Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      جولائی 12, 2025

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے (بیاد پروفیسر ظفر احمد صدیقی) – ڈاکٹر ابراہیم افسر

by adbimiras اپریل 16, 2021
by adbimiras اپریل 16, 2021 0 comment

پروفیسر ظفر احمد صدیقی (6فروری1953۔29دسمبر2020)سے میری پہلی ملاقات2011میں جامعہ ملیہ اسلامیہ،نئی دہلی میں پی ایچ ڈی کے انٹرویو کے دوران ہوئی۔پی ایچ ڈی میں میرا موضوع ”احمد فراز کی شاعری کا تنقیدی جائزہ“تھا۔اس انٹرویو میں مجھ سے شاعری کے حوالے جو سوالات معلوم کیے گئے وہ تو اب یاد نہیں البتہ اتنا ضروریاد ہے کہ میرا موضوع اس وجہ سے مسترد کر دیا گیا کہ ”احمد فراز“کی شاعری میں جو احتجاج موجود ہے اس کا پس منظر پاکستانی سیاست ہے۔اس لیے ہم آپ کا موضوع کینسل کر رہے ہیں۔میں حیرت زدہ تھا کہ مولوی صفت آدمی بڑی شائستگی سے جو باتیں کہہ رہا ہے وہ آخر کون ہے،باہر آنے پر معلوم ہوا کہ موصوف ظفر احمد صدیقی ہیں،علی گڑھ کے شعبۂ اُردو میں بہ حیثیت استاد ہیں اورتحقیق،تدوین،املا ان کے خاص میدان ہیں۔

میں نے کسی طرح ظفر صاحب کا نمبر حاصل کیا اور ان سے موبائل پر گفتگو کرنے لگا۔انھوں نے زبان و املا کے رموز و علائم پر اپنے تجربات کی روشنی میں مجھے بہت کچھ بتایا۔ٹیلی فون پر ملاقاتوں کا سلسلہ یوں ہی دراز ہوتا رہا۔24مارچ 2019بروز اتوارکو انجمن ترقی اُردو(ہند)نئی دہلی نے قومی کونسل برائے فروغ اُردو زبان،نئی دہلی کے اشتراک سے ”اُردو کی تاریخ نویسی کی تشکیلِ نو“عنوان سے یک روزہ قومی سمینار کا انعقاد کیاگیا۔ اس سمینارر میں ڈاکٹر شمس بدایونی اور پروفیسر ظفر احمد صدیقی بھی مدعو تھے۔ ان دونوں حضرات سے ملنے کا اشتیاق کی وجہ سے انجمن کے پروگرام میں میری شرکت تو لازمی تھی۔ڈاکٹرشمس بدایونی پروگرام کے آخری حصے میں تشریف لائے۔سمینار کے پہلے حصے میں پروفیسر خواجہ اکرام الدین اور ڈاکٹر شیخ عقیل احمد نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔پروفیسر ظفر احمد صدیقی نے صدارت کے فرائض انجام دیتے ہوئے اُردو تاریخ کی تشکیلِ نو پر پُر مغز تقریرپیش کی۔لنچ سے فارغ ہونے کے بعد وہ مجھ سے گویا ہوئے کہ بھئی یہاں کہیں آس پاس کوئی مسجد ہے؟مجھے ظہر کی نماز ادا کرنی ہے۔ میں نے کہا کہ سر آئی ٹی او کے پاس ایک مسجد ہے۔آئیے،میں آپ کو اپنے ساتھ مسجد لیے چلتا ہوں۔میں نے اپنی اسکوٹی پر ظفر صاحب کو بٹھا یا اور مسجد لے گیا۔مسجد کی مسافت پانچ منٹ کی رہی ہوگی۔اس دوران انھوں نے میرے ادبی مشاغل کے بارے میں معلوم کیا۔میں نے انھیں بتایا کہ میری پی ایچ ڈی کاموضوع ”رشید حسن خاں کی ادبی جہات“ہے اورابھیVIVAہونا باقی ہے۔اس کے علاوہ دیگر مشاغل کے بارے میں معلوم کیا۔میں نے بتایا کہ سر میں ہماری زبان اور دیگر ادبی رسائل کے لیے تبصرے اور مضمون لکھتا ہوں۔اس پر وہ بہت خوش ہوئے اور کہا اسی طرح اپنے ادبی ذوق کو پروان چڑھاتے رہو۔انھوں نے میری ملازمت کے بارے میں معلوم کیا تو میں بتایا کہ میں دہلی حکومت کے اسکول میں اُردو استاد ہوں۔انھوں نے میرے روشن مستقبل کے لیے دعائیں دیں۔مسجد میں ہم دونوں نے ظہر کی نماز ادا کی۔نماز سے فارغ ہونے کے بعد انھوں نے جلدی سے انجمن چلنے کو کہا کہ کہیں پروگرام شروع نہ ہو جائے۔راستے میں میں نے انھیں بتایا کہ سر میری مرتب کردہ ایک کتاب”رشید حسن خاں تحریروں کے آئینے میں جلد اول“منظرِ عام پر آ گئی ہے اور میں اس کی ایک کاپی آپ کو اورایک ڈاکٹر شمس بدایونی کو دینا چاہتا ہوں۔انھوں نے کہا کہ شمس صاحب کی کاپی مجھے دے دیجیے گا وہ آج کل علی گڑھ میں مقیم ہیں،میں ان کی کاپی انھیں وہیں دے دوں گا۔میں نے انجمن جانے کے بعد کتا ب کی ایک کاپی انھیں دی۔ اس دوران میرے ساتھی ریاض احمد اور امتیاز سرمد بھی ساتھ تھے۔ ہم لوگوں نے باری باری سے ان کے ساتھ تصاویریں لین۔تحقیق،تنقید اور تدوین سے متعلق جو ہمارے ذہنوں میں سوال گردش کر رہے تھے ہم نے ان سے معلوم کیے۔انھوں نے نرم لہجہ اختیار کرتے ہوئے کئی کتابوں کے نام بتائے اور ہم سے ان کا مطالعہ کر نے کو کہا۔تقریباً 3بجے کے بعد میں نے ظفر صاحب سے کہاکہ مجھے ابھی میرٹھ نکلنا ہے اب اجازت چاہتا ہوں۔انھوں نے مجھ سے کہا کہ میں رات کو آپ سے فون پر رابطہ قائم کروں گاتاکہ کتاب سے متعلق تفصیلی گفتگو ہو سکے۔ ( یہ بھی پڑھیں اسرار گاندھی کا افسانہ ’’اخبار میں لپٹی روٹیاں‘‘کا تجزیاتی مطالعہ – ڈاکٹرابراہیم افسر )

رات کے وقت ظفر صاحب نے مجھے فون پر بتایا کہ شمس صاحب آپ کے جانے کے بعد پروگرام میں آ گئے تھے اورانھوں نے اپنا مقالہ بھی پڑھا۔میں نے آپ کی کاپی انھیں انجمن میں ہی سپرد کر دی تھی۔انھوں نے کتاب کے مقدمے کے بارے میں بہت سی باتیں بتائیں اور کہا کہ بیٹا مقدمہ طویل نہ لکھو اختصار سے کام لو۔ابھی آپ تحقیق کے میدان میں نووارد ہو،اس کے باوجود آپ کا خام لائق تحسین ہے۔پھر انھوں نے خاں صاحب سے اپنی یادوں اور ملاقاتوں کے بارے میں بتایا۔انھوں نے یہ بھی بتایا کہ جب میں بنارس ہندو یونی ورسٹی میں تھا تو ان سے میری خط و کتابت ہوتی تھی۔کتاب نما کے گوشہ رشید حسن خاں کے لیے میں نے مضمون بھی لکھا تھا۔باتوں باتوں میں انھوں نے یادِ ماضی کا نا تمام دفتر کھول کر رکھ دیے۔انھوں نے میری کتاب کی پروف کی غلطیوں کی جانب توجہ مبذول کرائی اور لفظ خلاصہ کا خلاصہ جس انداز میں کیا اسے میں نے اپنے ذہن میں نقش کر لیا۔البتہ مجھے اس بات کا افسوس رہا کہ میں ڈاکٹر شمس بدایونی سے ملاقات کیوں نہ کر سکا۔یہ بھی عجیب بات ہے کہ اکثر میری باتیں شمس صاحب سے ہوتی ہیں لیکن آج تک ان سے بالمصافحہ ملاقات کا شرف حاصل نہ ہو سکا۔

اس ملاقات کے تقریباً7ماہ بعد میں نے اپنی دوسری کتاب”رشید حسن خاں تحریروں کے آئینے میں جلد دوم“ موصوف کی خدمت میں،علی گڑھ کے پتے پر ارسال کی۔اس میں پروفیسر ظفر احمد صدیقی کے دو مضمون”رشید حسن خاں ایک معتبر نام“اور ”فسانہئ عجائب مرتبہ رشید حسن خاں“شامل تھے۔انھوں نے کتاب کی رسید کے لیے فون کیا اور مجھے بہت سی دعاؤں سے نوازا۔انھوں نے بتایا کہ”رشید حسن خاں ایک معتبر نام“والا مضمون ڈاکٹر اطہر فاروقی اور شاہد علی خاں کے کہنے پرانھوں نے کتاب نما کے خاص نمبر”رشید حسن خاں حیات اور ادبی خدمات“کے لیے لکھا تھالیکن”فسانہئ عجائب“والا مضمون آپ نے کھوج نکالا اس کے لیے آپ کا شکریہ۔انھوں نے فون پر مجھ سے تقریباً 15-20منٹ باتیں کیں اور رشید حسن خاں کے ادبی کارناموں پر تبادلۂ خیال کیا۔

فروری2020میں جب میں نے ان کی خدمت میں اپنی تیسری کتاب ”نیر مسعود بنام رشید حسن خاں“پیش کی تو وہ بہت خوش ہوئے۔انھوں نے کہا کہ تم نے وہ مضامین یکجا کیے جن کی وجہ سے نیر مسعود اور خاں صاحب کے مابین ایک زمانے میں تلخی پیدا ہونے کا گمان تھا۔انھوں نے یہ بھی بتایا کہ میں رشید حسن خاں کی آخری کتاب”گنجینۂ معنی کا طلسم“کا مطالعہ کر رہا ہوں۔میں نے ان سے کہا کہ سر اس کتاب پر آپ کا تبصرہ  ہفت روزہ ہماری زبان،نئی دہلی،22تا 28جولائی 2020 میں شائع ہو چکا ہے۔انھوں نے کہا وہ تبصرہ صرف پہلی جلد پر تھا۔اب میں چاہتا ہوں کہ باقی جلدوں پر بھی کچھ لکھوں۔میں نے اسی درمیان موصوف سے کہا کہ میں رشید حسن خاں کی غالب شناسی پر کام کر رہا ہوں۔اگر آپ کی اجازت ہو تو میں آپ کے تبصرے کو اپنی کتاب میں شامل کر نا چاہتا ہوں۔وہ بولے کہ رشید حسن خاں کی غالب شناسی کتاب میں آپ میرے تبصرے کو جس طرح چاہیں شامل کیجیے۔(ان کی وفات کے بعد انجمن ترقی اُردو ہند کی تعزیتی نشست میں ڈاکٹر اطہر فاروقی اور تالیف حیدر نے اس بات کا ذکر کیا تھا کہ جب خاں صاحب کی کتاب گنجینہئ معنی کا طلسم،جلد اوّل منظرِ عام پر آئی تو اس پر تبصرہ کرانے کے لیے جس شخص پر پہلی نظر گئی وہ ظفر صاحب تھے۔ظفر صاحب نے اس کتاب پر تبصرہ کرنے کے لیے کم از کم تین مہینے کا وقت مانگا تھا۔)میں خوش تھا کہ پروفیسر ظفر احمد صدیقی نے اپنے تبصرے کو کتاب میں شامل کرنے کی اجازت دے دی۔

7تا 10اگست2020کو میرٹھ یونی ورسٹی نے انٹر نیشنل ریسرچ اسکالر ویبنار کا انعقاد کیا۔7اگست کو پروفیسر ظفر احمد صدیقی کو پہلے سیشن کی صدارت کرنا تھی۔اسی سیشن میں خاکسار نے اپنا مضمون”اکیسویں صدی میں اُردو تحقیق(2001تا2020)پڑھا۔ویبنار کے پہلے حصے میں پڑھے گئے مقالات پر موصوف نے اپنی راے کا اظہار کیا۔شام کو میں نے انھیں فون کیا اور ان کی پر مغز تقریر کے لیے مبارک باد پیش کی۔انھوں نے میرے مقالے کے بارے میں راے دی کہ اس مقالے میں اور تنوع پیدا کیجیے تاکہ جب اس مقالے کو کوئی پڑھے تو اسے حوالے کے طور پر استعمال کر سکے۔انھوں نے ایک بار پھر استادانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے اپنی دعاؤں سے نوازا۔

 

DR. IBRAHEEM AFSAR
WARD NO-1,MEHPA CHAURAHA
SIWAL KHAS DISTT MEERUT(U.P)
PIN 250501 MOB 9897012528

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

ابراہیم افسرظفر احمد صدیقی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
اشتیاق بھائی – ڈاکٹر صباح الدین اعظمی

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (473)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,127)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں