Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
تحفظ مادری زبان

مادری زبان میں تعلیم کی اہمیت – ڈاکٹر محمد بہلول

by adbimiras فروری 23, 2021
by adbimiras فروری 23, 2021 1 comment

خالق ارض و سما نے انسان کو پیدا کر انھیں اس روئے زمین پر اشرف المخلوقات کا درجہ عطا کیا صرف اس لیے کہ انھیں نطق و شعور ، قوت گویائی اور افہام و تفہیم کی استطاعت سے نوازا جو کسی دیگر مخلوقات میں سے کسی اور کو نصیب نہ ہو سکا۔ اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ قوت گویائی یعنی زبان کی فہم و ادراک کی صلاحیت ہونا جو کہ آج تک یہ فیصلہ نہیں ہو سکا کہ دنیائے فانی میں کتنی اقسام و انواع کی زبانیں بولی، سمجھی اور لکھی پڑھی جاتی ہیں۔ خالق دو جہاں نے حضرت ا نسان کوعقل و شعور دیا، بولنے، سمجھنے، لکھنے اور پڑھنے کے لیے مختلف علاقوں میں مختلف انسانی تجسس اور ضروریات زندگی کے بنا پر انھیں مختلف النوع علامتوں والی زبانیں بھی ملتی گئیںجن سے کہ انسانی معاشرت کی ارتقا ہوتی چلی گئی یہ صرف زبان کی ہی دین ہے کہ آج پوری عالم انسانیت ایک دوسرے سے ہم آہنگ ہیں۔

انسانی سماج و زندگی میں ایک دوسرے کو سمجھنے کے لیے ذریعۂ افہام و تفہیم ان کی وہی زبان ہوتی ہے جسے وہ اپنی ولادت کے دن سے ہی بولنے اور سمجھنے لگتا ہے۔ ساتھ ہی زبانو ںکی افہام و تفہیم کے لیے تحریروں یعنی رسم الخط کا ایجاد ہوا اور خصوصی طرز پر حروف کا ایجاد کر کے حضرت انسان نے مختلف علاقوں ، ملکوں، ریاستوں میں اپنی زبان کو ایجاد کیا جس کو مادری زبان سے موسوم کیا جانے لگا یا کیا جاتا ہے۔

مادری زبان کی اہمیت اتنی ہی ہے جتنی جسم کے لیے روح کی اہمیت ہے ، انسانی جسم میں جب بھی کوئی تکلیف ہو انھیں فوراً اس کا احساس ہوتا ہے اور ان کی سمجھ میں یہ آتا ہے کہ پریشانی کیا ہے جس کے حل کی تلاش میں یک جٹ ہو جاتا ہے، ٹھیک اسی طرح انسانی زندگی میں مادری زبان کی بھی اہمیت اور معنویت ہے۔ روئے زمین پر خاص کر انسانی زندگی میں علم کی اہمیت و معنویت سے ہر کس و ناکس اچھی طرح واقف ہیں یہاں تفصیل کی ضرورت نہیں ہے کی حصولیابی میں جو آسانیاںاور سہولیات بذریعۂ مادری زبان ہوتی ہیں وہ بذریعہ دیگر زبان میں زیادہ مشکل اور دقت طلب ہوتی ہیں۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ماں اپنے بچے کی پریشانی اور تکلیف کو جتنی آسانی اور سرعت سے سمجھ پاتی ہے وہ شاید دنیا کے ماہر نفسیات بھی نہیں سمجھ سکتے، بالکل ٹھیک اسی طرح بچہ بھی اپنی مادری زبان میں تعلیم کی حصولیابی کو محسوس کرتا ہے جن سے کہ ماہرین نفسیات اتفاق بھی کرتے ہیں جو کہ حقیقی امر کی غمازی کرتا ہے۔

ہم جس ملک میں رہتے ہیں یہاں مختلف قوم و مذاہب کے برادری رہتے ہیں وہ چاہے کسی بھی مذہب سے تعلق کیوں نہ رکھتے ہوںتقریباً سبھی کی اپنی علاقائی زبانیں ہیں ، بلکہ کچھ زبانیں تو ایسی ہیں جو کہ مکمل طور پر بولی پڑھی اور سمجھی جاتی ہیں مثال کے طور پرسنسکرت، ہندی، اردو، پنجابی، گجراتی، ملیالم، کنڑ، تمل ،سندھی، مراٹھی اور تلگو وغیرہ ایسی زبانیں ہیں جو اپنی تہذیبی اور ثقافتی معنویت کی حامل ہیں۔ تقریباً مذکورہ تمام اہل زبان کو اپنی مادری زبان میں ابتدائی سطح کی تعلیم دلانے میں حکومتی مراعات حاصل ہیں جو کہ قانونی اور آئینی جواز بھی رکھتا ہے۔زبان چاہے کوئی بھی کیوں نہ ہو ہر ایک زبان کی اپنی تہذیبی، ادبی، ثقافتی اور سماجی و تمدنی اہمیت و معنویت کی حامل ہوتی ہیں ۔ ہمارے ملک ہندوستان میں جتنی بھی زبانیں بولی، سمجھی اور پڑھی جاتی ہیں سبھی کی ایک علاحدہ شناخت ہے جو کہ مجموعی طور پر ہندوستانی تہذیب و ثقافت کو عالمی سطح پر اعلی و ارفع مقام عطا کرتا ہے۔

مادری زبان میں تعلیم اس لیے بھی ضروری ہے کہ کسی بچہ کا ذہن بہ حسن و خوبی اساتذہ کے ذریعے دیے گئے ہدایات کو آسانی سے سمجھ لیتا ہے اور تمام موضوعات کو بغیر کسی گھٹن اور اکتاہٹ کے حل کرنے کے قابل بن جاتا ہے ۔مثال کے طور بچے کی ذہانت کا اندازہ ہم کارٹون نیٹ ورک پروگرام سے لگا سکتے ہیں، کارٹون پروگرام کے ذریعے بچہ جس آسانی سے کہانی کو سمجھ لیتا ہے شاید اتنی جلدی کوئی بڑا شخص بھی نہیں سمجھ سکتا ۔ یہ اس بات کی دلیل پیش کرتا ہے کہ معمولی سی ٹیڑھی ترچھی تصاویر کے ذریعے بتائے گئے کہانی اور قصے میں بچے کتنی دلچسپی لیتے ہیں ، ٹھیک اسی انداز میں اساتذہ طلبا وطالبات کو اپنی مادری زبان میں پڑھاتے ہیں تو وہ آسانی سے رو برو ساری چیزوں کو آسانی سے سمجھ سکتے ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں عالمی یومِ مادری زبان، ذریعہ تعلیم اوررسم الخط – علی شاہد دلکش )

حال ہی میں ایک تجزیاتی مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جو بچے دیہی علاقوں میں رہتے ہیں اور اپنی ماردی زبان میں تعلیم حاصل کرتے ہیں وہ بچے زیادہ سبقت حاصل کیے، بہ نسبت ان بچوں کے کہ جنھوں نے دیہی علاقوں میں ہی رہ کر انگریزی میڈیم سے تعلیم حاصل کی ۔ لیکن یہ واضح ہو کہ چونکہ انگریزی میڈیم کے زیادہ تر اسکول و مکاتیب نجی سرمایہ داروں کے ہیں جبکہ سرکاری سطح کے اسکولوں میں اتنی اچھی سہولیات میسر نہیں ہوتی ہیں۔ہاں یہ ضرور ہے کہ شہری اور دیہی علاقوں کے تناسب سے شہری علاقوں میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کی تعداد جو کہ انگریزی میڈیم سے ہوتے ہیں ان کو سبقت حاصل ہوتا ہے ۔ لیکن چونکہ اساتذہ کے ساتھ ساتھ دیگر لوازمات تعلیم کافی اور بے حد سہولیات میسر ہوتے ہیں جو کہ سرکاری اسکولوں میں شاذ و نادر ہی دیکھنے کو مل پاتا ہے۔

(تجزیہ نگار: پروفیسر تمّلا راما کرشنا، شعبہ تلگو، حیدر آباد یونیورسٹی، انڈین ایکسپریس انگریزی بتاریخ 24فروری2015)

لیکن دوسری جانب آج کے تیز رفتار دور میں انگریزی کا بول بالا ہے اور زیادہ تر تعلیم و تدریس کا میڈیم انگریزی زبان میں ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔اگر ہم اس پر غور کریں تو ایک سوال ذہن میں ضرور آتا ہے کہ آخر کیا وجہ ہے کہ آج پوری دنیا میں انگریزی زبان ہر کس و نا کس کے دلوں پر راج کر رہی ہے اور اپنی چھاپ چھوڑے ہوئے ہے؟ در اصل اس کا جواب بھی یہی ہوگا کہ اہل انگریزی نے اپنی تمام تر کوششیں اور محنت وہ چاہے زندگی کا کوئی بھی گوشہ کیوں نہ ہو وہ انگریزی میں ہی کرتے ہیں ، چونکہ انگریزی زبان پوری عالمی سطح پر ایک کاروباری اور دفتری زبان بن گئی ہے اس سے ہم رو گردانی تو خیر نہیں کرسکتے ہیں لیکن کیا ہم اتنا بھی نہیں کرسکتے ہیں کہ ابتدائی و ثانوی سطح تک کی تعلیم اگر ہم اپنی مادری زبان میں حاصل کریں تو بھی ہماری اپنی زبانیں زندہ جاوید اور قائم و دائم تصور کی جائیںگی!

مادری زبان میں تعلیم و تدریس کی اہمیت کا اندازہ مشہور و معروف شاعر و ادیب جناب آنند نرائن ملا کے اس اقتباس سے کیا جا سکتا ہے:

’’ اردو میری مادری زبان ہے۔ میں مذہب بدل سکتا ہوں، مادری زبان نہیں۔‘‘

مادری زبان کو فروغ دینے میں ہمار اولین لائحہ عمل کیا ہونا چاہیے ملاحظہ ہو انگریزی کا درج ذیل اقتباس:

"Family members play an important role as children’s ‘first teachers’ and research should explore the roles of informal and non-formal education and family interaction in promoting literacy, numeracy, and higher order cognitive skills using the mother tongue”

UNESCO (2008a). Mother Tongue Matters: Local Language as a Key to Effective Learning. Paris: UNESCO.

UNESCO (2008b). Mother tongue instruction in early childhood education: A selected bibliography. Paris: UNESCO.

ہماری حکومت بھی اس جانب خاص توجہ مرکوز کی ہوئی ہے کہ تمام اہل زبان کو انھیں اپنی مادری زبان میں کم از کم ابتدائی سطح تک کی تعلیم لازمی طور پر دلوائی جائے تاکہ بچوںکو اپنی زبان اور رسم خط کی جانکاری اور واقفیت حاصل ہو سکے، اس سے نہ صرف زبان کی بقا و تحفظ ہوگی بلکہ ہندوستانی تہذیب و ثقافت کی عالمی شناخت میں چار چاند لگ سکے جس سے کہ ہندوستانی تہذیب و تمدن کی معنویت عالمی سطح پر اعلیٰ مقام کا حامل بن سکے۔

یوم مادری زبان زندہ باد

جے ہند

ڈاکٹرمحمد بہلول

492،پہلی منزل،

گلی بہار والی، چھتہ لال میاں،

دریاگنج، نئی دہلی ۔110002

موبائل : 9312955446

مادری زبان
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مثالی معاشرے میں خاندان کا کردار – ہاشمی ادیبہ مسکان
اگلی پوسٹ
’مضبوط خاندان اور مضبوط سماج‘ کی تشکیل کیسے؟ – کامران غنی صبا

یہ بھی پڑھیں

ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب...

جولائی 1, 2023

عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان...

فروری 21, 2023

اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:...

مئی 22, 2022

کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –...

مئی 22, 2022

خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ...

مئی 13, 2022

مادری زبان’ اردو‘ کی اہمیت – حافظ معراج...

فروری 20, 2022

بہار کی درس گاہوں میں اردو تعلیم کے...

جنوری 4, 2022

گوشہ گوشہ مہک رہا ہے اردو زباں کی...

نومبر 9, 2021

شیریں زبان اردو: ماضی، حال اور مستقبل کے...

نومبر 8, 2021

 یومِ اردو: اردو زبان و ادب کے فروغ...

نومبر 8, 2021

1 comment

بہارکی یونی ورسٹیوں میں اردو کی تدریس :مسائل اور امکانات - ڈاکٹر صفدر امام قادری - Adbi Miras اپریل 27, 2021 - 9:26 شام

[…] تحفظ مادری زبان […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں