Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

کیا سے کیا ہوگئے – الطاف جمیل ندوی

by adbimiras جولائی 15, 2021
by adbimiras جولائی 15, 2021 0 comment

آئے وطن عزیز کے مکینو

تمہیں تمہاری نسل نو کا

ذرا کبھی جو  خیال آئے

اسے سنانا وہ بات تب کی

وہ بات جسے دل تمہارے

کبھی خدا سے ملا تھے کرتے

کسی بھی قوم کو گر شکست دینی ہو تو اسے اس کی تہذیب اس کی ثقافت سے دور کر دو  پوری دنیا میں  تہذیب و ثقافت کے نام پر ایک جدید تہذیب و ثقافت کو پروان چڑھایا جارہا ہے جس سے کہ اب پڑھا لکھا طبقہ بخوبی واقف ہے پر ایک تہذیبی و ثقافتی جارحیت اور ہے وہ ہے جابر اقوام کا اپنی تہذیب و ثقافت کو مغلوب اقوام پر بزور قوت مسلط کرنے کی مسلسل سعی جس دوران جابر اقوام کسی بھی حد تک جاسکتی ہے اور جاتی رہی ہیں آپ انگریز کو ہی دیکھ لیجیے اس کی برصغیر میں آمد صرف جسمانی ہی نہیں تھی بلکہ وہ اپنا تمام ثقافتی ورثہ ساتھ لاکر مسلط کرتا گیا جس کا خمیازہ اب تک برصغیر بگت رہا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں وہ داعی قرآن و سنت : مفتی فیض الوحید رحمہ اللہ – الطاف جمیل ندوی )

اسلام کی بات کی جائے تو اس کی کوئی تقافتی یا تہذیبی روایات کی کوئی تحریک نہیں ہے بس وہ چاہتا ہے کہ انسانوں کے خود ساختہ نظام و قوانین جو اس نے اپنے ہی جیسے انسانوں پر مسلط کر دئے ہیں سے انہیں نجات دلا کر اس قانون اور نظام کے تابع کرایا جائے جو اس کے خالق نے بیان کیا ہے اسی لئے ہم دیکھتے ہیں کہ اسلام جس ملک کی دہلیز پر بھی گیا اس نے وہاں کی ثقافتی ورثہ اور تہذیبی روایات کو نہیں چھیڑا جیسا تھا رہنے دیا بس وہ لوگ روکے گئے جو اسلام کے سایہ میں جینے کے لئے اپنی خوشی سے راضی ہوگئے انہیں متعین راہ کو اپنانے کا کہا گیا خیر زیادہ دور جانے کے بجائے صرف اتنا جان لیں کہ اسلام اپنی تہذیب و ثقافت کی پاکیزگی کے ساتھ اپنی بقاء چاہتا ہے جس کے سوا کوئی چارہ ہے ہی نہیں

 

وادی کشمیر

وادی کشمیر جو کہ اپنے حسن اپنی خوبصورتی کے لئے تمام دنیا میں معروف ہے کی ایک اور حقیقت بھی ہے کہ یہاں انسان دوستی بھائی چارے کی اعلی قدریں پائی جاتی ہیں یہاں غالب اکثریت مسلمانوں کی ہے جو آپس میں انتہائی محبت اور خلوص سے رہتے ہیں  میں گرچہ عمر میں چھوٹا ہی ہوں پر میں نے بھی پہاڑی علاقوں میں کھیت کھلیانوں میں شادی بیاہ میں مصائب و مشکلات میں کشمیری تہذیب و ثقافت کی وہ جھلک دیکھی ہے کہ دل خوشی سے جھومتا رہتا تھا وہ آپسی بھائی چارہ کہ بھائی کسی ایک بہن کا محلے میں مرتا تھا پر روتی تمام محلے کی بہنیں تھیں بھائی بھائی کہہ کر شادی کسی ایک بہن کے بھائی کی ہوتی پر بہنیں تمام محلے کی تیاری کراتی اس کی شادی کی آنسو پونچھنے کو بھی ہر کسی کا پلو تیار رہتا اور خوشیوں میں رنگ بھرنے کے لئے بھی سب ایک ساتھ تیار رہتے

اس تہذیب کی بات ہی نرالی تھی کہ شادی کو کئی سال ہوئے پر ناممکن ہے شوہر یا بیوی بڑوں کے سامنے ایک دوسرے سے بات کیا دیکھنے سے بھی شرماتے تھے حیاء و پاک دامنی کا ایسا مزاج کہ لوگ کھیت کھلیانوں پر ہی سو جاتے مجال ہے کہ کوئی وہاں کوئی بیہودہ حرکت کرتا یہاں سب کی بیٹیاں سانجھی ہوا کرتی تھی سب کی بہنوں کی عزت و وقار کا تحفظ ہر کسی بھائی کو عزیز ہوا کرتا تھا میرے بچپن کے دن تھے کہ اک بستی کے ایک نوجوان نے غلطی سے دوسری بستی کی لڑکی سے شادی کا کہا اس کا کہنا اور اہل بستی کا سننا تھا کہ اس نوجوان  کو پوری بستی میں اس کے والد نے گھوڑے پر چڑھا کر پوری بستی میں گھمایا کہ یہ زلیل لڑکا ہے اسے گھر میں آنے مت دینا میں آج بھی اس لڑکے سے واقف ہوں جو اپنے والد کے ڈر اور بستی والوں سے آنکھیں نہ ملا پانے کے سبب گھر سے دس بارہ سال غائب رہا جب اس کی واپسی ہوئی تب وہ ایک بہترین اور فارغ عالم دین بن چکا تھا اتنا نیک و پاکیزہ مزاج کا کہ اس کے اہل محلہ اس سے دعاؤں کی اپیلیں کیا کرتے تھے اسی سال ان کا انتقال ہوا حق تعالی مغفرت فرمائے بات چلی اس لئے عرض کیا ورنہ آج کی یہ بے حیائی اور بے شرمی کی مجالس ان کا تصور بھی آج سے دس بیس سال قبل نا ممکنات میں سے تھا

یہ وہ تہذیب و ثقافت تھی جو وہ صوفی بزرگ اپنے ساتھ لائے تھے جو کہ وادی کشمیر کے اولین مبلغین اسلام کہلائے جاتے ہیں جس کے بانیان میں حضرت عبد الرحمن  بلبل شاہ رحمہ اللہ جیسا عابد و زاہد کی دعائیں اور شاہمدان رحمہ اللہ جیسا زیرک مصنف مبلغ  داعی کی داعیانہ اوصاف و کردار کی پاکیزگی شامل تھی یہ وہ تہذیب و ثقافت تھی جو اسلام کی آغوش میں مختلف ممالک کے داعیان اسلام کی آمد کے ساتھ ہی وادی کشمیر میں پروان چڑھتی گئی خیر جوں جوں زمانہ گزرتا گیا  ان صوفیاء کرام اور اولیاء عظام سے دوری لوگ اختیار کرتے گئے ان کی تعلیمات سے بے بہرہ ہوتے گئے ان کی لائی تہذیب و ثقافت کے نقوش آہستہ آہستہ مخدوش ہوتے گئے تو نتیجہ آج جب کہ ابھی تہذیب و ثقافت کی جدیدیت پوری طرح آئی بھی نہیں ہے ہمارے سامنے ہے کہ ہم اب ایک ایسی قوم کے بطور پہچھان بناتے جارہے ہیں جیسے کوئی  قوم اپنی بقاء و عزت کے لئے آخری ہچکی لے رہی ہو اور اس کی بقاء کی ذرا بھی امید نہ ہو  جیسے کہ ہم کہہ سکتے ہیں کہ اب ایک قلیل انتہائی قلیل تعداد ان لوگوں کی باقی ہے جو جانتے ہیں بلبل شاہ رحمہ اللہ بارے میں یا شاہمدان رحمہ اللہ  حتی کہ ہماری سرزمین کے ہی شیخ نورالدین ولی یا شیخ حمزہ رحمہ اللہ جیسے عبقری شخصیات جن کا ایک ایک لمحہ ہمارے لئے باعث فخر و پہچھان بنتا ان کے بارے میں میں اب ہم افراط و تفریط کے شکار ہیں ہم جس انداز سے انہیں جانتے ہیں میں پوری ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں کہ ان کی تعلیمات کا مقصد و مدعا وہ نہیں تھا جو ہم نے اخذ کیا اور جسے ہم نے ذریعہ بنایا اپنے جینے کا اب ہم جس قدر ان صوفیاء کرام ان اولیاء عظام سے دور ہوتے جارہے ہیں اسی قدر ہماری تہذیبی و ثقافتی روایات بھی معدوم ہوتی جارہی ہیں شاید وہ دن دور نہیں کہ جب اس اولیاء اللہ کی سرزمین پر وحشت و درندگی بھی شرمندہ ہوجائے یہاں کی وحشت و درندگی کو دیکھ کر جیسے کہ تین واقعات وادی میں ایسے ہوئے کہ جن کی توقع کرنا بھی میرے لئے محال ہے جو میرے لئے انتہائی درجہ مایوس کن ہیں جو اسلامی کیا غیر اسلامی نظریات میں بھی کسی اچھائی کی نظر سے دیکھئے نہیں جاسکتا ۔ (یہ بھی پڑھیں  نسل نو سے چند گزارشات – الطاف جمیل ندوی )

نمبر ۱ بانڈی پورہ سے ایک ماہ کے قتل کی خبر گونجی وادئ میں جسے اس کے نور نظر لخت جگر نے اپنے ہاتھوں سسکتے بلکتے ہوئے قتل کردیا یہ کم از کم کسی بھی تہذیب کی تعلیم نہیں مگر جدید تہذیب جس کی کوئی قدر و قیمت ہی نہیں اس کا نتیجہ ہے جو مروت محبت سے زیادہ اپنی نفسیاتی تسکین کی تحریک ہے اسی کا شاخسانہ ہے کہ انسان انسان کا ہی نہیں بلکہ ماں جیسی عظیم ہستی جس کی گود میں سر رکھ کر انسان دنیا کا امیر کبیر شخص کہلاتا ہے جس کے ہاتھوں کے لمس میں وہ تسکین ہے کہ آدمی اس لمس کی لذت جنت تک سے نہیں پاسکتا جس کے ایک آنسو کی قدر و قیمت دنیا و مافیا سے اعلی ہے اسی ماں کا قتل اور پورا سماج پوری وادی دیکھتی ہی رہ گئی اور انسانیت کا دم گھٹنے لگا آئے وہ کہ جو اس تہذیب پر نازاں ہیں تیری اس جدید تہذیبی تباہی نے ماں کی محبت و عظمت کو کچل ڈالا اور ماں ایڑیاں رگڑ رگڑ  کر مر گئی آئے  اور ماں کی ممتا اس طرح بکھر گئی کہ ہر مسلک و ملت تڑپتا رہ گیا کہ آئے ماں تیرے قدموں کو چومنے والے وہ پاکیزہ ہونٹوں والے وہ تیرے بیٹے اب نہیں رہے آئے ماں تیری پیاس بجھانے کے لئے تمام عمر کھڑے رہنے والے  تمام رات وہ جاگنے والے تیرے وہ پاکیزہ بچے نہ رہے آئے ماں الوداع تیرے بے بس بیٹوں اور بیٹیوں کی طرف سے  یہاں پہنچ کر لفظ ماں کی عظمت جیسی کہہ رہی ہو بس کر دو کیا الفاظ کے نشتر کے سوا بھی کچھ باقی بچا ہے تو یاد وہ بیٹی آئی جس کی ویڈیو گرافی کشمیر کراؤن نامی چینل کے مالک شاہد عمران نے کی تھی وہ بیٹی کہہ رہی تھی وہ الفاظ کہ الفاظ بھی راستہ بدلنے کی تمنا کئے جارہے تھے کہ ہم سے بیٹیا تیری بےبسی نہیں ادا ہوسکتی وہیں پاس میں ہی ایک اور بیٹی جہیز کی بھینٹ چڑھ گی سنا ہے سرینگر کے علاقہ ہارون نامی کسی جگہ کی تھی جسے جلایا گیا تھا جس کی سٹوری مختلف چینلوں نے کی پر جب شاہد عمران کشمیر کراؤن نے کی تو یقین کریں میرے آنسو نکل پڑے کہ ہائے اب ہماری تہذیب میں خواتین صرف کمائی کا ایک ذریعہ ہیں مرد کو احساس نہیں کہ خواتین کی قدر و قیمت کیا ہے اور خواتین کی حالت بھی کوئی خاص اچھی نہیں ہے ایسے ہی وہ نوجوان جو سماج یا سوسائیٹی میں اس قدر الجھنوں کا شکار ہوگئے ہیں کہ خودکشیاں کر رہے ہیں اور ہم ہیں کہ مختلف افسانے سنا کر خود کو تسلی دے رہے ہیں کہ کوئی بات نہیں ہے ہائے میری وادی کے شریف لوگو تمہاری نسل دریا برد ہورہی ہے مگر کیوں کیا کبھی سوچنے کی زحمت بھی کی یا صرف سڑک کنارے اور دکان پر بیٹھ کر درباری محفل سجا کر تبصرے کرنے کی فرصت کے سوا کوئی وقت سوچنے کو ملا نہیں یہ ضد کی نہیں سوچنے کی ضرورت ہے کہ کیا سبب ہے لوگ اپنی جان لینے کو بھی تیار ہیں کیا انہیں سماج اور سوسائٹی نے مجبور کیا یا ان فرسودہ رویات و نظریات نے جو ہم نے اپنی انا کی تسکین کے لئے بنائی ہیں اور جن کے سبب ہمارے بچوں کا دم گھٹ رہا تھا یا ان پابندیوں نے جو ہم نے اپنے ان بچوں پر لگا رکھی ہیں یا اس جنگ نے جو ہم نے اپنی طرف سے فطرت کے خلاف شروع کر رکھی ہے یاد رکھیں جو اقوام بھی فطری قوانین کے خلاف بغاوت کرتی ہیں وہ زلیل و خار ہوکر رہ جاتی ہیں یہ ایک لمبی بحث ہے کہ فطرہ قوانین کیا ہیں اور ان کے خلاف جنگ کی صورت کیا ہے بس آپ ہلکا سا سمجھ لیں کہ جو چیز اللہ تعالی نے ہر انسان کی فطرت میں رکھی ہے اسے دبائے رکھنا یا اس کی تکمیل کی جائز صورتوں میں وقت زیادہ صرف کرنا بدکاری و فحاشی کے واقعات میں اضافہ جس کا شکار ہمارے بچے بچیاں ہورہی ہیں  مختلف انداز سے جن کی ترویج کی جارہی ہے  جیسے کہ دور حاضر میں فحاشی و عریانیت کی نشرو اشاعت کی بہت سی صورتیں ایجاد ہوچکی ہیں، مثلاً انٹرنیٹ، تھیٹر، سینماگھر، کلب اور ہوٹل اس کے علاوہ ناول، افسانے  وغیرہ کی شکل میں اس کا دائرہ آج کل اور بھی وسیع ہوچکا ہے ۔ سرمایہ دارانہ معاشرے میں سینما، تھیٹر اور کلب اور فیشن گھر چلانے والے اپنا میک اپ کا سامان بیچنے کی خاطر عورتوں کی اخلاق باختہ تصاویر شائع کرکے عام لوگوں کا جنسی استحصال کرتے ہیں ۔ اس سلسلہ میں عورت کو جنس محالف ہونے کی وجہ سے خاص طور پر آگے بڑھایا جاتا ہے۔ عورت کی حیاء اور زینت کو اشتہار بنا کر پیش کیا جارہا ہے۔ اللہ ہی جانتا ہے کہ مال وزر کی ہوس کا دائرہ اثر کتنا وسیع اور ان کی زد کہاں کہاں تک پہنچتی ہے۔ کسی طرح چند لوگوں کی بے راہ روی کے پھیلانے سے پوری قوم کا اخلاق بھی تباہ و برباد ہوسکتا ہے۔آج انٹرنیٹ کی شکل میں گمراہ لوگوں کو ایک ایسا موقع اور ذریعہ ہاتھ آگیا ہے کہ جس کو استعمال میں لاکر معاشرے کی ہیئت کو تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ آج خاندان کا نظام کمزور پڑتا جا رہا ہے، مردوعورت کے درمیان اخلاص کی بجائے مادیت کی دوڑنظر آرہی ہے جس سے اسلام کی تعلیمات اجتناب کا حکم دیتی ہیں۔ بے حیائی اور جملہ خرابیاں یہی وہ برے اعمال ہیں جن کے نتیجے میں پوری قوم اللہ اور اس کے رسول ؐ کے فرمان سے غافل ہو کر آخرت کو فراموش کر چکی ہے۔ (یہ بھی پڑھیں فطرت سے بغاوت :جہانوں کی رسوائیاں – الطاف جمیل ندوی )

 

تو کیا کیا جائے 

میں تھکا نہیں میں بکا نہیں کہیں چھپ چھپا کر چھپا نہیں کی طرح ہمیں کھڑے ہوکر اپنی تہذیبی و ثقافتی روایات پر بات کرنی ہوگی اپنے تہذیبی و ثقافتی ورثے کی نشر و اشاعت کو پروان چڑھانا ہوگا اپنی روایات کو اپنی نسل تک منتقل کرنا ہوگا ممبر و محراب سے کشمیری کلچر کو بیان کرنا ہوگا بناء کسی لاگ لپیٹ کے اپنے اسلاف کی تعلیمات کو عام کرنا ہوگا ان پر تحقیقی مواد تیار کرکے عام کرنا ہوگا وادی کے علماء کو سنجیدگی کے ساتھ ان مسائل پر مباحث کرکے عوام کو خیر کے تمام پہلو بتانے ہوں گئے یہ آپسی مسلکی فکری اختلافات کو چھوڑ کر قومی فرائض کی اور توجہ دینی ہوگی  نہیں تو آئے اپنی پاکیزہ تہذیب و ثقافت سے شرمانے والو یہ ذلت تمہاری دہلیز پر دستک دینے والی ہے پھر کتنا رو پاؤ گئے وہ آنسو بچا بچا کے رکھنا تب تک۔

(باقی آئندہ )

الطاف جمیل ندوی

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

الطاف جمیل ندوی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
عشق : اسلحوں کی زد پر – ڈاکٹر خالد مبشر
اگلی پوسٹ
قربانی کا سماجی پہلو – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں