Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

ڈاکٹر فرحت حسین خوشدل کے شعری و ادبی کارنامے – طفیل احمد مصباحی 

by adbimiras جنوری 16, 2021
by adbimiras جنوری 16, 2021 0 comment

اکیسویں صدی کی پہلی اور دوسری دہائی میں اردو کی تقدیسی شاعری میں جن باکمال نعت گو شعرا نے اپنی منفرد شناخت بنائی ہے ، ان میں ایک نمایاں نام ڈاکٹر فرحت حسین خوشدل بھاگل پوری کا بھی ہے ۔ وہ بیک وقت معلم ، ادیب ، شاعر ، محقق اور ناقد ہیں ۔ نظم اور نثر دونوں صنف پر قدرت رکھتے ہیں ۔ ” ان کی بلند پایہ کتاب  ” تنقیداتِ خوشدل ” ان کی تنقیدی بصیرت اور ادبی و شعری مہارت کی آئینہ دار ہے ۔ دینی اقدار کے تحفظ کے ساتھ وضع داری اور اصول پسندی ان کا طرّۂ امتیاز ہے ۔  بڑے کھرّے انسان ہیں ۔ جو کچھ کہتے ہیں ، بر ملا کہتے ہیں اور ڈنکے کی چوٹ پر کہتے ہیں ۔ 1975 ء سے شاعری سے کر رہے ہیں ۔ 45 / سالہ شعری تجربے نے ان کے فکر و فن کو مضبوط سے مضبوط تر اور کافی توانا بنا دیا ہے ۔ علامہ ناوک حمزہ پوری و استاذ الشعراء جناب یونس احمر کے قابلِ فخر شاگرد ہیں ۔ شاعری اور بالخصوص نعتیہ و حمدیہ شاعری ان کا خاص میدان ہے ۔ خلوص و عقیدت پر مبنی ان کی تقدیسی شاعری میں فصاحت و بلاغت ، حسنِ زبان ، لطافتِ بیان اور ندرتِ اسلوب قارئین کو متاثر کیے بغیر نہیں رہتی ۔ سادگی کے ساتھ پُرکاری و طرفگی ان کے کلام کی نمایاں ترین خصوصیت ہے ۔

شہر بھاگل پور کے دیگر محلات و قریہ جات کی طرح ” برہ پورہ ” ( خوشدل صاحب کا وطنِ مالوف ) بھی شروع سے علم و ادب کا گہوارہ رہا ہے ، جہاں اصحابِ فکر و فن کی کثیر تعداد پہلی کی طرح آج بھی موجود ہے ۔ ڈاکٹر فرحت حسین خوشدل ایک علمی خاندانی کے چشم و چراغ ہیں ۔ ان کے دادا مولوی محمد کامل مرحوم برہ پورہ اسکول کے ہیڈ ماسٹر تھے اور فارسی شعر و ادب میں مہارت رکھتے تھے ۔ ان کے شاگردوں کی ایک لمبی فہرست ہے ، جنھوں نے آ گے چل کر علم و ادب کی دنیا میں بڑا نام پیدا کیا ۔ ان کے چار لڑکے تھے ۔ محمد عمر عادل ، محمد علی ، سید علی ( خوشدل صاحب کے والد )  احمد علی ۔ خوشدل صاحب کے بڑے ابو ڈاکٹر محمد عمر عادل مرحوم کو شہر بھاگل پور کے نعت گو شعرا میں بلند ترین مقام حاصل تھا ۔ ان کے والد جناب سید علی مرحوم بھی فارسی و اردو زبان پر دسترس رکھتے تھے ۔ شاعری سے بھی دلچسپی رکھتے تھے اور ڈاکٹر اقبال کے کلام کے شیدائی تھے ۔ شکوہ و جوابِ شکوہ انہیں زبانی یاد تھا ۔ مترنم اور بلند آواز میں اکثر ڈاکٹر اقبال کے اشعار گنگنایا کرتے تھے ۔ غرض کہ گھر کا ماحول شروع سے علمی و ادبی رہا اور اسی علمی و ادبی ماحول میں 5 / جنوری 1958ء میں ڈاکٹر فرحت حسین خوشدل کی پیدائش ہوئی ۔ والدہ کا نام سیدہ طاہرہ علی مرحومہ ہے ، جنہوں نے ان کی تعلیم و تربیت میں نمایاں کردار ادا کیا ۔ خوشدل صاحب اعلیٰ عصری تعلیم یافتہ ہونے کے علاوہ دینی مزاج رکھنے والے انسان ہیں ۔ صوم و صلوٰۃ کے پابند ہیں ۔ وہ جس طرح مذہبی رنگ میں رنگے ہوئے ہیں ، اسی طرح دوسروں کو بھی دیکھنا پسند کرتے ہیں ۔ مسلک و مشرب سے قطع نظر وہ خود کو ایک سچا مسلمان سمجھتے ہیں اور مسلکی خانہ جنگیوں کو قومی و ملی فلاح و بہبود کے لیے سمِّ قاتل سمجھتے ہیں ۔ دورانِ گفتگو ایک مرتبہ میں نے سوال کر دیا کہ آپ بنامِ مسلمان کس مکتبِ فکر سے تعلق رکھتے ہیں ؟ اس سوال پر انہوں نے برجستہ کہا کہ ” میں نہ وہابی ہوں اور نہ بریلوی و دیوبندی ، بلکہ ایک مسلمان ہوں ” ۔ اور برجستہ یہ شعر کہا :

فخر کے ساتھ کہا کرتا ہے خوشدل سب سے

میرا  مسلک ، میرا  ایمان رسولِ  اکرم

مروجہ عصری تعلیم ( ڈبل ایم ، اے ، بی ایڈ ، پی ، ایچ ، ڈی ) سے فراغت حاصل کرنے کے بعد ضلع اسکول ، ہزاری باغ ، جھارکھنڈ کے شعبۂ اردو میں عرصۂ دراز تک تدریسی خدمات انجام دیں اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ملازمت سے سبک دوش ہوئے ۔ جھارکھنڈ حکومت کی جانب سے 2011 ء میں ”  Best Teacher  ” ایوارڈ ( مع سند و نقد پندرہ ہزار روپے ) سے سرفراز ہو چکے ہیں ۔ آذر اکیڈمی ، علی گڑھ کی جانب سے آپ کے اعزاز میں ایک تقریب منقعد کی گئی اور آپ کو ” تاجدارِ سخن ” کے خطاب سے نوازا گیا ۔ موصوف اپنی علمی و ادبی خدمات کے باعث یقیناً ان اعزازات کے مستحق ہیں ۔ حمد و نعت اکیڈمی ، نئی دہلی کے  Executive Member  میں شامل ہیں اور حمد و نعت اکیڈمی ، ہزاری باغ کے جنرل سیکریٹری کی حیثیت سے نعتیہ ادب کے فروغ و استحکام میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں ۔ ( یہ بھی پڑھیں پنڈت ہری چند اختر کی غزلیہ شاعری کے منفی کردار – ڈاکٹر خالد مبشر )

شعری ، ادبی ، تحقیقی و تنقیدی خدمات  :

ڈاکٹر فرحت حسین خوشدل بیک وقت میدانِ نظم و نثر کے فاتح ہیں ۔ شاعری کے اصول و مبادی سے کماحقہ واقفیت رکھنے کے ساتھ نثر کے اصول و آداب سے بھی آگاہ ہیں اور اب تک مختلف علمی ، ادبی ، تحقیقی و تنقیدی موضوعات پر ڈھائی سو ( 250 ) سے زائد گراں قدر مضامین و مقالات لکھ چکے ہیں ۔ مندرجہ ذیل کتابیں جناب خوشدل کے خوش فکر و قلم کی خوب صورت یادگار ہیں جو منظرِ عام پہ آ کر باذوق قارئین سے داد و تحسین وصول کر چکی ہیں  :

1 ……….   ایوانِ نعت ( مختلف نعت گو شعرا پر مختصر مضامین ) ، مطبوعہ  : 2009 ء

2 ………..  الحمد للّہ ( مجموعۂ حمد و مناجات ) ، مطبوعہ  :  2010 ء

3 ……….   سمعنا و اطعنا ( مجموعۂ نعوتِ پاک ) ، مطبوعہ  :  2010 ء

4  ………..   وجدان کے پھول ( مجموعۂ غزل ) ، مطبوعہ  :  2014 ء

5 …………   تنقیداتِ خوشدل ( تنقیدی مضامین ) ، مطبوعہ  :  2016 ء

6 …………  اطیعوا اللہ و اطیعوا الرسول  ( مجموعۂ حمد و نعت ) ، مطبوعہ : 2017 ء

7 ………..  مقالاتِ خوشدل ( تحقیقی و تنقیدی مضامین کا مجموعہ ) ، مطبوعہ :  2019 ء

8 ………. پشپانجلی  ( ہندی شعری مجموعہ )  مطبوعہ  :  2019 ء

9 ………… انتخابِ کلام بی ، ایس ، این ، جوہر

ان کے علاوہ مندرجہ ذیل کتابیں کمپوز شدہ فائنل ہیں اور عنقریب زیورِ طباعت سے آراستہ ہونے والی ہیں  :

( 1 )   نقوشِ خوشدل   ( 2 )  تفہیم و تنقید  ( 3 ) تنقیحاتِ خوشدل  ( 4 )   ایک لٹھ مار ناقد  :  علامہ ناوک حمزہ پوری

علاوہ ازیں مختلف علمی و ادبی موضوعات پر خوشدل صاحب کے 150 /  مضامین و مقالات غیر مطبوعہ ہیں جن سے تین چار نثری کتابیں بآسانی تیار ہو سکتی ہیں ۔ ملک کے مشاہیر اہلِ علم و قلم اب تک ان کی شعری و ادبی و تنقیدی خدمات پر لگ بھگ 75 /  مضامین لکھ چکے ہیں  ۔

ایں سعادت بزورِ بازو نیست

تا نہ بخشد  خدائے  بخشندہ

ڈاکٹر فرحت حسین خوشدل چوں کہ ایک قادر الکلام نعت گو شاعر اور بلند پایہ ادیب و ناقد ہیں ، اس لیے ان کے فکر و فن کا اعتراف تحقیق و ادب کے ممتاز ترین فضلا و شخصیات نے کیا ہے ۔ علامہ ناوک حمزہ پوری نے تو اس حوالے سے پوری ایک کتاب ہی ”  اردو شعر و ادب کا برق رفتار فنکار  :  ڈاکٹر فرحت حسین خوشدل  ” کے نام سے لکھ ڈالی ہے ۔  استاذ جس ہونہار شاگرد کے فکر و فن کو سراہے ، بھلا اس کی صلاحیت و لیاقت میں کس کو شبہہ ہو سکتا ہے ۔ ماہنامہ ” قرطاس ” ناگپور نے  2013 ء میں ”  ڈاکٹر فرحت حسین خوشدل نمبر  ” شائع کیا ہے ۔ خوشدل صاحب کی اصل جولان گاہ نعتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے ، جہاں وہ اپنے فکر و فن کو کمالِ ہنرمندی کے ساتھ پیکرِ جمال میں ڈھالتے نظر آتے ہیں ۔ ایک عظیم نعت گو شاعر کی حیثیت سے وہ شعری و ادبی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے ۔ نعت کے علاوہ حمد و مناجات اور غزل گوئی میں بھی انہوں نے طبع آزمائی کی ہے اور ہر ایک فن کی رہ گذر پر فکر کی شمعیں روشن کرتے وقت اپنے منفرد میلانِ طبع کا مظاہرہ کر کے ہر صنفِ سخن کے فنی تقاضوں کو ملحوظِ خاطر رکھا ہے اور یہ نتیجہ ہے اس مہبطِ انوار کی تجلیوں کا جن سے خوشدل کی فکر منور اور سینہ مجلّیٰ ہے ۔ فصاحتِ الفاظ ، بلاغتِ معانی ، رعنائیِ افکار اور اسلوب کی شائستگی و سنجیدگی ان کی شاعری کے اجزائے ترکیبی ہیں ۔ وفورِ جذبات و قرینۂ اظہار کا انہیں شعور و ادراک حاصل ہے ، جو نعتیہ شاعری کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ ان کی نعتیہ شاعری پر مختلف جہت سے بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے ، لیکن وقت و صفحات کی قلت اس امر سے مانع ہے ۔ اس لیے ان کے نعتیہ و حمدیہ و غزلیہ کلام کے ذکر پر ہی اکتفا کیا جاتا ہے  ۔

 

نمونۂ کلام   :

 

(  الف  )

نبی کے عشق کا دریا مرے سینے کے اندر ہے

اگر یہ جذبہ صادق ہے تو پھر کس بات کا ڈر ہے

 

یقیناً ہر نبی بیشک نبی ہے اور پیمبر ہے

مگر میرا نبی ان سے سے افضل سب سے برتر ہے

 

غلامِ سیدِ ابرار جو بھی ہیں ذرا سن لیں

نبی کے عشق کا دعویٰ عمل میں اس کے مضمر ہے

 

مری ہر نعت میں جوشِ عقیدت کے حقائق ہیں

مگر حدّ ِ ادب سے بڑھ نہ جاؤں لگتا یہ ڈر ہے

 

محبت سرورِ کونین کی جس دل میں ہو خوشدل

بلا شک بر سرِ اوجِ فلک اس کا مقدر ہے

 

(  ب  )

مئے عشقِ شاہِ بطحا کا جسے پتہ نہیں ہے

وہ خدا کی بندگی سے ابھی آشنا نہیں ہے

 

مرے دل میں شاہِ دیں کا ہے چراغ کب سے روشن

جو ہزار آندھیوں میں سرِ رہ بجھا نہیں ہے

 

یہ کمالِ درسِ احمد اسے معجزہ ہی کہیے

بجز اک خدا کے اپنا کوئی آسرا نہیں ہے

 

یہ سبق ملا ہے مجھ کو گئے عرش پر نبی جب

کہ مکاں سے لا مکاں تک کوئی فاصلہ نہیں ہے

 

نہیں دل میں جس کے خوشدل ہو نبی کا عشقِ کامل

وہ مرے دل و نظر میں کسی کام کا نہیں ہے

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثبہار میں شاعریشاعریغزل
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اسحاق وردگ : جدید حسیات کا شاعر- ڈاکٹر طارق ہاشمی
اگلی پوسٹ
’میں تمثال ہوں ‘ کا ایک نفسیاتی جائزہ – شبانہ یوسف

یہ بھی پڑھیں

برگِ سخن کی بات ہے دل تھام لیجیے...

جنوری 31, 2026

نوجوان شعراء کی نئی نسل: سفر، سفیر اور...

اکتوبر 11, 2025

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ –...

مئی 5, 2025

 ایک اسلوب ساز شاعر اور نثر نگار شمیم...

جنوری 20, 2025

حسرت کی سیاسی شاعری – پروفیسر شمیم حنفی

جنوری 15, 2025

غالب اور تشکیک – باقر مہدی

جنوری 15, 2025

غالب: شخصیت اور شاعری: نئے مطالعے کے امکانات...

دسمبر 17, 2024

غالب اور جدید فکر – پروفیسر شمیم حنفی

دسمبر 9, 2024

اردو شاعری میں تصوف کی روایت – آل...

دسمبر 5, 2024

غالب کی شاعری کی معنویت – آل احمد...

دسمبر 5, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں