Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      متفرقات

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      متفرقات

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

ابھرتا ہوا نوجوان شاعر :محمد مصطفٰی غزالی – اسلم آزاد شمسی

by adbimiras اگست 16, 2021
by adbimiras اگست 16, 2021 0 comment

اردو زبان و ادب کا دائرہ نہایت وسیع ہے اردو زبان ہمیشہ سے ہی شیری رہی ہے ۔اردو محبت تو حکومت کی زبان ہے تو گنگا جمنی تہذیب کا علمبردار بھی ہے ۔اس زبان میں وہ جادو ہے جو سامعین کو محظوظ اور قاری کو دیوانہ بنا دیتی ہے اردو کا شیری پن  نہیں ہے جس کے بعد عصر حاضر میں عالمی سطح پر اردو بولا اور لکھا جانے لگا ہے ۔یہ زبان رفتہ رفتہ برصغیر ہندو پاک کے سرحد سے نکل کر عالمگیر سطح کی زبان بن چکی ہے ۔اور ان سب کے پیچھے اردو زبان و ادب سے وابستہ لوگوں شعراء ادباء کا ناقابل فراموش کردار رہا ہے ۔

خسرو سے لے کر غالب میر اور اقبال کے بعد موجودہ دور کے بے شمار اردو دوست حضرات کی خدمات کارفرما ہے ۔بے شمار ادیب اور شاعروں نے اپنی تخلیقی صلاحیت اس زبان کو سیراب کیا ہے موجودہ دور میں بھی کئی ایسے شعراء اور ادباء ہیں جو ملک و بیرون کے مختلف خطوں سے اردو کی خدمت میں دل و جان سے مصروف ہیں ۔

اس ضمن میں صوبہ بہار سے تعلق رکھنے والے ابھرتے ہوئے نوجوان شاعر محمد مصطفی غزالی کا نام اہم ہے شاعر موصوف پیشے سے وکیل ہیں جو پٹنہ ہائی کورٹ میں پریکٹس کا کام انجام دے رہے ہیں۔

محمد مصطفی غزالی کا تعلق صوبہ بہار کے شہر پٹنہ سے ہے ان کی بنیادی تعلیم گھر پر والد ماجد جناب عبدالمجید صاحب کے پاس ہوئی ۔محمدن اینگلو عربک سینئر سیکنڈری اسکول پٹنہ سٹی سے دسویں جماعت کا امتحان پاس کیا بعد ازیں پٹنہ کالج دربھنگا ہاؤس اور پٹنہ کالج سے یکے بعد دیگرے ایل ایل ایم تک کی ڈگری حاصل کی۔پڑھائی لکھائی میں دلچسپی ہونے کے سبب انہوں نے آگے بھی پڑھائی جاری رکھا اور مدراس سے سیفٹی مینجمنٹ کورس محکمہ برائے فروغ انسانی وسائل سے کمپیوٹر کورس ڈپلومہ ان اردو لینگویج اینڈ لٹریچر گورنمنٹ ٹیچر ٹریننگ کالج مہندرو پٹنہ سے ڈی ایل ایڈ اور مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد سے بی ایڈ کا کورس بھی مکمل کر لیا نیز پٹنہ یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری نہ مکمل ہے  ۔

اولا میں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ میں کوئی زبان داں یا ادیب نہیں ہوں ہاں تھوڑا بہت لکھ لیتا ہوں جس سے میں اپنے لیے کافی سمجھتا ہوں اور جستجو کے ساتھ سیکھنے کی کوشش میں رہتا ہوں میری تحریر میرا ذاتی خیال ہوتا ہے اور میرا ماننا ہے کہ مصطفی غزالی شاعری کی دنیا میں نئے ضرور ہیں پر انہوں نے شاعری کی پگڈنڈیوں پر چلنا سیکھ لیا ہے شاعری کے رموز و نکات سے واقفیت بھی وہ چکی ہے میرے خیال سے اس وقت واہ عمدہ شاعری کر رہے ہیں اور اس میں نکھار پیدا کرنے کے لیے محنت بھی کر رہے ہیں ۔ان کی شاعری کی اردو حلقے میں پذیرائی ہو رہی ہے یہ دیگر بات ہے کہ انہیں شخص سے شخصیت بننے کے لیے طویل سفر طے کرنا ہے ۔ (یہ بھی پڑھیں کشور ناہید کی تحریروں میں تا نیثی رحجان- عبد العزیز ملک )

محمد مصطفی غزالی کو لکھنے پڑھنے کا شوق بچپن سے ہی تھا البتہ اردو شاعری اور اردو زبان سے محبت گریجویشن کے بعد پیدا ہوئی ۔شعر و سخن کا شوق بھی رکھتے تھے لہذا اردو زبان و ادب کا مطالعہ شروع کیا اور پھر انہوں نے خود کو ایک ابھرتے ہوئے شاعر کے طور پر پیش کیا ۔شاعر موصوف نے حمد نعت مناجات منقبت غزل نظم قطعہ ودیگر شعری اصناف میں طبع آزمائی کی ہے اور بہترین اشعار تخلیق کیا ہے۔حمد باری تعالی کے چند اشعار دیکھیں ۔۔۔

خدا نے ہر کسی کو ایک نیا انداز بخشا ہے

کسی کو سوز بخشا ہے کسی کو ساز بخشا ہے ۔

عطا کرکے کسی کو رنگ و رونق دلکشی شوخی

جمال و حسن کا بے مثل ایک اعزاز بخشا ہے

گناہوں کو رنگ و بو سے کس قدر شاداب رکھتا ہے

پرندوں کو عجب بالوں پر پرواز رکھتا ہے

وہی محفوظ رکھتا ہے جو بن سے خار کی لیکن

جسے گل کی تمنا ہے اسے گلناز بخشا ہے ۔۔۔۔

نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے چند اشعار دیکھیں کہ ان کی نعتیہ شاعری کس قدر عمدہ ہے جو قاری کو آپ نے گرفت میں لے لیتی ہے ۔

واقعی عشق نبی میں جس کو جینا آگیا

ہاتھ اس کے دو جہاں کا ہر خزینہ آ گیا

نور حق سے دو جہاں کو جگمگانے کے لئے

رحمت عالم کی صورت اک نگینہ آ گیا

سنتوں پر صدق دل سے جو عمل پیرا ہوا

درحقیقت اس کو جینے کا قرینہ آ گیا

عشق احمد کا وہ دعوی کر نہیں سکتا کبھی

علم ہے جس کے ذرا بھی بغض و کینہ آگیا۔

 

ان کی شاعری پر نظر ڈالنے سے پتہ چلتا ہے کہ ان کی شاعری کی زبان سادہ سلیس اور عام فہم ہے ان کی شاعری میں فکری عنصر نمایاں ہے اپنی شاعری کے ذریعے قوم و معاشرے میں نیک اور مثبت پیغام دیتے ہوئے نظر آتے ہیں ان کی شاعری میں ہر طرح کے موضوعات شامل ہیں ہر بات کو نہایت سنجیدگی کے ساتھ پیش کرنے کا ہنر خوب جانتے ہیں وہ جذباتی فطرت کے حامل انسان ہیں اور جذبات کا یہ پہلو ان کی شاعری میں وہ سر طور پر نظر آتا ہے ۔    وہ اپنی شاعری میں ہندوستانی تہذیب کلچر اور روایت کو بھی جگہ دیتے ہیں وہ ایک پر امید مزاج کے مالک ہیں اور ان کی شاعری میں مستقبل کے خواب پنہاں ہیں اپنی شاعری میں وہ موجودہ کرب وہ کڑھن کو پیش کرتے ہیں اور تابناک مستقبل کے خواہاں ہیں ان کے اشعار میں سیاسی و سماجی شعور کا خوبصورت امتزاج نظر آتا ہے چند اشعار دیکھیں۔

بگاڑ سکتا نہیں کچھ بھی کسی طوفان سے ہرگز

چراغوں کا محافظ جب تلک فانوس ہوتا ہے

صاف گوئی کی غزالی یوں سزا ہم کو ملی

دوست جتنے تھے سبھی دشمن ہمارے ہوگئے

اسلام معظم ہے دنیا کے مذاہب میں

اس اور کا قائل تو اب سارا زمانہ ہے ۔

اپنی شاعری کے حوالے سے لکھتے ہیں

کب میریاں غالب ہوں میں

کسی آزاد کا طالب ہوں میں

ہاں شاعری کا ذوق ہے

جس کی طرف راغب ہوں میں ۔

انہوں نے اپنی شاعری میں اردو کو جگہ دی ہے اور اردو کی روٹی کھانے والوں سے بے رخی کا اظہار کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ

ایک مدت سے جو اردو کی کھاتے ہیں

ان کے بچے انگلش مکتب جاتے ہیں

ہیں اردو کے عہدے پر فائض لیکن

ہونٹوں پر انگریزی جملے لاتے ہیں ۔

محمد مصطفی غزالی کی شاعری میں احتجاجی عنصر بھی ابھر کر سامنے آیا ہے گزشتہ دو تین سال میں ملک وہ عالم کے مختلف موضوعات کو اپنی شاعری میں شامل کیا ہے خوب عمدہ اشعار تحریر کیا ہے انہوں نے اپنی قلم کے ذریعے نہ صرف اپنی قوم کی صدا بلند کی ہے بلکہ عوام الناس کو گہری نیند سے بیدار کرنے کی پرزور کوشش کی ہے انہوں نے کوروناعہد کوروناعہد کی عید طلاق ثلاثہ بل سی اے اے این آرسی ودیگر ملک مخالف قوانین کا کھل کر اختلاف  کیا ہے۔شعر دیکھیں  ۔۔ (یہ بھی پڑھیں تحریکِ آزادی اور اردو غزل – پروفیسر کوثر مظہری )

فضا اچھی نہیں لگتی دیار ہند میں اب تو

جسے دیکھو سیاست کر رہا ہے نفرت کی

غزالی کہہ رہا ہے جو ذرا سوچو میرے پیارو

ہمارے ملک کو کتنی ضرورت ہے محبت کی ۔

 

وعدوں پر تیرے کسی کو ہو اعتبار کب تک

اچھے دنوں کا آخر ہو انتظار کب تک

ظلم و ستم تو کر لے جی بھر کے اے ستمگر

ظالم کے ہاتھ رہتا ہے اقتدار کب تک ۔

 

جب چاہا مجھ کو لوٹا جب چاہا مار ڈالا

میرے لہو کا ہوگا یہ کاروبار کب تک

مانا کے ہاتھ میں ہے تیرے ابھی تک حکومت

لیکن رہے گا تجھ کو یہ اختیار کب تک

اسی کی زبان میں ہی سمجھانا ہوگا اس کو

یہ خاموشی کب تک اور انکسار کب تک

اٹھو میرے عزیزو تختہ پلٹ کے رکھ دو

امداد غیب پر ہوں اب انحصار کب تک  ۔

عید کے موقع پر لکھتے ہیں

مبارک ہو سبھی کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں

صدا آئی میرے دل سے یہی بے ساختا یارو

مناؤ تم خوشی لیکن غریبوں کو نہیں بھولو

غزالی دے رہا ہے پاس دی کا واسطہ یارو

خدا کا شکر ہے بخشا ہمیں پھر

سے حسین موقع

تبسم کا مسرت کا خوشی کا شادمانی کا

منائی عید کی خوشیاں سبھی سب سے گلے مل کر

غزالی ہے دعاگو آپ سب کی کامرانی کا ۔

استاد کی عظمت اور برتری اور ان کی خدمات کا قایل زمانہ رہا ہے استاد ہماری زندگی کا معمار ہوتا ہے استاد کی ابدی حیثیت ہے اور اس کی تعظیم ہمارے لئے لازم ہے اس حوالے سے لکھتے ہیں

معلم کی اگر عزت  نہیں ہوگی زمانے میں

تو پھر تعلیم کا معیار اونچا ہو نہیں سکتا

ترقی کے منازل پر زمانہ لاکھ بھی پہنچے

مگر انسان کا کردار اونچا ہو نہیں سکتا

اگر استاد کی عزت نہیں ہوگی زمانے میں

کسی شاگرد کا معیار اونچا ہو نہیں سکتا

فقط اونچی اڑانوں کو ترقی ہم نہیں کہتے

بنا اقدار کے کردار اونچا ہو نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔

چند احتجاجی اشعار ملاحظہ فرمائیں

کبھی تم چین جاتے ہو کبھی جاپان جاتے ہو

کبھی جاتے ہو امریکہ کبھی جاپان جاتے ہو

خزانہ کر دیا خالی فقط تفریح کی خاطر

غضب انسان ہوں لے کر عجب پہچان جاتے ہو

کیا وعدہ مگر وعدہ کبھی پورا کیا تم نے

کے اچھے دن کے بدلے چھوڑ کر ویران جاتے ہو

رعایا منتظر ہے آج تک اپنے سوالوں پر

خاموشی سے کیے تم ختم ہر امکان جاتے ہو ۔

 

پشیماں ہو کہتی ہے عوام ہند یہ ساری

بنا کر کے تجھ کو رہبر خطا ہم سے ہوئی بھاری

تعصب سے بھرا قانون واپس لیجئے صاحب

نہیں دستور سے منظور ہم کو ایسی غداری ۔

عوام الناس پر جبرن سیاہ قانون نافذ کر

وقار ہند سے ہرگز نہ کیجئے آپ مکاری

ہمارے دیش کی دیرینہ عظمت یوں رہے قائم

دیار ہند میں ہر سو نظر آئے رواداری

دوسری جگہ لکھتے ہیں

یہ کیا صورت ہمارے دیش میں سرکار کر ڈالا

حوالے نفرتوں کے یہ حنسی گلزار  کر ڈالا

عدم جمہوریت کے ہر طرف حالات پیدا کر

دیار ہند میں ماحول کو بیکار کر ڈالا

ابھی بھی وقت ہے اپنی حماقت چھوڑ دے ناداں

نہیں تو پھر نہ کہنا ہم نے بھی یلغار کر ڈالا

غزالی آگیا ہے وقت اب کچھ کر گزرنے کا

اسی باعث علم کو آج پھر تلوار کر ڈالا ۔

مصطفی غزالی کی شاعری کا دائرہ وسیع ہیں وہ مختلف سماجی کارکنان سیاسی شعور رکھنے والے لوگ فلم ایکٹر گلوکار اہل قلم اور شاعر و ادیب  پر بھی کھل کر اظہار خیال کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ۔لہذا ایک اہل قلم کے لئے لکھتے ہیں کہ

غضب کا فن خدا نے آپ کو بخشا میرے ہمدم

کروں تعریف میں جتنی لگے مجھ کو بہت ہی کم

اضافہ در اضافہ  آپ کے علم و ہنر میں ہو

غزالی کی دعا رکھے خدا خوش آپ کو ہر دم ۔

ہندوستان کے عظیم گلوکار شہنشاہ ترنم محمد رفیع کے یوم وفات پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لکھتے ہیں

خدائے پاک نے بخشا حسین انداز کا تحفہ

بڑا بے مثل تھا بے شک لگا اعجاز کا تحفہ

مچلتا ہے سبھی کا دل تیرے نغمات کو سن کر

ملا رب سے تجھے یوں دل نشیں آواز کا تحفہ ۔

صوبہ بہار سے تعلق رکھنے والے معروف شاعر رمز عظیم آبادی کے حوالے سے لکھتے ہیں

کلام رمز کو پڑھ کر ہوا محسوس یہ مجھ کو

خدا نے شاعری کا فن انہیں تحفے میں بخشا ہے

فیروزاں کر کے بزم شاعری کو شمع حکمت سے

جناب رمز نے  ہم کو سخن ورثے میں بخشا ہے

عظیم آباد کی دھرتی پر ایک شاعر ہوا ایسا

دبستان عظیم آباد کا جو راہبر نکلا

مگر افسوس کہ قدر اس کی ہم سے ہو نہیں پائی

عدم جس کا ہمیشہ سنگ میل رہ گزر نکلا ۔

مصطفی غزالی کی شاعری نہ صرف رفتہ رفتہ وسیع ہو رہی ہے بلکہ ان کی شاعری میں دھار بھی پیدا ہو رہی ہے ۔ان کی زندگی اور شاعری کا مطالعہ کرنے سے معلومات نکل کر سامنے آتی ہے کہ وہ زندگی کے تمام پہلو کا باریک بینی سے مطالعہ کرتے ہیں اور جس موضوع پر قلم اٹھاتے ہیں اس کی مکمل معلومات دریافت کرتے ہیں  ۔

ان کے کلام ملک کے تقریبا تمام تر اردو اخبارات میں شایع  ہوچکے ہیں جن میں روزنامہ پندار قومی تنظیم تا ثیر منصف آگ قومی صحافت ہمارا سماج روزنامہ انقلاب لازوال نیا نظریہ وغیرہ اہم ہیں

اس کے علاوہ مختلف رسائل میں بھی ان کے کلام کی اشاعت کو چکی ہے جن میں ملک وہ بیرون کے چند رسائل کچھ اس طرح ہے ماہنامہ اردو ڈائجسٹ اسپین ماہنامہ زبان و ادب بہار اردو اکیڈمی اور دیگر سالوں میں بھی بکثرت شاعر ہوتے رہتے ہیں ۔

المختصر یہ کہ مصطفی غزالی کی شاعری کا مطالعہ کرنے پر گمان ہوتا ہے کہ انہوں نے روایتی شاعری سے علیحدہ راستہ اختیار کیا ہے ان کی شاعری میں زبان حال سے وابستگی اور مستقبل کے روشن خواب دیکھے ہیں اپنی شاعری میں حسن و عشق اور گل و بلبل کے مقابلے میں بے وطن فکر قوم و ملت سیاسی سماجی اور معاشرتی زوال کی فکر اور دیگر موضوع کو ترجیح دیتے ہیں ۔گویا کہ ادب برائے معاشرہ یا ادب برائے قوم و ملت کے نظریے کے حامی ہیں اپنی شاعری کو مفاد عامہ اور مفاد قوم کا رنگ دینے کی اچھی کوشش کی ہے ان کی شاعری میں مقاصد پنہاں ہوتے ہیں یہی سبب ہے کہ ان کے اشعار لایق مطالعہ  ہوتی ہے

لہذا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ ایک بہترین عمر تے ہوئے شاعر ہے اور مستقبل میں ان کی تحریر اردو ادب کے لیے قیمتی سرمایہ ثابت ہوگی ۔

 

اسلم آزاد شمسی

دہیا مہگاواں ،ضلع گڈا جھارکھنڈ

رابطہ :azadaslam736@gmail.com

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

اسلم آزاداکیسویں صدی کی شاعریمصطفی غزالی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
غزل – ڈاکٹر خان محمد رضوان
اگلی پوسٹ
جمعیة علماے نیپال کی انتخابی میٹنگ 11/ستمبرکو

یہ بھی پڑھیں

نوجوان شعراء کی نئی نسل: سفر، سفیر اور...

اکتوبر 11, 2025

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ –...

مئی 5, 2025

 ایک اسلوب ساز شاعر اور نثر نگار شمیم...

جنوری 20, 2025

حسرت کی سیاسی شاعری – پروفیسر شمیم حنفی

جنوری 15, 2025

غالب اور تشکیک – باقر مہدی

جنوری 15, 2025

غالب: شخصیت اور شاعری: نئے مطالعے کے امکانات...

دسمبر 17, 2024

غالب اور جدید فکر – پروفیسر شمیم حنفی

دسمبر 9, 2024

اردو شاعری میں تصوف کی روایت – آل...

دسمبر 5, 2024

غالب کی شاعری کی معنویت – آل احمد...

دسمبر 5, 2024

بلند ؔ اقبال کی شاعری میں حسیاتی پہلو:...

نومبر 24, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (117)
  • تخلیقی ادب (593)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,041)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (534)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (474)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,130)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (896)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں