Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
اسلامیات

امام الناس حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عدیم المثال قربانی – عمیر محمد خان

by adbimiras جولائی 18, 2021
by adbimiras جولائی 18, 2021 0 comment

حضرت ابراہیم علیہ السلام  نے قربانی کی وہ عظیم الشان مثال قائم کی جو تاریخ کے ادوار  میں دیکھنے کو ملی ہے اور نہ ہی مستقبلِ قریب و بعید  میں پیدا کی جا سکتی ہے ۔قربانی بھی اس الہ کے  لئے جوتمام انسانوں کی صرف نیت پر ہی بے حساب عطا کرتا ہے۔سرچشمہ ربانی کا بیکراں  فیض انسانوں کو مرحمت کرنے کے لئے بے چین رہتا ہے۔  بس حضرت ابراہیم علیہ السلام اور اسمعیل علیہ السلام سا ایمان کامل پیدا ہو جائے۔  زندگی کے ہر پڑاؤ پر حضرت ابرہیم ابتلاء و آزمائش سے گزرے جس سے انسان بہت کم ہی گزرتے ہیں۔جوانی میں کفر و شرک کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا اور آگ میں پھینکا جانا،  سن رسیدہ ہونے کے بعد ہجرت کرنا، اولاد  اور شریکِ حیات کو بے آب و  گیا ہ وادی میں چھوڑ جانا ۔اولاد کی  نو خیزی و نوجوانی  میں قربانی  پیش کرنے کے لیے مستعد ہوجانا۔ایسے بے نظیر و عدیم المثال  اعمال ہیں جسے رہتی دنیا تک ہم یاد کریں گے  ۔

آپ کا ایک اور قابلِ ذکر عمل  الوہی معرفت کے لئے سرگرداں رہنا، علم و آگاہی  کا استعمال کرکے فیضان و بصیرت  سے اپنے الہ کو پہچاننا ۔ہمیں اس بات کی دعوت دیتا ہے کہ ہم بھی  اپنے الہ کو  علوم جدیدہ اور علم نافع  کا استعمال کرکےاس کی معرفت حاصل کریں ۔ اس کی ربوبیت کا اعتراف و اعلان کریں ۔اور معرفت ربانی کے بعد  اس کے احکامات کےنفاذ وعمل کی کوشش کریں۔افلاک کے اجسام  وستاروں  پر غور و فکر کریں  جیسے آپ نے کیا تھا۔  ارشاد باری تعالٰی ہے۔۔۔۔۔

ابراہیمؑ کا واقعہ یاد کرو جبکہ اُس نے اپنے باپ آزر سے کہا تھا "کیا تو بتوں کو خدا بناتا ہے؟ میں تو تجھے اور تیری قوم کو کھلی گمراہی میں پاتا ہوں”.

ابراہیمؑ کو ہم اِسی طرح زمین اور آسمانوں کا نظام سلطنت دکھاتے تھے اور اس لیے دکھاتے تھے کہ وہ یقین کرنے والوں میں سے ہو جائے.

چنانچہ جب رات اس پر طاری ہوئی تو اُس نے ایک تار ا دیکھا کہا یہ میرا رب ہے مگر جب وہ ڈوب گیا تو بولا ڈوب جانے والوں کا تو میں گرویدہ نہیں ہوں.

پھر جب چاند چمکتا نظر آیا تو کہا یہ ہے میرا رب مگر جب وہ بھی ڈوب گیا تو کہا اگر میرے رب نے میر ی رہنمائی نہ کی ہوتی تو میں بھی گمراہ لوگوں میں شامل ہو گیا ہوتا.

پھر جب سورج کو روشن دیکھا تو کہا یہ ہے میرا رب، یہ سب سے بڑا ہے مگر جب وہ بھی ڈوبا تو ابراہیمؑ پکار اٹھا "اے برادران قوم! میں اُن سب سے بیزار ہوں جنہیں تم خدا کا شریک ٹھیراتے ہو

میں نے تویکسو ہو کر اپنا رخ اُس ہستی کی طرف کر لیا جس نے زمین اور آسمانوں کو پیدا کیا ہے اور میں ہرگز شرک کرنے والوں میں سے نہیں ہوں۔

(الانعام 74…79)

جب یہ جذبہ ایمانی انسان میں پیدا ہوتا ہے اور اسکا عقیدہ راسخ و پختہ ہو جاتا ہے تو اللّٰہ کی رحمت انسان پر سایہ فگن ہوجاتی ہے۔

۔پھر وہی خدا بصیرت کے دروازے کھولتا ہے جس سے انسان پر  اس کے فیضان اور کرم فرمائیوں کے بے پایاں سر چشمے  پھوٹ پڑتے ہیں اور  ان گنت باب ہم پر کھل جاتے ہیں۔ (یہ بھی پڑھیں قربانی کا سماجی پہلو – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی )

کفر ،شرک و الحاد سے متنفر جب انسان ہو جاتا ہے اور اپنے الہ  کو پہچان لیتا ہے اور اس کا ایقان کامل ہو جاتا ہے توپھر  اس میں  ارباب سلطنت سے ٹکرانے کا حوصلہ پیدا ہو جاتا ہے ۔دنیا کی قوت و اقتدار اس کے سامنے  بے وقعت معلوم ہوتے ہیں ۔اور اس کی قوتِ ایمانی وہ کارنامہ انجام دیتی ہے جس سے دنیا ششدر رہ جاتی ہے ۔ جیسے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اصنام پروری سے اعلان بغاوت کیا تھا۔جس طرح نمرود کے سامنے انھوں نے اللّٰہ کی کبریائی بیان کی تھی اور اسے مالک کل کہا تھا۔  شرک و الحاد صرف  اصنام پروری تک محدود نہیں ہے ۔بلکہ اس کا دائرہ شخصیت پرستانہ عقیدوں اور عصبیت پسندانہ نظام اورفرسودہ روایات تک وسیع ہو تا ہے۔   لا إلهَ إلاَّ اللَّه کا اطلاق تمام نظام باطلہ کی پیروی کی نفی ہے۔ساتھ ہی گروہی مناقبت و برتری  کا ،کالعدم ہے۔بالا دستی وپیروی صرف احکام الہٰی اور ارشادات رسول صلعم میں مضمر ہے۔ اور یہ حقیقت ہے کہ جب تک  قلوب ایسے آلائشوں سے پاک  نہ ہوں تب تک انسان اور گروہوں پر اس کے اثرات نمودار نہیں ہو سکتے ہیں ۔جب ہوس سینون میں صنم کدہ تعمیر کرتی ہے تونہ انسان کی زندگی انقلاب سے دوچار ہوتی ہے اور نہ ہی گروہ وافراد کی زندگیوں کی کایا پلٹ ہوتی ہے۔ نہ ثمرات کا حصول ممکن ہوتا ہے اور نہ سماج کی فلاح و بہبود۔۔۔۔۔!!اور  نہ ہی انسان اللّٰہ کی نعمتوں کے حقدار و وارث  بنتے ہیں۔۔۔۔

علامہ اقبال نے اسے انوکھے پیرائے میں بیان کیا ہے۔۔۔۔

براہیمی نظر پیدا مگر مشکل سے ہوتی ہے

ہَوس چھُپ چھُپ کے سینوں میں بنا لیتی ہے تصویریں

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے  بشری اکملیت کے دو اسوے تا قیامت انسانوں کے لئے نمونہ تقلید ہے۔ خدا کی خوشنودی کی خاطر پسرکو بے آب گیاہ وادی میں چھوڑ کرنکل جانا اور اسی اولاد نرینہ کو  خدا کی خاطر قربان کر دینے کےلئے تیار ہوجا نا۔ہمارے لئے درس ہے  کہ مومن کودین کی سربلندی کے لیے اپنی عزیز ترین شئے کو قربان کرنے کے لئے تیار رہنا چاہیے اور اپنی عزیز ترین شئے  کو اللّٰہ کی خاطر قربان کرنے سے گریز نہیں کرنا چاہیے۔

دنیا کی سب سے عزیز ترین شئے دولت واثاثہ نہیں۔۔۔۔۔اولاد ہی انسان کو سب سے عزیز سے عزیز تر ہوتی ہے۔۔۔۔اولادپر آئی آفت کو رفع کرنے کے لئے انسان دولت کو لٹانے  اور املاک کو چھوڑنے پر راضی ہو جاتا ہے۔اولاد کو اغواء کنندگان  سے چھڑانے کے لئے اپنی کل  پونجی دینے کو تیار ہوجا تاہے۔ اولاد ہی کے لئے  کلفت زمانی  کو برداشت کرتا ہے۔اسی لئے حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے فرزند کو اللّہ کے سامنے قربان کرنے کے لئے پیش کردیا تھا۔اور اپنے خواب کو رؤیائے حق میں تبدیل کردیا تھا۔   اللہ کے نزدیک ان کی پاک نیتی کو شرف قبولیت بخشا گیا۔ اور دنبہ حضرت اسمعیل علیہ السلام کی جگہ قربان ہوگیا۔ اور تاقیامت اس فعل کو مسلمانوں پر واجب قرار دیا گیا۔اورتا قیامت یہ عمل جاری رہے گا اسوہ ابراہیمی علیہ السلام کی یاد میں ان شاءاللہ۔۔۔۔قرآن کریم نے کچھ اس طرح ان کی بزرگی اور عظمت کا اعتراف کیا ہے۔۔۔۔

تو ہم نے ندا دی اے ابراہیم(ع)!

تم نے (اپنے) خواب کو سچ کر دکھایا بے شک ہم نیکوکاروں کو اسی طرح جزا دیتے ہیں۔

(الصفات 104.105)

حضرت ابراہیم علیہ السلام کا طریقہ جس پر ہمیں کاربند رہنا ہے ۔وہ طریقہ جو راست ودرست ہے۔اور تمام مشرکانہ عقائد و رسومات سے پاک ہے۔خالص،سچا،سیدھا راستہ ہے۔  ہمارےتمام اعمال حسنہ کا محور صرف باری تعالیٰ کی ذات ہو۔اور اسی کے لئے ہماری حیات ہو اور موت ہو ۔ اور یہ عقیدہ ہمارے نفسی برائیوں کی قربانی دے کر  ہی حاصل ہوتا ہے۔نفس کے وساوس  و نجاسات  سے پاک و صاف ہو کر ہی راہ راست پر چلنا ممکن ہوتا ہے۔ہمیں قربانی، برے خواہشاتِ نفسانی کی قربانی کا بھی درس دیتی ہے۔ فرمان الہی ہے۔۔۔۔۔ (یہ بھی پڑھیں ہندﻭﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮔﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ؟ [ مولانا مودودی کے نقطۂ نظر کا تنقیدی جائزہ ] – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی )

اے محمدؐ! کہو میرے رب نے بالیقین مجھے سیدھا راستہ دکھا دیا ہے، بالکل ٹھیک دین جس میں کوئی ٹیڑھ نہیں، ابراہیمؑ کا طریقہ جسے یکسو ہو کر اُس نے اختیار کیا تھا اور وہ مشرکوں میں سے نہ تھا۔  کہو، میری نماز، میرے تمام مراسم عبودیت، میرا جینا اور میرا مرنا، سب کچھ اللہ رب العالمین کے لیے ہے۔

الانعام 161…162)

قربانی کا جدا جدا طریقہ قدیم مذاہب میں موجود تھا۔قرآن ہمیں اس بات کی آگاہی دیتا ہے۔ارشادربانی ہے۔۔۔۔

ہر امّت کے لیے ہم نے قربانی کا ایک قاعدہ مقرر کر دیا ہے تاکہ (اُس امّت کے لوگ) اُن جانوروں پر اللہ کا نام لیں جو اُس نے اُن کو بخشے ہیں (اِن مختلف طریقوں کے اندر مقصد ایک ہی ہے) پس تمہارا خدا ایک ہی خدا ہے اور اُسی کے تم مطیع فرمان بنو(الحج)

قربانی ترک نہیں کی جاسکتی ہے اور نہ ہی کوئی اس کا بدل ہے۔دور  حاضر میں پھیلی کورونا وبا سے بچنے کے لئے کئ گمراہ کن باتیں گشت کررہی ہیں۔کچھ لوگ قربانی کی بجائے رقومات وسامان غریبوں میں تقسیم کرنے کا بے تکا مشورہ دے رہے ہیں۔رقومات بینک و ATM سے نکالے جائیں گے۔ سامان و راشن وغیرہ تو کہیں سے خرید ے جائیں گے۔پھر یہ نادار و مفلسوں میں تقسیم کئے جائینگے۔اس دراون کیا کورونا وائرس کے پھیلنے کا خدشہ بہت زیادہ نہیں بڑھےگا؟ بازار کھلے ہیں،سبزیاں، کرانہ کی  خرید وفروخت جاری ہے،بینک و کاروبارکا سلسلہ جاری ہے۔صرف قربانی ہی پر کیوں سوال اٹھائے جارہے ہیں۔ covid  19 کے سینٹرز بستیوں کے وسط میں اور گنجان علاقوں میں قائم کئے جا چکے ہیں۔نہ کسی کے ماتھے پر شکن آ ئی اور نہ ہوش کے ناخن۔ان سینٹرز سے کورو نا کا پھیلاؤ کا قوی امکان ہے۔صاحب الرائے اور صاحبِ عقل یہ ہی کہے گا کہ   covid  سینٹرز  آبادیوں کے وسط میں  قائم کرنا  انسانوں کی زندگی سے کھلواڑ ہے۔اور صریح تندرست انسانوں کی زندگیوں کو ہلاکت میں مبتلا کردینا ہے۔اب اس پر خاموشی چہ دارد۔۔۔؟ کیا ایسے سینٹرز سے بیماری کے پھیلاؤ کا کوئی خطرہ لاحق نہیں ۔۔۔؟!! یہ انتہائی بودہ اور  بے تکا خیال ہے کہ قربانی کرنے سے امراض کے پھیلنے کا خطرہ ہے۔کج فکری اور ذہنی شوریدگی کی یہ علامت ہے۔

اور  یہ بات ذہن میں   پیوست کرلیں کہ اس آشوب دہر ونکبت ایام میں جب انسان معاشی پریشانیوں سے دوچار ہے۔    لاک ڈاؤن کی وجہ سے  غذائی  قلت اور  اجناس کی کمی میں اضافہ ہوچکا ہے۔ لوگ بھوک اور احتیاج کا شکار ہو رہےہیں ۔  ایک اندازے کے مطابق  ہندوستان بھکمری کی فہرست میں 102نمبر پر پہنچ چکا ہے۔  گلوبل ہنگر انڈیکس میں ہندوستان شدید بھوک کے بحران سے جوجھ رہا ہے۔بے روزگاری غذائی قلت اس وقت عروج پر ہے۔  غریب فاقہ کشی پر مجبور ہیں۔خط افلاس سے نیچے زندگی بسر کرنے والوں کا گراف روز بڑھ رہا ہے۔ایک اندازے کے مطابق ہندوستان میں64کروڑ  عوام  خط افلاس سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ دائرہ فکر کو  وسعت دیں تو حقیقی قربانی کا موزوں وقت تو یہی ہے۔نفس کی قربانی کا،وقت کی قربانی کا،مال و متاع کی قربانی کا اور سب سے اعلیٰ سنت ابراہیمی کی تقلید وتجدید کا۔۔۔۔

قربانی ایک پاکیزہ عمل ہے۔ شعائر اسلام ہے۔اور اس کا کیا جانا

لازم ہے۔انسان کی فلاح اور غرباء و ناداروں کی غرض و بہتری اس سے وابستہ ہے۔ یہ اللہ کی خوشنودی اور رضائے الٰہی کا وسیلہ ہے۔  اللّٰہ کے مقرب  اور نیک بندوں کا پسندیدہ عمل ہے۔رسول اللّٰہ کی اتباع ہے۔  (یہ بھی پڑھیں عید قرباں کے تقاضے – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی )

اُمّ المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ سے روایت ہے کہ رسولِ اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا،’’ذی الحّجہ کی دسویں تاریخ کو (یعنی عیدالاضحیٰ کے دن) فرزندِ آدم ؑ کا کوئی عمل اللہ کو قربانی سے زیادہ محبوب نہیں، اور قربانی کا جانور قیامت کے دن اپنے سینگوں، بالوں اورکُھروں کے ساتھ زندہ ہوکر آئے گا، اور قربانی کا خون زمین پرگرنے سے پہلے ہی اللہ تعالیٰ کی رضا اور مقبولیت کے مقام پر پہنچ جاتا ہے۔ پس اے خدا کے بندو! دل کی پوری رضا اور خوشی سے قربانی کیا کرو۔ (جامع ترمذی، سنن ابنِ ماجہ)۔

اللہ ہمیں قربانی کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

عمیر محمد خان
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ہندﻭﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮔﺎﺋﮯ ﮐﯽ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ؟ [ مولانا مودودی کے نقطۂ نظر کا تنقیدی جائزہ ] – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
اگلی پوسٹ
الٰہ آباد کے مختلف اداروں و تنظیموں میں اہل علم و فن کے ہاتھوں ”دربھنگہ ٹائمز“ (اپریل تا جون 2021)کی رسم اجرأ – رپورٹ: ڈاکٹر صالحہ صدیقی

یہ بھی پڑھیں

قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!...

اپریل 11, 2026

قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف...

جون 16, 2024

احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل...

اپریل 7, 2024

رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و...

مارچ 31, 2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد...

ستمبر 23, 2023

حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

جون 27, 2023

پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر...

جون 27, 2023

روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد...

اپریل 15, 2023

تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

اپریل 11, 2023

زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

اپریل 11, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں