Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے – الطاف جمیل ندوی 

by adbimiras ستمبر 2, 2021
by adbimiras ستمبر 2, 2021 0 comment

بار بار مسیج آیا کہ آپ آئیں گئے میرے پروگرام میں میں نے ٹالا اپنی سستی کے سبب پر یہ بندہ خدا مسلسل مسیج کرتا رہا پھر فون کیا اب ہاں کرنے کے سوا کوئی راہ نہیں تھی اس لئے اتوار کی صبح سرینگر کی اور رخ کرلیا اور پہنچا احمد کدل کے ایک ہوٹل میں جہاں کتاب کی رسم اجرائی تھی ہر طرف نوجوان صورتیں  تھیں اپنے چہرے پر مسکان سجائے ہزاروں خواہشیں دل میں بسائے بڑے ہی مؤدب بیٹھے ہوئے ان سے بات چیت کے دوران یہ محسوس ہوا کہ سلیقہ مند نسل سے ہم ابھی محروم نہیں ہیں کیونکہ ایک بڑی تعداد ایسے نوجوانوں کی ہے جو علم سے شغف رکھتے ہیں

ان جگر کے ٹکڑوں کے نام

نہیں ہے  نا اُمید اقبال اپنی کشت ِویراں سے

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی

میں نے اسی مجلس میں ایک خوب رو نوجوان کو سنا شاعر ہیں شہباز شاہی نام مصنف ہیں پر شاعری سماج سوسائیٹی  معاشرے کے آس پاس کے حالات و حوادث کی عکاس تلفظ کمال کا اردو زبان کے شوقین پر زبان میں وہ جادو کہ  اہل مجلس کی آنکھیں بھیگ گئیں کلام شاہی سنتے سنتے ایسے ہی کوئی معصوم سی لڑکی اٹھی اور چند اشعار اپنے لکھے سنائے تو اردو زبان کی بقاء کی امید جاگی ہم محو سماعت ہی تھے کہ کشمیر کے ادبی افق کے سفیر مسکراہٹ ڈاکٹر ریاض توحیدی ادب کے راجہ  راجہ یوسف  ادب کے راہی طارق شبنم فیض قاضی آبادی داخل محفل ہوئے گرچہ ہر کسی سے واقفیت ہے پر یہ ادب کے راجہ جو ہیں ان کی دید کی تمنا تھی سو پوری ہوگئی پھر ان کی کتاب کا تحفہ ان سے ملا تو ان کا قد مزید بڑھ گیا میری نظر میں لگا کہ بڑے ہی منکسر المزاج ہیں جناب والا خیر یہ وہ باتیں تھی جو مجھے کتاب کی رسم اجرائی تک جانے میں اچھی لگیں اب مصنف کے بارے میں

شاہین تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ

تو قوت بازو سے اسے اور ہوا دے

 

نام ساحل احمد لون

برپورہ پلوامہ (انگلش آنرس)

میں اس نوجوان میں  محنت ادب دوستی کتابوں کے تئیں اس کا شوق دیکھ کر محسوس کر رہا ہوں کہ وادی کے افق پر چھا جائے گا اک روز چھوٹی سی عمر میں ہی وہ امیدیں جگا رہا ہے کہ جہاں بڑی عمر کے اہل سوچتے بھی نہ ہوں ایک بار ملنا چاہا میں سرینگر میں ہی تھا کہ ایک طرف سے جہانگیر چوک سے ہانپتا کانپتا نوجوان نہیں نوجوانی سے کم ہی عمر کا ایک لڑکا آتا دکھائی دیا آتے ہی باتیں شروع میں دیکھتا ہی رہ گیا کہ یہ ساحل ہے جو ادب کے افق پر اپنی حیثیت مضبوط کئے جارہا ہے جس کی ستائش اہل ادب شوق سے کر رہے ہیں میں تو سوچ رہا تھا کوئی موٹا تکڑا آدمی ہوگا پر یہ تو اس عمر کا ہے جب ہمیں ادب کیا پڑھائی بھی بوجھ لگتی تھی اور یہ ہے کہ ایسی کتابوں پر تبصرے کر رہا ہے جنہیں ہم پڑھنے کے لئے سوچتے ہی رہتے ہیں خیر مجھے اس نوجوان کی آنکھوں میں بلا کا سکوں نظر آیا اس کی امیدیں بلندیوں کا طواف کر رہیں ہیں اس کی خواہشات علم پانے کی مچل رہی ہیں یہ جو نسل نو کا اک حسیں گلدستہ میسر آیا تو میں نے اسے مضبوط جکڑ لیا اس کا سنتا رہا اس کی شکل کو دیکھ کر سوچ رہا تھا او بھائی تیرا رب تیرا حامی ہو تو کمال کا ہے کہ اس کچی عمر میں اور ایسے پریشان کن ماحول میں تو مجھ جیسے طلبہ کی امید ہے بس التماس یوں ہے کہ

حیا نہیں ہے زمانے کی آنکھ میں باقی۔۔

خُدا کرے تیری جوانی رہے  بے داغ۔۔۔

 

  کتاب  سول سروسز  رہنما 

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں۔

نظرآتی ہے ان کو اپنی منزل آسمانوں میں۔

کتاب سول سروسز نامی امتحان کے بارے میں تحریر کی گئی ہے گرچہ اس امتحان کی تیاری کے لئے مختلف کتابیں پائی جاتی ہیں پر زبان یار میں ( اردو ) یہ اولین کوشش ہے ہاں برصغیر میں گر کسی صاحب نے اس سلسلے میں کوئی کام کیا ہو پر کم از کم ریاست میں ایسی کوئی کتاب اردو زبان میں میسر نہیں ہے کتاب امتحان کا طریقہ  سمجھاتی ہے امتحان میں معاون اخبارات و رسائل و جرائد کی رہنمائی کرتی ہے ان کتب کی نشاندہی جو اس امتحان میں معاون ہوں کا ہلکا پھلکا تعارف اور ساتھ میں جہد مسلسل کی ترغیب کامیابی کی خاطر ایک اقتباس آپ کی نظر کچھ یوں بھی ہوجائے

 

کامیابی منزل پر پہنچنے کا نام نہیں بلکہ منزل کی جستجو میں لگن کا نام ہے

کوئی بھی انسان بڑا نہیں ہوتا ہے بلکہ اُس  کا کردار اور مقصد اُسے بڑا بنا دیتا ہے۔کائنات کی ہر چیز دو بار بنتی ہے، پہلی بار انسان کے دماغ میں اور دوسری بار حقیقت میں۔ اگر ہم نے کامیاب ہونے کا کوئی خواب نہیں دیکھا، ہمارے دماغ میں کامیابی کی کوئی تصویر ہی نہیں۔ تو ہماری ناکامی سو فیصد ہے ورنہ خواب بنئے اور کسی نہ کسی رنگ میں کامیابی پائے. (یہ بھی پڑھیں کیا سے کیا ہوگئے – الطاف جمیل ندوی )

ہار ہو جاتی ہے تب جب مان لیا جاتا ہے

جیت تب ہوتی ہے جب ٹھان لیا جاتا ہے

جو لوگ ہاتھ پر ہاتھ رکھے یہ سوچتے ہیں کہ کامیابی کا راستہ ہمارے ہی گھر سے جاتا ہے اس لئے محنت کی کوئی ضرورت نہیں انہیں  غلط بتایا گیا ہے کتاب میں  ایسے ہی وہ جو   کسی  جوتشی کے چکر میں آکر  اپنی کامیابی کی امید توڑ دیتے ہیں اور پھر صرف اپنی یاس  و حسرت کی داستانیں سناتے ہیں اپنی محنت پر  سے کامیابی کا بھروسہ ٹوٹنے والوں اور ناکامیوں سے دوچار لوگوں کو حوصلہ دیتی کتاب ہے کتاب کیا ہے بس یوں سمجھیں اک حسیں تحفہ ہے پورے برصغیر کے اردو دان طبقہ کے لئے جو چاہیں اس سے مستفید ہوکر اپنی کامیابیوں کا لوہا منوا سکتے ہیں پورے ملک میں ہاں جس کی امیدیں بکھر جائیں جن کے حوصلے ٹوٹ جائیں ان کا مستقبل تابناک نہیں بلکہ اکثر ہیبت ناک ہوکر رہ جاتا ہے ۔  یاد رکھیں

جن کے خواب بڑے ہوتے ہیں

اور خوابوں کو پانے کے لئے ارادے مضبوط ہوتے ہیں

اور ہر وقت خوابوں کو حاصل کرنے کیلئے محو جستجو ہوتے ہیں وہ کبھی بھی  بے مقصد اپنے وقت کا ضیاع نہیں کرتے بس اپنے خواب بنتے رہتے ہیں اور انہیں پانے کی طلب میں محو پرواز رہتے ہیں

تو وطن عزیز کے عزیز طلباء  کرامو منزلیں کتنی بھی دشوار ہوں کس قدر بھی کٹھن اور سخت ہوں پر ان ہی راستوں پر چل کر کامیابی قدم چومتی ہے اور جو سربراہ اپنی تھکان اپنے حوصلے بکھیر دیں ان کا قدم منزلیں نہیں چومتیں بلکہ وہ اندھیروں کے اندر کھو جاتے ہیں جن کی پھر کوئی منزل ہی نہیں رہتی یہ چیز بڑے ہی خوبصورت طریقے سے ہمارا ساحل مسلسل سمجھا رہا ہے اپنی تحریرات کے ذریعہ اور اس کتابی  کاوش نے تو اس کی پہچھان مزید وسیع کردی کہ اک معصوم سی صورت معصوم ہاتھوں سے لرزتی انگلیاں خون جگر سے بگو کر کیسے کیسے ادب سیرت یا معاشرے کا معاون بن جایا کرتا ہے یہ ساحل بتا رہا ہے۔

 

کامیاب لوگ 

کامیاب لوگ چھوٹے چھوٹے تجربات سے بڑےبڑے سبق سیکھتے ہیں ۔ ہمارے معاشرے میں لوگوں کو جب کوئی بات بتائی جاتی ہے تو وہ یہ کہتے ہیں ہمیں یہ پہلے سے ہی  معلوم تھا  جبکہ سمجھ دار کہتے ہیں کہ ،بےشک یہ بات مجھے سو فیصدی پتا ہے۔لیکن میں اس نصیحت پر کتنے فیصدعمل کررہاہوں؟؛ اس خودکلامی یا ہم کلامی کی وجہ سے کامیاب لوگوں کی ذاتی بہتری کا عمل جاری رہتا ہے ۔کچھ لوگ اندھیروں میں راستہ تلاش کرلیتے ہیں اورکچھ اجالوں کےمیلے میں صرف دیکھتے رہ جاتے ہیں کچھ کر دکھانے والے  لوگوں کے پاس راستے بےشمار جبکہ سست اور کاہل گھر میں رہنے کیلئے پیدایوتے ہیں ۔عظیم لوگ خطرہ مول لینے کا حوصلہ رکھتے ہیں ۔وہ خود کوایک مسافر سمجھتے ہیں اور زندگی کو ایک سفرجانتے ہیں ۔وہ اپنی انفرایت کو ظاہر کرنے کیلئے اور دنیا کو یہ بتانے کیلئے کہ ہم بھی اس دنیا میں آئے تھے کچھ خاص  کرجاتے ہیں اورامر ہوجاتے دوپہر کے بعد کچھ حسیں یادوں کے ساتھ اس پروگرام سے کتابی تحفے وصول کرتے ہوئے میں اپنے انتہائی مشفق و مہربان صاحب ادب کی خدمت میں حاضر ہوا جہاں نمکین چائے اور دو عدد خوبصورت کتابیں وصول کیں اور ان کے تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی گھر کی منزل پر رواں دواں ہوا اسی معصوم نوجوان کے خیالوں میں کھویا ہوا ۔ (یہ بھی پڑھیں  نسل نو سے چند گزارشات – الطاف جمیل ندوی )

مزید ترقی کی دعا کے ساتھ فی امان اللہ

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

الطاف جمیل ندوی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
چڑھنے لگا نشہ پھر حسب نسب کا! (  آئینہ سچائی کا) – جاوید اختر بھارتی 
اگلی پوسٹ
عالمی ادبیات کی شناخت اور ترجمے کے مسائل- ڈاکٹر صفدر امام قادری

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں