Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

امیر چند بَہار – ڈاکٹر سید شاہد اقبال

by adbimiras ستمبر 28, 2021
by adbimiras ستمبر 28, 2021 0 comment

امیر چند بَہار کی پیدائش ۱۲؍نومبر ۱۹۲۵ کو میانوالی(مغربی پنجاب؍پاکستان) میں ہوئی۔ان کا انتقال یکم دسمبر۲۰۱۱کو فریدآباد (ہریانہ)میں ہوا۔

ان کی تعلیم ’’لاہور‘‘ میں ہوئی ’’لاہور‘‘ جو متحدہ پنجاب کا سب سے بڑا تعلیمی، ثقافتی مرکز تھا۔ بَہار صاحب گورنمنٹ کالج لاہور (پنجاب یونی ورسٹی) میں انگریزی زبان و ادب کے طالب علم تھے۔ لیکن تقسیم ملک کے بعد  بَہار صاحب مشرقی پنجاب منتقل ہوگئے اور ۱۹۴۸ئ میں ایسٹ پنجاب یونی ورسٹی کیمپ کالج نئی دہلی سے ایم ۔اے مکمل کیااور نومبر۱۹۴۸ سے پنجاب ہریانہ اور ہماچل پردیش کے مختلف کالجوں میں انگریزی ادب کے اُستاد رہے بعدہٗ وہ گورنمنٹ کالج روہتک(پنجاب) کے پرنسپل ہوئے اور اسی عہدہ سے ۳۰؍ نومبر ۱۹۸۳ کو سُبکدوش ہوئے۔ بَہار صاحب اپنے قیمتی مشوروں سے مشاہیر ادب کی رہنمائی کرتے رہتے تھے۔بہارؔصاحب کے چنداشعار ملاحظہ فرمائیں    ؎

وہ حلقۂ ارباب کہاں سے لائیں

وہ بزم  وہ آداب کہاں سے لائیں

سر دھنتے تھے اردو کے جو سن کر اشعار

باذوق وہ اصحاب کہاں سے لائیں

٭

کس شہر میں رہتے تھے کہاں پرآئے

کس دشت و دمن کے نہیں دھکے کھائے

جس روز سے ہوا ملک کا بٹوارہ بہارؔ

ہم چھوڑ کے گھر باربہت پچھتائے!

٭

احباب سے اب رشتہ مرا چھوٹ گیا

افسوس مقدر مرا کیوں پھوٹ گیا

لاہور چھٹا پہلے ، دھرم شالہ پھر

صدمے سے مہاجرت کے دل ٹوٹ گیا !

بَہار صاحب نے خود اپنا مرثیہ بھی لکھا تھا   ؎

نصف درجن ہیں جن کی تصنیف

یاد اس کی رہے رہے، نہ رہے

کیوں نہ اپنا ہی مرثیہ کہہ جائے

اور کوئی کہے کہے ، نہ کہے!

( بحوالہ سرودرفتہ ص۔۳۵۲؎ )

بَہار صاحب کی تصنیفات کی تعداد نصف درجن سے زائد ہے:۔

(۱) نسیم مغرب، (۲۶؍انگریزی نظموں کا منظوم اُردو ترجمہ) دیباچہ از، علاّمہ منور لکھنو ی

(۲) نسیم  بَہار، (۳۵۰؍ رباعیوں کامجموعہ) دیباچہ از ڈاکٹر سلام سندیلوی

(۳) ارمغان  بہار، (نظموں، غزلوں ، قطعات کا مجموعہ دیباچہ از عرشؔ ، صہبائی

(۴) دین و دنیا (۳۰۰؍رباعیات کا مجموعہ) دیباچہ از ڈاکٹر مظفر حنفی

(۵) نشیب و فراز (نظموں، غزلوں، رباعیات کا مجموعہ) دیباچہ از پروفیسر ظہیر احمد صد یقی

(۶) خاندانی منصوبہ بندی(اہم قومی مسٔلہ پر ایک طویل نظم اور ۲۰؍رباعیات کا مجمو عہ )

(۷) پریوار نیوجن (مذکورہ کتاب’’خاندانی منصوبہ بندی‘‘ کا ہندی ایڈیشن)

(۸) زخم و مرہم (۳۵۰؍ قطعات کا مجموعہ) دیباچہ ڈاکٹر ظ۔انصاری

(۹) سرود رفتہ (۳۰۰؍ شعرائے اُردو کو منظوم خراج عقیدت؍مجموعہ قطعات)

(۱۰) چند ادیبوں کے خطوط ، زیر طبع، پیش لفظ، قمر رئیس اور شمس الرحمٰن فاروقی

امیر چند بَہار کو پنجاب ، ہریانہ اور اتر پردیش سے کئی تصانیف پر انعامات مل چکے ہیں ۔ اس کے علاوہ اُردو زبان و ادب کی خدمات کے سلسلے میں اعزازات سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی کی طرف سے سال ۲۰۰۲ کے لیے ’’غالب انعام‘‘ سے نوازا گیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ انعام ۲۵؍ہزار روپے نقد اور ایک تمغہ اور سند پر مشتمل ہے۔

امیر چند بَہار کی تعلیم و تربیت ’’لاہور‘‘ میں ہوئی جو غیر منقسم پنجاب کی راجدھانی تھی۔ لاہور کو The city of school & colleges کہا جاتاتھا۔ جس نے ’’لا ہو ر‘‘ نہیںدیکھا اس نے کچھ بھی نہیں دیکھا۔اس زمانے میں لاہوربہت بڑا تعلیمی ، تہذیبی و ثقافتی مرکز تھا۔ یہاں ادبی محفلوں اور شعرو سخن کے چرچے آج بھی خاص و عام کی زبان پر ہیں گورنمنٹ کالج لاہور میں بَہار صاحب کے اُستاد صوفی غلام مصطفیٰ تبسم اورپطرس  بخاری تھے۔حلقۂ احباب کی نشستوں میں میرا جی، یوسف ظفر، قیوم نظر اور تصدق حسین خالد جیسے نامور شعرا کودیکھا تھا۔انھوں نے گورنمنٹ کالج لدھیانہ میں دوران ملازمت بے شمار مشاعروں کا انعقاد کیا تھا جس میں ہندو پاکستان کے تمام بڑے شعرا سے ان کی ملاقاتیں ہوئیں اور روابط قائم ہوئے۔ بَہار صاحب کے یہاں ایسے بہت سے قطعات موجود ہیں جن میں ان شاعروں کی وفات پر محرومی اور غم کا شخصی احساس جھلکتا ہے جس سے ’’قطعات‘‘ کا شعری تاثر بڑھ گیا ہے اُردو شعرو ادب میں بَہار صاحب کا یہ انوکھا تجربہ ہے اور یہ اُردو زبان کا بے بہا خزانہ بھی ہے، جس پر اُردو کا شعری ادب ہمیشہ فخر کرتا رہے گا۔ (یہ بھی پڑھیں بیکل اتساہی کی غزل گوئی – ڈاکٹر محمد مقیم )

امیر چند بَہارؔ کوفخر ہے ساحرؔ لدھیانوی کے اُستاد ہونے کا …!  بَہار صاحب کو فخر ہے پطرس بخاری اورصوفی غلام مصطفیٰ تبسم کی شاگردی کا!بہار کوفخر ہے لاہورکے ارباب سخن کی محفلوں میں شریک ہونے کا…!بہارصاحب کوغم ہے ان تلخ یادوں کا جس نے تقسیم ملک کے ساتھ مشاعروں کوبھی مصنوعی دیواروں میں منقسم کردیا۔ بہار صاحب کو فخر ہے اردو کے اُن عظیم شاعروں اور ادیبوں پرجن کا تعلق پنجاب سے تھا ان میںخواجہ حالیؔ،علامہ اقبالؔ،سعادت حسن منٹوؔ، میراجی،راجندرسنگھ بیدی، کنہیا لال کپور، فیض احمد فیضؔ اوررام لال جیسی عظیم المرتبت شخصیتیں شامل ہیں ۔ بہار صاحب کو فخر ہے کہ انھوں نے آنجہانی تلوک چندمحرومؔ سے کسب فیض کیا، بہارصاحب کو فخرہے کہ انھوں نے جوشؔ،فراقؔ،حفیظ جالندھری اورجگن ناتھ آزاد کے ساتھ ساتھ مختلف مشاعروں میں شرکت کی۔

اسی طرح امیر چندبہار کو فخر ہے کہ انہوں نے اردو شعراکی سات سوسالہ تاریخ (سرودرفتہ)مرتب کردی،ان میں دور مقدمین، متوسطین اور متاخرین کے تمام اہم شعرا شامل ہیں۔

’’سرودرفتہ‘‘میں تین سوقطعات موجودہیں۔جن میں ۲۹۹ مرحوم شعرا کو گلہائے عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ آخری قطعہ شاعر(بہار صاحب) نے خوداپنا لکھا ہے۔ سنین ولادت، وفات کا ذکر اہم معرکۂ ہے ،ظاہرہے یہ کسی ایک جگہ نہیںمل سکتا تھا۔اس کے لیے ہزاروں کتابوں، سینکڑوں لائبریریوں کو چھاننا پڑا ہوگا۔بہارصاحب نے اس ضمن میں ڈاکٹرگیان چندجین اورآنجہانی کالی داس گپتا رضاکی علمی معاونت کا ذکر بھی کیاہے۔ گرچہ بیشتر سنین ولادت‘ وفات کے اندراج کے لیے آنجہانی مالک رام کے تذکرے ،تذکرہ ماہ وسال کاسہارا لیا گیاہے لیکن جہاں کہیں اختلافات سامنے آگئے ہیں تو بہارصاحب نے اس کا برملا اظہار (حوالہ کے ساتھ)کردیا ہے۔ اسی طرح بہارصاحب نے تحقیق کاحق بھی اداکیاہے۔ان میں شعرا کی تصاویر کا اکٹھا کرنابھی کوئی آسان کام نہ تھا ۔گرچہ ۶۳شعرا کی تصاویر وہ حاصل نہ کرسکے۔ بقیہ ۲۳۶شعراکی تصاویر جمع کر انھوں نے ایک بڑا کام کیاہے اسی طرح یہ مجموعہ قطعات تصویروں کاالبم بھی بن گیاہے۔میں یہ کہنے میں حق بہ جانب ہوں کہ بہارصاحب کے یہاں فراقؔ اورمالک رام کاحسین امتزاج ہے۔

واضح رہے کہ انگریزی شاعری کواردو کے قالب میں ڈھالنے کی منظوم کامیاب کوشش بہارصاحب نے ’’نسیم مغرب‘‘  میں کی ہے۔یہ شعری مجموعہ نقادان ادب سے خراج تحسین وصول کرچکا ہے۔

میںاستاذ محترم پروفیسرگوپی چندنارنگ کے ان الفاظ کوفخریہ دہرانا پسند کروںگا۔

’’امیرچند بہار ہمارے ان لایق احترام شاعروں میں ہیں،جن کی بہ دولت اردو میں قادرالکلامی کی روایت زندہ ہے اورآب و تاب سے زندہ ہے۔ انھوں نے ’’سرودرفتہ‘‘ کے عنوان سے امیرخسرو سے لیکر ۱۹۶۶ تک اردو کے تمام قابل ذکر شعرا کومنظوم خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ تین سو قطعات پرمشتمل یہ مجموعہ بہارصاحب کی سخنوری نکتہ آفرینی ،تاریخ آگہی کامنہ بولتاثبوت ہے،یہ ایسا کارنامہ ہے، جس پر فخر کیا جاسکتا ہے،وہ ہماری شاعری کی بہترین قدروں کے امین ہیں۔‘‘

(بحوالہ: سر ورق ــ’’سرود رفتہ‘‘)

٭٭٭

امیر چند بہارؔ ایک دردِ مند دِل رکھتے تھے ، بہارؔ صاحب راقم الحروف کو بے حد عزیز رکھتے تھے ۔ میں اس جگہ بہار ؔصاحب کے چند خطوط سے اقتباس نقل کر رہا ہوں، مذکورہ خطوط راقم کے پاس محفوظ ہیں۔

(۱)

’’آپ کے (سیّد شاہد اقبال) دونوں محبت نامہ اور ’’وفیات مشاہیربہارؔ کا عزازی نسخہ فرید آباد سے REDIRECTہوکر موصول ہوئے۔ یاد آوری اورکرم فرمائی کے لئے تہہ دل سے ممنون ہوں……چند ماہ قبل اہلیہ کی وفات کے بعدمیں سخت بیمار ہو گیا اور چھوٹی لڑکی عزیزہ کرن مجھے اپنے ہمراہ فی الحال ساگر لے آئی ہے۔ نشت و برخواست میں بھی دقّت ہوتی ہے… … آپ کی گرانقدر تالیف (وفیات مشاہیر بہارؔ) کی ورق گردانی کرتے ہوئے بیحد مسرت ہوئی۔ بہت کچھ کہنے کو جی چاہتا ہے، مگر خرابی صحت کے باعث جملہ محسوسات نوک قلم پرلانے سے معذور ہوں۔ بیسویں صدی کے دوسرے نصف کے نامور مرحومین کی تاریخوں تیز مقامات وغیرہ سے اُردو دنیا کو آگاہ فرما کر آپ نے ایک بہت بڑا ادبی فریضہ انجام دیا ہے ۔ مجھے اس میں ذرا بھی شک نہیں کہ ادبی حلقوں میں آپ کی کاوش کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔ اس کا رنمایاںپر میری دلی مبارکباد قبول فرمائیں…‘‘

اے ، سی، بہارؔ

(ساگر مدھیہ پردیش، مورخہ ۲۷؍جولائی  ۲۰۰۰)

(۲)

’’آپ نے ناچیز (امیر چند بہارؔ) کو فراقؔ اور مالک رام کی صف میں کھڑا کرکے اپنی ادب دوستی اور دوست نوازی کا ثبوت دیا ہے۔ ورنہ میں تو ادب کا ایک ادنیٰ خادم ہوں۔ بقول سعدیؔ

جمالِ ہمنشیں در برمن اثر کرد

وگرنہ من ھما خاکم کہ ہستم

آپ(سید شاہد اقبال) نے نارنگ صاحب سے ملاقات کا ذکر کیا ہے۔ موصوف تو بہت نیک انسان ہیں اور اُردو ادب کا ستون!

عید کی پیشگی مبارکباد قبول فرمائیں‘‘

اے، سی، بہارؔ، فریدآباد (ہریانہ)

مورخہ ۳۰، نومبر۲۰۰۲

(۳)

’’آپ(سید شاہد اقبال) راقم الحروف (امیر چند بہارؔ) پر کچھ لکھنا چاہتے ہیں بصد شوق لکھئے، چند دوسرے کرم فرماؤں میں نے بھی بہت کچھ لکھا ہے، مثلاً ’’نسیم مغرب‘‘ پر علاّمہ منوّر لکھنوی سیر حاصل مقالہ قلم بند کیا تھا۔ نیر ڈاکٹر شباب للت نے بھی پروفیسر ظہیر احمد صدیقی نے ’’نشیب و فراز‘‘ پر، ڈاکٹر ظؔ۔ انصاری مرحوم نے ’’زخم و مرہم‘‘ کا دیباچہ لکھا تھا۔ اسی طرح ڈاکٹرسلامؔ سندیلوی مرحوم نے ’’نسیم بہار‘‘ پر اپنے تاثرات تفصیل میں تحریر کیے وغیرہ وغیرہ۔اب آپ کو جیسے سہولت ہو!‘‘

(اے ،سی، بہارؔ ۱۳؍جنوری ۲۰۰۳ئ)

امیر چند بہارؔکے خطوط کے مطالعے سے ان کی نثر نگاری کا بھی قائل ہونا پڑتا ہے، بہارؔ صاحب کی خدمت اُردو شعرو ادب زائد از نصف صدی پر محیط ہے انھوں نے  غزل ’نظم‘ قطع اور رباعی پرطبع آزمائی کی ہے اور وہ مکتوب نگاری کے فن سے بھی بحُسن خوبی واقف ہیں۔

اردوشعر و ادب کی جب کوئی مکمل تاریخ لکھی جائے گی امیرچند بہارؔ کا نام سنہرے حرفوں سے لکھا جائے گا…!!!

٭٭٭

 


(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

امیر چند بہار
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
قومی اردو کونسل کے ڈائریکٹر کو سندھی کونسل کے ڈائریکٹر کا اضافی چارج  
اگلی پوسٹ
 میرا پہلا ادبی سفر – ڈاکٹر ابراہیم افسر

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (119)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں