Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مئی 16, 2023

      کتاب کی بات

      مئی 1, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 27, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      اردو ادب میں تحقیق کا بدلتا منظرنامہ –…

      مئی 28, 2023

      تحقیق و تنقید

      تنقید کی ضرورت کیوں محسوس ہوتی ہے؟ –…

      مئی 26, 2023

      تحقیق و تنقید

      زبان ثقافت اور ادبی پہلو – مہرین جہانگیر

      مئی 1, 2023

      تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

      اسلامیات

      زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

      اپریل 11, 2023

      اسلامیات

      اسلامی ادب کی خصوصیات -طفیل احمد مصباحی 

      اپریل 6, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      خبر نامہ

      ہندوستان میں فارسی زبان وادب کا مستقبل تابناک…

      مئی 28, 2023

      خبر نامہ

      طلبا کو سرگرم رکھنے کے لیے مقابلے بہت…

      مئی 27, 2023

      خبر نامہ

      ادبی تنظیم گفتگو نے پریاگ راج میں ادب…

      مئی 27, 2023

      خبر نامہ

      ذکی طارق بارہ بنکوی کو ادبی اور صحافتی…

      مئی 22, 2023

      خصوصی مضامین

      سال بیلو Saul Bellow – پروفیسر سرور الہدیٰ

      مئی 13, 2023

      خصوصی مضامین

      اردو کے اداروں کا قومی سطح پر بہ…

      مئی 8, 2023

      خصوصی مضامین

      منارہ علم و ادب شعبہ اردو علی گڑھ…

      مئی 5, 2023

      خصوصی مضامین

      تاریخ ، یادداشت اور تخلیق(کلیم عاجز کی شاعری…

      اپریل 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      اپریل فول – اسلم آزاد شمسی 

      مارچ 31, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      ہندوستان میں فارسی زبان وادب کا مستقبل تابناک…

      مئی 28, 2023

      متفرقات

      طلبا کو سرگرم رکھنے کے لیے مقابلے بہت…

      مئی 27, 2023

      متفرقات

      ادبی تنظیم گفتگو نے پریاگ راج میں ادب…

      مئی 27, 2023

      متفرقات

      ذکی طارق بارہ بنکوی کو ادبی اور صحافتی…

      مئی 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مئی 16, 2023

      کتاب کی بات

      مئی 1, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 27, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      اردو ادب میں تحقیق کا بدلتا منظرنامہ –…

      مئی 28, 2023

      تحقیق و تنقید

      تنقید کی ضرورت کیوں محسوس ہوتی ہے؟ –…

      مئی 26, 2023

      تحقیق و تنقید

      زبان ثقافت اور ادبی پہلو – مہرین جہانگیر

      مئی 1, 2023

      تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

      اسلامیات

      زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

      اپریل 11, 2023

      اسلامیات

      اسلامی ادب کی خصوصیات -طفیل احمد مصباحی 

      اپریل 6, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      خبر نامہ

      ہندوستان میں فارسی زبان وادب کا مستقبل تابناک…

      مئی 28, 2023

      خبر نامہ

      طلبا کو سرگرم رکھنے کے لیے مقابلے بہت…

      مئی 27, 2023

      خبر نامہ

      ادبی تنظیم گفتگو نے پریاگ راج میں ادب…

      مئی 27, 2023

      خبر نامہ

      ذکی طارق بارہ بنکوی کو ادبی اور صحافتی…

      مئی 22, 2023

      خصوصی مضامین

      سال بیلو Saul Bellow – پروفیسر سرور الہدیٰ

      مئی 13, 2023

      خصوصی مضامین

      اردو کے اداروں کا قومی سطح پر بہ…

      مئی 8, 2023

      خصوصی مضامین

      منارہ علم و ادب شعبہ اردو علی گڑھ…

      مئی 5, 2023

      خصوصی مضامین

      تاریخ ، یادداشت اور تخلیق(کلیم عاجز کی شاعری…

      اپریل 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      اپریل فول – اسلم آزاد شمسی 

      مارچ 31, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      ہندوستان میں فارسی زبان وادب کا مستقبل تابناک…

      مئی 28, 2023

      متفرقات

      طلبا کو سرگرم رکھنے کے لیے مقابلے بہت…

      مئی 27, 2023

      متفرقات

      ادبی تنظیم گفتگو نے پریاگ راج میں ادب…

      مئی 27, 2023

      متفرقات

      ذکی طارق بارہ بنکوی کو ادبی اور صحافتی…

      مئی 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

امجد اسلام امجد  ۔ ایک زندہ شخصیت جو ،اب یادوں میں زندہ رہےگی – سیدعارف معین بلے

by adbimiras فروری 11, 2023
by adbimiras فروری 11, 2023 0 comment

لوگ کہتے ہیں امجد اسلام   امجد بھی  دنیا کو خیرباد  کہہ گئے ۔

دل نہیں مانتا  ۔دماغ تسلیم کرنے کو تیار نہیں ۔ادبی دنیا کی فضائیں سوگوار ہیں لیکن میری یادوں  کی تمام کھڑکیاں کھل   گئی  ہیں اورمیں  انہیں  خوبصورت غزلیں  اور جذبوں سےسرشار نظمیں  اپنے مخصوص انداز میں پیش کرتے ہوئے دیکھ رہاہوں ۔وہ داد سمیٹ رہے ہیں اور پسندیدہ نظموں کا فرمائشی  پروگرام بھی مسکرا کر پورا کررہے ہیں ۔میں کیسے مان لوں کہ امجد اسلام امجد اب ہم میں نہیں رہے۔وہ  ادبی محفلوں کی جان بھی ہیں اور اردو ادب کا مان بھی بلکہ یہ کہنا زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے کہ امجد اسلام امجد اس عہد کی پہچان ہیں ۔جو جو ادبی شخصیات اس عہد کی پہچان ہیں ، وہ ایک ایک کرکے رخصت ہورہی ہیں  اور وہاں جارہی ہیں ، جہاں سے کبھی کوئی واپس نہیں آتا۔ کیا واقعی امجد اسلام امجد بھی ہم سے دور چلے گئے ہیں ؟کیا ہم انہیں کبھی نہیں دیکھ سکیں گے؟ بہت سے سوال میرے دل اور دماغ میں سراٹھارہے ہیں اور میں ان کاجواب  جاننا بھی نہیں چاہتا۔ کیونکہ امجد اسلام امجد ایک زند دل شخصیت کانام ہے ۔وہ اپنی تحریروں  ، نظموں اور  اپنی  دھڑکتی غزلوں میں زندہ ہیں اور زندہ رہیں گے تو میں کیسے مان لوں کہ امجد اسلام امجد اب ہم میں نہیں رہے۔بیاض کے تازہ شمارے میرے ذوق کی تسکین کا سامان بہم پہنچاتے ہیں ۔  جب بھی بیاض کا  نیاشمارہ  ملتاہے ، میں سب سے پہلے امجد اسلام امجد کاکلام پڑھنے کی کوشش کرتاہوں اور میرے دل سے دعائیں نکلتی ہیں اور نکلتی رہی ہیں کہ عمران منظور اور نعمان منظور کواللہ سلامت رکھے،  جنہوں نے خالد احمد کی طرف سے روشن کیا جانے والا دِیا بجھنے نہیں دیا اور لکھنے والوں کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کررکھا ہے کہ ان کے ذوق کی تسکین بھی ہوتی ہے اور اپنے سینئرز کی تخلیقات سے فیض یاب ہونے کے موقع بھی میسر آتے ہیں ۔میرے  چھوٹے بھائی ظفر معین بلے نے قافلے کے پڑاءو اور امجد اسلام امجد کی بہت سی یادوں کوتازہ کردیا ہے ۔اس لئے میں نے مشترکہ یادوں  کو دہرانے سے گریز کیا ہے ۔لاہور سے ادب کےحوالے سے ہماری بہت سی یادیں وابستہ ہیں ۔

لاہور نے بڑی بڑی شخصیات کو عزت اور پہچان عطاکی ہے لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ  مضافات یا دوسرے شہروں سے آنے والوں کو  پہچان   ضرور ملی ہے۔  لاہور شہر نے اہم شعبوں میں بڑی ہستیاں کم ہی پیدا کی ہیں ۔فیض احمد فیض، احمد ندیم قاسمی، ڈاکٹر وزیرآغا ، عطا الحق قاسمی سمیت ادبی دنیا میں جتنے بڑے لوگ  ہیں یا گزرے ہیں ، ان میں سے بیشتر  کا تعلق  دوسرے شہروں سے تھا۔ اتنا ضرور ہے کہ لاہور نے انہیں شہرت، عزت اور مقبولت  دی ۔یایوں کہیے کہ  جب ٹیلنٹڈشخصیات  کاتعلق لاہور سے قائم ہوا تو ان کے جوہر کھلے لیکن   امجد اسلام امجد سچے اور پکے لاہوری   ہیں ۔قیام ِ پاکستان سے  تین سال دس دن پہلے  ۴؍اگست۱۹۴۴ء کو لاہور ہی میں آنکھ کھولی ۔پنجاب یونیورسٹی سےاردو میں  ایم اے کیا۔ ادبی ذوق و شوق  وقت کے ساتھ ساتھ پروان چڑھتا چلاگیا ۔تعلیم و تدریس  سے وابستہ ہوگئے  ۔نسل ِ نو کی ہمیشہ  حوصلہ افزائی اور پذیرائی کی۔ اہم سرکاری عہدوں پر بھی فائز رہے  ۔ ادب کے کئی شعبوں میں اپنے تخلیقی رنگ دکھائے ۔ کتابیں لکھیں ۔تراجم کئے۔کالم لکھے ۔ تنقیداور ڈرامہ نگاری کے حوالے سے نام کمایا۔ غزلیں تخلیق کیں اور جدید نظم  نگاری کے امام قرار پائے ۔

امجد اسلام امجد ادب اور ثقافت  کے حوالے سے ایک  معتبر نام ہے ۔ وہ ڈراما نگاری کی طرف آئے اور پی ٹی وی پر ان کے ڈرامے چلے تو تہلکہ مچ  گیا۔ پاکستان ہی نہیں بھارت میں بھی ان کے ڈرامے اتنے شوق سے دیکھے جاتے تھے  کہ سڑکیں ویران اور بازار سنسان نظرآتے تھے۔ کیونکہ ان کاڈراما چلنے سے پہلے لوگ اپنا تمام کام نمٹا نےکےبعد ٹی اسکرین کے سامنے آکر بیٹھ جایا کرتے تھے۔ تاکہ پوری یکسوئی کے ساتھ ڈراما دیکھ سکیں۔  کئی اداکاروں کی شہرت کو ان کے لکھے ہوئے ڈراموں  میں اپنے جوہر دکھانے کےباعث  چار چاند  لگے۔ پی ٹی وی پر امجد اسلام امجد کے ڈرامے وراث نے غیر معمولی مقبولیت  سمیٹی۔ اداکار محبوب عالم  نے چوہدری حشمت کا کردار اتنا ڈوب کرادا کیا کہ  پھر ساری زندگی ان کے سر پرچوہدری  حشمت سوار رہا ۔

مجھے یاد ہے ادبی اور ثقافتی تنظیم قافلہ کے پڑاءو  بڑی باقاعدگی کے ساتھ شادمان لاہور میں ہوا کرتے تھے اور بڑے بڑے ادیب اورشاعر شریک ہواکرتے تھے ۔ ایسے ہی قافلے کے ایک پڑاءو میں امجد اسلام امجد سے ان کا بہت ساکلام سنا گیا ۔انہیں سال کا بہترین شاعر قراردیاگیا۔ اس محفل میں انہوں نے اپنا جوکلام سنایا ، لگتا ہے وہ اسی میں سے  اپنی ایک خوبصور ت  نظم اب بھی سنارہے ہیں ۔

میرے ساتھی میرے غم خوار ذرا یاد کرو

اپنے بھولے ہوئے اقرار ذرا یاد کرو

ایسی ہی شام تھی جب مجھ سے کہا تھا تم نے

میں تمھاراہوں ،تمھارا ہی رہوں گا ہمدم

تجھ کوبھولوں تو مِری یاد میں تنویر نہ ہو

اے مِرے چاند مجھے ڈوبتے سورج کی قسم

مجھ سے کتنا تھا تمھیں پیار ذرا یاد کرو

اپنے بھولے ہوئے اقرار ذرا یاد کرو

وہ بھی دن تھے کہ مجھے دیکھے بنا  چین  تمھیں

آرزو خیز بہاروں میں نہیں آتا  تھا

کس طرح پھول بنے خار ذرا یاد کرو

اپنے بھولے ہوئے اقرار ذرا یاد کرو

میرے ساتھی ، میرے غم خوار ذرا یاد کرو

اسی محفل میں انہوں نے ہفت روزہ  آواز جرس کےخصوصی شمارے کےلئے آٹوگراف دیا اور ایسا لگ رہا ہے کہ وہ   اپنے شعر میں مجھ سے  مخاطب ہوکر کہہ رہے ہیں

یہی بہت ہے کہ دل اُس کوڈھونڈ لایا ہے

کسی کے ساتھ  سہی، وہ نظر تو  آیا ہے

شاید اسی لئے وہ مجھے اپنا کلام سناتے ہوئے نظرآرہے ہیں ۔ میں کیسے مان لوں کہ انہیں سپرد خاک کردیا گیا۔یہ سچ ہے کہ زندگی فانی ہے لیکن اس سچائی سے بھی انکار نہیں کیاجاسکتاکہ جب کسی کی زندگی کاآفتاب ڈوب جاتا ہے تو اس کی یادوں کاسورج طلوع ہوجاتا ہے اور یہ اجالا مجھے اپنے ارد گرد محسوس ہورہاہے ۔

امجد اسلام امجد اور عطاالحق قاسمی ہمیشہ ساتھ ساتھ نظر آتے تھے ۔اب انہیں بھی  ان کی یادوں کے اجالے کے ساتھ رہناہے ۔ امجد کل بھی ادبی  محفلوں کی جان تھے اور آئندہ  جتنی بھی محفلیں سجیں گی  ، انہیں یاد رکھا جائے گا ۔ہم لائبریریوں میں جائیں گے تو وہاں الماریوں میں سجی ان کی کتابیں  ہمیں ان کی یاد دلائیں گی۔ انہوں نے بڑی خوبصورت  کتابیں لکھیں ، نثر میں بھی ،نظم میں بھی، چند ایک نام میرے لوح ِ ذہن پر  روشن ہیں ۔ مثلاً میرے بھی ہیں  کچھ خواب، ہم اس کے ہیں ،ساتواں در،عکس ، فشار، برزخ، عکس،ذرا پھرسے کہنا، منشایاد کے بہترین افسانے، گیت ہمارے ، آنکھوں میں تیرے سپنے، اور شہردرشہر، پھریوں ہوا۔ ہر کتاب کی اشاعت  نے ان کی شہرت کوچار چاند لگائے۔ انہیں بے شمار اعزازات اور ایوارڈز سے بھی نواز اگیا۔ پرائیڈ آف پرفارمنس بھی ملا اور ستارہ ء امتیاز بھی ان کاطرہء امتیاز بنا۔ پی ٹی وی کےبہترین  رائٹر کا ایوارڈ بھی انہوں نے پانچ  بار اپنے نام کیا ۔امجد اسلام امجد روزنامہ ایکسپریس میں چشم ِ تماشا کے زیرعنوان کالم بھی لکھتے رہے ہیں ۔ یہ سلسلہ انہوں نے یکم نومبر ۲۰۱۱ سے شروع کیا تھا اور علمی ، ادبی، سیاسی اور صحافتی حلقوں میں ان کے کالم بہت پسند کئے جاتے تھے۔ اب قند ِ مکرر کے طور پر کچھ کالموں سے  تو آپ  فیضیا ب ہوسکیں گے لیکن  یہ نہ سوچئے گا کہ  امجد اسلام امجد اب نہیں رہے  ۔ مجھے اپنے والد بزرگوار  سیدفخرالدین بلے مرحوم کایہ شعر یادآرہاہے

الفاظ و صوت و رنگ و نگارش کی شکل میں

زندہ ہیں لوگ آج بھی مرنے کے باوجود

امجد اسلام امجد  ۔ ایک زندہ شخصیت   جو ،اب یادوں میں زندہ رہےگی

تحریر:سیدعارف معین بلے

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasamjad islam amjadادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
کوشل خاتون:تلخ حقیقت یاخیالی پلاﺅ – محمد یاسین گنائی
اگلی پوسٹ
ایک اچھے خود نوشت نگار کی نثر بھی نیم تخلیقی ہوتی ہے۔: پروفیسر وہاج الدین علوی

یہ بھی پڑھیں

ہماری کلاسیکی غزل کی شعریات: کچھ تنقیدی کچھ...

مئی 16, 2023

اُردو غزلیات میں حضرت علیؓ کا تلمیحی تذکرہ:توضیحی...

اپریل 15, 2023

جدید غزل کے تخلیقی رویوں کا تنوع –  ڈاکٹر...

جنوری 26, 2023

کلاسیکی غزل کی تفہیم کا معاصر رویہ –...

جنوری 26, 2023

عشق حقیقی اور میر کی غزل – پروفیسر سراج  اجملی

جنوری 18, 2023

جمیل مظہری : ایک دانش ور شاعر  –...

دسمبر 31, 2022

مرزا غالبؔ کا تصّور دین و دنیا –...

دسمبر 27, 2022

خط پہ چاند کا پتہ لکھنے والا شاعر...

دسمبر 26, 2022

شاعر اورنگ آباد :  جے پی سعید – سیدہ...

دسمبر 20, 2022

حیات و کائنات کا مغنّی : رباب رشیدی...

اکتوبر 11, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (176)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (100)
  • تخلیقی ادب (541)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (176)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (33)
    • رباعی (1)
    • غزل (131)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (24)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (119)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (939)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (470)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (202)
      • غزل شناسی (168)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (42)
    • طب (12)
    • فکشن (378)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (205)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (135)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (34)
  • کتاب کی بات (406)
  • گوشہ خواتین و اطفال (92)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,741)
    • ادب کا مستقبل (109)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (23)
    • تراجم (27)
    • تعلیم (27)
    • خبر نامہ (675)
    • خصوصی مضامین (81)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (202)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں