Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ادب کا مستقبل

قیمت – محمودہ قریشی

by adbimiras جولائی 5, 2021
by adbimiras جولائی 5, 2021 0 comment

میں اور ڈگوں  ٹی وی پر خبریں دیکھنے میں مصروف تھے ۔ بیوی کِچن میں کھانا تیار کر رہی تھی  ۔ ہم دونوں کو ہی بہت زوروں کی بھوک لگ رہی تھی ۔لاک ڈاؤن میں  بڑی مشکل سے جو کچھ مل پایا تھا میں بازار سے  جا کر   لے  آیا تھا اور جلد بیوی سے کھانا بنانے کو کہا تھا ۔ وہ بھی جلدی جلدی کھانا بنا رہی تھی ، چونکہ ڈگوں نے بھی صبح سے کچھ نہیں کھایا تھا ۔

ڈگوں ٹی۔ وی۔ دیکھتے ہوئے مجھ سے بار بار  ایک ہی سوال کر رہا تھا  کہ….

"پاپا آج ہر چینل پر بس ایک ہی جیسی خبریں کیوں آرہی ہیں۔۔۔؟

کرونا وائرس ۔۔۔کرونا وائرس۔۔۔اور

پاپا ٹی ۔وی پر  یہ سب کس چیز کی بات کر رہیں ہیں ؟”

بے شمار لوگوں کی اموات کے سبب  ۔۔۔بہت سے  معصوم بچوں کے سر سے  ان کے والدین کا شفقت بھرا  سایا اُٹھ گیا تھا  ۔جس سبب وہ بلک بلک کر رو رہے تھے ۔ان کو زار و قطار  روتا دیکھ ڈگوں مجھ سے پھر سے سوال کرتا ہے ۔

"پاپا یہ بچّے  بلک بلک کر کیوں رو  رہے ہیں ۔۔ ۔؟۔

کیا ان کے قیمتی کھلونے چوری ہو گئے ہیں ؟ یا ان لوگوں کے اسکول  بھی  امتحان لئے بغیر ہی  بند ہو گئے ہیں ؟”

یہ  تو اچھی بات ہے !!!

آرام سے آن لائن پڑھائی کرسکتے ہیں ۔۔۔

میری تو کچھ سمجھ میں نہیں آرہا ہے ہوا کیا  ہے آخر  پاپا۔۔۔؟”

میری عادت ہے کہ میں ڈگوں کے سب ہی سوالوں کا صحیح صحیح جواب دیتا ہوں پر بیٹے کے ذہن میں کچھ خرافاتی عمل یا بدگمانی نہ پیدا ہو جائے اس لئے اِس وقت  میں نے چینل بدل کر اس کے ذہن   کو دوسری طرف متوجہ کرتے ہوئے  سمجھایا کہ….

"بیٹا ان کے یہاں سلینڈر ختم  ہو گئے ہیں اس لئے یہ رو رہے  ہیں-”

اتنے میں بیوی  نے کِچن سے چلاتے ہوئے   ایک زور دار  آواز لگائی….

"ڈگوں کے پاپا ۔۔۔۔۔۔!!!

جلدی یہاں آئیے ۔۔۔”

میں  ہڑبڑاتے ہوئے کِچن میں داخل ہوا اور کہا

"کیا ہوا ؟

"کیوں اتنی زور زور سے چلا رہی ہو ۔۔۔؟”

بیوی غصے میں آگ بگولہ تو  تھی ہی میرا  اتنا بے خلوص سا رویہ دیکھ کر اور جھنجھلا گئی اور  کہا۔۔۔

"آپ دیکھ نہیں رہے ہو,

میرا سارا کام یوں ہی بکھرا پڑا ہوا  ہے ، اور یہ گیس  سلنڈر ختم ہو گیا ہے -”

بیوی نے پیشانی پر ہاتھ مارتے ہوئے  کہا ۔

"اس سلینڈر کو بھی ابھی ختم ہونا تھا۔”

"اب ہم کیا کریں گے ۔۔۔؟ ”

گھر میں کوئی اور ذریعہ ہے نہیں ۔۔۔

اب میں کھانا کیسے بناؤں  گی  ۔۔؟؟

میرا ڈگوں  صبح سے بھوکا ہے ۔۔”

بیوی نے  مجھ  پر  کھسیاتے ہوئے  کہا  ۔

” آپ سے کتنی بار کہا ہے ۔گھر میں کم سے کم ایک بجلی والا چولہا لے آئے ۔پر آپ میری سنتے ہی  کہاں ہو ۔؟

وقت پر کچھ کام کرتے نہیں ,اور جب پانی سر سے اوپر  چلا جاتا ہے تو ,کوشش کرتے ہیں ۔”

میں نے ایک گہری  اطمینان کی سانس لیتے ہوئے  میز پر پڑے  مٹر کے دانے  منھ میں  ڈالے  اور  بیوی سے کہا  ۔

"اس میں اتنا پریشان ہونے کی بات کیا ہے ۔

"دوسرا سلینڈر ہے نہ ۔۔۔۔!!!

جب سرکاری یوجنا نکلی تھی میں نے دو سلینڈر بک کئے تھے ۔”

بیوی میری بات کاٹتے  ہوئے کہتی ہے ۔

"آپ کو کچھ ہوش رہے تب نا ۔

سرکاری یوجنا میں ہمیں دو نہیں ایک ہی گیس  سلینڈر ملا تھا ۔۔!!

ہمارے ملک  میں,  اور ہمارے گھر میں پچھلے دس سالوں میں کوئی بھی وعدہ پورا ہوا ہے کیا "۔؟

میری طرف دیکھتے ہوئے اس نے طنزیہ انداز میں کہا  ۔

"یہ دوسرا سلینڈر تو میں نے اپنے میکے سے منگوایا  تھا۔

اور وہ بھی اب  ختم ہو چکا ہے ۔۔۔!

ہائے اللہ  اب ہم کیا کریں گے ۔۔؟ ”

میں نے  بیوی کی طرف گھورتے ہوئے منھ پر  انگلی  رکھ کر اس سے چپ رہنے کے لئے کہا

"پریشان مت ہوں میں کچھ کرتا ہو ۔”

اور اپنی جیب سے موبائل نکال کر  اپنے ایک دوست  کو فون لگایا  ۔

"ہیلو ,

دوسری طرف سے بھی ہیلو سننے کے بعد میں نے اس سے کہا ۔

"ارے یار آج گیس  ختم ہو گئی  ہے ۔ تمہارے پاس کوئی سلینڈر  پڑا ہے تو دیکھ لو ۔تمہاری بھابی بہت پریشان ہو رہی ہے ۔ ہاتھ پر ہاتھ کھ کر  بیٹھی ہے ۔”

دوست  نے ندامت کا اظہار کرتے  ہوئے جواب دیا  ۔

"ارے نہیں بھائی ہمارا  بھی سلینڈر ختم ہو گیا ہے ۔”کافی دقّت ہو رہی ہے گیس کی ۔۔۔!!”

دوست نے  ڈھارس باندھتے ہوئے  کہا  ۔۔

"ارے بھائی تم ہی نہیں  پورا ملک  پریشان ہے۔گیس کے لئے "۔

بیوی نے   مجھے  حیرت سے دیکھتے ہوئے  کہا  ۔

"کیا ہوا؟ ,مل گیا سلینڈر ۔۔۔؟”

بیوی کے  بار بار پوچھے جانے والے سوالات سے تنگ آکر میں نے اسے غصے میں چلاتے ہوئے کہا  ۔

"تم دو منٹ  خاموش نہیں رہ سکتی ۔؟

دیکھ رہی ہو نہ کوشش کر رہا ہوں” ۔؟

بیوی سے میرا یہ لہجہ برداشت نہیں ہو سکا  اور اس نے اپنی چپی تورڑتے ہوئے کہا  ۔۔

"یہاں تو پتہ نہیں کب کیا ہو جائے ۔ایک طرف امید بندھاتے ہیں ۔اور دوسری طرف خود ہی  سب امیدوں کا  گلا گھونٹ دیتے ہیں  ۔!!

مجھے خاموش کرانے سے کیا ہوگا ۔۔؟

وعدہ کرنا بہت آسان ہے ۔پر اس کی قیمت چکانا اتنا ہی مشکل ۔۔۔!!!!

ہم تو ,آپکی پاور اکسپریس کا انتظار کر رہے ہیں؟۔

کچھ کرنے کی بجائے ,اس پر آپ اور بھوکلا رہے ہیں ۔

اس ملک میں مردوں   کا کچھ نہیں کیا جا سکتا ۔۔۔!!

آپ سٹیشن پر چائے بیچ سکتے ہیں ۔!!

گھر چلانا بہت مشکل ہے ۔یہاں ہر  روز چیزیں ختم ہوتی ہیں ۔

اور خود ان کا انتظام بھی کرنا ہوتا ہے ۔کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھلاتے "۔

میں بس  اس کی کینچی کی طرح چل رہی زبان کو کو دیکھے جا رہا تھا۔ اور وہ بس کہے جا رہی تھی۔اپنے اوپر فخر کرتے ہوئے وہ  اپنی بات پوری کرنے کی کوشش کرتی ہے ۔

"اس کے لیے آپ ہم خواتین سے ہی سبق لے سکتے ہو۔۔۔!!!

ہم کس طرح گھر کو ایڈجسٹ کرکے رکھتی ہیں ۔

کوئی بھی چیز ختم ہونے سے پہلے ہم اس کا انتظام کر  دیتے ہیں ۔

کبھی کسی چیز کی قیمت نہیں چکانی پڑتی "۔۔

اپنی ان قیمتی ارا سے نوازنے کے بعد اس نے  مجھ سے کہا  ۔

"اب آپ جلدی جاؤ سلینڈر کا انتظام کرو ۔۔۔”

بیوی کی باتوں نے مجھے ہلا کر رکھ دیا ۔

میرا ذہن ٹی ۔وی پر دکھائی جانے والی خبروں سے بیوی کی باتوں کا تقابلی مقابلہ کرنے کے تیار ہوا کہ ۔

اس نے مجھے جھونجوڑتے ہوئے کہا ۔

"اب جاؤ جلدی اپنی غلطی سدھارو ۔۔۔!!!

میں  ڈرتے ڈرتے بیوی کے اصرار پر باہر جانے کے لیے تیار ہو گیا   ۔۔۔

ابھی گلی سے باہر بھی نہیں نکلا تھا کہ ۔

گلی کے موڑ پر ہی دو شخص آپس میں   گفتگو کر رہے تھے ۔

"ارے پورے ملک میں حالا ت خراب ہیں کہئی بھی  کچھ ٹھیک نہیں ہے "۔

جلد اگر سلینڈرز کا انتظام نہیں کیا گیا ہے ۔۔تو معلوم  نہیں کیا ہوگا ۔؟ اس ملک کا ۔۔”

پولیس کے ڈنڈوں سے بچتے بچاتے  ایک پرائیویٹ گیس  سلینڈر  کی دوکان پر پہنچا ۔

وہاں جاکر دیکھا  کہ  دوکان پر  تالا لگا ہوا ہے ۔

ظاہر ہے لاک ڈاؤن جیسا ماحول تھا  یہ تو ہونا ہی  چاہئے تھا  ۔ برابر میں ایک انگریزی  دوائی کی دوکان کھولی ہوئی تھی  ۔ دوکان پر دھوتی کرتا پہنے اور پیشانی پر بڑا سا ٹیکہ لگائے ہوئے  ایک ضعیف سے شخص  بیٹھے ہوئے تھے ۔میں نے اپنا ماسک اوپر چڑھاتے ہوئے ان  سے پوچھا  ۔

"چچا کیا یہاں سلینڈر مل سکتا ہے ۔؟

یہ سلینڈر والا کہاں گیا ہے؟ ۔

اور  اپنی دوکان کب تک  کھولے گا ۔

تو انھوں نے مجھے بہت ہی  افسوس  کے ساتھ  بتایا کہ ۔

"بھائی صاحب کیا بتاؤں ۔۔۔!!

"ابھی کل ہی بے چارے کے پیتا جی گھر پر ہی  آکسیجن نہ ملنے کے سبب گزر گئے ۔۔

اور یہ صدمہ اس  کی ماتا جی برداشت نہیں کر پائی ۔ان کو گہرا صدمہ لگا ہے ۔

وہ  ان ہی کو لے کر ہاسپٹل گیا ہے ۔”

میں ان  کے  منھ سے یہ بات سن کر ایک دم سناٹے میں آ گیا ۔

ہائے, پھر وہی سین ایسے تو میں پاگل ہو جاؤں گا ۔ مگر کیا کیا جا سکتا ہے ۔؟اور اس  بے چارے پر کیا گزر رہی ہوگی ۔؟

یہ سوچ کر ذہن پر کچھ قابو پایا ۔

باپ کے جانے کا  صدمہ ہی کچھ کم ہوتا ہے ۔؟

جو بے چارے کی ماں بھی زندگی اور موت سے جوجھ رہی ہے۔

میں اس وقت سمجھ سکتا تھا۔اس  بے چارے شخص پر کیا گزر رہی ہوگی ۔؟

چونکہ مجھے خود صرف سن کر برداشت کرنا مشکل ہو  رہا تھا ۔

میں  نا امید ہو کر وہاں سےلوٹنے  لگا کہ۔

یکایک

اسی دوکان دار کی آواز سنائی دی وہ کہہ رہا تھا  ۔

"ارے راجو کیسی طبیعت ہے بھابی جی کی؟۔”

میں نے  پلٹ کر دیکھا  ۔۔

گیس سلینڈر والا اپنی دوکان کا تالا کھول رہا ہے ۔اس  نے  اپنی دوکان کا تالا  کھولتے ہوئے کہا   ۔

"چاچا ,حالات بہت نازک ہے ۔اور ماتا جی سانس نہیں لے پا رہی ہیں ۔!چونکہ  آکسیجن ہی  نہیں مل پا  رہا  ہے ہاسپٹل میں ۔۔

ابھی ڈاکٹروں نے ۔یہ تین انجیکشن لانے کے لئے کہا ہے ۔جس میں سے  ایک کی قیمت ہے 600روپیہ ہے ۔

دوسرا 1700  سا کا ہے ۔

۔اور چاچا ایک انجیکشن تو   2500 کا آئے گا "۔۔

دوکان دار نے  حیرت زادہ ہوتے ہوئے   کہا  ۔

"ارے راجو تیرے پاس اتنا روپیہ کہاں سے آئے گا ۔۔؟ ”

راجو نے اداس من اور بھرائی ہوئی آواز میں ان کو جواب دیا۔

"چاچا کیا کروں ۔؟۔

روپے  ماتا جی سے بڑھ کر نہیں   ہے ۔

کچھ تو کرنا ہی ہوگا ۔۔!!!

میں یہ سب سلینڈر بیچ دوں گا   ۔”۔۔

"اور چچا میں ہاسپٹل سے  یہ سلینڈر  بیچنے کے لئے ہی آیا ہوں  ۔”

چچا میری طرف اشارہ کرتے ہوئے   راجو سے  کہتے ہیں کہ "ارے بیٹا  یہ آدمی بھی گیس سلینڈر لینے کے لئے آیا ہے ۔۔۔”

یہ سنتے ہی راجو دوڑتا ہوا میرے پاس آیا ۔ اور  ہاتھ جوڑکر   مجھ سے  کہا ۔۔

"بھائی صاحب آپ بھگوان کے لئے مجھ سے سلینڈر خرید لو ۔”۔

راجو یہ کہتے ہوئے میرے پیروں پر گر جاتا ہے  ۔

"میری  ماتا جی کی  جان  بچا لو بھائی صاحب  ۔”

"پلیز بھائی صاحب آپ یہ سب سلینڈر خرید لو ۔”۔۔

میں نے  اس کو اٹھاتے ہوئے کہا   ۔۔

"ارے بھائی, میں آپ کا درد سمجھ سکتا ہوں۔

پر میں ان سب کی قیمت نہیں دے سکتا ۔؟۔

میری اتنی حثیت نہیں ۔!!”

میں  نے اس کو ڈھارس بندھاتے ہوئے کہا۔

"آپ پریشان نہ ہوں ۔۔

میں آپ کے سب سلینڈر بیچ سکتا ہوں پر کم قیمتوں پر ۔

اگر آپ  راضی ہوں تو ۔؟”

میں نے اسے اندازے کے طور پر بتایا کہ ” 700پر سلینڈر میں سارے سلینڈر بک سکتے ہیں ۔

میری باتیں سن کر۔چچا نےکہا  ۔

” ارے بھئی اتنے کم روپے میں کیا ہوگا ۔۔۔۔”؟۔

راجو نے اپنے آنسو پوچھتے ہوئے مجھ سے  کہا ۔

ٹھیک ہے چچا ۔۔۔

"اتنے پیسے میں انجیکشن تو آہی جائے گے ۔۔”

وقت وقت کی قیمت ہے صاحب ۔آج ہماری کوئی  قیمت نہیں۔۔

"سلینڈر کی قیمت ہے ۔” ۔

 

ختم شُد ۔۔۔۔۔

 

محمودہ قریشی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
ہجور آما: تجرید سے پرے ایک نیا قدم – خلیل مامون

یہ بھی پڑھیں

غزل – صائمہ مقبول

جنوری 3, 2026

غزل – عقبیٰ حمید

نومبر 1, 2024

ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ...

اگست 3, 2024

نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –...

جون 25, 2023

اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

اپریل 4, 2023

نئی صبح – شیبا کوثر 

جنوری 1, 2023

غزل – دلشاد دل سکندر پوری

دسمبر 26, 2022

تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :...

اگست 16, 2022

جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –...

اگست 16, 2022

علامہ شبلی نعمانی کی حیات زندگی اور ان...

اگست 7, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,042)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (535)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (475)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,133)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (897)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں