کے تحفظ کی خاطر موثر اور مستحکم اصول بنائے ہیں۔ جان کی حفاظت کے لئے قرآن نے قصاص کا اصول پیش کیا ہے (بقرہ: ۱۷۹)جس کے انطباق سے جان کی حفاظت یقینی ہو جاتی ہے۔ مال کی حفاظت کے لئے قرآنی اصول قطع ید ہے (المائدہ: ۳۹) اور جن ممالک میں یہ اصول آئین کا حصہ ہے وہاں چوری کے واقعات بہت کم پیش آتے ہیں۔ انسان کی عزت و آبرو اسلام کی نگاہ میں سب سے اہم ہے اس لئے اسلام نے اس کے تحفظ کے لئے کئی  موثر اصول بنائے اور حفاظتی تدابیر پیش کیں۔ اگر ان اصول و تدابیر کو انسان عملی زندگی میں لے آئے تو اس کی عزت و آبرو پر کوئی آنچ نہیں آسکتی۔

عصمت دری کے حالیہ افسوسناک واقعہ کے پیش آنے کے بعد پوری قوم حکومت سے مطالبہ کر رہی ہے کہ مجرمین کو سزائے موت دی جائے۔ لیکن اگر اس فعل شنیع کی پاداش میں اسلام کے ذریعہ تجویز کردہ سزا کو قانونی حیثیت دے دی جاتی تو شاید آج مریم کی بیٹیاں اپنی آبرو کی تحفظ کے لئے انڈیا گیٹ اور پارلیمنٹ کے چکر نہ کاٹتیں۔ اسلام کی نگاہ میں عورتوں کی عصمت اس قدر پیاری ہے کہ وہ نہ صرف یہ کہ عصمت دری پر حد جاری کرتا ہے(زانی اگرشادہ شدہ ہو تو رجم، ورنہ سو کوڑے)، بلکہ تہمت زنا کو بھی ایک مجرمانہ فعل(Criminal Act) گردانتے ہوئے حد قذف (اسی کوڑے) پیش کرتا ہے۔

یہ حدود اس قدر پختہ اور مستحکم ہیں کہ گناہ کے ثبوت کے بعد ہر حال میں جاری کی جائیں گے۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا : ’اپنے اور بیگانے سب کے بارے میں حدوداللہ کو قائم کرو۔ اور اللہ کے معاملے میں ملامت کرنے والے کی ملامت تمھیں دامنگیر نہ ہو۔‘ ( مشکوۃ المصابیح) واضح رہے کہ اس سلسلے میں کسی کی سفارش بھی قابل قبول نہ ہوگی۔ اگر ان حدود کے اجرا کی راہ میں کسی کی سفارش آڑے آتی ہے تو ایسے شخص کے بارے میں نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ ’اس نے اللہ کی مخالفت کی اور جو شخص جانتے ہوئے باطل کے بارے میں جھگڑا کرے گا وہ ہمیشہ اللہ کے غضب میں رہے گا۔‘  حدیث پاک میں جو شدید لہجہ اور پھر سفارش کی سلسلے میں جو وعید پیش کی گئی ہے اس سے معلوم ہوتاہے کہ اسلام عصمت دری کے جرم کو قابل معافی نہیں گردانتا ہے۔  ( یہ بھی پڑھیں تعلیم و تعلم میں اخلاقیات(احیاء العلوم الدین کے حوالے سے)- ڈاکٹر محمد تحسین زماں)

یہاں یہ بات بھی قابل لحاظ ہے کہ دور حاضر کی عام ملحدانہ ذہنیت کے بر عکس اسلام نے زنا بالرضا کو بھی قابل مواخذہ جرم قرار دیا ہے۔ چنانچہ اگر دونوں کی رضامندی کے ساتھ اس فعل کا ارتکاب کیا جائے تو دونوں پر حد جاری کی جائے گی۔ اس لئے کہ ایسی صورت میں دونوں نے مل کر ایک ایسے اخلاقی نظام کو توڑا ہے جوعائلی نظام کے بقا اور فتنہ کے سد باب کے لئے ضروری تھا۔ مزید یہ کہ زنا بالرضا بھی جبری عصمت دری کی راہ ہموار کرتا ہے۔

بہر کیف ان سزاؤں کو آئینی حیثیت دینے کے ساتھ ساتھ اسلام نے عزت و عصمت کی حفاظت کے لئے کچھ تدابیر بھی بتائیں ہیں۔ مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ آج پوری قوم اس وبا سے پریشان ہے، لیکن اس سے بچنے کی جو فطری تدابیر ہیں ان کی طرف کسی کی نگاہ نہیں جاتی۔تاہم اہل نظر اس بات کا انکار نہیں کرسکتے کہ اگر ان تدابیر کو اپنا یا جائے تو معاشرہ اس ناسور سے پاک ہو سکتا ہے۔ سطور ذیل میں مختصراً ان حفاظتی تدابیر کو پیش کیا جاتا ہے۔

زناکاری ایک سنگین جرم: عصمت و عفت کی حفاظت کے لئے ضروری ہے کہ سب سے پہلے اس کوتاراج کرنے والے عمل یعنی زنا کی شناعت و قباحت کو سمجھا جائے۔ اس لئے قرآن کریم نے اس کی سنگینی کوبیان کیا کہ زنا ایک برا عمل ہے۔ پھر برائیوں سے احتراز کرنے کے لئے متعدد آیتوں میں ارشاد فرمایا گیا۔ قرآن نے زنا کی قباحت اور سنگینی کو بیان کرنے لئے’فاحشۃ‘کا لفظ استعمال کیا ہے جس کے معنی ’حد سے آگے بڑھنا‘ ہیں ، تو اب زنا کا مطلب ہوگا اللہ کے قائم کردہ حدود کو پار کرنا۔ اور ہر انسان جانتا ہے کہ حدود کو پار کر کے کسی ممنوعہ علاقہ میں گھس جانا سماج میںکتنا بڑا جرم تصور کیا جاتا ہے۔ اسی لئے اللہ نے اپنے حدود کا احترام کرنے والوں کو جنت کی خوشخبری دی ہے، جب کہ حدود سے تعدی کرنے والوں کو جہنم اور رسوا کن عذاب کی وعید سنائی ہے۔ ( نساء: ۱۴، ۱۵)اسی طرح مختلف احادیث میں نبی کریم ﷺنے زنا کی سنگینی کو بیان کرتے ہوئے کہیں اس کووبائی امراض کا باعث بتایا (ابن  ماجہ)، کہیں قحط سالی کا سبب بتایا (مشکوۃ)، کہیں افلاس کو مستلزم قرار دیا (بیہقی)۔ اس کے علاوہ مختلف قسم کے عذاب کی وعید بیان کی۔

خلاصہ یہ کہ انسداد زنا اور عصمت دری کے لئے قرآن و حدیث نے سب سے پہلی تدبیر کے طور پر اس کی سنگینی اور شناعت کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا اور آخرت میں اس سے مرتب ہونے والے نتائج کو بھی واضح کیا اور لوگوں کو اس کے دواعی و اسباب کے قریب بھی پھٹکنے سے خبر دار کیا، چہ جائیکہ اس کا ارتکاب کیا جائے۔ ( الاسراء: ۳۳)

بے محابا اختلاط سے احتراز: کسی چیز کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے ضروری ہے کہ اس کے اسباب و عوامل پر غور کیا جائے اور ان اسباب کو ختم کرنے کی کوشش کی جائے۔اس لئے کہ اگرتنے کو کاٹنے پر اکتفا کرتے ہوئے جڑ کو چھوڑ دیا جائے تو دیر سویر اس کی کونپلیں زندگی کے آثار پاکر دوبارہ تناوردرخت کی شکل اختیار کر لیتی ہیں۔ اس لئے جب اسلام نے دیکھا کہ عورتوں اور مردوں کا بے محابا اختلاط (Free Intimation)اور تنہائی میں ملنا اکثر و بیشتر نا جائز تعلقات کی راہ ہموار کرتا ہے، تو اس نے عورتوں کی عصمت کی حفاظت کے لئے اختلاط مرد و زن کو ممنوع قرار دیا۔ تجربہ ہے کہ جب تک دونوں جنس آزادانہ طور پر ایک دوسرے کے قریب نہ ہو جائیں، اس وقت تک معاصی میں مبتلا ہونے کے امکانات پیدا نہیں ہوتے۔ چنانچہ بہت سی احادیث میں نبی کریم ﷺ کی پاک زبان سے اللہ نے اس کی ممانعت کو بیان فرمایا ہے۔ حضرت عقبہ بن عامرؓ سے مروی ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا ’غیر محرم عورت پر داخل ہونے سے بچو۔‘ (بخاری و مسلم) یہی نہیں بلکہ اسلام نے دیوروں کے ساتھ بھی تنہائی میں ملنے اور بے تکلف ہونے سے منع کیا ہے۔ نبی کریمﷺسے کسی نے شوہر کے رشتہ داروں سے اختلاط کے متعلق پوچھا، تو آپ ﷺ نے فرمایا کے یہ رشتہ دار تو موت ہیں۔ (مشکوۃ) مطلب یہ ہے کہ عورتوں کو اپنے ان سسرالی رشتہ داروں سے جن کے ساتھ عام طور رشتہ کی نوعیت بے تکلفانہ ہوتی ہے، ایسے ہی ڈرنا چاہیے جیسا کہ موت سے ڈر لگتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے ان سے فتنہ کے وقوع کا امکان زیادہ ہوتا ہے، کیونکہ ان کا خلوت میں پہونچنا اور ملنا سماج میں معیوب نہیں سمجھا جاتا۔ چنانچہ اس حکم پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ایسے دلدوز واقعات سامنے آتے ہیں جن میں نہ صرف رشتہ اخوت کا تقدس پامال ہوتا ہے، بلکہ معاملہ خون خرابہ تک آجا تا ہے۔ اس لئے اسلام نے اس کو ممنوع قرار دیا۔

غض بصر:         آنکھیں دل کا دروازہ ہیں۔ جب انسان کسی چیز کو دیکھتا ہے، تو اس کی خصوصیات آنکھوں کے راستے اس کے دل کے نہاں خانوں میں پیوست ہو جاتی ہیں۔ پھر اگر اس چیز میں اس کے لئے پسندیدگی کا سامان بھی ہو تو اس کے حصول پر دل اسے مجبور کرتا ہے۔ اس لئے عصمت نسواں کے تحفظ کے لئے اسلام نے غیر محرم پر نظر کرنے سے منع کیا۔ ( نور: ۳۱)اگر کسی پر اتفاقیہ نظر پڑ جائے تو اسلامی قاعدہ یہ ہے کہ فورا ہٹا لی جائے، اس پر نظر جما نا یا دوبارہ بالارادہ دیکھنا جائز نہیں۔ (ترمذی شریف)

اسی طرح عورتوں کو بھی تاکید کی گئی کہ وہ غیر محرم مردوں کی طرف نظر نہ کریں۔( نور: ۳۲) اس سے نہ صرف یہ کہ خود ان کے دل میں وسوسہ پیدا ہو سکتا ہے؛ بلکہ اگر کوئی مرد کسی عورت کو اپنی طرف دیکھتا ہوا محسوس کرلے تو اس میں فطری طور پربرائی کا ارادہ جنم لیتا ہے اور وہ اس سے قربت کی جرات کرنے لگتا ہے۔ اس سلسلے میں تیسری چیز یہ کہی گئی کہ عورتوں کو اپنے بدن کو چادرسے ڈھانک لینا چاہیے۔( احزاب: ۵۹) اس لئے کہ اگر دو عورتیں ایک جگہ ہوں، ان میں سے ایک مہذب لباس میں ملبوس ہو، جبکہ دوسری نیم عریاں اپنے جسم کی نمائش کر رہی ہو، تو عام طور پر دیکھنے والے کے دل میں بد خیالی دوسری عورت کے تعلق سے ہوگی، جبکہ پہلی عورت کے تعلق سے اس کے دل میں عزت پیدا ہوتی ہے اس کا دل اس کوبد خیالی سے روکتا ہے۔

مہذب لباس:لباس کے کئی مقاصد ہیں، جیسے بدن کا چھپانا، موسم کی تلخیوں سے حفاظت اور زینت۔ لیکن ان میں سب سے پہلا مقصد ستر عورت ہے۔ (اعراف: ۲۷)  اور اسی لباس سے یہ مقصد حاصل ہو سکتا ہے جو نہ تو اتنا باریک ہوکہ جسم پورے طور پر نظر آئے اور نہ ہی اتنا تنگ کہ نشیب و فراز نمایاں ہو۔ لباس کے اعتبار سے انسان کی اصل ترقی یہی تھی، اس لئے اسلام نے اس کو لازم کر دیا۔ اس لئے کہ اس کے علاوہ کسی اور لباس کو اپنانا تنزلی کی جانب واپس لوٹنے کے مترادف ہوتا۔ دوسری بات یہ کہ ایسا لباس جو جسم کے خاص حصوں کو نمایاں کرے وہ دیکھنے والوں کے دلوں میں برے خیالات پیدا کرتے ہیں اور نتیجتا اس سے عزت خطرہ میں آجاتی ہے۔ اس لئے اسلام نے مرد و عورت دونوں کے لئے لباس کا ایک خاص معیار متعین کیا، تاکہ لباس کے تمام مقاصد حاصل ہوں۔

استیذان: ذاتیات (Privacy ) ہر انسان کا پیدائشی حق ہے، کسی کو یہ اختیار نہیں کہ کسی کی ذاتی زندگی میں خلل انداز ہو۔ اس لئے اسلام نے معاشرتی زندگی کا ایک قاعدہ یہ بیان کیا کہ کسی کے گھر میں داخل ہونے سے پہلے اجازت لے لینی چاہیے۔ (نور: ۲۸)اس لئے کہ انسان کا گھر اپنا ہوتا ہے، اور اپنے گھر میں انسان کس حالت میں ہو، کسی کو پتہ نہیں۔ چانچہ اگر کوئی شخص کسی کے گھر میں بلا اجازت چلا جائے اور گھر کی عورتیں مکمل پردے میں نہ ہو ں تو اس سے معاشرتی نظام بگڑ جاتا ہے۔واضح رہے کہ یہ حکم صرف دوسرے لوگوں ہی کے لئے نہیں؛ بلکہ اگر پورا کنبہ مشترکہ طور پر ایک ساتھ رہتا ہو، تو اس حالت میں بھی گھر کے لوگوں کو یہ حکم ہے کہ داخل ہونے سے پہلے سلام کریں، تاکہ اندر کی عورتیں ہوشیار ہو جائیں، یہاں تک کہ گھر میں رہنے والے بچے جب بلوغ کو پہونچ جائیں اور ان میں صنفی احساس بیدار ہونے لگے تو انھیں بھی سلام کرنا اور اجازت لینا ضروری ہو جاتا ہے۔

تبرج جاہلیہ سے اجتناب:عورتوں کے لئے بہتر یہ ہے کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں اور بلا ضرورت باہر نہ نکلیں۔ اور اگر کسی ضرورت کی وجہ سے نکلنا بھی ہو توزیب و زینت کر کے نہ نکلیں۔ (سورہ احزاب: ۳۳) زمانہ جاہلیت میں عورتوں کی عادت تھی کہ وہ گھروں میں کم اور باہر زیادہ ہوتی تھیں اور وہ بھی پورے زیب و زینت کے ساتھ، اس لئے کہ ان کے میں عزت و عفت کی کوئی وقعت نہ ہوتی تھی، اس کو قرآن نے تبرج جاہلیہ سے تعبیر کیا ہے۔ لیکن یہ چیزباعزت اور شرفا کی عورتوں کے لئے مناسب نہ تھی۔ اس لئے اسلام نے انھیں گھروں میں رہنے کا حکم دیا۔ لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ اسلام نے انھیں گھروں میں قید کر کے رکھ دیا ہے اور تعلیم و تربیت اور ترقی کے سارے دروازے ان کے لئے بند کر دئے۔ بلکہ بوقت ضرورت انھیں گھروں سے نکلنے اجازت ہے، البتہ یہ ضرور کہا گیا ہے کہ نکلتے وقت بنائو سنگار کا اہتمام نہ کیا جائے، کیونکہ اس سے کشش پیدا ہوتی ہے اور وہ ہوس زدہ لوگوں کا شکار ہو جاتی ہیں۔

یہ ہیں وہ تدابیر جو اسلام نے صنف نازک کی عصمت کے تحفظ کے لئے پیش کی ہیں۔ لیکن افسوس کہ آزادی نسواں کا راگ الاپنے والے عناصرنے ان بیش بہا اصولوںکو عورتوں کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ کا ذریعہ قرار دیا اور پھر اس کا جو لازمی نتیجہ ظاہر ہوناتھا وہ ہو رہا ہے۔حوا کی بیٹیاں اپنا سب کچھ کھو دینے کے بعدکف افسوس مل رہی ہیں اوراس پر میڈیا اور نیتا اپنی سیاسی روٹی سینک رہے ہیں۔ اسلام نے زانیوں کے لئے جو سزا تجویز کی ہے، اس کو بھی مغربی مفکرین نے ظالمانہ قرار دیا۔ لیکن جب معاشرہ میںان فتنہ انگیز عناصر کی تباہ کاریاں سر سے اوپر چڑھ جاتی ہیں توزبان خلق سے یہی صدا آتی ہے کہ ایسے مجرموں کو سزائے موت دی جائے۔ اس سے یہ نظریہ اور بھی محقق ہو جاتا ہے کہ اسلام اور اسلامی اصول فطری ہیں۔ دنیا اس سے چاہے جتنی دور چلی جائے، ایک دن چار و ناچار اسے اپنی فطرت پر لوٹنا ہی پڑتا ہے۔اس لئے آج یہ بات پورے وثوق کے ساتھ کہی جا سکتی ہے کہ دنیا کے پاس ناموس نسواں کے تحفظ کا کوئی سامان نہیں ہے، اگر عزت کی حفاظت درکار ہے تو اسے اسلامی تدابیر کو اپنانا ہی پڑے گا۔

 

 

حفظ الرحمن قاسمی

مرکز المعارف، دہلی

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

 

ادبی میراثاسلامیاتعصمت دری
3 comments
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
’’مرکز کا دل اورحاشیے کا درد‘‘ – پروفیسر غضنفر علی
اگلی پوسٹ
مجید حسن اور اخبار’مدینہ‘ بجنور – ڈاکٹر ساجد ذکی فہمی

یہ بھی پڑھیں

قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!...

اپریل 11, 2026

قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف...

جون 16, 2024

احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل...

اپریل 7, 2024

رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و...

مارچ 31, 2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد...

ستمبر 23, 2023

حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

جون 27, 2023

پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر...

جون 27, 2023

روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد...

اپریل 15, 2023

تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

اپریل 11, 2023

زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

اپریل 11, 2023

3 comments

اسلامی ادب اور اسلامو فوبیا - ڈاکٹر عزیز احمد خان - Adbi Miras نومبر 26, 2020 - 7:43 شام

[…] اسلامیات […]

Reply
ہندوستانی مسلمان اور سائنسی علوم - پروفیسر اخترالواسع - Adbi Miras دسمبر 1, 2020 - 5:34 صبح

[…] اسلامیات […]

Reply
فرقہ پرستی اور اس کا تدارک - ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی - Adbi Miras دسمبر 13, 2020 - 6:14 شام

[…] اسلامیات […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں