Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ادب کا مستقبل

پناہ کی قیمت – شیبا کوثر

by adbimiras اگست 29, 2021
by adbimiras اگست 29, 2021 1 comment

گنگا کی  سطح جیسے جیسے اونچی ہوتی چلی جا رہی تھی ویسے ویسے پھول متیا  کے دل کی دھڑکن میں مزید اضافہ ہوتا چلا جا رہا تھا کیوں کہ گنگا کا پانی گاؤں کے چاروں اور پھیلا جا رہا تھا۔لوگ محفوظ مقامات کی تلاش میں ادھر سے ادھر بھاگ رہے تھے۔گاؤں کا نچلا حصّہ پوری طرح زیر آب ہو چکا تھا۔پھول متیا  کی کچی دیوار وں کا بوسیدہ جھونپڑا بھی اس عتاب سے نہ بچ سکا اور اب اسے کسی محفوظ مقام کی تلاش تھی ۔
اورا ئی گاؤں میں صرف نواب شجا عت علی کی حویلی ہی ایک ایسی جگہ تھی جہاں لوگ بے تحاشہ بھاگے چلے جا رہے تھے۔مگر پھول متیا  وہاں کیوں کر جا سکتی تھی اس کے ذہن کے کورے کاغذ پر نواب شجا عت علی کے اکلوتے فرزند ظہیر کی وہ چھچھوری حر کتیں ابھی بھی محفوظ تھی جس کے تُّٙصور سے وہ کانپ اٹھتی تھی ۔ظہیر نے پھول متیا  کا پیار حاصل کرنے کے لئے کیا کچھ نہیں کیا ۔۔۔محبّت کے جھوٹے سوا نگ رچا ئے ۔۔۔۔دولت کی ہری جھنڈی دکھائی ،مگر پھول متیا  نے اس کے آگے گھاس پھینکنا گوارا نہ کیا۔آخر ایک شام شدّت جذبات سے پاگل ہو کر ظہیر نے اسے قریب کے ارہر کے کھیت میں گھسیٹ ہی لیا تھا مگر تبھی کسی کے قدموں کی چاپ سن کر وہ مارے خوف کے بھاگ کھڑا ہوا تھا ۔
"نا بابا نا ۔۔۔۔۔ہمکا اُوہاں نہیں جانا ۔۔۔۔!”وہ اپنے مادری زبان میں بڑ بڑا ئی۔۔۔مگر دوسرے ہی  لمحے بیچارہ نا تواں باپو کا خیال آتے ہی وہ متفکر ہو اٹھی اور اس کے معصوم سے بھولے چہرے پر  فکر کے انگنت جذبوں نے ڈیرہ جمانا شروع کر دیا تھا ۔اس نے اپنے گرد و پیش کا بڑی محتاط طریقے  سے جائزہ لیا۔۔۔۔پانی کا ایک ریلا سا بر ق رفتاری سے اس کے جھونپڑے کی جانب بڑھ رہا تھا اسے کچھ سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ وہ کیا کرے اور کیا نا کرے اسی مخمصے میں گرفتار وہ بہت دیر تک اپنی جگہ پر ساکت و جامد بت بنی کھڑی رہی ۔ ( یہ بھی پڑھیں جنگِ آزادی میں اُردو ادیبوں کا حِصّٙہ – شیبا کوثر )

تبھی اس کے باپو کی نحیف آواز نے اسے جھنجھوڑ ا ۔
"ارے پھول متیا  بیٹیا ۔۔۔۔جلدی کر سو نچت کا ہے (سونچ کیا رہی ہے ) اب گنگا میا ہم گریبن (غریب ) لوگ کے جھونپڑے میں گھسنے والی ہیں ۔۔۔۔آ جلدی کر بیٹیا ہمہوں(ہم ) لوگ بھی نواب صاحب کی حو یلی میں  چلا جا۔۔۔۔وہی تو  ایک جگہ گنگا میا کے عتا ب سے بچی ہے ۔۔۔۔آخر کیوں نا بچے انکی حو یلی کی بنیاد تو سچائی ،بھائی چارگی ،اخو ت اور پاکیزگی کی بنیاد پر جو ٹکی ہے ۔ورنہ اُوبھی گنگا میا کے عتاب سے نا بچ پاتی ۔
"ارے تو ابھی بھی کھڑی ہے بیٹیا ۔۔۔اُوہو ابھئے ہم سمجھت ہیں کہ تو ہمر کھد مت ( خدمت )سے اب اوب چکی ہے ۔۔۔لیکن تو ہمر کھا تر (خاطر )کاہے مرت ہے جا بھاگ جا جلدی کر بیٹیا ۔۔۔”! جملے کے اختتا م پر اس بوڑھے کی بے رونق آنکھیں بے بسی سے برس پڑیں ۔
"نہیں باپو نہیں ہم تہا را کے آ پن سے جدا نئیکھے کرسکت ہیں ۔۔۔تو ہی تو میرا سب کچھ ہے باپو ۔۔۔تُہرا سوا اور کون ہے اس دنیا میں ہمرا ۔۔۔۔۔کا  تہرا کے نئیکھے معلوم با باپو کہ مالی کے بچھڑ جاوے سے چمن کا کا حسر (حشر )ہو و ت ہے ۔۔۔۔کچی کلیاں کھر درے ہاتھوں سے کئیسن بے دردی سے مسل دی جاتی ہے "۔
اسے باپو کی خاطر اپنا فیصلہ بدلنا پڑا اور خاص خاص ضروری سا ما نوں کی ایک ہلکی سی گھیٹری بغل میں دبائے باپو کو سہارا دیتے ہوئے وہ حو یلی کی جانب چل پڑی ۔اسے یہ گمان تھا کہ سینکڑ وں لوگوں کے جمگھٹ میں ظہیر اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔۔۔۔اور پھر اس کا یہ گمان اس کے تئیں حق بجا نب تھا ۔
حویلی پہنچتےہی پھول متیا   کے باپو نے ہاتھ جوڑ کر ظہیر علی کو سلام کیا۔جواب میں اس نے اپنی بڑی بڑی باہر کی جانب نکلتی ہوئی خوفناک آنکھوں سے  پھول متیا کے پر شباب جسم کو نہا رتا رہا ۔ پھول متیا مارے  ڈر کے کچھ سہم سی گئی اور اس نے اپنی نرگسی نیچی کر لی۔
"کیوں آئے ہو یہاں ۔۔۔۔اس نے گرجتے ہوئے پوچھا ۔۔۔؟”
"سرکار پناہ دیجئے ہمکا ہم بے پناہ ہو وت ہیں "بوڑھے نے ہاتھ جوڑ کر لرز تے ہوئے کہا ۔
"یہ حو یلی ہے کوئی سرائے نہیں سمجھے ۔۔۔۔!”اس نے پھول متیا کے طرف دیکھتے ہوئے کہا ۔
"حضور مائی باپ رحم کریں ہمکا پر ۔۔۔۔”!بوڑھے نے دانت بسو رتے ہوئے کہا ۔
"ہاں نواب صاحب !سیلاب کا پانی اتر تے ہی ہم ای حویلی چھوڑ  دیم”۔پھول متیا نے نگاہ  نیچی کئے ہوئے لجا تے ہوئے کہا ۔
نواب ظہیر علی کو مانو ایسا لگاکہ گویا کسی نے اس کے کانوں میں شہد  گھول دیا ہو ۔دراصل یہ ناٹک بھی اسی لئے رچا تھا کہ پھول متیا اس سے پناہ کے لئے مدد مانگے۔اور وہ اپنے ارادے میں کامیاب بھی رہا ۔
اگلے دن شام کو جب پھول متیا کنواں سے پانی بھر کے لوٹ رہی تھی کہ تبھی اس کے تعاقب میں لگے نواب ظہیر علی نے اسے پا ئیں باغ سنسان  جگہ میں اسے روک لیا ۔۔۔۔مارے خوف کے پھول متیا کے پورے اعضاء میں ایک کپکپی سی پھیل گئی اور اس کی  کمر سے گھڑا سرک کر فرش پر آ گرا ۔( یہ بھی پڑھیں مانگی ہوئی دعا – شیبا کوثر )

شام کا سرمئی اندھیرا اب اور گہرا ہو چکا تھا ۔ظہیر نے اپنے ارد گرد ایک طا ئر انہ نگاہ دوڑ ا ئی سب کچھ سنسان تھا وہ پھول متیا کے جانب لپکا ۔تاریکی کی وجہ کر وہ ایک گڈ ھے میں جا گری اور ظہیر نے بڑی آسانی سے اس پر قابو پالیا ۔اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے کچھ وقفے میں حوس کے  طوفان نے ایک غریب کی عصمت کے آشیانے کو منہدم کر دیا ۔اور وہ اس کے ملبے تلے سسکتی رہی ۔دریں اثنا حویلی میں ایک عجیب سی افرا تفری پھیل گئی ۔لوگ ادھر سے ادھر بھاگنے لگے ۔۔۔۔نواب ظہیر علی کچھ بھی سمجھنے سے قاصر رہا ۔۔۔تبھی ایک خادم نے اسے یہ اطلاح دی کہ "حضور حویلی کی پچھلی دیوار منہدم ہو گئی ہے اور سیلاب کا پانی بڑی تیزی سے حویلی میں داخل ہو رہاہے۔ ۔۔۔ !!
(ختم شد)

 

۔
Sheeba Kausar
Mohallah: Brah Batrah Arrah,(Bihar).
Pin Code  : 802301
Email: sheebakausar35@gmail.com

مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

شیبا کوثر
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
میری آپ بیتی کا ایک باب : اسکول کی یادیں! – ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی
اگلی پوسٹ
قومی اتحاد و اتفاق اور انسانی دوستی کا شاعر راحت اندوری – ڈاکٹر تجمل حسین

یہ بھی پڑھیں

غزل – صائمہ مقبول

جنوری 3, 2026

غزل – عقبیٰ حمید

نومبر 1, 2024

ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ...

اگست 3, 2024

نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –...

جون 25, 2023

اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

اپریل 4, 2023

نئی صبح – شیبا کوثر 

جنوری 1, 2023

غزل – دلشاد دل سکندر پوری

دسمبر 26, 2022

تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :...

اگست 16, 2022

جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –...

اگست 16, 2022

علامہ شبلی نعمانی کی حیات زندگی اور ان...

اگست 7, 2022

1 comment

طوفانی رات - ارحاء مدثر چارسدہ - Adbi Miras ستمبر 2, 2021 - 6:52 صبح

[…] ادب کا مستقبل […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں