Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

خانوادے فضل حق  خیرآبادی کے گمنام شاعرواصف ؔ القادری  نانپاروی – جنید احمد نور

by adbimiras مارچ 31, 2021
by adbimiras مارچ 31, 2021 1 comment

بہرائچ میں اردو شاعری کی ابتدا حضرت شاہ نعیم ؔاللہ بہرائچیؒ  کے ذریعہ ہوئی ۔آپ  صوفی شاعری کے سرتاج حضرت مرزا مظہر ؔجان جاناں شہیدؒ  کے خلیفہ اجل  اور شاگرد رشید تھے۔آپ کا قلمی  کلام آپ کے خانوادے میں محفوظ ہے اور کچھ کلام شائع بھی ہو چکے ہیں۔آپ کے بعد دبستان دبیر ؔ  اور دبستان انیسؔ کے ساتھ ساتھ دبستان داغؔ نے فروغ پایا اور یہاں ایک سے ایک مایاناز شعرائے عظام نے اپنے جوہر دیکھائے انہیں میں کچھ شعرائے عظام نے  صوفی شاعرکے طور پر اپنی پہچان بنائی جن میں راجہ جنگ بہادر خاں جاہؔ (والی ریاست نانپارہ)، مولوی ضامن علی خاں انیقؔ بہرائچی ،حکیم صفدر علی وارثی صفاؔ   بہرائچی،شیخ  رحیم ؔجرولی ،عبد الرحمن خاں وصفی ؔ بہرائچی کے نام قابل ذکر ہیں ۔ان حضرات کے علاوہ ایک نام اور ہے جن کا ذکر یہاں کیا جا رہا ہے اور وہ نام ہے خانوادے  علامہ فضل حق خیرآبادی  کے چشم و چراغ   اور مشہور شاعرریاضؔ خیرآبادی، مضطرؔ خیرآبادی، نیّرؔ خیرآبادی کے قریبی عزیز حضرت واصف  ؔالقادری   نانپاروی  ۔اس مضمون میں میری کتاب زیر ترتیب ’ بہرائچ ایک تاریخی شہر‘کے حصہ دوم ’بہرائچ اردو ادب میں  ‘سے اقتباس لئے گئے ہیں۔

حضرت عبدالوارث مشہود علی واصف ؔالقادری کی پیدائش مارچ 1917ءمیں بہرائچ ضلع کی ریاست نانپارہ میں محلہ توپ خانہ ،نانپارہ میں ہوئی۔ آپ کا آبائی وطن خیرآباد ضلع سیتاپور تھا۔آپ کے والد مولانا حاجی حافظسید مقصود علی خیرآبادی درگاہ غوثیہ میں معتمد کے عہد ے پر فائز تھے۔

عرفان عباسی لکھتے ہیں کہ ”خیرآباد کے مشہور شاعرریاضؔ خیرآبادی، مضطرؔ خیرآبادی نیّرؔ خیرآبادی وغیرہ آپ کے عزیزوں میں سے تھے۔واصف صاحب کا نسبی تعلق سندیلہ کے سلسلہ قادریہ نقشبندیہ کے صوفی بزرگ سید مخدوم نظام سے تھا۔ آپ کا سلسلہ مخدوم الہدایہ قدس سرہ سے ملتا تھا۔ آپ کےخاندان میں علم و فضل شعروادب اور تصوف کا شروع ہی سے چرچا رہا اور آپ کے خاندان میں مشاہیر علم و ادب پیدا ہوتے رہے۔ واصف القادری کو بچپن سے ہی گھر میں دینی علمی ماحول ملا ،جس نے آپ کی ذہن کو روشنی،قلب کو تازگی اور روح کوجلا بخشی۔ واصف صاحب نے ابتدائی دینی تعلیم حاصل کی اور اس سے پہلے کہ اعلیٰ تعلیم کی طرف رخ کرتے والد کا انتقال ہو گیا، واصف القادری کی عمر اس وقت 13سال کی تھی۔ والد کی بے وقت کی جدائی نے بچپن میں ہی فکر معاش سے دو چار کر دیا لیکن بلند حوصلوں سے سر بلند کر لیا۔ بعد میں واصف صاحب نے حکمت کا پیشہ اختیار کیا۔ عوام میںآپ کو حکیم کی حیثیت سے پورے شہر میں مشہور ہو گئے۔ لیکن آپ ایک اچھے شاعر کے طور پر بھی مشہور تھے۔‘‘(تذکرۂ شعرائے اتر پردیش جلد 20مطبوعہ 2000ءص306)

واصف ؔالقادری صاحب نے ابتدائے شاعری میں اصغرؔ رشیدی نانپاروی تلمذہ پیارے صاحب رشیدؔلکھنوی سے مشورہ شخن حاصل کیا بعد میں مذہبی شاعری کی طرف رجحان ہوا اور مشق سے کلام میں پختگی محسوس کرنے لگے تو سلسلہ ختم کر کے اپنی ذاتی صلاحیتوں کو رہنما بنا لیا۔ واصف القادری کے بارے میں بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں کہ آپ صوفیانہ رنگ میں شعر کہتے تھے۔ واصفؔ القادری نے نعت ،غزل ،رباعیات، قظعات اور مثنوی وغیرہ سبھی اصناف میں کلام لکھے۔ (یہ بھی پڑھیں مشاہیر بہرائچ کا اجمالی تعارف – جنید احمد نور )

عرفان عباسی مزیدلکھتے ہیں کہ واصف القادری نہ مشاعرہ باز شاعر تھے۔نہ پیشہ ور سکون قلب کے لئے احترام و عقیدتکے ساتھ نعت رسولؐ  کہتے تھے  اور بزرگان دین کی شان میں قصائد کا نذرانہ پیش کرتے تھے۔

آپ کے تین   شعری مجموعہ شائع ہوئے  جن کے نام اس طرح ہیں۔ مجاز حقیقت،تجلیات حرم  ،عزم وایثار ۔

خیرآبادکے مشہورشاعرنجمؔخیرآبادی آپ کے حقیقی بہنوئی تھے۔قمرؔ گونڈوی اور نیپال کے مشہور شاعرنیپال کے سب سے اعلیٰ ادبی انعام یافتہ جناب حاجی عبدالطیف زرگر شوقؔ نیپالی آپ کے شاگردوں میں  قابل ذکر  ہیں۔ آپ کے بہت سے شاگرد ملک نیپال اور نانپارہ میں ہیں۔

قمر ؔ  گونڈوی  لکھتے ہیںکہ 1952ء-1953ءکی بات ہے گونڈہ میں ہم لوگوں نے جگرؔمرادآبادی کی سرپرستی میں ایک مشاعرہ منعقد کیا اس میں مشاعرے میں تمام بڑے بڑے شعرا کرام نے شرکت کی تھی اس میں ایک نام جو اس وقت ہمارے لئے اجنبی تھا وہ واصفؔ بابا کاتھا جن کو قادر باباجومحکمہ سی آئی ڈی گونڈہ میں ملازم تھے کے اسرار پر مشاعرے میں دعوت دی گئی ۔یہ پہلا مشاعرہ  تھا جس میں علامہ شفیق ؔجونپوری کا نیاض حاصل کیا اور دوسرے حضرت واصف ؔنانپاروی تھے جن کو پہلی بار دیکھا ۔ اسٹیج شاعروں سے کھچاکھچ بھرا ہوا تھا ۔ شہنشاہِ متغزلین حضرت جگرؔ مرادآبادی ایک خوبصورت مخملی کار چوبی کے کھڑے ہوئے بڑے سے گاؤ تکیہ کے سہارے سر پر بھورے رنگ کی ترچھی بال دار ٹوپی لگائے ۔۔۔۔۔شیر وانی کے بٹن کھولے تمام عظیم شعرا کے درمیان جلوہ گر تھے۔پنڈال میں تل رکھنے کی جگہ نہیں تھی۔کرشن بہاری نورؔ لکھنوی اپنا ایک قطعہ پڑھ کر داد لےگئے ۔ان کے بعد ناظم مشاعرہ عمر قریشی نے واصفؔ صاحب کو زحمت سخن دی۔ڈائز پر صفِ شعرا کی سب سے پچھلی جگہ سے ایک بزرگوار میلی کچیلی سر پر ٹوپی لگائے ، بے ڈول کوٹ میں خود کو لپیٹے ہوئے،شکن آلود بڑے پائنچے کا پائجامہ سنبھالتے ہوئے گرتے پڑتے آرہے اور جگرؔ صاحب کے پیچھے بیٹھ گئے اور بڑھ کر عمرؔقریشی کے کان میں چپکے سے کہا تو انہوں نے اعلان کیا کہ واصفؔ صاحب کا کلام ان کے شاگرد وصی ؔ نانپاروی پڑھیں گے۔وصیؔ نانپاروی سر پر چمکدار ترچھی ٹوپی لگائے زرق برق کرتا پائجامے میں ملبوس مائک کر اُچک کر پہنچ گئے۔غزل کا مطلع پڑھا تو ظالم کی سریلی اور پاٹ دار آواز کانوں سے ٹکراکر سیدھے دل میں اتر گئی۔مطلع تا مقطع واصف ؔصاحب کی غزل کے حوالے سے محفل پر چھا گئی بلکہ دلوں کی دھڑکن بن گئی۔ہر شعر پر سامعین نے دل کھول کر داد دی اور واصفؔصاحب اپنی کامیابی پر مسلسل جگرؔصاحب کے ہاتھوں کو بوسہ دے رہےتھے۔جگر  ؔ صاحب نے واصف ؔ صاحب کا ہاتھ پکڑ کر اپنے بغل میں بٹھا لیاداد وتحسین کے ساتھ جگر صاحب کا واصفؔصاحبسے اس شدتِ شوقِ خلوص نے دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کر دیا۔اختتام غزل پر جگرؔ صاحب نے عمر قریشی سے شعرا کی لسٹ مانگی نہیں بلکہ چھین لی اور عادت کے مطابق عالم غیض وغضب میںچیخ کر بولے کس نالائق نےیہ لسٹ مرتب کی ۔غضب خدا کا استاد شاعرکا نام مبتدی شعراء کے ساتھ لکھاگیا۔محبوب اور ہم ۔۔۔دونوں ڈائیز سے بھاگ لئے ،آئی گئی سب شمس الہدی فاروقی کے سر گئی۔غریب سر جھکائے بر سرمنبر جگر صاحب کی جھاڑ پھٹکار سنتے رہے۔(گلابی کرن دہلی،ماہ ستمبر  1996 ،ص 10)

واصف ؔالقادری صاحب کے اعزاز میں1973ء میں ضلع گونڈہ میں ایک جشن واصف کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں گورنر  اتر پردیش نے بھی شرکت کی تھی اور ایک یادگاری کتاب  کا اجرا بھی ہوا تھا جو واصف ؔ صاحب کی حیات اور خدمات پر مشتمل تھا جس میں آپ پر متعدد ادبی شخصیات نے اپنے مضامین لکھے تھے۔جو ایک دستاویز کی حیثیت رکھتا ہے۔ ا ن میں سے کچھ کے اقتسابات کو اس مضمون میں نقل کیا گیا ہے۔

نجم الحسن رضوی نجم ؔ خیرآبادی لکھتے ہیں کہ   حضرت  واصف ؔ جس خاندان سے تعلق رکھتے ہیںا س نے توحید و عرفان کی شمع صدیوں سے روشن رکھی۔خود انکے والدبزرگوارنے دنیا کے اکابر مشائخ سے فیوض و برکات حاصل کئے ۔حضرت واصفؔ خود بھی حقیقتآگاہ مردہا خداحضرت وزیر علی شاہ ؒ کے چشمۂ عرفان سے سیراب تھے۔جس کا اعتراف انہوں نے کتاب ’’عزم و ایثار‘‘میں بھی کیا ہے  ؎

درفیض وزیر باصفا مجھ کو نظر آیا

حقیقت آشنا وہ رہنما مجھ کو نظر آیا

آپ کے والد کا شمار  اچھے دریوشوں میں ہوتا تھا ۔انہیں  بزرگوں کے فیض و برکات کے سایہ میں واصف ؔ صاحب کی شاعری پروان چڑھی تھی۔

سعید اختر خلش ؔ لکھتے ہیں کہ واصف ؔصاحب نے یوں تو نظمیں اور قطعابھی کہے ہیں لیکن ان کے اصلی جوہرغزل میں کھلتے ہیں۔واصف صاحب کے مداحین کا عام خیال ہےیہ ہے کہ وہ ایک صوفی شاعر ہیں اور ان کے کلام کا بیشتر حصہ تصوف کے رنگ میں ڈوبا ہے۔واصف کے اشعار میں ان کے دل کی تڑپ،جذبٔہ بے فوری،اور ولہانہ انداز پورے طور پر کارفرماہے۔

ڈاکٹر ولی الحق انصاری لکھتے ہیں کہ  واصفؔ صاحب کی نظموں میں وطنیت اور مذہبیت کا مضر بھی بہت کافی موجود ہے۔انکی نظمیں ’’ علامہ فضلِ حق خیرآبادی کے حضور میں‘‘ اور’’ گاندھی جی‘‘ان کے وطن پرستی کے جذبات کی آئینہ دا رہیںاور ’’اسلام اور داعی اسلام‘‘ اور بارگاہ رسالت مآب میں‘‘ان کی اسلام  اور بانیٔ اسلام سے والہانہ محبت کی عکاسی کرتی ہیں۔ان دونوں نظموں کے علاوہ ’’مجاز حقیقت‘‘ اک پورا باب ’’تجلیات حرم‘‘کے عنوان سے نعت و ذکر رسولﷺکے لئے وقف ہے۔

آپ کے شاگرد  شوقؔ نیپالی صاحب اپنے ایک مضمون میں لکھتے ہیںکہ واصف القادری صاحب بسلسلہ معاش نیپال گنج میں قیام رہا ہے ۔موصوف پہلے جس گھر میں کرایہ پر رہتے تھے لیکن  کچھ ماہ بعد کرائے کے لئے مکان مالک کرائے کے جھگڑا کررہا تھا۔علی احمد صاحب نے مجھے یہ بات بتائی کہ آپ کا مطب چل نہیں رہا ہے اور اگر یہ خالی کردیں تو کرایہ معاف کر سکتا ہوں،میں نے یہ بات واصف صاحب  کو سمجھائی تو آپ کی آنکھوںمیں آنسو بھر ّئے اور میں نے کہا کہ آپ پریشان نہ ہو بس یہ مکان خالی کر دیں اور جب تک آپ کو رہنا ہو میرے گھر تشریف لے چلیں وہیں قیام کریں وہ بھی اپنا ہی گھر سمجھیں اس طرح محترم کو اپنے گھر لے آیا ،محترم کی دکان تو نہ چلی ہاں لیکن شاعری کی دکان چلنے لگی۔میں نے جو کچھ بھی سیکھا محترم سے ہی سیکھا ہے۔آپ نے ہی بحروں میں شعر کہنے کا تمام طریقے بتائے،رموز شاعری سے آگاہ کیا شاعری کے قواعد و گرامر بتائیں ۔دھیرے دھیرے میرے تمام ساتھی محترم کے قریب آنے لگے ۔کچھ ساتھوں کے ساتھ 1گتے؍ساون2033بکرمی(نیپالی سال)میں ایک بزم ’’گلزار ادب‘‘ قائم ہوئی،جو بعد میں۲ حصو ں میں تقسیم ہو گئی۔2034بکرمی(نیپالی سال) میں واصف القادری صاحب پر فالج کا اٹیک ہوا تب انکو نانپارہ بھیج دیا گیا جب ٹھیک ہو گئے تب آپ پھر واپس نیپال گنج آ چکے تھے مگر فوراً دوسرا اٹیک2035بکرمی(نیپالی سال) میں پڑا جو گہرا تھا جس سے آپ سنبھل نہ سکے۔2039بکرمی میں جب آپ کا انتقال ہوا تب دونوں ادبوں نے مل کر شاندار تعزتی مشاعرہ کا اہتمام کیا۔

واصف القادری صاحب کی وفات4؍نومبر1984ءمیں نانپارہ میں ہوئی اور تدفین بھی نانپارہ میں ہوئی، آپ کی اولادیں  آج بھی نانپارہ میں رہائش  رکھتے ہیں۔

  • گتے- نیپالی میں تاریخ کو گتے کہتے ہیں ۔

کلام واصفؔ

مانوس اشارے رہنے دے اے چشم کرم دل بیٹھ گیا
گھبرا کے طلسمِ منزل سے اب رہروِ منزل بیٹھ گیا
یہ مشقِ تصور کی حد ہے یا اپنی نظر کا دھوکا ہے
محسوس یہ اکثر ہوتا ہے وہ آکے مقابل بیٹھ گیا
مقتل میں فروغ حُسن ہوا اور میری عید ہوئی
قاتل کی جبیں کی اڑ اڑ کر خونِ دِل بسمل بیٹھ گیا
جب ان کو ہوااحساس مراتقدیرنےیوںپلتھا کھایا
ہر ایک تمنا کو لے کر خودجذبٔہ کامل بیٹھ گیا
پُرزورہوائیںچلتی تھیں موجوں میں تلاطم برپا تھا
تھادل کا سفینہ ٹوٹاہوااوردورتھاساحل بیٹھ گیا
للہ  نہ چھٹروں واصفؔ کو در سے نہ اُٹھاؤ رہنے دو
اک  دوزخِ فرقت کا مارا جنت کے مقابل بیٹھ گیا

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
بہرائچ میں اردوجنید احمد نورواصف القادری
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
ٹیگور کا ناول ’’سنجوگ‘‘ ایک تجزیاتی مطالعہ – ڈاکٹر سلمان فیصل

یہ بھی پڑھیں

مشاعرے کی افادیت – سید احتشام حسین

مئی 20, 2026

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

1 comment

Syed tabrez Wasif Rizvi Khairabadi دسمبر 17, 2021 - 8:56 صبح

Mashallah bht khoob Junaid bhai dil khush hogya

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں