Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
گوشہ خواتین و اطفال

عورت سیرت رسولؐ کے آئینے میں – مریم جمیلہ فلاحی

by adbimiras اکتوبر 18, 2021
by adbimiras اکتوبر 18, 2021 1 comment

عورت وہ عظیم ہستی ہے جس سے نسلیں پروان چڑھتی ہیں۔ اس جہاں کی تمام رعنائیاں اسی کے دم سے ہے۔ لیکن جب ہم تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ عورتوں پر کیسے کیسے مظالم ڈھائے گئے۔ کہیں وہ خادمہ اور لونڈی بنائی گئی تو کہیں حیوانی خواہشات کا کھلونا بنا کر اس کی عزت وتوقیر کو نیلام کیاگیا۔

تہذیب یافتہ کہی جانے والی پچھلی قوموں میں سماجی حیثیت سے عورت کی حالت بہت پست تھی، ضرورت پڑنے پر اسے مہاجنوں کے یہاں رہن رکھاجاتا تھا۔ یونان میں عورت کی حیثیت ایک ادنیٰ درجہ کی مخلوق کی سی تھی۔ رومیوں کے یہاں عورت کی کچھ بھی قدر وقیمت نہ تھی۔ اس کو گناہ کی ماں اور بدی کی جڑ قرار دیا جاتا تھا۔ معصیت کی تحریک کا سرچشمہ اور جہنم کا دروازہ سمجھا جاتا تھا۔

ہندوستان بھی صدیوں سے عورتوں کے سلسلے میں افراط و تفریط کا شکار رہا ہے۔ کہیں وہ داسی بنائی گئی تو کہیں اسے شوہر کی چتا پر بھینٹ چڑھایا گیا تو کہیں اسے وراثت کے حق سے محروم رکھا گیا۔

عرب کی اس سے بھی خراب حالت تھی۔ وہاں عورتوں کا وجود خاندان کے لیے عار سمجھا جاتا تھا۔ اسلام کی آمد سے قبل عورت انتہائی مظلومیت اور ذلت کی زندگی گزارر ہی تھی۔ اسے پیدا ہوتے ہی زندہ درگور کردیا جاتا تھا۔ قرآن عربوں کی اس جاہلی ذہنیت کی طرف اشارہ کرتا ہے، ارشاد ربانی ہے :

وَ إِذا بُشِّرَ أَحَدُهُمْ بِالْأُنْثي‏ ظَلَّ وَجْهُهُ مُسْوَدًّا وَ هُوَ کَظيمٌ.  يَتَواري‏ مِنَ الْقَوْمِ مِنْ سُوءِ ما بُشِّرَ بِهِ أَ يُمْسِکُهُ عَلي‏ هُونٍ أَمْ يَدُسُّهُ فِي التُّرابِ أَلاَ سَاءَ ما يَحْکُمُونَ(النحل:۵۸/۵۹)

’’ان میں سے جب کسی کو لڑکی ہونے کی خبر دی جائے تو اس کاچہرہ سیاہ ہوجاتا ہے اور دل ہی دل میں گھٹنے لگتا ہے۔ اس بری خبر کی وجہ سے لوگوں سے چھپا چھپا پھرتا ہے۔ سوچتا ہے کہ کیااس کو ذلت کے ساتھ لیے ہوئے ہی رہے یا اسے مٹی میں دبا دے، آہ! کیا ہی برے فیصلے کرتے ہیں۔‘‘

دوسری جگہ فرمایا :’’وَ إِذَا الْمَوْؤُدَةُ سُئِلَت. بِأَيِّ ذَنْبٍ قُتِلَتْ‘‘ (التکویر:۸۔۹)

’’ اور جب زندہ گاڑی ہوئی لڑکی سے سوال کیا جائے گا کہ کس گناہ کی وجہ سے وہ قتل کی گئی۔‘‘

اسلام آنے کے بعد عورت پر ہونے والے تمام مظالم کا خاتمہ ہوا۔ اس نے عورت کی حقیقی حیثیت کو واضح کرتے ہوئے اسے عزت و شرافت کے اعلیٰ مقام پر پہنچادیا۔ اسلام ہی وہ دین فطرت ہے جس نے عورتوں کو سارے حقوق دیئے اور یہ بتایا کہ وہ بھی معاشرے کا حصہ ہیں، چنانچہ عرب میں اسلام آنے کے بعد نبی رحمت محمد مصطفیٰؐ کی شکل میں عورتوں کو ایک ایسا رحیم و شفیق حامی اور محافظ مل گیا کہ اگر ان پر ذرا سی بھی زیادتی ہوتی تو بلا تکلف حضور ؐ کے سامنے اپنی شکایات لے کر جاتیں، اس وجہ سے لوگ کسی قسم کی تکلیف دینے سے ڈرتے تھے کہ کہیں یہ آپؐ کے پاس شکایت نہ لے کر پہنچ جائیں۔

آپؐ نے عورتوں کو بحیثیت بیٹی، بہن، بیوی اور ماں کے حقوق متعین کیئے اور ان کے ساتھ الفت و محبت سے زندگی بسر کرنے کی تلقین کی۔ رسول اللہ نے بیٹیوں کے ساتھ الفت و محبت، ان کی تعلیم و تربیت اور ان کے ساتھ رحم کا برتاؤ کرنے کا درس دیا۔  بیٹیوں سے نفرت و کراہیت کو یہ کہتے ہوئے ختم کیا کہ ’’ میں بھی خود لڑکیوں کا باپ ہوں‘‘۔ ایک بار ایک شخص اپنے زمانۂ جاہلیت کا قصہ نبیؐ کے سامنے بیان کرتا ہے کہ میری چھوٹی لڑکی تھی جاہلیت کے دستور کے مطابق میں نے اپنی بیٹی کو زندہ گاڑدیا وہ ابا ابا کہہ کر پکارتی تھی اور میں اس پر مٹی اور ڈھیلے ڈالتا رہا، اس بے دردی کے واقعہ کو سن کر آپؐ کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے اور آپؐ اتنا روئے کہ داڑھی مبارک تر ہوگئی۔ آپؐ نے فرمایا: ’’ خدا کی قسم یہ بڑی قساوت قلبی ہے جس کا دل رحم سے آشنا نہ ہو وہ مستحق رحم نہیں۔‘‘

آپؐ نے فرمایا: ’’ جس شخص نے تین بیٹیوں یا بہنوں کی پرورش کی، ان کو اچھا ادب سکھایا اور ان سے شفقت کا برتاؤ کیا یہاں تک کہ وہ محتاج نہ رہیں تو اللہ تعالیٰ اس شخص کے لیے جنت واجب کردے گا۔ ایک شخص نے عرض کیا یا رسولؐ اللہ اور اگر کسی نے صرف دو لڑکیوں کے ساتھ یہ حسن سلوک کیا تو کیا وہ بھی اس فضل کا مستحق ہوگا؟ آپؐ نے فرمایا: ’’ہاں دو پر بھی یہی اجر ہے۔ ‘‘دوسری جگہ فرمایا: ’’ جس کے یہاں لڑکی ہو وہ اسے زندہ دفن نہ کرے، نہ ذلت کے ساتھ رکھے، نہ بیٹے کو اس پر ترجیح دے تو اللہ اسے جنت میں داخل کرے گا۔‘‘

آپؐ کا اپنی بیٹیوں کے ساتھ یہ معمول تھا کہ آپ کہیں سفر پر جاتے تو حضرت فاطمہؓ سے ضرور ملاقات کرتے۔ حضرت فاطمہؓ خود فرماتی ہیں کہ جب میں حضور ؐ کی خدمت میں تشریف لاتی تو آپؐ احتراماً کھڑے ہوجاتے، میری پیشانی چومتےاور میرا ہاتھ پکڑ کر اپنی جگہ بٹھاتے۔ آپؐ نے باپ کی نگاہ میں بیٹی کو صرف محبوب ہی نہیں بتایا بلکہ بیٹے کی طرح باپ کی جائداد سے حصہ بھی مقرر فرمایا۔ اسی طرح بہن کابھی وراثت میں حصہ اسلام نے مقرر کیا۔

اسی طرح اسلام نے عورت کو بحیثیت بیوی کے سب سے پہلے تاریخ میں اونچا مقام عطا کیا۔ نبی ؐ کا ارشاد ہے: ’’ عورت اور خوشبو مجھے محبوب ہے۔‘‘( مسند احمد )

اور آپ ؐ نے یہ بھی فرمایا: ’’ نیک عورت دنیا کی سب سے بہتر متاع ہے۔‘‘

زمانۂ جاہلیت میں مرد کثرت سے نکا ح کرتے تھے اور عورتوں کے حقوق کی ادائیگی کے بجائے انھیں ظلم و ستم کا نشانہ بناتے تھے۔ اسلام نے کثرت ازدواج پر روک لگا دی، زیادہ سے زیادہ چار بیویوں کی حد مقرر کرکے اسے عدل و انصاف کے ساتھ مشروط کردیا اور ان کے ساتھ معروف طریقے سے پیش آنے کی تلقین کی۔ آپؐ نے فرمایا:

’’ مومنوں میں کمال ایمان والا وہ ہے جو اپنی بیوی کے ساتھ خلق احسن اور ملاطفت میں بہتر ہو اور میں اپنی ازواج مطہرات کے لیے تم سب سے بہتر ہوں۔‘‘(مشکوۃ)

آپؐ کا نہ صرف اپنی بیویوں کے ساتھ یہ معمول تھا بلکہ ان کے قریبی رشتے دار وں اور سہیلیوں کے ساتھ بھی نرمی و مہربانی سے پیش آتے تھے۔ حضرت خدیجہؓ کے انتقال کے بعد آپؐ کے گھر میں جب بھی کوئی جانور ذبح ہوتا تو آپؐ ڈھونڈ ڈھونڈ کر آپؓ کی سہیلیوں کے پاس گوشت بھیجواتے۔

اسی طرح اسلام نے مہر کو بیوی کا حق بتایا اور اس کی مکمل ادائیگی کاحکم دیا۔

اسلام نے بیوی کو شوہر کے گھر اور بچوں کا نگہبان بنایا، ساتھ ہی شوہر پر معروف طریقے سے اس کے کھانے اور کپڑے کی ذمہ داری ڈالی. آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو تم کھاؤ وہ اسے کھلاؤ جو تم پہنو وہ اسے پہناؤ اور اس کے چہرے پر نہ مارو۔(ابو داؤد)

آپؐ نے ہر طرح سے اپنے خاوند کا خیال رکھنے والی مومنہ بیوی کو جنت کی بشارت بھی دی ہے۔ حضرت ام سلمہؓ روایت کرتی ہیں کہ نبی کریمؐ نے فرمایا: ’’ جس مومنہ عورت نے اس حال میں وفات پائی کہ اس کے ایمانی کردار و عمل سے اس کامومن شوہر خوش تھا تو وہ عور ت جنت میں داخل ہوگی۔‘‘ (ترمذی)

حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ رسول ؐ اللہ نے فرمایا: ’’ عورت جب پانچ وقت کی نماز پابندی سے ادا کرے اور ماہ رمضان کے روزے اہتمام سے رکھے اور اپنی ناموس و عصمت کی حفاظت کرے اور اپنے شوہر کی معروف میں اطاعت کرے تو وہ جنت میں جس دروازے سے چاہے داخل ہوجائے۔‘‘

اسلام نے ماں کی حیثیت سے بھی عورت کو بلند مرتبہ دیا ہے جس کی مثالیں ہمیں آپؐ کی تعلیمات میں ملتی ہیں، جیسا کہ ’’ ایک شخص نے رسول ؐ اللہ سے دریافت کیا کہ یا رسولؐ اللہ میرے حسن سلوک کا سب سے زیادہ حقدار کون ہے؟  رسولؐ اللہ نے فرمایا: تیری ماں، پھر میں نے پوچھا اس کے بعد کون؟ آپؐ نے فرمایا: تیر ی ماں، پھر اس نے تیسری مرتبہ پوچھا اس کے بعد کون؟ آپؐ نے فرمایا: تیری ماں، پھر جب چوتھی مرتبہ اس نے دریافت کیا کہ پھر کون؟ توآپؐ نے فرمایا: تیرا باپ، اس کے بعد جو اس سے قریب ہو۔‘‘(متفق علیہ)

اسی طرح ایک صحابی نے پوچھا یا رسول ؐ اللہ میں نے جہاد میں شرکت کا اردہ کیاہے اور اس سلسلے میں آپ سے مشورہ چاہتا ہوں، آپؐ نے فرمایا کہ کیا تمہاری ماں زندہ ہیں؟ کہا ہاں وہ زندہ ہیں۔ آپؐ نے فرمایا کہ ان کی خدمت کرو جنت ان کے پاؤں کے نیچے ہے۔‘‘ (ابن ماجہ)

ایک دفعہ آپؐ نے چار بڑے گناہوں کا ذکر کیا اور سب سے بڑا گناہ ماں کی نافرمانی کو قرار دیا اور فرمایا: تمہار ے رب نے ماں کی نافرمانی کو تم پر حرام قرار دیا ہے۔ابوالطفیلؓ فرماتے ہیں کہ میں نے حضورؐ  کو مقام ہرانہ میں دیکھا کہ آپ  ؐ گوشت تقسیم فرما رہے تھے کہ اتنے میں ایک عورت آئیں تو آپ نے اپنی چادر مبارک بچھا دی جس پر وہ بیٹھ گئیں۔ میں نے پوچھا یہ کون ہیں؟ صحابہ نے بتایا کہ یہ آپؐ کی رضاعی ماں ہیں۔ اس کے علاوہ اپنی ماں کے عزیز رشتے داروں سے بھی آپ کی بے پناہ محبت کا ثبوب ملتا ہے۔

اسلام نے عورت کو ہر طرح سے حقوق عطا کئے ہیں چاہے وہ معاشی ہو، تمدنی ہو، یا تعلیمی ہو، اسے مرد کے برابر سمجھا۔ وراثت میں ان کے حقوق متعین کئے۔ شوہر سے اس کا مہر دلوایا۔ شوہر کے انتخاب میں اس کی رضامندی کو مقدم رکھا۔ اس کو دینی علوم سیکھنے کی پوری اجازت دی یہی نہیں بلکہ ذہنی حیثیت سے بھی ایک عظیم انقلاب برپاکیا کہ اس کو ’’دیوداسی‘‘ اور لونڈی کے مقام سے اٹھا کر گھر کی ملکہ بنادیا۔

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

مریم جمیلہ
1 comment
5
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
حکیم مومن خاں مومن آشناؤں میں نا آشنا شاعر – محمد عشرت صغیر
اگلی پوسٹ
محمد ﷺ کی ازدواجی زندگی – ڈاکٹر صابرہ خاتون حنا

یہ بھی پڑھیں

تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –...

جنوری 10, 2026

ہندوستانی معاشرے میں دین کے نام پر خواتین...

جنوری 3, 2026

بچوں کو تعطیلات میں مشغول رکھنے اور شخصیت...

جولائی 9, 2024

ہندوستان کی تاریخ کا ایک اہم کردار’بیگم سمرو‘...

دسمبر 16, 2023

پروین شاکر کی شاعری میں تانیثی آواز اور...

دسمبر 5, 2023

بھارت میں ماحولیاتی تبدیلی: بحران کے” "تخفیف میں...

اکتوبر 20, 2023

چلو جنگل سے باتیں کرتے ہیں !! –...

جولائی 2, 2023

عالمی یوم خواتین اور خواتین کی قدر شناسی...

مارچ 7, 2023

مسلمانوں میں عورتوں کی تعلیم کا آغاز- حدیثہ...

جنوری 21, 2023

قومی یومِ اطفال اور قوم کے بچے – علی...

نومبر 15, 2022

1 comment

MD minhajuddin nomani اکتوبر 20, 2021 - 1:33 شام

ماشاءاللہ بہت عمدہ تحریر ہے۔

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں