Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
اسلامیات

ایک بَابَرکَت رَات اَیسِی بِھی – عَبدُالمَاجِد بِھیروِی

by adbimiras مئی 2, 2021
by adbimiras مئی 2, 2021 0 comment

جاگنا ہے جاگ لے افلاک کے ساٸے تلے

حشر تک سوتا رہےگا خاک کے ساٸے تلے

اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطاکردہ بےپناہ نعمتوں میں سے ایک عظیم نعمت یہ ہے کہ وہ ہمیں اپنے گناہوں کی معافی کے لٸے وقتاً فوقتاً کثیر تعداد میں مواقع فراہم کرتا ہے ، رمضان المبارک کا یہ مبارک مہینہ انہیں نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے کہ جس میں بندہ ندامت کے ساتھ معبودِ حقیقی کے دربار میں سربسجود ہوکر اپنے معافی کی درخواست کرتا ہے ، اور اس کی برکتیں آخری عشرے میں اپنی انتہا ٕ کو پہنچی ہوٸی ہوتی ہیں ، اس عشرہ کی نورانی راتوں میں سے کوٸی ایک رات قدر و  منزلت کی رات ہوتی جسے قرآن و حدیث میں *شبِ قدر* سے تعبیر کیا جاتا ہے ، درحقیقت یہ رات اِس امت کو بطور نعمت کے دی گٸی ہے تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ نیک عمل کرسکے ، شبِ قدر جیسی عظیم الشان اور بابرکت والی رات نبی کریم ﷺ کی فکر کے نتیجے میں صرف اِس امتِ محمدیہ کو ملی ، شبِ قدر اللہ تعالیٰ کی جانب سے بڑا احسان ہے جو کسی دوسری امت کے حصے میں نہیں آٸی ، نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے میری امت کو شب قدر عطا ٕ فرماٸی اور اس سے پہلے کسی امت کو عطا ٕنہیں فرمایا ، آپ ﷺ نے رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں پانے کےلٸے اپنی امت کو ترغیب دی ،

اس رات کے فیوض و برکات حدیثوں میں کثرت سے وارد ہوٸے ہیں جبکہ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے ایک سورة نازل فرماٸی اور اس میں اسی رات کی اہمیت و فضیلت کو بیان کیا اس کا نام *سورة القدر* رکھا  مطلب وہ رات جس کی اللہ کے نزدیک قدر و منزلت ہو ،

لفظ *قدر* کے علما ٕ نے دو معنیٰ بیان کٸے ہیں ایک یہ کہ وہ رات جس میں تقدیروں کے فیصلے کٸے جاتے ہیں اس رات میں افراد، قوموں اور ملکوں کی قسمتوں کے بنانے بگاڑنے کے فیصلے کٸے جاتے ہیں اس رات میں کتاب اللہ کا نزول محض نزول ہی نہیں بلکہ یہ وہ کام ہے جو پوری دنیا کی تقدیر کو بدل دےگا اس کی تاٸید قرآن کی آیت "اس رات ہر معاملہ کاحکیمانہ طور پر فیصلہ کردیا جاتا ہے” کرتی ہے (سورة دخان ٥)

دوسرا معنی یہ کہ وہ رات بڑی قدرومنزلت اور فضل و شرف والی ہے جس کہ تاٸید قرآن کی آیت ” یہ رات ہزار مہینوں سے بہتر اور افضل ہے” کرتی ہے (سورة القدر ٣ ) یہ جوفرمایا گیا ہے کہ یہ رات ہزار مہینوں سے بہتر اور افضل ہے تو اس کامطلب یہ ہے کہ ہزار مہینوں تک جتنا عبادت کرنے کا ثواب ہے اس سے زیادہ شبِ قدر کی عبادت کا ہے اور کتنا زیادہ ہے وہ خدا ہی کو معلوم ہے جسے اللہ تعالیٰ زیادہ عطا ٕ کرے اس کی زیادتی کا کیا ٹھکانہ ؟

اس عظیم الشان رات کی عبادت اور اجر و ثواب کے حوالے سے حضرت ابوہریرہ ؓ فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ "جو شخص لیلة القدر میں ایمان کے ساتھ اجر و ثواب کی نیت سے (نماز میں) قیام کرتا ہے تو اس کے پچھلے سارے گناہ معاف کردیٸے جاتے ہیں” ، حضرت انسؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے شب قدر کی فضیلت کو بیان کرتے ہوٸے فرمایا کہ” شب قدر کو حضرت جبرٸیل علیہ السلام فرشتوں کی جھرمٹ میں زمین پر اترتے ہیں اور ہر اس شخص کے لٸے دعاٸے مغفرت کرتے ہیں جو کھڑے بیٹھے کسی حال میں بھی اللہ کو یاد کررہا ہوتا ہے” ،

اگر دنیا کے کسی کاروباری کو یہ معلوم ہوجاٸے کہ فلاں مہینہ میں ہمارے شہر کے قریب کوٸی میلہ کوٸی نماٸش لگنے والی ہے جس میں اتنی آمدنی ہوگی کہ ایک روپیہ کے دس روپیہ بن جاٸیں گے اور سال بھر تک کچھ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی تو بتاٶ کون بے وقوف ہے جو اس موقع کو گنواٸے گا اگر بتانے والا تاریخ نہ بھی بتاٸی ہوگی تو کسی نہ کسی طرح وہ تاریخ کا پتہ لگا لے گا اگر اس میں کچھ شبہ رہ جاٸےگا تو وہ احتیاطاً کٸی دن پہلے سے اس جگہ پر حاضر رہےگا ، اب ایک موقع نیکیوں کا مٶمنوں کو دیا جارہا ہے مگر اتنی بات ہے کہ مہینہ بتادیا اور یہ بھی بتادیا کہ اس مہینہ کی آخری تہاٸی حصے میں ہے لیکن تاریخ گول مول رکھی کہ دیکھیں نیکیوں کے شوقین خدا کی محبت اور اس کے رسول کی الفت کا دم بھرنے والے کیا کچھ کر دکھاتے ہیں اور جس نبی پاک ﷺ نے اس رات کی تلاش میں پورے پورے مہینہ کا اعتکاف کیا ہے اس کے چاہنے والے کتنے دن اپنےراحت و آرام کو قربان کرتے ہیں. ( یہ بھی پڑھیں  رمضان کا الوداعی پیغام – کامران غنی صبا )

ایک روایت میں ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا بنی اسراٸیل کے چار حضرات حضرت ایوب ، حضرت زکریا ، حضرت حزقیل اور حضرت یوشع علیہم السلام کا کہ یہ سب اسّی اسّی برس تک اپنے رب کی عبادت کرتے رہے اور پلک جھپکنے کے برابر بھی اپنے رب کی نافرمانی نہیں کی اس پر صحابہؓ کو تعجب ہوا فوراً حضرت جبرٸیل ع تشریف لاٸے اور فرمایا کہ آپ ﷺ کی امت کو اسّی برس عبادت کرنے پر تعجب ہورہا ہے اللہ نے اس سے  بہتر چیز بھیجی ہے چنانچہ انہوں سورة القدر پڑھ کر سناٸی اور فرمایا کہ یہ اس سے بہتر ہے جس پر آپ کو اور آپ کی امت کو تعجب ہورہا ہے یہ سن کر حضور ﷺ خوش ہوگٸے (مظاہرحق جدید ص ٦٧٩ ج ٢)

یعنی ایک ہزار سال تک کی عبادت کرنے سے بھی اس ایک رات کی برابری نہیں ہوسکتی ، اگر مسلمان تھوڑی سی بھی کوشش کرلیں تو اس رات ان کی مغفرت اور بخشش کا سامان بھی ہوجاتا ہےاور دنیا و آخرت بھی درست ہوجاتی ہے ، یہی وہ رات ہے جب ہم اپنے رب کو منا بھی سکتے ہیں اور منوا بھی سکتےہیں ، جی ہاں یہ وہی رات ہے جب لوحِ محفوظ سے قرآن کریم کو نازل کیا گیا ، یہی وہ رات ہے جب حضرت آدم ع کا مادہ جمع ہونا شروع ہوا تھا ،  یہی وہ رات جب حضرت عیسیٰ ع زمین سے آسمان پر اٹھاٸے گٸے ، یہی وہ رات ہے جس میں بنی اسراٸیل کی دعا ٕ قبول ہوٸی ، یہی وہ رات ہے جس میں جنت کے دروازے کھلے رہتے ہیں ، اسی رات کو فرشتے آسمان سے اترکر اللہ کے نیک بندے کو سلام کرتے ہیں اور ان سے مصافحہ کرتے ہیں اوران کےلٸے دعاٸے خیر کرتے ہیں اور ان کی دعاٶں پر آمین کہتے ہیں ،

حضرت ابن عباسؓ روایت کرتے ہیں کہ اس رات میں رزق ، زندگی اور بارش یہاں تک کہ اس سال حج کرنے والوں کی تعداد لوح محفوظ سے نقل کرکے فاٸلیں فرشتوں کے حوالے کردی جاتی ہیں ، حدیث میں ہے کہ اس رات میں طلوعِ فجر تک شیطان نہیں نکلتا اور نہ کسی کو فتنہ و فساد میں مبتلا ٕ کرسکتا ہے ، دیگر راتوں مں رحمتیں ، برکتیں ، سعادتیں اور آفتیں ، مصیبتیں دونوں کا نزول ہوتا ہے مگر شبِ قدر میں صرف رحمتوں ، برکتوں اور سعادتوں کا ہی نزول ہوتا ہے (مبارک دن مبارک راتیں ص ٣١)

یہ حقیقت ہے کہ جو چیز جتنی اہم اور قیمتی ہوتی ہے اتنی ہی زیادہ محنت سے حاصل ہوتی ہے تو شب قدر جیسی قیمتی دولت بھلا محنت کے بغیر کیسے ہاتھ لگ سکتی ہے اسلٸے اس کی تاریخ گول مول رکھی گٸی آپ ﷺ نے فرمایا *عَسَیٰ اَیّکُونَ خَیراًلَّکُم* کیا پتہ کہ اس کو پوشیدہ رکھنے میں ہی تمہاری بھلاٸی ہو ، مطلب اس کا صاف ہے کہ اگر تاریخ معلوم ہوجاتی تو اس کی اتنی قدر نہ ہوتی اور معلوم ہوتے ہوٸے بھی اس کی ناقدری کرنا سخت بدنصیبی اور محرومی کی بات تھی ، *مفسر قرآن علامہ ابن کثیر دمشقیؒ* فرماتے ہیں اس کو پوشیدہ رکھنے میں یہی حکمت ہے کہ اس کے طالب و شوقین پورے رمضان عبادتوں کا اہتمام کریں گے ،  آپﷺ کو شب قدر کی تعیین کا علم دیاگیا تھا اور اس کی اطلاع صحابہ کو دینے کےلٸے اپنے دولت کدے سے باہر تشریف لاٸے مگردیکھا کی مسجد نبوی میں دو مسلمان کسی معاملے میں جھگڑ رہے ہیں آپﷺ نے ان کی جھگڑا ختم کرنے کی کوشش کی اتنے میں وہ بات آپ کے ذہن مباک سے نکل گٸی جو ان دونوں کے جھگڑے کی قباحت کے سبب ہوٸی ، اس سے معلوم ہواکہ مسلمانوں کا آپس میں لڑنا جھگڑنا کس قدر بدنصیبی اور محرومی کی بات ہے خدا کو سخت ناپسند ہے اس کیوجہ سے حق تعالیٰ کی بہت سی نعمتوں اور برکتوں سے محرومی ہوتی ہے اسلٸے اس سے بچنا اور ڈرنا چاہیٸے ، *علامہ زمخشریؒ* نے کہا کہ شاید اس کو پوشیدہ رکھنے میں یہ حمکت اور مصلحت ہو کہ اس کوتلاش کرنے والا سال کی اکثر راتوں میں اس کو طلب کرے تاکہ اس کو پالینے سے اس کی عبادت کا اجروثواب بہت زیادہ ہوجاٸے دوسرے یہ کہ اس کے معلوم و متعین ہونے کی صورت میں صرف اسی رات میں بہت بڑا فضل و شرف حاصل کرلیا کرتے اوراس پر بھروسہ کرکے دوسری راتوں کی عبادت میں کوتاہی کیا کرتے اسلٸے بھی اس کو پوشیدہ رکھا (مساٸل شب برأت و شب قدر ص ١٠١)

دنیا کی نظر میں سب سے بڑا بےوقوف وہی سمجھا جاتا ہے جو کماٸی کا سیزن یونہی گنوادے اور ہاتھ پر ہاتھ دھرا بیٹھا رہے لیکن سرکاردوعالم ﷺ کی نظر مبارک میں سب سے بڑا بےوقوف اور بدنصیب وہ ہے جو نیکیوں کا بہترین موقع ضاٸع کردے اور کچھ نہ کرسکے ،  حضرت انس ؓ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ جب رمضان کا مہینہ آیا تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ تمہارے اوپر یہ مہینہ آچکا ہے جس میں ایک رات ہزار مہینوں سے بہتر ار افضل ہے جو اس رات سے محروم رہ گیا گویا وہ ساری بھلاٸی سے محروم رہا اور اس کی بھلاٸی سے وہی محروم ہوتا ہے جو واقعی محروم ہی ہو ، ایمان کی کمی اور نیکیوں سے بےخبری اور بےتوجہی کی بات ہے ورنہ کیا دنیا میں رات رات بھر جاگنے والوں کی کمی ہے ؟ کیا رات رات بھر لوگ کھڑے نہیں رہتے ؟ ١٢ / ١٢ گھنٹہ لوگ کھانا پینا بھلاکر ڈیوٹی نہیں کرتے مگر رونا تو یہ ہےکہ خدا کےلٸے کون جاگے ، موت سے پہلے کی توسب تیاری کررہے ہیں مگر موت کے بعد کی تیاری کون کرے ،  پس جسے مرنا ہوگا وہی اس کی تیاری کرےگا اور جو نہیں کرتا اس کی محرومی میں کیا شک ہے ؟ اگر ٦٠ / ٧٠ برس کی زندگی کےلٸے انسان مارا مارا پھرتا ہے رات دن ایک کردیتا ہے تو لاکھوں کروڑوں برس نہیں بلکہ بےحدوحساب برس کی زندگی کےلٸے کیا کچھ نہ کر ڈالنا چاہیٸے

رسول اللہﷺ نے اس رات کی تلاش میں پہلے شروع رمضان کے دس دنوں کا اعتکاف کیا پھر دس دن کا اور کیا جب ٢٠ دن میں بھی شب قدر نہ ملی تو آخر میں دس دن کا اعتکاف کیا پھر ہمیشہ انہیں دس دنوں کا اعتکاف فرماتے رہے (رمضان کیا ہے ص ١٥٧ بحوالہ مشکوٰة شریف    ص ١٨٢)

بعض لوگ سوچتے ہیں کہ پوری رات جاگنا تو مشکل ہے اور تھوڑی بہت دیر تک جاگنے سے کیا فاٸدہ لہٰذا چھٹی !

یہ خیال غلط ہے اگر رات کے اکثر حصوں میں جاگنا نصیب ہوجاٸے تو ان شا ٕ اللہ یہ فضلیت حاصل ہوجاٸےگی اور پوری رات ہی جاگنا کونسا مشکل کام ہے ؟ ہم سب جانتے ہیں کہ گزشتہ رمضان میں کتنے ایسے لوگ تھے جو آج دنیا میں نہیں رہے وہ ان کاآخری رمضان تھا ہمیں کیا معلوم کہ یہی ہمارا آخری رمضان ہو ، نہیں معلوم کہ ہم آٸندہ زندہ رہیں گے بھی یا نہیں اسلٸے اتنی بڑی نعمت  حاصل کرنے کےلٸے کوٸی ایک دو رات جاگ ہی لیا تو کون سی بڑی بات ہے اگر مسلسل دس راتوں تک جاگنے کا حکم دےدیا جاتا یا پانچ ہی راتوں میں جاگنے کا حکم ہوتا تو بہت سے اس کی ہمت نہ کرتے اور بعض کر بھی لیتے تو ان کی صحت و تندرستی پر برا اثر پڑنے کا اندیشہ تھا اسلٸے اللہ تعالیٰ نے طاق راتوں میں ٢١ ویں / ٢٣ ویں یعنی ایک رات چھوڑ کر شبِ قدر بناکر ایسے عجیب طریقے پر تقسیم کیا کہ ایک رات جاگ لیں تو دوسری رات آرام کرلیں اسی طرح راتوں کا جاگنا بھی ہوجاٸےگا اور صحت پر برا اثر بھی نہیں پڑےگا (رمضان کیا ہے ص ١٥٩)

نبی کریم ﷺ نے اپنی امت کی آسانی کےلٸے کچھ نشانیاں بھی بیان فرماٸیں کہ اس کوسامنے رکھ کر شب قدر تلاش کی جاسکتی ہے ، حضرت انسؓ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے سنا کہ وہ رات نورانی چمکدار ہوتی ہے نہ زیادہ گرم نہ زیادہ ٹھنڈی ، اس رات میں صبح تک آسمان کے ستارے شیاطین کے مارے نہیں جاتے ، شب قدر کی صبح کو نکلنے والا سورج چاند کے مانند ہوتا ہے ، شعاٶں اورکرنوں کے بغیر طلوع ہوتا ہے ، سمندر کا کڑوا پانی بھی میٹھا ہوجاتا ہے ، اس رات میں انوارات کی کثرت ہوتی ہے ،

امتِ محمدیہ پر جہاں حضرت عاٸشہ ؓ کے بہت سارے احسانات ہیں ان میں یہ بھی بڑا احسان ہے کہ حضور اکرم ﷺ سے پوچھ لیا کہ اگر مجھے شب قدر معلوم ہوجاٸے تو کیا دعا مانگوں ؟ تو آپﷺ نے یہ دعا بتاٸی

*اَللّٰہمَّ اِنّکَ عَفوُٗ تُحِبُّ العَفوَ فَاعفُ عَنِّی* (ترمذی شریف)

یہ نہایت جامع دعا ہے حق تعالیٰ شانہ اپنے لطف و کرم سے آخرت کے مطالبے سے معاف فرمادیں تواس سے بڑھ کر اور کیا چاہیٸے ، اسلٸے تمام مسلمانوں کو چاہیٸے کہ شب قدر کی طاق راتوں میں جس قدر ہوسکے نفل نماز تلاوت ذکر تسبیح میں مشغول رہیں ، التجا ٕ کرتے ہوٸے اپنے رب سے نیک اعمال کرنے کی ہمت و طاقت طلب کریں ، زیادہ سے زیادہ توبہ استغفار کریں ، ہر طرح کی بیماری سے شفایابی چاہیں ، تمام مرحومین کےلٸے دعاٸے مغفرت کریں ، پورے عالم کے مظلوم مسلمانوں خصوصاً اپنے ملک کے مسلمانوں کو اپنی دعاٶں میں یاد رکھیں _

 

{شریک دورہ حدیث شریف دارالعلوم دیوبند}

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

عبد الماجد
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
رمضان کا الوداعی پیغام – کامران غنی صبا
اگلی پوسٹ
خواتین کا اعتکاف – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

یہ بھی پڑھیں

قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!...

اپریل 11, 2026

قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف...

جون 16, 2024

احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل...

اپریل 7, 2024

رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و...

مارچ 31, 2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد...

ستمبر 23, 2023

حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

جون 27, 2023

پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر...

جون 27, 2023

روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد...

اپریل 15, 2023

تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

اپریل 11, 2023

زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

اپریل 11, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں