Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ادب کا مستقبل

آخریہ کیوں ہوتا ہے ؟ – جنید احمد نور

by adbimiras نومبر 10, 2021
by adbimiras نومبر 10, 2021 0 comment

رحمن اور آمنہ کی جو ہیں آپس میں پھوپھی زاد اور ماموں زاد ہیں۔ رحمن اپنے کام اور کاروبار کے ساتھ ساتھ اپنے دیگر  کاموں میں بھی مشغول رہتا ہے  جبکہ آمنہ نے ابھی انٹر کا امتحان پاس کیا ہے اور  اس نے اب شہر کے نسواں  ڈگری کالج میں بی ۔اے  کے سال اول میں داخلہ لیا ہے ۔کچھو ماہ بعد دونوں کے گھر والوں نے  دونوں کا رشتہ طے کر  دیا ہے ۔رحمن  کو نہیں معلوم تھا کہ کیا چل رہا اور اس کی زندگی کا فیصلہ ہو رہا تھا اور اس کو خبر نہ تھی خاندان کے دوسرے لوگوں کو خبر ہوئی اور ان لوگوں نے بھی رحمن سے کئی دنوں تک پوچھا تو رحمن نے کہا کہ مجھے کچھ نہیں معلوم لیکن وہ لوگ بار بار پریشان کرنے لگے تو ایک دن آخر اس نے اراردہ کیا اور رات کے وقت جب اس کی دادی کے پاس کوئی نہیں تھا پہنچ گیا اور دادی سے کہا کہ بھائی لوگ کئی دن سے پریشان کئے ہوئے  کیا یہ سچ ہے اور کہاں  کس سے معاملہ ہوا ہے۔تب دادی نے کہا کہ آمنہ سے تمہارا رشتہ طے کر دیا ہے ، رحمن چونک اٹھتا ہے کیونکہ اس کی زندگی کا اہم فیصلہ تھا اور اس کو بغیر بتائیں یا خبر کئے بڑوں نے خاموشی سے طے کر دیا تھا۔وہ ایک دم سے کھو جاتا ہے اور زمین پر بیٹھ جاتا ہے، پھر کچھ دیر بعد وہ   اچانک بول  اٹھتا ہے کہ یہ کیسے ممکن ہےآمنہ کو تو میں نے گود میں کھلایا ہے اوروہ تو چھوٹی بہن ہےمیری،یہ کیسے ممکن ہے اس نے مایوسی سے  سوال کیا  جواب ملا کہ ممکن ہے شادی سے پہلے سب بھائی بہن ہی ہوتے ہیں ۔وہ مایوس چہرہ لیکر اپنے کمرے میں آگیا اور بستر پر لیٹ گیا سو گیا اور کئی دن تک اس کے چہرے سے مایوسی جھلکتی رہی ۔آخر کئی دنوں بعد اس نے ہاں کر دی اور کہا ٹھیک ہے ۔

کئی ماہ بعد   اس کا جانا آمنہ کے گھر ہوتا ہے ایک دو مرتبہ ایک  صاحب کے ساتھ گیا اور اکثر ان کو وہ باہر سے ہی چھوڑ کر واپس چلا جاتا تھا لیکن دومرتبہ اس کو گھر کے اندر جانا پڑا ویسے وہ پہلے بھی جاتا رہا ہے لیکن اکیلے نہیں بلکہ انہیں  صاحب  کو پہوچانے گیا تھا  جہاں اس کو روک لیا جاتا ہے اورچائے وغیرہ پیش کی گئی اس کے بعد وہ وہاں سے واپس ہوا ۔ اکثر تیوہار کے موقع پر لیکن تب معاملہ دوسرا تھا لیکن جب سے شادی لگی تھی  تب سے وہ  احتیاط برتا تھا  اور اگر جاتا تھا تو گھر کے دروازے سے دور کھڑا ہوتا اوروہیں سے واپس ہو جاتا ۔ایک مرتبہ اس کی ایک عزیز نے دیکھا جب وہ  وہیں قریب میں کھڑا تھا اور صاحب کا انتظار کر رہا تھا

عید  کا دن ہے وہ ہمیشہ کی طرح شام  کو وہاں پہونچا جس طرح وہ جاتا تھا لیکن اس بار اس کا من وہاں جانے کا نہیں تھا کہ لوگ کیا سوچیں  گے لیکن یہ سوچ کر گیا کہ جس طرح ہمیشہ جاتا تھا اس بار بھی جائے گا وہ پہونچتا ہے اور وہاں ماموں اور مومانی سے ملاقات ہوتی ہے اور ایک کمرے میں بیٹھ جاتا ہے جہاں اس کو ملا کر صرف تین لوگ ہی ہے  سب کو سلام کرتا ہے اور سب کا حال چال لیتاہے  اور مختلف باتیں کرتا ہے ۔اور آخر میں جب چلنےلگتا ہے وہ عیدی پاتا ہے اور سلام کر کے جیب میں رکھتا ہے اور وہاں سے اٹھ کر چھوٹے ماموں کی طرف چلا آتا ہے جبکہ آمنہ سمجھتی ہے کہ رحمن چلا گیا لیکن جب آمنہ اپنےچھوٹے ماموں کی طرف ڈورتی ہوئی  آتی ہے اور اچانک دیکھتی ہے کہ رحمن یہاں بیٹھا ہے تو وہ فوراً ہی الٹے پاؤ شرماتے ہوئے واپس ہو جاتی ہے جبکہ رحمن بھی سر کو جھکائے مسکرا رہا ہوتا ہے۔ وہاں تھوڑی دیر رک کر رحمن واپس گھر آجا تا ہے ۔

اسی طرح بقرعید کے موقع پر ماموں کے یہاں جاتا ہے  ایک کمرے میں بیٹھ جاتا ہے جہاں اس کو ملا کر صرف تین لوگ ہی ہے  سب کو سلام کرتا ہے اور سب کا حال چال لیتاہے  اور مختلف باتیں کرتا ہے ۔اور آخر میں جب چلنےلگتا ہے وہ عیدی پاتا ہے اور سلام کر کے جیب میں رکھتا ہے اور وہاں سے اٹھ کر چھوٹے ماموں کی طرف چلا آتا ہے جہاں تھوڑی دیر رک کر واپس ہو تا ہے۔

کچھ دنوں بعدرحمن کی چچی کی بھتیجیگھومنے آتی ہے جس کا نام رشیدہ ہے  اس کی عمر ۱۵ سال کے قریب ہے وہ بارابار رحمن سے اصرار کرتی ہے کہ بھائی اس کو ماموں کے یہاں لے چلو پہلے تو وہ نہیں تیار ہوتا لیکن جب دیکھتا ہے کہ روز مطالبہ ہو رہا ہے تو وہ تیار ہو جاتا ہے ۔رشیدہ کو اس کی پھوپھی نے ہی اکسایا تھا کہ رحمن کے ساتھ جاؤ۔ رحمن اس کو لیکر جاتا ہے جہاں لیکن  رحمن اور  آمنہ کی ملاقات نہیں ہوتی ہے رحمن سیدھے کمرے میں داخل ہوتا ہے اور مومانی کے پاس جا کر ایک کونے میں بیٹھ جاتا ہے جس سے کہ اس کا اور آمنہ کا سامنہ نا ہو آمنہ دوسرے  کمرے میں اور جب تک رحمن رہا وہ بھی سامنے نہیں آئی  تھی لیکن رشیدہ کے لہجہ سے لگتا تھا کہ وہ  یہاں آمنہ سے یا اس کی  امی سے ملاقات کرنے نہیں بلکہ کسی اور مقصد سے آئی  اور کسی بھی طرح کی بات کا جواب نہیں دیے رہی تھی جب کہ آمنہ کی امی اس سے برابر  بول رہی تھی لیکن وہ بات نہیں کر رہی تھی بلکہ اِدھر اُدھر ہی نظر ڈورا رہی تھی اور صرف ہاں یا نہ میں جواب دی تھی  اور لہجے سے روکھاپن جھلک رہا تھا۔رحمن تھوڑی دیر رک کر اور ناشتہ وغیرہ کر کے وہ واپس آجاتا ہے ساتھ میں رشیدہ بھی۔

رحمن کے دوسرے ماموں زاد بھائی جس کا نام  یونس ہے  اور خالہ زاد بہن  جس کا نام رابعہ ہے کا رشتہ بھی بچپن سے طے ہے لیکن وہدونوں اکثر ایک ساتھ دیکھے جاتے ہیں رابعہ بچپن سے ہی دوسرے صوبہ میں اپنے والد ین کے ساتھ رہی اور وہیں تعلیم حاصل کی ہے لیکن اب وہ واپس آ گئی ہے اور اکثر یونس کے یہاں جاتی رہتی ہے جہاں سے یونس ہی بیشتر رابعہ کو واپس اس کے گھر پہنوچاتا ہے ،سبھی کو معلوم ہے کہ یونس اور رابعہ کا رشتہ بچپن سے طے ہے لیکن اس پر کوئی روک ٹوک نہیں کرتا کہ ساتھ میں نہیں چلنا چاہئے ابھی  اسی طرح  یونس کے بڑے بھائیظہیر کا رشتہ بھی اس کی خالہ زاد   شمیہ  سے طے ہے ۔شمیہ کے بھائی  خالد کی شادی یونس ظہیر کی بہن سے ہوئی ہے ۔ظہیر اکثر  شمیہ کو پہوچانے اس کے گھر ساتھ میں جاتا ہے اور کئی کئی دن وہاں رکتا ہے جبکہ یہاں بھی معاملہ بہت دنوں سے طے ہے ۔یہاں بھی کوئی  کچھ نہیں کہتا آخر کیوں؟ اس طرح یہاں پر سوال یہ اٹھتا ہے کہ رحمن اور آمنہ کا یہاں کیا رول ہے جبکہ دونوں سے اس طرح کے  معاملے سے کوئی لینا دینا نہیں لیکن پھر بھی انگلی ادھر ہی اٹھتی ہے۔

اسی طرح  رشیدہ کا رشتہ اس کی پھوپھی کے بڑے بیٹے ارسلان سے طے ہے ۔رشیدہ جب بھی آتی ہے ارسلان کے یہاں ہی رکتی ہے اور اکثر ارسلان ہی اس کو جہاں جانا ہوتا ہے موٹر سائکل سے لے کر جاتا ہے ۔ارسلان کی چھوٹی بہن  رقیہ کا رشتہ اس کے چھوٹی پھوپھی کے چھوٹے بیٹے ریحان سے طےہوا  ہے۔ریحان بھی اکثر جب بھی یہاں آتا ہے تو  وہ رقیہ کے یہاں ہی رکتا ہے وہ بھی کئی کئی دن قیام کرتا ہےاور رقیہ کی خالہ اور امی دونوں یہیں کہتی ہے کہ رقیہ کو کچھ نہیں معلوم جبکہ اس بات کا چرچا پورے خاندان میں ہے کہ رقیہ کی شادی طے ہو گئی ہے اور تقریباً ۳ سال ہو گئے ہیں بات کو ۔اسی طرح ارسلان  بھی برابر رشیدہ کے گھر یعنی اپنی نانی کے یہاں جاتا رہتا ہے اور کئی کئی دن وہیں قیام کرتا ہے۔اس طرح یہاں پر سوال یہ اٹھتا ہے کہ رحمن اور آمنہ کا یہاں کیا رول ہے جبکہ دونوں سے اس طرح کے  معاملے سے کوئی لینا دینا نہیں لیکن پھر بھی انگلی ادھر ہی اٹھتی ہے۔۔ وہاں کوئی سوال نہیں آخر کیوں؟

رحمن جب بھی رقیہ کے یہاں جاتا ہے رقیہ اور اس کی امی  اور رحمن کی خالہ فاطمہ اس سے اس کے موبائل کامطالبہ کرتی ہیں  اورکہتی ہیں کہ رحمن آمنہ کی تصیور دیکھاؤ۔رحمن کے پاس آمنہ کے بچپن کی تصویر تھی ایک مرتبہ اس نے  وہ تصویر  دیکھا دی  جودس بارہ سال پہلے گھر کی ایک شادی میں لی تھی  رحمن نے جب کہ اس وقت کسی کو وہم و گمان میں نہیں تھا کہ  رحمن کا رشتہ آمنہ سے ہوگا۔ اس تصویر کو دیکھ کر  رقیہ کہتی ہے بھائی یہ تو پرانی تصویر ہے اور بغل میں میں کھڑی ہوں اس میں اور فلاں ہے۔آجکل کی تصویر دیکھا ؤ بھائی۔جب اس کے موبائل میں تلاش کر کے تھک جاتی ہے تب موبائل واپس کر دیتی ہے۔اب یہاں پر سوال یہ اٹھتا ہے کہ رقیہ اتنی بھی نہیں چھوٹی ہے کہ اپنی شادی کی بات نہ جانتی ہو اور  رحمن جب بھی جاتا ہے اس کو پریشان کرتی ہے کیا کوئی ناسمجھ  اس طرح کی حرکت کرے گا۔وہاں کوئی سوال نہیں آخر کیوں؟

لیکن اگر رحمن آمنہ کے گھر کی طرف سے نکل گیا یا  گھر کے قریب کسی شخص کے ساتھ جاتا ہے لیکن دروازہ  کو چھوڑ کر گھر سے پہلے یا پیچھے  ہی رک جاتا ہے جس سے لوگ کچھ کہہ نہ سکے کہ وہاں کیوں جاتے ہو   پھر بھی لوگ سوال کھڑے کر دیتے ہیں اور کہتے ہیں میں نے کئی مرتبہ اس کو آمنہ کے گھر سے نکلتے کئی مرتبہ دیکھا ہے  جبکہ صرف  وہ وہاں پر تبھی رکتا ہے جب کسی نے بلایا ہو یا اس کو ساتھ میں لے گیا ہوں ۔وہ اکثر باہر سے ہی چھوڑ کر واپس ہو لیتا ہے۔پھر بھی لوگ اس کو کہتے ہیں کہ وہ برابر گھر میں جاتا ہے ملتا ہے ۔جبکہ حقیقت میں اس کی اور آمنہ کی ابھی تک کوئی ملاقات نہیں ہوئی ہے جب سے دونوں کا رشتہ طے ہوا  ہے نا ہی کوئی بات چیت ہوتی ہے۔ نا ہی فیس بک نا ہی واٹس ایپ کے ذریعہ۔

لیکن ایک بات ہے جب سے رحمن اور آمنہ کا رشتہ طے ہوا ہے کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہو رہاکہ یہ رشتہ کیسے ہو گیا جس میں کچھ گھر والے ہیں کچھ باہر والے ۔آخر ایسا کیوں اگر رحمن آمنہ کے گھر چلا گیا تو برا ہو گیا جب کہ اور لوگ جن کا رشتہ پہلے سے طے ہے ساتھ اٹھتے بیٹھتے ہیں  ان پر کوئی سوال نہیں ۔  کسی نے بالکل صحیح کہا ہے کہ’’خود کریں تو ٹھیک ہم کریں تو غلط ‘‘۔

کیا اس لئے کہ رحمن اور آمنہ کے رشتہ طے ہونے سے ان کے کسی منصوبہ پر پانی پھر گیا یا وہ  رحمن کی کامیابی یا آمنہ کے والدکی کامیابی سے پریشان ہے یا ان کو اپنی کوئی بے وفائی ستا رہی ہے ؟ آخر کیوں ان کو اس رشتہ سے پریشانی ہے ۔سارا سوال کیوں رحمن اور آمنہ کو لیکر ہے جبکہ رحمن اور آمنہ خاندانی  روایات پر قائم ہیں اور آج تک اپنی اپنی حدود میں ہیں اور ۔اگر رحمن اور اس کے ماموں ایک ساتھ کسی کام سے کہیں جانے لگتے ہیں تو کیوں لوگوں کی نظریں ان کا پیچھا کرتی ہیں! آخر کیوں؟

رحمن کو بھی لگتا ہے کہ یہ سب تب تک چلتا رہے جب تک کی نکاح نہیں ہوگا اور جن لوگوں کو ہر چیز میں بتنگڑ کرنے کی عادت ہو ان کو ان کے ہال پر چھوڑ دینا چاہئے اور اپنے کام میں مگن رہنا چاہئے۔ اور وہ اکثر یہی کرتا ہے۔ جس سے لوگ اب اس سے محتاط رہتے ہیں۔ بقول اکبرؔ الہ آبادی                                      ؎

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد نام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
رحمن اور آمنہ کے گھر والے بھی ان دونوں کے ساتھ ہیں جو ان کے حاسدین کو  بھی موقع نہیں دیتا  کہ وہ کچھ کر سکے ۔رحمن کی دادی جو پورے خاندان کی سب سے بڑی اور محترم ہیں وہ بھی اس صورت حال سے واقف ہیں اور دونوں کے ساتھ ہیں جس سے ان لوگوں کو اور بھی پریشانی ہے  اور وہ سب موقع تلاش کرتے رہتے ہیں کہ کب اور کیسے یہ دونوں غلطی کریں اور وہ بات کوبگاڑ سکے لیکن رحمن اور آمنہ  دونوں بھی محتاط ہی رہتے ہیں   اور ایک دوسرے سے سامنا نہیں کرتے ہیں ۔

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
چراغ حسن حسرتؔ کی نثر نگاری – غلام مصطفیٰ اشرفی
اگلی پوسٹ
’’بزم دوستاں‘‘ کے زیر اہتمام ڈاکٹر عبدالحئی، ڈاکٹر حافظ محمد عمران اور محمد اعظم ایوبی کے اعزاز میں استقبالیہ جلسہ

یہ بھی پڑھیں

غزل – صائمہ مقبول

جنوری 3, 2026

غزل – عقبیٰ حمید

نومبر 1, 2024

ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ...

اگست 3, 2024

نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –...

جون 25, 2023

اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

اپریل 4, 2023

نئی صبح – شیبا کوثر 

جنوری 1, 2023

غزل – دلشاد دل سکندر پوری

دسمبر 26, 2022

تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :...

اگست 16, 2022

جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –...

اگست 16, 2022

علامہ شبلی نعمانی کی حیات زندگی اور ان...

اگست 7, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (119)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں