Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
افسانہ

تو دیکھ کہ کیا رنگ ہے – انجم قدوائی

by adbimiras جنوری 9, 2021
by adbimiras جنوری 9, 2021 0 comment

نکال لایا ہوں ایک پنجرے سے اک پرندہ
اب اسُ پر ندے کے دل سے پنجرہ نکالنا ہے
تالاب کے کنارے  پیپل کے پیڑ تلے  اس کی جڑوں پر  بیٹھ کر اس نے بانسری کی لمبی تان لی ۔۔۔شام کا  سر مئی اندھیرا بانسر ی کی  آواز کے ساتھ چمک  اٹھا ۔۔۔کچّے آنگن میں  پازیب  کی جھنجھناہٹ سی ہوئی اور پھر ایک سریلی  سی چھن چھن  میں گلابی کبوتر جیسے پاؤں تھرکنے لگے ۔۔۔بانسری کی  دھُن   گونجتی رہی اور گلابی پاؤں تھرکتے رہے ۔۔۔اور پھر مغرب کی اذان کی آواز  سناٹوں کو چیرتی ہوئی ہر طرف چھاگئی ۔۔۔بانسری کی آواز خاموش ہوگئی پیروں نے تھرکنا بند کر دیا ۔۔اور اسُ نے بڑی عقیدت سے  چنری کا روبٹہ  سر پہ پھیلا لیا ۔
"بھئی پلیز ۔۔۔۔ایسے ڈرامے مجھ سے نہیں ہونگے ۔۔۔بی پریکٹل۔۔میں  نہ اتنی خوبصورت ہوں نہ میرے پیر کبوتر جیسے ہیں ۔۔۔” سب کھلکھلا کر ہنس پڑے ۔
"یار اب اتنا بھی کیا پریکٹل ہونا ۔۔۔کہانی اچھی ہے ۔۔اس پر کام کر کے تو دیکھو ۔۔مزا آئیگا ۔۔
"کوئی اور ؟؟
"کوئی اچھّا اسکرپٹ نہیں بچا ہے ۔۔سب ہوچکے ہیں ۔۔۔کسی اور کو لینا نہیں چاہتا   پلیز  آرادھیا ۔۔۔۔
عادل  نے اسکی طرف جھک کر خوشامدی نظروں سے اسے دیکھا۔
نا بھئی ۔۔۔۔”اسنے سیڑھیوں سے اٹھ کر اپنا  جمپر پیچھے سے جھا ڑا ۔۔۔اور دور سوکھے پتوّں میں اوندھی پڑی  دو پتلے پٹوّں  کی چپل پیر سے سیدھی  کی۔پھر سر اٹھا کر بولی ۔
بہت ذیادہ  آرٹسٹک ہے ایسی دُھن جو اس بانسری میں ہے مجھ سے نہ آسکے گی ۔مجھے معاف کردو  ۔اور سنو اب شاید کوئی ڈرامہ کر بھی نہ سکوں ۔گاؤں میں دادی  کے پاس جانا ہے   پتہ نہیں کتنے دن لگ جائیں ۔
ساتھ بیٹھی سبھی لڑکیاں کھڑی ہوگئیں ۔شمشاد نے آگے بڑھ کر اسکے گلے میں باہیں  ڈالیں تو  اسے اچانک بے  تہا شہ گھٹن کا  احساس ہوا ۔
وہ نہ جانے کیوں جھنجھلا گئی ۔۔۔
"ارے ایسا کیا ہے ۔۔مر تو نہیں گئی ہوں ،،ملیں گے  پھر ۔۔۔”سویرا نے اسکی جھنجھلاہٹ صاف محسوس کر لی تھی ۔۔وہ اس کے ساتھ آگے بڑھ گئی عادل  وہیں بیٹھا اسےُ دیکھتا رہا ۔۔۔دیکھتا رہا  ۔
۔آرادھیا  جب ہوسٹل کے روم میں آئی تو کمرے میں ،پنکھا  چلا نے سے بھی گھٹن کم نہیں ہوئی  ۔ بس آس پاس گھومنے لگی  اسُ نے آگے بڑھ کر چھوٹی سی کھڑ کی کا پٹ کھول دیا ۔کھڑکی کھُلتے ہی ایک نرم ہوا کا جھونکا  کچھ دیر  کھڑکی سے لگا اس کی  طرف دیکھتا  رہا پھر کود کر اندر آگیا ۔۔۔اور ایک  نرم سی خنکی اسُ کے وجود میں بھر گئی ۔۔
جب دلوں میں دراڑ  پڑتی ہے  تو فاصلے صدیوں پر محیط ہوجاتے ہیں ۔اور ان لمحوں کو بر سوں پر پھیلتے دیکھتی رہی ۔غلط سوچا تھا اسُ نے کہ آسمان پھٹ جائے گا ،وہ دب جائے گی ،ریزہ ریزہ ہوجائے گی ۔مگر یہ سب کچھ نہ ہوا ،نہ کوئی طوفان آیا ۔۔۔نہ آسمان گرا  مگر پھر بھی وہ کسی بوجھ تلے دبی رہی ۔سمجھ میں نہیں آتا تھا وہ ذمہ دار کسے ٹہرائے عادل کو ۔۔۔۔شمشاد کو ۔۔یا حالات کو اپنے آپ کو ۔اُس کے  گلے  میں درد  ہو نے  لگتا ۔ایک ٹیس سی اٹھتی دل چاہتا کہ زور سے  عادل  کو پکارے ۔
ڈرامے سے دلچسپی عادل کی وجہ سے ہوئی تھی ۔انار کلی ڈرامہ جو کہ ہر اسٹیج پر ہزاروں  مرتبہ دہرا یا جا چکا ہے ،اس ڈرامے میں آرادھیا نے کمال ہی کر دیا ۔کالج میں ایک بار اسٹیج ہونے والا ڈرامہ کئی بار فر مائشوں سے دوسرے   کالج اور یونیورسٹی میں کر وایا گیا ۔
اکثر طلباء راستے کہیں ملتے تو اس کو "انار کلی ” کہہ کر مخاطب کرتے ۔
جب ان  سب   کی ٹیم  کودوسرے شہروں میں  بلایاجانے لگا     تو ڈرامہ کلب کو چار چاند لگ گئے ۔دوستوں کے ساتھ زندگی پَر  کی طرح  ہلکی تھی  ۔۔دوستی دریا کی روانی ہے جو آہستہ آہستہ  بہتی ہے اور لہریں  ایک دوسرے سے گلے ملتی رہتی ہیں۔۔وہ  اپنے دریا میں بے حد خوش اور مطمین تھی۔۔۔
وہ ویسے بھی جینیس تھی کلاس میں ہمیشہ پوزیشن رہی ،جب ڈرامے کی طرف رخ کیا تب بھی تعلیمی   میدان میں کچھ کمی نہیں آئی ،چار برس بعد جب   اس کالج میں آخری سال تھا  تبھی شمشاد ڈرامہ کلب میں شامل ہوئی   نکھری نکھری   گلابی سی شمشاد امیرکبیر طبقے سے تعلق رکھتی تھی اور اسی لئے ہر لڑکا اسُ کے آگے پیچھے پھر نے لگا ۔۔
قیامت تو اسُ وقت ٹوٹی جب  عادل  نے اسکو  ٹیم میں ہی نہیں  رکھّا  بلکہ اپنی ہیروین کا رول آفر کیا ۔۔اور اسی پر بس نہیں ہوا ۔۔وہ دیکھ  رہی تھی عادل کتنا دور  ہوگیا تھا ۔۔۔بات کرنے میں بیزاری آگئی تھی ۔اسُ  کا چڑ چڑا پن  سب کو نظر آرہا تھا۔وہ جیسے اپنا دامن کھینچ  کر چھڑا  رہا تھا ۔۔جیسے یہ گہری دوستی اس کے لئے گھٹن پیدا  کر نے لگی تھی ۔۔
وہ انسان ہی تو تھی ۔۔
غیر مذہب بھی ۔۔۔لوگوں کی باتیں  اسُ کے لئے ستم بن گئیں ۔۔آخری سال ختم کر کے وہ گاؤں دادی کے پاس رہنے چلی گئی ۔
پھر سناُ کہ عادل نے بیاہ کر لیا ۔۔۔کوئی اور نہیں  اسُ کی دلہن وہی  ۔۔شمشاد تھی ۔
سر پہ یتیمی  آئی تو خواب  ہاتھ چھڑا کر دور جا بیٹھے  اب تو بس یہ دھُن تھی  کہ تعلیم مکمل ہو جائے تو گھر سے غریبی کا سا یہ دور کروں ۔
اسی تگ و دو میں  کچھ چھؤٹی موٹی ملازمت بھی کی  آنکھوں میں جلنے والے  محبت کے دئے تو کب کے بجھ چکے تھے ۔
خاندانی ترکہ تو کچھ ملا نہین ماں نے اپنے زیور  نکالے  اور دونوں بہن بھائیوں  کو محرومیوں سے بچا لیا ۔ماں پنجاب  کے اچھے خاندان سے آئی تھیں   تو  زیور بھی کلو کے حساب سے ملا تھا   گزر بسر اچھّی ہونے لگی ۔  تعلیم بھی مکمل ہوگئی
اس کی  آنکھوں کے   سارے جگنو  بجھ چکُے تھے   اب تو اپنا اور بھائی  اور  ماں  کے شکم کی آگ کا سوال تھا  ۔ماں نے پڑھائی کسی طور چھوڑنے نہیں دی تھی بس یہی کرم ہوا ۔اسی لیئے آج اسیُ کالج میں وائس پرنسپل بنی بیٹھی تھی  ۔
پراُ نے دوستوں کو دیکھ کر جہاں خوشی کو احساس ہوا  ایک سنسناتا  ہوا تیر بھی دل  پر آلگا ۔ بالوں میں سفیدی نے ڈیرا جما لیا تھا ۔ایسا لگتا تھا کسی دوڑ میں حصہ لیا  ہے اور ساری طاقت اور خواہشات  اسی دوڑ  میں جھونک دیں  آگے نکل کر  ماں اور بھائی کا سہارا جو بننا تھا ۔ ( یہ بھی پڑھیں سکھ کے موسم کا قاصد- صائمہ ذوالنور )

اپنی بوڑھی بجھتی ہوئی آنکھیں ان سب پر جما کر دیکھا تو بہت تکلیف سی ہوئی ۔سب ہی بوڑھے ہوگئے تھے ۔۔بالوں کی سفیدی اپنے اپنے طریقے سےچھپا رہے تھے ، چہرے پر بشاّش مسکراہٹ دکھانے کی ناکام کوشش ۔۔۔
رضیہ ،شمشاد ِ عظمیٰ ۔سویرا ، گجو دھر (گلوّ) اور دور کھڑا  عا دل سب ہی جیسے ایک دوسرے سے نظریں چرا رہے تھے ۔ اور” کول” نظر آنے کی کوشش بھی کر رہے تھے
۔اُس نے اپنے کھچڑی ہوتے بالوں میں نادانستہ انگلیاں پھیریں ۔۔۔
کیا ہوا ہے کچھ بولو گے بھی ۔۔۔۔اُس نے رضیہ کی طرف گھور کے دیکھا ۔
کیا بتائیں  آرادھی ۔۔۔ساری عمر یوں ہی نکلتی چلی گئی ۔۔جیسے کچھ کیا ہی نہیں ۔رضیہ نے سسکی سی لی ۔
اس کی بس یہی شکایت ہے ۔۔پتہ ہے آپا ۔۔؟ شمشاد نے "آپا "کہا تو تھوڑی دیر لگی سمجھنے  میں ۔
جب یہ کالج میں نئی نئی  آئی تھی تو یہ انِ سب سے عمر میں   بڑی  تھی  ا س کو  شر مندگی  سے بچانے کے لئے ہی  ان سب نے  اپنے گروپ پ میں شامل کیا تھا اس کی خوشی کے لئے کوشاں رہتے تھے  ۔
۔شمشاد امیر گھر کی لڑکی تھی بیباک بھی تھی جلد ہی سب سے گھل مل گئی پھر اچانک جب عادل      اردھیا  سے دور ہوا  تواسُ نے اس ٹیس کو  کیسے بر داشت کیا یہ وہی جانتی تھی ۔۔۔اور اب  "آپا ” ؟  اسُ کا دل چا ہا کہ زور سے قہقہ لگا ئے ۔۔۔
شمشاد پھر بول پڑی
اس کو تو عمران کا غم کھا ئے جارہا ہے  وہ تو مزے کر رہا ہے لندن میں اور یہ آہیں بھر بھر کر سارا ہندوستان گرم کیئے جارہی ہے ۔۔سب کھل کھلا کر ہنس دئے ۔ارادھیا  نے غور سے رضیہ کو دیکھا ۔
تم کو معلوم ہے کہ عمران کی شادی کن حالات میں ہوئی ؟؟
ا س پر کتنا دباؤ تھا ۔چچا کی زمین جائیداد  فیکٹری کی اس کو کتنی شدید ضرورت تھی ؟
چار بہنیں سب اس سے بڑی ۔کون دیتا اتنی بڑی قر بانی جو عمران نے دی َ؟ تم کو تو اس کی عبادت کر نی چاہیئے ۔محبت میں  بہت  کچھ  کھو نا  پڑتا  ہے ۔۔۔بس درد کے دریا دکھائی  دیتے ہیں ۔۔کبھی غور کرو اور سوچو تم خوش نصیب ہو ۔۔ایک محبت ساری زندگی تمہارے پاس رہی ۔۔۔قریب نہ سہی ۔۔دور سہی ۔۔۔
چائے کی پیالی میں ایک شو گر فری کی گولی ڈال کر اس  نے اپنی طرف کھسکائی ۔رضیہ کے کاندھے پر پیار سے ہاتھ رکھتے ہوئے  کہا ۔۔۔کم از کم تم تو
اس کی قدر کرو نہ کہ یہ سستے ڈائیلاگ بول کر  اس کی عظمت کم کردو ۔۔
وہ بھی یاد کر تا ہے تم کو ؟؟
پچھلے ماہ فون پر بات ہوئی تھی ۔رضیہ نے سر جھکائے ہوئے کہا
تب تو اور بھی خوشی کی بات ہے ۔ دل سے تو تم کو فراموش نہیں کیا نا ؟
کیا یہ کم ہے ؟
پاس کھڑی عظمیٰ اور سویرا بھی کافی دیر سے چپُ تھیں اردھیا  کی  بات غور سے سنُ رہی تھیں ۔گلوّ بھائی حسب ِ عادت میز پر رکھے لوازمات پر ہاتھ صاف کر رہے تھے
اور سویرا تم بتاؤ ۔۔۔۔کیسی گزر رہی ہے ۔۔۔خوش ہونا ۔۔؟
ہاں ۔خوش تو ہوں  بس ایک پتھر سے سر پھوڑ رہی ہوں ۔عجیب بے حس سا انسان ہے  وسیم  خان ۔
ایسا نہ کہو وسیم تو بہت اچھّا ہے ۔۔سجتا ہے تمہارے ساتھ ۔۔
گلوّ بھائی نے  ہاتھ روک کر سویرا پر نظر ڈالی اور کھنکھار کر بولے ۔۔
اچھّا ہے ورنہ کالے پتھر سے  سر پھوڑتیں تو اور زیادہ تکلیف ہوتی ۔نثار احمد جو سویرا کے آگے پیچھے پھرا کر تا تھا اس کا سراپا سوچ کر سب ہنس پڑے ۔۔ماحول بدل گیا ۔۔
وہ کچھ اورکہتے اس ُ سے پہلے  اُس نے شمشاد سے پوچھ لیا ۔
شمشاد بیٹا ۔۔۔تم تو خوش ہو نا اپنے گھر میں َ
جی آپا ۔۔۔بہت "۔وہ چہکی ۔
تب آردھیا  نے مڑ کر عادل  کی طرف دیکھا ۔اسُ کے اس طرح دیکھنے پر  عادل نے گردن خم  کی اور مسکرا  دیا ۔اسُ کے چہرے پر گردِ ملال صاف نظر آرہی تھی  گہرے دکھ اور مایوسی  کا سایہ  آنکھوں سے عیاں تھا۔وہاں انُ آنکھوں میں  سمندر کے سوا کچھ نہ تھا اور اچانک اسُے  یہ احساس ہوا۔۔بس ایک احساس ۔۔۔کہ اسِ درد کے صحرا میں وہ اکیلی نہیں ہے۔۔۔

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثانجم قدوائی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
فاروقی کی افسانہ نگاری کے خلاف- رحمٰن عباس
اگلی پوسٹ
مفکر ملت مولانا محمد محفوظ الرحمن نامی ؒکا تجویز کردہ  ’’مسلمانوں کی فلاح کے لیے سہ نکاتی پروگرام‘‘ –  وصی اللہ قاسمی، بہرائچ

یہ بھی پڑھیں

زندگی کے درمیاں – وصی الحق وصیؔ

اکتوبر 11, 2025

بُت اگر بولتے – قیُوّم خالد

جنوری 20, 2025

بھیگے ہوئے لوگ – اسلم سلازار 

جنوری 6, 2025

شیشے کے اُس پار – ڈاکٹر عافیہ حمید

ستمبر 18, 2024

دو دوست /موپاساں – مترجم: محمد ریحان

ستمبر 9, 2024

غریبِ شہر- ڈاکٹر فیصل نذیر

ستمبر 8, 2024

راج دھرم – ڈاکٹر ابرار احمد

اگست 7, 2024

پہلی نظر – تسنیم مزمل شیخ

جون 18, 2024

کائی – قیُوّم خالد

جون 2, 2024

یہاں کوئی کسی کا نہیں – ڈاکٹر ابرار...

مئی 28, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں