(1)
باطن بھی ہے ظاہر بھی
صرف خدا تُو ہی
اوّل بھی ہے آخر بھی
(2)
ہے ذات میں لاثانی
فضل ترا سب پر
تُو سب سے بڑا دانی
(3)
معبود بھی تُو ہی ہے
اہلِ محبت کا
مقصود بھی تُو ہی ہے
(4)
ہر ایک شئے ہے فانی
قول مدلل ہے
مولیٰ ہے فقط باقی
(1)
باطن بھی ہے ظاہر بھی
صرف خدا تُو ہی
اوّل بھی ہے آخر بھی
(2)
ہے ذات میں لاثانی
فضل ترا سب پر
تُو سب سے بڑا دانی
(3)
معبود بھی تُو ہی ہے
اہلِ محبت کا
مقصود بھی تُو ہی ہے
(4)
ہر ایک شئے ہے فانی
قول مدلل ہے
مولیٰ ہے فقط باقی
