Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

"ایک صابر شاعر” – راج محمد آفریدی

by adbimiras فروری 8, 2022
by adbimiras فروری 8, 2022 1 comment

اب تو کتبے کی فکر چھوڑ صابر!

تجھے محفوظ کر لیا ہے دل میں

 

شخصیات خیبر پختونخوا نے ہمیشہ ملک کی سرحدات سمیت اردو ادب کی خدمت و حفاظت کی ہے ۔ اس صوبے میں 90 فی صد پشتو زبان بولی اور سمجھی جاتی ہے۔ اس کے باوجود یہاں کے ادبا نے اردو ادب کی آبیاری میں بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے دوسرے اضلاع کی طرح جنوبی اضلاع کے ادیبوں نے اردو ادب کی ترویج میں عالمی معیار کی شہرت حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کیا ہے ۔ ان میں قاسم علی خان آفریدی ، احمد فراز ، غلام محمد قاصر، سورج نرائن ،،اسلم فیضی اور ایوب صابر شامل ہیں۔

محمد ایوب خان المعروف ایوب صابر 24 فروری 1922ء میں شہر فراز (کوہاٹ) کے ایک قصبے جنگل خیل میں ملا محمد یوسف کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کا شمار کوہاٹ کے معتبر شاعروں اور نثاروں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے بیک وقت اردو و پشتو ادب کی خدمت کی ہے ۔ وہ بطور شاعر ، نثر نویس ، کالم نگار ، انشائیہ نگار اور اقبال شناس اپنی اہمیت منوا چکے ہیں۔

ایوب صابر ایک حجرہ پسند شخصیت اور مجلسوں کی جان تھے۔ وہ مختلف محافل میں ہر موضوع پر دل کھول کر تبصرہ کرتے تھے ۔ ان کی مجلس میں بیٹھنے والے زیادہ تر سامعین کا کردار ادا کرتے تھے۔ "اقبالیات” پر بحث کرنا ہمیشہ ان کا پسندیدہ موضوع رہا ۔ انہیں خیبرپختونخوا کا اہم اقبال شناس کہنا مبالغہ آمیز دعویٰ نہیں ہوگا ۔ انہوں نے علامہ اقبال سے محبت کا ثبوت ان کے معترضین کے جوابات دے کر پیش کیا ۔ اس سلسلے میں ان کی کتب کو کسی طور نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے تفہیم اقبال کے دروازوں پر ٹھوس دلائل سے دستک دی ہے۔

احمد ندیم قاسمی، احمد فراز ، مرزا ادیب ، مظفر علی سید، فارغ بخاری ، رضا ہمدانی ، شجاعت علی راہی ، سورج نارائن اور دیگر ادبا نے ایوب صابر کی کاوشوں کو سراہا ہے۔  ان کی تخلیقات پاکستان و بھارت کے معروف رسائل میں شائع ہوئی ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے اردو اور پشتو ادب کے ہر موضوع پر خامہ فرسائی کی ہے ۔ ان کی کتابوں کی تفصیل یہ ہے:

اس حمام میں:

204 صفحات پر مشتمل فکاہیہ کالموں کا مجموعہ "اس حمام میں” 1973ء میں شائع ہوا ۔عوامی مقبولیت کی خاطر اسے دوسری بار 1989ء میں شائع کیا گیا تاہم یہ اب نایاب ہے۔ یہ کالم انہوں نے 1950ء سے 1970ء تک "بانگ حرم” پشاور میں”حجرہ” کے عنوان سے چھاپے۔ کالموں سمیت اس مجموعے میں دو خطوط ، تین نظمیں اور دو تبصرے بھی شامل ہیں۔

خون جگر:

یہ "اباسین آرٹس کونسل پشاور” ایوارڈ یافتہ ایوب صابر کی پشتو شاعری کا مجموعہ ہے جو ان کی زندگی میں پہلی بار 1973ء میں شائع ہوا۔ اس کا دوسرا ایڈیشن 1983ء اور تیسرا 2014ء میں شائع ہوا۔ اس کی مقبولیت کا اندازہ اس سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ مذکورہ کتاب پشاور یونی ورسٹی کے نصاب میں بھی شامل ہے۔ کوہاٹ کے معروف لکھاری انکل ریاض نے اس شعری مجموعے کا اردو میں منثور ترجمہ بھی کیا ہے ۔

جدید پشتو ادب :

ایوب صابر نے اردو زبان میں پشتو ادب کا احاطہ 251 صفحات پر مشتمل کتاب” جدید پشتو ادب” میں کیا ہے جو ان کی زندگی میں 1974ء میں شائع ہوئی۔ یہ بھی عوام میں خاصی مقبول ہوئی تبھی اس کا دوسرا ایڈیشن 1990ء اور تیسرا 2015ء شائع ہوا۔

ایوب صابر ایک مسلسل لکھاری تھے ۔ انہوں نے ہمیشہ ادب کی خدمت کے لیے خود کو مصروف رکھا ۔ یہی وجہ ہے کہ ان کی وفات کے بعد ان کے چاہنے والوں نے مختلف مسودات کو جمع کرکے مندرجہ ذیل کتب کو شائع کیا:

ضرب الامثال:

اردو ، پشتو ، فارسی اور انگریزی ضرب الامثال کا تذکرہ کرنے کے لیے ایوب صابر نے کتاب "ضرب الامثال” تخلیق کی جسے ان کی وفات کے بعد 2016ء میں شائع کیا گیا۔

نقد حیات:

ادبی موضوعات پر مبنی پشتو کالموں کا مجموعہ جو 2016ء میں چھپ کر منظر عام پر آیا۔ یہ پشتو تنقید سے متعلق ہے۔

قوس قزح:

ادب و صحافت سے منسلک انشائیہ نما پشتو کالموں کا مجموعہ "قوس قزح” 2016ء میں شائع ہوا ۔

منحرف :

یہ ایوب صابر کی اب تک کی سب سے بہترین کتاب ہے جو ان کی اردو شعری تخلیق ہے۔ یہ 1999ء میں پہلی بار شائع ہوئی ۔ 136 صفحات پر مشتمل اس مجموعے میں 3 نعتیں، 44 غزلیں اور 10 نظمیں شامل ہیں۔ ایوب صابر کا شہرہ آفاق شعر ،

مجھے محفوظ کر لے اے زمانے

میں اک کتبہ ہوں مٹتا جا رہا ہوں

اسی مجموعے میں درج ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے مختلف موضوعات کو اپنی شاعری کا حصہ بنایا ۔

ایوب صابر کے مطابق نعت کہنا ہر شاعر پر واجب ہے ۔ انہوں نے نعتیں کہہ کر حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی محبت کا اظہار پیش کیا ہے :

قسم خدا کی کہ ہے مرتبہ محمد کا

مفکرین کے فکر و شعور سے اونچا

ایوب صابر کے ہاں خیالات میں تنوع پایا جاتا ہے۔ ان کی غزلوں میں زندگی کی مختلف جہتوں کا بیان ہے۔ وہ ایک حقیقت پسند اور صاف گو شاعر ہیں۔ ان کے ہاں خودداری کی جھلک کافی نمایاں ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ:

اے زمانے سر مرا ناواقف سجدہ نہیں

اس میں بس یہ عیب ہے یہ ہر جگہ جھکتا نہیں

اسی طرح ایک جگہ لکھتے ہیں کہ:

غریب شہر سہی دوستو مگر صابر

کسی رئیس کے در پر کبھی جھکا بھی نہیں

ایوب صابر کی شاعری میں سہل ممتنع کی خوب صورت مثالیں پائی جاتی ہیں۔ ایک شعر ملاحظہ ہو:

یہ ستم دیکھئے کہ ہچکی بھی

زندگی میں شمار ہوتی ہے

ایوب صابر نے تلخ حقائق کو آساں اور سادہ پیرائے میں بیان کیا ہے۔ اس حوالے سے وہ ایک منفرد شناخت رکھتے ہیں:

نہیں پہچانتے وہ لوگ مجھ کو

کہ جن لوگوں کی خاطر مر گیا ہوں

1942ء میں ایوب صابر کے والد کا انتقال ہوا تو ان کو تلخ حیات کا سامنا کرنا پڑا۔ جس کی وجہ سے ان کی شاعری میں تلخی و بے زاری کی جھلک کو محسوس کیا گیا ۔

نہ زندگی ہے نہ موت ہے یہ

نہ جی رہا ہوں نہ مر رہا ہوں

میر تقی میر کی طرح ایوب صابر نے بھی درد و غم جمع کرکے شاعری کے میدان میں قدم رکھا ہے۔ وہ خود کہتے ہیں کہ:

بگاڑا سو طرح سے زندگی کو

تو پھر جا کر کہیں شاعر بنا ہوں

ان کی شاعری میں ہجر کی طویل راتوں کا نوحہ بھی پایا جاتا ہے۔ وہ ان تلخ تجربات کا ذکر کچھ یوں کرتے ہیں:

رات کٹتی نہیں ہے اے صابر

ہجر کی رات بھی عجیب سی ہے

ایوب صابر نے

ع   زندگی شمع کی مانند جلاتا ہوں ندیم

کے مصداق پر  خود کو جلا کر تیرگی کے سینے میں خنجر پیوست کرنے اور روشنی پھیلانے کا عزم کر رکھا ہے۔

کہا حالات نے تو جل اٹھا ہوں

اور اپنی روشنی پھیلا رہا ہوں

اسی طرح تڑپتے، سسکتے اور پسے ہوئے طبقے کے دکھ و پریشانی میں خود کو شامل کرتے ہوئے کہتے ہیں:

جب بھی روئی ہے یہ دکھی دنیا

میں بھی رویا ہوں میں بھی تڑپا ہوں

ایوب صابر نے اپنی شاعری میں صرف ارد گرد حالات کا نقشہ نہیں کھینچا بلکہ کلاسیکل شعرا کی روش اپنا کر محبوب کی تعریف بھی جا بہ جا کی ہے۔

گلاب ہو کہ دھنک ہو کہ چاندنی ہو تم

تمہارے حسن کی کوئی مثال ہے کہ نہیں

اس کے ساتھ ایوب صابر نے ترغیبی انداز اپنا کر مایوس اور بے ہمت لوگوں کو امید کی کرن دکھا کر جگہ جگہ محنت کی تلقین کی ہے :

چلے چلو گے تو چوٹی کو سر بھی کر لو گے

پہاڑ اونچا سہی اس پہ راستہ تو ہے

مجموعی لحاظ سے ایوب صابر نے خیبر پختونخوا کے ادبی میدان میں ملک گیر شہرت حاصل کر رکھی ہے۔ خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع کے سرخیل ادیب آخری عمر میں شوگر اور بلڈ پریشر کے امراض میں مبتلا ہوئے اور 8 فروری 1989ء کو جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ انہوں نے ادبی حوالے سے خیبر پختونخوا کا نام روشن کیا مگر مقام افسوس ہے کہ پاکستان کی جامعات نے ان پر تحقیقی کام میں بخیلی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایوب صابر کی کتب پر مختلف پہلوؤں سے ریسرچ کرکے ان کی شخصیت اور ادبی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جاسکتا ہے۔ ہمیں تحقیقی مقالے لکھ کر ایوب صابر (مرحوم) کی اس وصیت پر عمل پیرا ہونا چاہیے:

مجھے محفوظ کرلے اے زمانے

میں اک کتبہ ہوں مٹتا جا رہا ہوں

 

راج محمد آفریدی

درہ آدم خیل

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مولانا آزاد کی صحافتی انفرادیت – ڈاکٹر محمد شمس الدین
اگلی پوسٹ
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں مرحوم ڈاکٹر ذاکر حسین کی ایک سو پچیسویں سالگرہ منائی گئی

یہ بھی پڑھیں

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

صبیحہ سنبل کا شعری نگارخانہ – حقانی القاسمی

نومبر 7, 2023

1 comment

Shujaat Ali Rahi فروری 10, 2024 - 6:34 صبح

ایوب صابر مرحوم اپنی زندگی ہی میں ایک ادبی لیجنڈ بن گئے تھے۔ انہوں نے اردو پشتو دونوں زبانوں میں بلند پایہ ادب تخلیق کیا، مزاحیہ اور سنجیدہ نثر لکھی اور شاعری کی۔ کوہاٹ کی تمام سینیر ادبی نسل اُن کی شاگردی کا دم بھرتی ہے۔ ہمارے بھی استاد رہے۔ ایک بےباک اور جواں مرد انسان تھے۔ سچے اور کھرے پٹھان تھے۔ لگی لپٹی رکھے بغیر اپنی رائے کا اظہار کرتے تھے۔ کئی دہائیوں تک جناح میونسپل لائبریری کوہاٹ کے لائبریرین رہے جو ان کے دور میں کوہاٹ کا سب سے اہم ادبی مرکز بنا رہا۔
حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا

شجاعت علی راہی

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں