Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
گوشہ خواتین و اطفال

ایک ساس سے گفتگو __ [ ساس بہو تعلقات کو خوش گوار بنانے کی کوشش ] – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

by adbimiras ستمبر 4, 2021
by adbimiras ستمبر 4, 2021 0 comment

خاتون (روتے ہوئے) : مولانا صاحب! میں بتا نہیں سکتی ، مجھے کتنا دکھ ہے؟ میرے حقوق پامال ہوئے ہیں ، میری توہین ہوئی ہے ، میں کن الفاظ میں اپنا کیس آپ کے سامنے رکھوں؟!
مولانا : آپ جذباتی نہ ہوئیے ، صاف صاف بتائیے ، آپ کا مسئلہ کیا ہے؟
خاتون : میں نے 6 ماہ قبل اپنے بیٹے کا نکاح ایک لڑکی سے کیا تھا _ میں نے حتی الامکان تحقیق کی تھی ، لیکن دھوکہ کھا گئی _ لڑکی کی پھوپھی اور دادی نیک عورتیں ہیں _ میں نے سوچا ، لڑکی بھی نیک ہوگی ، لیکن نہ لڑکی نیک نکلی نہ اس کے ماں باپ _
مولانا : لڑکی کے ماں باپ کیسے ہیں؟ اس سے آپ کو کوئی خاص غرض نہیں ہونی چاہیے _ لڑکی میں کیا برائی آپ کو نظر آئی؟ یہ بتائیے _
خاتون : وہ ہر وقت موبائل چلاتی رہتی ہے _ پتہ نہیں اس میں کیا کیا دیکھتی ہے؟
مولانا : موبائل میں ضرورت سے زیادہ انہماک اچھی چیز نہیں ، لیکن یہ خصلت اتنی بری تو نہیں کہ آپ کی بہو آپ کی نگاہوں سے گر جائے _
خاتون : وہ کالج کی پڑھی ہوئی ہے ، کالج کے لڑکوں سے اس کی اب بھی دوستی برقرار ہے _ وہ ان سے بات کرتی رہتی ہے _
مولانا : کالج کی تعلیم یافتہ لڑکی اگر اپنے کسی کلاس فیلو لڑکے سے موبائل پر کبھی بات کرلے تو اس میں برائی کیا ہے؟
خاتون : وہ اپنے موبائل میں پاس ورڈ ڈالے ہوئے ہے _ شوہر کو بھی اپنا موبائل دیکھنے نہیں دیتی _ اگر اس کے دل میں چور نہیں ہے تو وہ چھپاتی کیوں ہے؟
مولانا : آپ کو حسنِ ظن سے کام لینا چاہیے _ اگر وہ لڑکی موبائل میں پاس ورڈ نہ لگائے ، جس سے بات کرنا چاہے کرلے ، اس کے بعد اس کا نمبر اڑا دے تو کوئی کیسے اسے پکڑ سکے گا؟
خاتون : اس کے شوہر نے ایک مرتبہ اس کے موبائل کو اپنے موبائل سے کنکٹ کرلیا ، پھر اسے چیک کیا تو اس کی بعض حرکتیں مشتبہ لگیں _
مولانا : شریعت میں کسی کی اس حد جاسوسی پسندیدہ نہیں ہے ، خواہ شوہر ہی اپنی بیوی کی جاسوسی کیوں نہ کر رہا ہو _ میاں بیوی کا رشتہ ویسے بھی اعتماد پر قائم ہوتا ہے _ جاسوسی کرنے سے اعتماد کو ٹھیس پہنچے گی اور رشتے میں تلخی پیدا ہوگی _
خاتون : اس لڑکی میں شرم و حیا نام کو نہیں _ گھر میں سر پر دوپٹہ نہیں رکھتی _ اپنے سسر کے سامنے گھونگھٹ نہیں کرتی _
مولانا : سماجی قدریں تیزی سے بدل رہی ہیں _ پرانی نسل کی خواتین مشرقی روایات کی جس حد تک پاس داری کرتی تھیں ، نئی نسل کی لڑکیوں سے اس کی امید نہیں کرنی چاہیے _ اگر کوئی عمل غیر اسلامی نہ ہو تو اسے گوارا کرنا چاہیے اور پرانی قدروں پر عمل کرنے کا سختی سے مطالبہ نہیں کرنا چاہیے _
خاتون : وہ لڑکی میری نظروں سے گر گئی _ میں نے اپنے بیٹے سے کہا کہ اسے طلاق دے دو ، لیکن اس نے انکار کردیا _ اس نے کہا کہ میں اسے سدھارنے کی کوشش کروں گا _
مولانا : آپ کا اتنی معمولی شکایات پر بیٹے سے مطالبہ کرنا کہ وہ اپنی بیوی کو طلاق دے دے ، درست نہ تھا _ آپ کے بیٹے نے دانش مندی کا ثبوت دیا کہ آپ کی بات نہیں مانی _ ذرا سوچیے ، آپ طلاق دلواکر دوسری بہو لائیں گی تو کیا گارنٹی ہے کہ وہ آپ کے معیار پر پوری اترے گی؟!
خاتون : میں نے بہو کے ماں باپ کے گھر جاکر اس کی تمام شکایات ان تک پہنچادیں ، لیکن وہ لوگ کچھ سننے کو تیار ہی نہ تھے _
مولانا : آپ نے اچھا نہیں کیا کہ لڑکی کے ماں باپ تک اس کی شکایات پہنچائیں _ اس سے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوتی ہے _ وہ لڑکی اب آپ کی بہو ہے _ آپ کو اس کی شکایات اِدھر اُدھر کرنے کے بجائے اس کی اخلاقی و دینی تربیت کی فکر کرنی چاہیے _
خاتون : میرا بیٹا اسی شہر میں ملازمت کرتا ہے جس میں بہو کا میکہ ہے _ بہو روزانہ اپنے میکے چلی جاتی ہے _ میں اسے پسند نہیں کرتی _
مولانا : آپ کا بیٹا صبح آفس چلا جاتا ہے ، وہاں سے 8 گھنٹے کے بعد آتا ہے _ اس عرصے میں لڑکی اکیلے گھر میں رہتی ہے _ اگر وہ کچھ وقت اپنے ماں باپ کے پاس چلی جائے تو اس میں حرج کیا ہے؟!
خاتون : لڑکا روزانہ شام کو آفس سے واپسی پر اپنی بیوی کو لینے سسرال چلا جاتا ہے _ یہ مجھے پسند نہیں _
مولانا : اگر لڑکے کو روزانہ اپنی سسرال جانے میں برا نہیں لگتا اور ایسا کرنے میں وہ اپنی سبکی محسوس نہیں کرتا تو آپ کو کیا پریشانی ہے؟
خاتون : میرے بیٹے کو اس کی بیوی اور سسرال والے مجھ سے بدگمان کررہے ہیں ، مجھ سے دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں _
مولانا : یہ آپ کا سراسر وہم ہے _ کم از کم اپنے بیٹے سے تو اتنی بدگمانی نہ رکھیے کہ وہ اپنی سسرال والوں کے بہکاوے میں آکر اپنی ماں سے بدگمان ہوجائے گا _
خاتون : میرا بیٹا بہت بھولا ہے ، جب کہ یہ لڑکی بہت تیز اور ہوشیار ہے _
مولانا : ہر ماں کی نظر میں اس کا بیٹا بہت بھولا ہوتا ہے ، چاہے جتنا بڑا ہوجائے اور ہر ساس کو بہو تیز طرّار لگتی ہے _
خاتون : اس لڑکی کو کھانا پکانا نہیں آتا _ میں نے کہا تھا ، کوئی بات نہیں ، میں اسے اپنے پاس رکھ کر پکانا سکھا دوں گی ، لیکن وہ میرے پاس رہنے پر تیار ہی نہیں ہے _ چنانچہ کبھی دونوں لڑکی کے میکے میں کھالیتے ہیں ، کبھی ہوٹل سے کھانا منگالیتے ہیں _ (یہ بھی پڑھیں عورت شوہر سے اجازت کیوں لے؟ – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی )

مولانا : آپ نے بہو کو پیار نہیں دیا، بلکہ شکایات کا پٹارہ کھول دیا تو وہ آپ کے پاس رہنے پر کیوں آمادہ ہوگی؟ پھر اگر آپ کے بیٹے کو ہوٹل کا کھانا کھانے پر کوئی شکایت نہیں ہے تو آپ بلاوجہ دبلی ہورہی ہیں _
خاتون : پہلے میرا بیٹا اپنی بیوی کی شکایتیں مجھ سے کرتا تھا ، لیکن اب وہ اس کے چنگل میں پھنس گیا ہے ، اب وہ اپنی سسرال والوں سے ڈر گیا ہے ، اس لیے اب مجھ کو کچھ بتاتا نہیں ہے _
مولانا : یہ آپ کی خام خیالی ہے کہ آپ کا بیٹا ڈر گیا ہے _ وہ بہت سمجھ دار ہے _ جب اس نے محسوس کیا کہ بیوی کی شکایتیں ماں سے کرنے سے دونوں کے درمیان تلخیاں پیدا ہورہی ہیں تو وہ رک گیا _ اس نے بہت سمجھ داری کا کام کیا _
خاتون : مجھے اپنے شوہر سے بہت شکایات ہیں _ انھوں نے کبھی میرا ساتھ نہیں دیا _ میں نے بہو کو طلاق دلانے کی بات کی تو انھوں نے مخالفت کی ، بہو کی شکایات اس کے ماں باپ تک پہنچانے کی بات کی تو اس پر بھی آمادہ نہیں تھے ، میرے بہت اصرار کرنے پر میرے ساتھ گئے _ اب بھی بیٹے بہو کی حمایت میں اور میرے خلاف رہتے ہیں _کہتے ہیں کہ دھیرے دھیرے وہ سدھر جائیں _
مولانا : آپ کے شوہر صحیح سوچتے ہیں ، اصلاح سے مایوس نہیں ہونا چاہیے ، اچھی امید رکھنی چاہیے _
خاتون : میری بہو صبح دیر تک سوتی ہے ، جو مجھے بالکل پسند نہیں _
مولانا : آپ یہ کیوں نہیں سوچ لیتیں کہ ممکن ہے ، وہ رات میں دیر تک جاگتی ہو _ پھر یہ ایسی عادت نہیں کہ اس کی اصلاح نہ ہوسکے _
خاتون : میری بہو نمازوں کی پابند نہیں ، کبھی 3 وقت کی نماز پڑھتی ہے ، کبھی 4 وقت کی _ میرا بیٹا بھی نمازوں کا پابند نہیں _
مولانا : بیٹا نماز کا پابند نہیں تو آپ کو بُرا نہیں لگتا ، پھر بہو کا نماز کی پابندی نہ کرنا کیوں بُرا لگتا ہے _ آپ کو تو دونوں کی اصلاح کی کوشش کرنی چاہیے _
خاتون : مولانا صاحب ، میں بہت زیادہ پریشان ہوں _ بہو مجھے اپنی پسند کی نہیں ملی _
مولانا : بہو کو علیٰحدہ کرنے کا خیال دماغ سے نکال دیجیے _ اس کی دینی و اخلاقی تربیت کی فکر کیجیے _ آپ تھوڑی کوشش کرکے اسے اپنی پسند کا بنا سکتی ہیں _ (یہ بھی پڑھیں کیا عورت کوئی جنسِ بازار (Commodity) ہے ، جس کی اپنی کوئی مرضی نہیں؟ – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی )

خاتون : مجھے کیا کرنا ہوگا؟
مولانا : بہو کو اپنے اعتماد میں لیجیے ، اسے پیار دیجیے ، اس پر واضح کیجیے کہ آپ کی تمام شکایات دور ہوگئی ہیں ، مختلف مواقع پر اس کی تعریفیں کیجیے ، اس کے سامنے اس کے ماں باپ کی بُرائی نہ کیجیے ، وقتاً فوقتاً فون کرکے اس کی خیریت معلوم کیجیے ، اس سے کہیے کہ تمھیں دیکھے ہوئے بہت دن ہوگئے ہیں ، دو ایک روز کے لیے آجاؤ ، جب آپ اس کا دل جیت لیں گی تو وہ آپ کا کہنا مانے گی اور آپ کے اشاروں پر چلے گی _
خاتون : جب میں اسے پسند نہیں کرتی ہوں تو پھر یہ سب باتیں کیسے کہوں گی؟
مولانا : اگر آپ تعلقات میں خوش گواری چاہتی ہیں تو آپ کو یہ سب کہنا ہوگا ، خواہ اوپری دل سے _
خاتون : کوشش کرتی ہوں _

*

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
شبلی اور ان کی نظمیہ اردو شاعری – پروفیسر خالد محمود
اگلی پوسٹ
ایک بہو سے گفتگو __ [ ساس بہو تعلقات میں خوش گواری لانے کی تدبیر ] – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

یہ بھی پڑھیں

تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –...

جنوری 10, 2026

ہندوستانی معاشرے میں دین کے نام پر خواتین...

جنوری 3, 2026

بچوں کو تعطیلات میں مشغول رکھنے اور شخصیت...

جولائی 9, 2024

ہندوستان کی تاریخ کا ایک اہم کردار’بیگم سمرو‘...

دسمبر 16, 2023

پروین شاکر کی شاعری میں تانیثی آواز اور...

دسمبر 5, 2023

بھارت میں ماحولیاتی تبدیلی: بحران کے” "تخفیف میں...

اکتوبر 20, 2023

چلو جنگل سے باتیں کرتے ہیں !! –...

جولائی 2, 2023

عالمی یوم خواتین اور خواتین کی قدر شناسی...

مارچ 7, 2023

مسلمانوں میں عورتوں کی تعلیم کا آغاز- حدیثہ...

جنوری 21, 2023

قومی یومِ اطفال اور قوم کے بچے – علی...

نومبر 15, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں