Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
اسلامیات

داعی اعظم کی دلآویز شخصیت – تسنیم فرزانہ

by adbimiras نومبر 17, 2020
by adbimiras نومبر 17, 2020 0 comment

داعی اعظم کی دلآویز شخصیت کا اصل راز یہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے قول و عمل میں کوئی فاصلہ نہ تھا
آپ اپنی تعلیمات کا اعلیٰ ترین نمونہ تھے،جو دوسروں کو بتاتے اسے خود کر کے دکھاتے، قول و عمل کی بے مثال مطابقت ایسی تھی جو آپ سے ملتا وہ آپ کا گرویدہ ہو جاتا
آپ صلی اللہ علیہ و سلم انسانوں میں پیدا کئے گئے انسانوں ہی کی طرح پیدا کئے گئے اور انسانوں ہی میں آپ نے اپنی پوری زندگی کے شب و روز گزارے
آپ باپ بھی تھے، بیٹے، بھائی شوہر، اور ساتھی بھی تھے – خسر بھی تھے اور داماد بھی، عمر میں چھوٹے بھی تھے اور بزرگ بھی،رفیق سفر بھی تھے اور تجارت کے شریک بھی، آقا و مولی بھی تھے، محنتی و جفاکش بھی _
مگر آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی شخصیت اس قدر کامل و جامع تھی کہ کسی ایک آنکھ نے بھی کبھی کردار کے کسی رخ میں کوئی جھول محسوس نہیں کیا – آپ انسانیت کے لئے اسوہء کامل تھے، تعلقات، معاملات اور خاندان و سماج میں مختلف حیثیتوں سے آپ کے تابناک کردار کا ہر رخ سامنے آیا.
قارئین کرام.! آئیے ہم چند واقعات کے ذریعے داعی اعظم کی مبارک شخصیت کے مختلف پہلو پر روشنی ڈالنے کی سعی کریں گے.

کردار کی ہیبت….
قبیلہ اراش کا ایک شخص مکے میں اونٹ بیچنے لایا، ابوجہل نے سارے اونٹ خرید لئے اور قیمت ادا کرنے میں ٹال مٹول کرنے لگا، اراشی نے کئی روز مکے میں ٹہر کر قیمت کا تقاضا کیا، مگر ابوجہل حیلے بہانے کرتا رہا ایک دن اس نے حرم کعبہ میں ہیٹھے ہوئے سرداروں سے کہا کہ میری رقم دلوادو میں ایک غریب الوطن مسافر ہوں – اتفاقاً اسی وقت حضور اکرم کعبہ کے ایک گوشے میں تشریف فرما تھے، سرداران قریش کو مذاق سوجھا انہوں نے اس اراشی سے کہا، جاؤ اس کونے میں جو صاحب بیٹھے ہیں ان سے کہو وہ دلوادیں گے، آراشی فریاد لے کر حضور اکرم کے پاس گیا آپ اسی وقت آٹھ کھڑے ہوئے اور آراشی کو لے کر ابوجہل کے گھر گئے اور آواز دی ابو جہل نے پوچھا. کون ؟آپ نے فرمایا.. محمد، ابو جہل حیران ہو کر باہر آیا خدا کے رسول کو دیکھ کر اس کا رنگ فق ہو گیا – آپ نے رعب دار آواز میں اس سے کہا "تم نے جو اراشی سے اونٹ خریدے اس کی رقم ابھی لا کر دو” ابوجہل منھ سے ایک لفظ بھی کہے بغیر گھر کے اندر گیا اور رقم لا کر اراشی کے ہاتھ پر رکھدی – قریش کے سرداروں کو جب یہ خبر پہنچی تو انہوں نے ابوجہل کو بہت ملامت کی کہ بڑا بزدل نکلا – ابوجہل نے کہا کم بختو! تمہیں بتاؤں مجھ پر کیا گزری، جس وقت محمد نے دروازہ کھٹکھٹایا، میں نے ان کی اواز سنی تو ہیبت اور رعب سے میری حالت بے جان پتلا ہو اور بے اختیار میں نے لرزتے کانپتے میں نے وہ کیا جو تم نے دیکھا.

محسن آقا

یہ ہیں زید بن حارثہ، جنہیں لٹیروں عکاظ کے بازار میں فروخت کر دیا تھا.. حکیم بن حزام نے خرید کر اپنی پھوپی حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہ کے حوالے کیا اور انہوں نے اپنے محبوب شوہر کے حوالے اس بچے کو کیا.. دن گزرتے گئے اور زید حضور اکرم کی خدمت میں رہنے لگے ادھر ان کے والدین کو پتہ چلا کہ بچہ مکے میں ہے تو ان کے والد اور چچا ان کو لینے آئے اور حضور اکرم کی خدمت میں پہنچے، حارثہ نے کہا "آپ انتہائی کریم النفس اور میری طرف سے اجازت ہے شریف ہیں ہمارے بچے کو ہمارے ساتھ کر دیجیے اس کی ماں کا رو رو کر برا حال ہے آپ جو فدیہ فرمائیں گے حاضر ہے” بچے کے چچا کعب نے کہا "آپ کے اخلاق کریمانہ سے ہمیں پوری توقع ہے کہ آپ بچے کو ہمارے حوالے کر دیں گے”
محسن اعظم نے کہا” بے شک اپنے جگر گوشے کو آپ لے جا سکتے ہیں، میں زید کو بلاتا ہوں اگر وہ جانا چاہے تو میری طرف سے بالکل اجازت ہے”زید بلائے گئے آپ نے پوچھا ان دونوں کو جانتے ہو؟ زید نے کہا جی ہاں یہ میرے والد اور یہ میرے چچا ہیں ،حضور نے فرمایا.. میری طرف سے تمہیں پوری آزادی ہے تم چاہو تو ان کے ساتھ جاؤ یا چاہو تو میرے ساتھ رہو، زید نے اپنے والد اور چچا پر نظر ڈالتے ہوئے فیصلہ کن انداز میں کہا "میں آپ کو چھوڑ کر اب کہیں نہیں جاؤں گا، زید کا جواب سن کر باپ اور چچا حیران رہ گئے اور کہا آزادی کو چھوڑ کر غلامی کو پسند کرتے ہو؟ اپنوں کو چھوڑ کر غیروں میں رہنا چاہتے ہو؟ زید کا دل دھڑکنے لگا اور آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے بھرائی ہوئی آواز میں بولے” ابا جان بے شک آپ میرے والد اور یہ چچا ہیں بے شک میری ماں مجھے یاد کر کے بے چین ہو گی مگر میں نے میرے آقا کے جو اوصاف دیکھے ہیں ساری زندگی مجھے ان کی غلامی مجھے منظور ہے اب میں دنیا میں کسی کو بھی اپنے محسن آقا پر ترجیح نہیں دے سکتا – یہ جواب سن کر والد اور چچا نے کہا اگر ایسی بات ہے تو ہم خوشی سے اجازت دیتے ہیں کہ تم یہیں رہو، محسن آقا نے زید کو اسی وقت آزاد کر کے اپنا منہ بولا بیٹا بنا لیا.

یتیموں کے والی:

ذرا اپنے تصور کی نگاہوں سے دیکھیے……… عید کا دن ہے مدینے کی گلیوں میں ہر طرف چہل پہل ہے سارے لوگ صاف ستھرے کپڑے پہنے خوشبو لگائے عید گاہ جا رہے ہیں، مدینے کی فضائیں تکبیر و تحلیل سے معطر ہو رہی ہیں، رحمت عالم صلی اللہ علیہ و سلم بھی عید کی نماز کے لئے عید گاہ کی طرف تیز تیز قدموں سے جا رہے ہیں… لیکن…. یہ کیا؟. اچانک آپ کیوں رک گئے؟ چند بچے اچھے کپڑے پہنے خوش خوش کھیل رہے ہیں کچھ فاصلے پر ایک بچہ سب سے الگ افسردہ اور غمگین بیٹھا میلے کچیلے کپڑوں میں ملبوس حسرت سے کھیلنے والے بچوں کو دیکھ رہا ہے، رسول اکرم اس بچے کے پاس پہنچے اور سر پر ہاتھ پھیرا اور فرمایا "بیٹے تم نہیں کھیلتے؟ تم نے کپڑے نہیں پہنے اور تم افسردہ اور غمگین کیوں ہو؟ بچے نے سر اٹھا کر دیکھا ہمدردی اور پیار کا برتاؤ پا کر اس کی آنکھوں سے بے اختیار آنسو بہنے لگے ایک لمبی سانس لے کر بولا” کوئی بات نہیں، میری قسمت میں خوشی اور کھیل کہاں؟ میں تو غم کھانے کے لیے ہی پیدا ہوا ہوں اور پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا – بچے کو روتا دیکھ کر رحمت عالم کا دل بھر آیا اور آنکھوں میں آنسو آ گئے، لڑکے کو گلے سے چمٹا لیا اور فرمایا” بیٹے بتاؤ تو سہی تم پر کونسی مصیبت آ پڑی ہے تمہیں کیا دکھ ہے؟ اس پر بچے نے کہا” میں ایک یتیم ہوں میرے باپ جنگ میں خدا کے دشمنوں سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے اور میری ماں نے دوسری شادی کر لی اور میرے باپ کا سارا سامان لے کر نئے گھر چلی گئی میرے دوسرے باپ نے مجھے گھر سے نکال دیا اب نہ میرا گھر ہےنہ ولی اور سر پرست اب مجھ پر ترس کھانے والا کوئی نہیں، میری امی بھی مجبور تھی کچھ نہ کر سکیں ان کے بس میں کچھ نہیں ہے، لڑکے کی ہچکی بندھ گئی، بچے کی حالت دیکھ کر حضور اکرم کی آنکھیں چھلک پڑیں کچھ دیر اپنے آپ پر قابو پانے کے بعد بچے سے کہا "بیٹے کیا تم یہ پسند کرو گے کہ محمد تمہارے باپ ہوں، عائشہ تمہاری ماں ہوں اور فاطمہ تمہاری بہن اور حسن و حسین تمہارے بھائی ہوں؟” محمد اور فاطمہ کا نام سن کر بچہ سنبھلا اور بولا یا رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم! مجھے معاف کیجیے میں نے آپ سے لا پروائی سے بات کی، حضور نے تسلی دی، پھر اس بچے کہا یا رسول اللہ! آپ کے خاندان کو پانے سے زیادہ خوش نصیبی اور کیا ہوگی میں دل و جان سے آپ کی خدمت کروں گا، یتیموں کے والی نے بچے کا ہاتھ پکڑا اور اسے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کے پاس لائے اور کہا "اے عائشہ! خدا نے عید کے دن تمہیں ایک بیٹا تحفہ میں دیا ہے – – – – لو اپنے بیٹے کو نہلاؤ اور اچھے کپڑے پہناؤ – – اسے کچھ کھلاؤ – – – اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کا چہرہ کھل اٹھا..

مثالی شوہر…

محبوب بیوی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ روٹھ گئی ہیں، کسی گھریلو اور نجی بات پر شوہر نامدار صلی اللہ علیہ و سلم سے اختلاف ہو گیا ہے – جذبات کی تلخی میں آواز بلند ہو گئی ہے لیکن تاجدارِ مدینہ مسکرا مسکرا کر صبر و تحمل کے ساتھ بات کو سمجھا رہے ہیں، اتنے میں حضرتِ عائشہ کے والد حضرت ابوبکر آگئے، بیٹی والد محترم کے سامنے بھی شوہر سے اسی طرح اونچی آواز میں بات کر رہی ہیں، میاں بیوی. میں اختلاف دیکھ کر والد محترم بہت غمزدہ ہوئے کہ ایک طرف خدا کے رسول ہیں دوسری طرف اپنے جگر کا گوشہ ہے – بیٹی کی آواز جب اونچی ہوئی تو ابوبکر برداشت نہ کر سکے کہنے لگے "تم خدا کے رسول سے منہ زوری کر رہی ہو؟ تمہاری جرآت اتنی بڑھ گئی؟”. غصے میں اٹھے اور ہاتھ اٹھا کر مارنا ہی چاہتے تھے کہ درمیان میں فخر کائنات آ گئے، حضرت عائشہ سہم کر بیٹھ گئیں حضرت ابوبکر باہر چلے گئے – – – سرور کونین کب برداشت کرتے کہ ان کی حبیبہ حضرت عائشہ کے دل کو ٹھیس لگے اور وہ ذرا دیر کے لئے بھی اداس ہوں، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کے قریب گئے اور پیار بھرے انداز میں کہا "کہو عائشہ کیسے بچایا؟” عائشہ صدیقہ مسکرا پڑیں اور رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم سے لپٹ گئیں اور کہا "یا رسول اللہ! معاف کر دیجیے، نہ جانے مجھے کیا ہو گیا تھا، خدا معاف کرے __اور مثالی شوہر اور بیوی میں صلح و پیار قائم ہو گیا..

شفیق باپ….

مدینے میں جگر گوشہء رسول حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہ کا مکان کاشانہء رسول سے ذرا فاصلے پر تھا،ایک دن رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم اپنی بیٹی سے ملنے کے لیے ان یہاں تشریف لائے، شفیق باپ نے شفقت بھرے لہجے میں فرمایا "لختِ جگر! تم بہت دور رہتی ہو میرا جی چاہتا ہے کہ تمہیں اپنے قریب بلالوں – باپ کے قریب رہنے کی بات سن کر حضرت فاطمہ بے چین ہو گئیں بولیں.. یا رسول اللہ حارث بن نعمان کے کئی مکان ہیں، ایک تو آپ کے بہت ہی قریب ہے اگر آپ ان سے فرما دیں تو وہ انکار نہ کریں گے، حارث کو کسی طرح یہ بات معلوم ہو گئی خود ہی دربار رسالت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا، یا رسول اللہ میرے مکان کا آپ کے پاس رکھنا مجھے اپنے لئے رکھ لینے سے زیادہ محبوب ہوگا، میرا جو مکان بھی آپ کو پسند ہے حاضر خدمت ہے، میری بھی خوشی ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا آپ کے قریب رہیں-رسول اللہ صل اللہ علیہ و سلم نے حارث کو دعائیں دیں اور اپنی محبوب بیٹی کو قریبی مکان میں بلا لیا.  ( یہ بھی پڑھیں  محمد ﷺ کی زندگی کے تمام ادوار ہمارے لئے بہترین تقلیدی نمونہ ہے -محمد عامل ذاکر مفتاحی )

نرم دل نانا…..
یہ دیکھیے…… حضور اکرم صلی اللہ علیہ و سلم منبر پر کھڑے ہو کر خطبہ دے رہے ہیں.. دیکھا کہ سامنے حضرت حسن اور حسین تیز تیز قدم بڑھاتے ہوئے نانا جان کے پاس جلد پہنچنا چاہتے ہیں لیکن قدم لڑکھڑا رہے ہیں اور ہر قدم پر خطرہ ہے کہ کہیں گر نہ جائیں، چھوٹے چھوٹے معصوم بچے، سرخ جوڑا پہنے بڑے پیارے لگ رہے ہیں – ننھی ننھی ٹانگیں لرز رہی ہیں اور وہ نانا جان کی طرف بڑھ رہے ہیں، خدا کے رسول کچھ دیر تک تو دیکھتے رہے، مگر ضبط نہ کر سکے، ممبر سے اترے نواسوں کو آغوش مبارک میں لیا اور لے جا کر سامنے بٹھا لیا – –

غرض ہر پہلو سے آپ صلی اللہ علیہ و سلم شخصیت دلآویز تھی، چاہے وہ ادب شناس بیٹے کے روپ میں حلیمہ سعدیہ کا احترام ہو یا حق شناس بھائی کے روپ میں شیما سے حسن سلوک اور عزت و اکرام کے ساتھ انعام عطا فرمانا ہو – – مہربان خسر کے طور پر حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہ کے درمیان صلح کرانا ہو – رحمدل بھتیجے کے کردار میں حضرت حمزہ کی شہادت پر یہ فرمانا کہ "کیا حمزہ کا ماتم کرنے والا کوئی نہیں ہے” یا حضرت عباس کے قید میں کراہنے کی آواز سن کر بے چین ہو جانا – ضعیفوں کے ماوی کے روپ میں بوڑھی خواتین کی مدد کرنا ہو – – ہر روپ میں آپ کا کردار ہمارے لئے مثالی ہے
اللھم صلی علی محمد

(داعی اعظم…. حیات رسول کے ایمان افروز واقعات سے ماخوذ کردہ)

 

 

تسنیم فرزانہ
بنگلور، کرناٹک

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
ادبی میراثحیات رسولسیرت رسول
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مجید حسن اور اخبار’مدینہ‘ بجنور – ڈاکٹر ساجد ذکی فہمی
اگلی پوسٹ
گائے – انور سجاد

یہ بھی پڑھیں

قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!...

اپریل 11, 2026

قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف...

جون 16, 2024

احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل...

اپریل 7, 2024

رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و...

مارچ 31, 2024

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد...

ستمبر 23, 2023

حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

جون 27, 2023

پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر...

جون 27, 2023

روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد...

اپریل 15, 2023

تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ...

اپریل 11, 2023

زکوۃ کے ٹکڑے اور ہم – عیان ریحان

اپریل 11, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں