Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
گوشہ خواتین و اطفال

کبھی تو رنگ مِرے ہاتھ کاحنائی ہو – سفینہ عرفات فاطمہ

by adbimiras جنوری 2, 2021
by adbimiras جنوری 2, 2021 0 comment

ایک نیم تاریک بے ترتیب سا کمرہ‘شوہر کی وفات سے نڈھال ایک عمر رسیدہ خاتون‘اس کمرے کی ہرشئے پراداسی نے سایہ کر رکھاتھا‘ ایک اچھاخاصہ روشن دن‘اس کمرے کی دہلیز تک آتے آتے کس قدر بوجھل پن کا شکارہوگیاتھا۔ تعزیت کو پہنچنے والی خواتین سے وہ بہت ہی تحمل سے مل رہی تھیں‘پھروہ یوں گویا ہوئیں:”انہیں (شوہرکو) شوگر تھی‘اور بچیوں کی شادی کی فکر بھی“اس بات پر تیس سے بتیس سال کی ان کی چار لڑکیاں خودکو کچن کے کونوں کھدروں میں چھپانے کی ناکام کوشش کرنے لگیں۔قدرے پستہ قد اورفربہ وہ چار بہنیں ایک دوسرے کو یوں دیکھنے لگیں گویا ان کا وجود ان کے والد کی عدم موجودگی اور ان کی ماں کے لہجے میں اترآئی افسردگی کاسبب ہو۔ ان لڑکیوں کا ایک ہی بھائی ہے جو خود بھی شادی کے قابل ہے لیکن وہ اپنی بہنوں کی شادی کے لیے محنت مشقت میں جٹاہوا ہے‘ وہ لڑکے والوں کے مطالبات پورے کرنے کے لیے بھی تیار ہے۔لیکن وہ اپنی بہنوں کو لڑکے والوں کے لیے قابل ِ قبول کس طرح بنائے؟”ویری فیئر‘ درازقد‘ سلم‘بیس بائیس سال کی پروفیشنل ڈگری کی حامل لڑکی“ کی جنہیں تلاش ہو‘وہ بھلاان لڑکیوں کا انتخاب کیوں کریں؟
شہرحیدرآباد کے ایک اردو روزنامہ کے ایک صفحہ پرلڑکوں کے لیے شائع شدہ 94ضرورت رشتہ کے اشتہارات کا جائزہ لیاگیا۔
84 فیصد اشتہارات میں ویری ویری فیئر‘ویری فیئر‘ فیئر‘خوبصورت‘سلم‘درازقد لڑکی کا مطالبہ کیاگیا تھا‘ محض 15 اشتہارات ایسے تھے جن میں فیئرکلر یا خوبصورتی کا مطالبہ نہیں تھا‘اس کی بجائے پروفیشنل اور اعلی تعلیم کا مطالبہ کیاگیاتھا ‘محض ایک اشتہار ایساپایاگیا جس میں خوب سیرت اور قبول صورت لڑکی کا ذکر کیا گیا تھا۔ ضرورت رشتہ کے اشتہارات کے تجزیہ سے اس بات کا بھی علم ہوا کہ لڑکے والے پروفیشنل ڈگری کی حامل لڑکیوں کوترجیح دینے لگے ہیں‘ایسے اشتہارجن میں No Demands لکھاتھا انہوں نے پروفیشنل لڑکی کا مطالبہ کیاتھا۔
بعض اشتہارات میں بطورخاص یہ درج ہوتا ہے کہ’سید‘لڑکی نہیں چاہیے‘اوربعض سرپرست لکھتے ہیں کہ فاتحہ درود والے ہی ربط پیدا کریں‘اورکچھ یوں درج کرتے ہیں کہ فاتحہ درود والے زحمت نہ کریں۔ آج کل شرک وبدعات سے پاک دیندارلڑکیوں کا مطالبہ بھی بڑھ گیا ہے لیکن ایسی دینداری جو ویری ویری فیئر‘سلم اورشارپ فیچرس والی نہ ہو کسی کام کی نہیں۔
کئی خاندان ایسے ہیں جہاں لڑکیوں کی عمر تیس برس سے تجاوز کرچکی ہے اوران کے نکاح کی کوئی صورت بنتی ہوئی نظرنہیں آتی۔کچھ سرپرست سمجھوتہ بھی کرلیتے ہیں‘بڑی لڑکی کو مناسب رشتہ نہ ملے اور لڑکے والے چھوٹی لڑکی کو پسند کرلیں تو بڑی کی بجائے چھوٹی لڑکی کی شادی کردیتے ہیں‘حسینی علم کی صائمہ(نام تبدیل) بن بیاہی رہ گئیں اور ان کی چھوٹی بہن کی شادی ہوگئی اوروہ دو بچوں کی ماں بن گئیں۔

35سالہ عائشہ (نام تبدیل)کے چہرے پر ایک نقص کے سبب ان کی ابھی تک شادی نہیں ہو پائی اور ان سے پانچ سالہ چھوٹی بہن کی آٹھ سال قبل شادی ہوگئی اور وہ چاربچوں کی ماں ہے۔ایک سال قبل اس کے چھوٹے بھائی کی بھی شادی کردی گئی۔
38 سالہ مریم(نام تبدیل) اپنی دونوں چھوٹی بہنوں کو سسرال وداع کرکے اپنی ضعیف ماں کے ساتھ تنہاء رہ رہی ہیں۔ان سے چھوٹی بہن کے نین نقش بہت اچھے ہیں۔اورسب سے چھوٹی بہن کا رنگ بہت فیئرہے۔عام شکل و صورت کی مریم کے لیے مناسب رشتہ نہیں مل رہا تھا اورچھوٹی بہنوں کو ان کے رنگ روپ کے سبب رشتوں کی کمی نہیں تھی۔لہٰذا دونوں بہنوں کی شادی کردی گئی۔اس دوران مریم کے والد بھی گزر گئے۔وہ ایک عرصہ تک اسکول میں ملازمت کرتی رہیں‘اورگھرکاخرچ برداشت کرتی رہیں۔ان کی شادی شدہ کزنزانہیں ”باجی“ کہہ کر ہر وقت یہ احساس دلایاکرتی ہیں کہ وہ ان سے عمر میں بڑی ہیں اور اب تک بن بیاہی بیٹھی ہیں۔ مریم کی بڑھتی عمر اور معمولی فیچرس کو پیش نظررکھ کر لوگ ان کے لیے عقد ِثانی کے رشتے لے آتے ہیں‘ جنہیں وہ ٹھکرادیتی ہیں۔ مریم کاکوئی بھائی نہیں ہے۔کبھی انہیں معاشی تنگدستی کاسامنا رہا کرتا تھا‘ اب یہ مسئلہ بھی نہیں ہے۔شادی کے معاملے میں وہ کوئی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتیں۔ ا نہیں اپنے آئیڈیل کی تلاش ہے۔بظاہربے فکر اوربولڈ دکھائی دینے والی مریم کہتی ہیں:”من کے اندر کی بات کوئی نہیں سمجھ سکتا‘ جب میری عمرچوبیس پچیس سال تھی تو میرے لیے کوئی ڈھنگ کارشتہ نہیں آیا‘ میری بہنوں کوکئی رشتہ آیاکرتے تھے‘مجھے اگر مناسب رشتہ مل جاتا تو کیا میں تب بھی انکارکرتی؟ پھر باباگزرگئے‘گھر کی ذمہ داری مجھ پر آگئی‘ بہنیں سسرال کی ہوگئیں‘ وقت تیزی سے بھاگتا رہا۔آج خاندان والے کہتے ہیں‘ چالیس کی ہوگئی‘ ابھی تک شادی نہیں کی‘اب اس عمر میں جو بھی رشتہ آئے‘ غنیمت ہے‘لیکن اس لڑکی کا دماغ تو ساتویں آسمان پر ہے۔“

معین باغ کی 37 سالہ تحسین(نام تبدیل) گندمی رنگت اورمعمولی فیچرس کی حامل تھیں اور ان کی تینوں بہنیں فیئراوردبلی پتلی۔تینوں کی شادی مناسب وقت پرہوگئی اورپچھلے کئی برسوں سے تحسین کومناسب رشتہ نہیں مل پایا۔گوری رنگت کی ڈیمانڈ کودیکھتے ہوئے انہوں نے کوئی فیئرنیس کریم اپنے چہرے پرلگالی‘ رنگت نکھرنے کی بجائے ان کا چہرہ ہی خراب ہوگیا اورگندمی رنگت سیاہی مائل ہوگئی۔پورے خاندان نے لعنت ملامت کی کہ کیوں فیئرنیس کریم لگائی‘بزرگ خواتین نے کہا کہ ابٹن لگاتیں‘کریم لگاکرچہرے کو اورکیوں بگاڑلیا؟یوں فیئرنیس کریم سے تحسین کا مسئلہ توحل نہیں ہوا‘ہاں طنز اورطعنوں کے ساتھ ساتھ ذہنی اذیت میں اضافہ ضرور ہوا ہے۔

خلوت کی 22 سالہ تبسم (نام تبدیل)کا رشتہ بڑی آسانی سے ہوگیا‘وہ درازقد ہونے کے ساتھ ساتھ گوری اور دبلی پتلی بھی ہے۔لیکن اس کی 28 سالہ بہن تسنیم (نام تبدیل)کا رنگ صاف توہے لیکن وہ کافی پستہ قد اور کچھ فربہ بھی ہے۔تبسم اپنے رنگ روپ اور دراز قد پراتراتی پھرتی ہے۔جب سے تبسم کی منگنی ہوئی ہے‘تسنیم کے لیے مشکلات اور بھی بڑھ گئی ہیں۔ ارکان خاندان کا تکلیف دہ رویہ‘ماں کے طعنے اور لوگوں کے چبھتے ہوئے سوالوں نے اسے بدمزاج بنادیا ہے۔کچھ احساس کمتری اورمحرومی کادخل بھی ہے کہ ہر دوسرے دن اس کی ماں یابہن سے بحث ہوجایاکرتی ہے۔اب تو وہ اپنے ”ہونے“ پر ہی ملامت کرنے لگی ہے کہ بچپن ہی میں مار ڈالتے‘زندہ کیوں رکھا؟( یہ بھی پڑھیں عصر حاضر کے چند اہم سماجی مسائل اور اسلام -ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی )

شادی میں تاخیرکامسئلہ محض صائمہ‘عائشہ‘مریم‘ تحسین یاتسنیم کا نہیں ہے‘اس فہرست میں سینکڑوں بلکہ ہزاروں ایسی لڑکیوں کے نام جڑسکتے ہیں‘ جن کی عمر تیس برس سے زیادہ ہوچکی ہے یا تیس برس کے قریب پہنچ چکی ہے۔کہیں کوئی مناسب رشتہ نہیں ملتا‘ کہیں جہیز کی طویل فہرست کا تقاضہ پورا نہ کرسکنے کی مجبوری ہے۔ کہیں پستہ قد نے تو کہیں سانولی رنگت نے توکہیں روز بہ روز فربہ ہوتے جسم نے قیامت ڈھادی ہے۔

لڑکیوں کا وزن بڑھنے لگے تو مائیں اپنی بیٹیوں کو معمول کا کھانا کھاتا دیکھ کر بھی کڑھنے لگتی ہیں۔اور پڑوس کی دبلی پتلی کسی لڑکی کے حوالے سے طعنے دے کر جیناحرام کردیتی ہیں۔

لڑکیوں کی بڑھتی عمر اورمناسب رشتہ کا نہ مل پانا والدین کے لیے ایک بہت بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔ اور ایسی لڑکیاں جو نہ توخوش شکل ہیں‘نہ دراز قد‘نہ سِلم نہ ہی پروفیشنل ڈگری کی حامل‘ان کا وجود اس بازارمیں کوئی ’یوایس پی‘نہ رکھنے کے سبب ایک بوجھ کے سوا کچھ نہیں۔
یہی احسن ہے کہ لڑکے لڑکیوں کا مناسب عمر میں نکاح ہوجائے۔لیکن ترجیحات‘مطالبات اور معیارات کاکوہ گراں انتہائی سہل طریقے سے قائم ہونے والے اس تعلق میں حائل ہے۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
کلیم عاجز کے شخصی مرثیے- ڈاکٹر سلمان فیصل
اگلی پوسٹ
آبروئے ادب:شمس الرحمن فاروقی کی یاد – ڈاکٹر عمیر منظر

یہ بھی پڑھیں

تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –...

جنوری 10, 2026

ہندوستانی معاشرے میں دین کے نام پر خواتین...

جنوری 3, 2026

بچوں کو تعطیلات میں مشغول رکھنے اور شخصیت...

جولائی 9, 2024

ہندوستان کی تاریخ کا ایک اہم کردار’بیگم سمرو‘...

دسمبر 16, 2023

پروین شاکر کی شاعری میں تانیثی آواز اور...

دسمبر 5, 2023

بھارت میں ماحولیاتی تبدیلی: بحران کے” "تخفیف میں...

اکتوبر 20, 2023

چلو جنگل سے باتیں کرتے ہیں !! –...

جولائی 2, 2023

عالمی یوم خواتین اور خواتین کی قدر شناسی...

مارچ 7, 2023

مسلمانوں میں عورتوں کی تعلیم کا آغاز- حدیثہ...

جنوری 21, 2023

قومی یومِ اطفال اور قوم کے بچے – علی...

نومبر 15, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں