Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

فیض کی شاعری : کچھ اشارے – عابد سہیل

by adbimiras مئی 25, 2021
by adbimiras مئی 25, 2021 0 comment

فیض ایک وابستہ (Committed)شاعر تھے اور ان کا کمال یہ ہے کہ انھوں نے اپنی شاعری کے خاصے بڑے حصّے میں معیارِ فن اور اپنی وابستگی کو دولخت نہیں ہونے دیا۔ اس سے شاید ہی کسی کو اختلاف ہو۔

فیض کی شاعری کو دو طرح سے آنکا گیا۔ ان میں سے ایک وہ راستہ تھا جو اُن کے معلوم تصوّرات اور تحفّظات سے ہوکر گذرتا تھا اور دوسرا وہ جو صرف شاعری کو پیشِ نظر رکھتا ہے،شاعر اور زندگی کے سروکاروں سے دور دور، اگرچہ یہ سوال ہمیشہ ہی زیر بحث رہا ہے کہ ظرف اپنے مظروف کے بغیر خود کو کیسے آشکارا کرسکتا ہے۔ لیکن یہ بھی ہوا کہ ان دونوں پہلوؤں کو سامنے رکھ کر ان کی شاعری کو پرکھا گیا اور یہی طریقِ کار شاید مناسب ترین ہے۔

فیض کا انتقال ہوا تو ایک مخصوص نقطۂ نظر کے ایک مبلّغ نے بہ اصرار کہا کہ وہ میر، غالب اور اقبال کے مثلث کو توڑنے میں ناکام رہے۔ بظاہر تو یہ بات افسوس کے ساتھ کہی گئی تھی لیکن اس میں خبیثانہ مسرّت بھی پنہاں تھی۔ یہاں یہ پوچھا جاسکتا ہے کہ کیا اس طرح مختلف شعرا کے اکتسابات کا موازنہ ممکن ہے، خاص طور سے یوں کہ میرو غالب بڑی حد تک ایک طرح کے اور اقبال و فیض بالکل دوسری طرح کے شاعر ہیں۔ اوّل الذکر دونوں شعرا کے ذہن میں زندگی ، کائنات، حیات بعد ممات، خدا ، انسان اور زمین و آسمان کے بارے میں تصوّرات اور تحیّرات ضرور تھے اور ان کا اظہار ان کی شاعری میںہوتا بھی ہے لیکن اقبال اور فیض کے پیش نظر مخصوص نظامِ فکر تھے اور دونوں نے ان کی حمایت میں اور انھیں زیادہ مقبول بنانے کی شعوری کوشش کی ۔ یہ تو ہوا وہ بنیادی فرق جو دو طرح کے ان شعرا میں ہے۔ لیکن مقصدی شاعری کرنے والے اقبال اور فیض کے درمیان بھی ایک بڑا فرق ہے اور وہ فرق یہ ہے کہ اقبال کی شاعری کوروحانیت اور اس کے تصوّرات کی واضح حمایت حاصل تھی جب کہ فیض مروجہ معنوں کی روحانیت کے فیوض و برکات سے تہی دست تھے۔ ایک فرق اور بھی تھا۔ اقبال کا کلام کم و بیش چودہ سوسال کی فتوحات ، کامرانیوں اور ثقافتی ورثہ سے مالال تھا جب کہ فیض کے تصوّرات و نظریات اور ان کی بار آوری کی تاریخ خاصی مختصر تھی۔ ان معذوریوں (Limitations) کو ذہن میں رکھے بغیر فیض کی بہترین شاعری کو پوری طرح نہیں سمجھا جاسکتا۔ ( یہ بھی پڑھیں تنہائی-فیض احمد فیض )

’’دست تہہ سنگ‘‘ میں فیض نے اپنے اور اپنی شاعری کے بارے میں کھل کر باتیں کی ہیں۔ انھوں نے ’’نقش فریادی ‘‘ کے ابتدائی حصّے کو آغازِ عشق کے تحیّر سے منسوب کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ترقی پسند تحریک اور مزدور تحریکوں کا سلسلہ شروع ہوا تو ’’یوں لگا جیسے ایک نہیں کئی دبستان کھل گئے ہیں۔‘‘ یہ عمومی قسم کا بیان ہے لیکن بعد میں انھوں نے اس سلسلے میں وضاحت بھی کی ہے۔ ان کے الفاظ میں ’’ایک انسانی فرد کی ذات اپنی سب محبتوں اور کدورتوں ، مسرتوں اور رنجشوں کے باوجود بہت ہی چھوٹی سی، بہت محدود اور حقیر شے ہے۔‘‘ انھوں نے غمِ جاناں اور غمِ دوراں کو ایک ہی تجربے کے دو پہلو قرار دیا ہے اور ’’مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب(اور خواتین کے لیے مرے محبوب) نہ مانگ‘‘ کو ایک نیا سرِ آغاز۔

یہ مختصر سا مضمون فیض کے شعری اکتسابات کا محاکمہ نہیں بلکہ اس کی حیثیت ایک عام قاری کے احساسات کی ہے اور اسے اسی پس منظر میں دیکھا جانا چاہیے۔

’’نسخہ ہائے وفا‘‘ جب بھی گردپوش سے گرد پوش تک پڑھا ، یہی احساس ہوا کہ ’’شام شہریاراں‘‘ بلکہ اس سے کچھ پہلے تک فیض اپنی بہترین شاعری کا بڑا حصّہ پیش کرچکے تھے اور انھوں نے ’’کچھ عشق کیا کچھ کام کیا‘‘ میں اس کا واضح اظہار بھی کردیا تھا۔

وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے

جو عشق کو کام سمجھتے تھے

یا کام سے عاشقی کرتے تھے

ہم جیتے جی مصروف رہے

کچھ عشق کیا، کچھ کام کیا

کام عشق کے آڑے آتا رہا

اور عشق سے کام الجھتا رہا

پھر آخر تنگ آکر ہم نے

دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا

’’نقش فریادی ‘‘ کے آخرِ نصف سے ’’وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے‘‘ تک کی نظموں اور غزلوں میں امید کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ یہ امید سماجی اور سیاسی ہونے کے باوجود محبوب کے آنچل سے گرہ گیر بھی ہے۔

فیض کی شاعری بنیادی طور سے رومانی ہے اور رومان بغاوت سے شیر و شکر بھی خوب ہوتا ہے۔ ان دونوں عناصر کی یکجائی سے فائدہ ان کی شاعری سے زیادہ شاید ہی اردو میں کسی نے اٹھایا ہو۔ (یہ بھی پڑھیں ہم دیکھیں گے-فیض احمد فیض )

’’صبا‘‘ جو ایک عرصہ تک ان کی شاعری کا حاوی استعارہ رہا، پہلی بار ’’نقش فریادی‘‘ میں ’’حسن اور موت‘‘ کے آخری مصرعے میں بالکل روایتی انداز میں ’’صبا چڑھانے کو جنت سے پھول لاتی ہے‘‘ کی صورت میں نمودار ہوتا ہے، پھر چمن کو سجانے کے دنوں کی نوید لے کے آتا ہے اور حافظ کے الفاظ میں عالمِ پیر کو پھر سے جو ان کرنے کا مژدہ سنا کر مستحکم ہوجاتا ہے۔

یہ استعارہ جو فیض کی شاعری کا Turning Point ہے اپنے ساتھ نرمی، کلی کو پھول بنانے کی صلاحیت، سلامت روی، خوشبو ، غازہ، رخسارِ سحر، لگاؤ کی باتیں، وصال کے عنوان، سرخیٔ مَے، تزئین درو بام ، بساطِ محفل اور مست خرامی لے کے آتا ہے لیکن گلستاں درگلستاں کی کیفیت نہیں پیدا ہوتی کہ ان کے ساتھ عبائے شیخ، قبائے امیر، تاجِ شہی، تلخیٔ ایاّم ، ہجر کی شب، اہل ہوس، گرفتِ سایۂ دیوار، خزاں، قفس، دستِ جفا، جنوں کی زنجیر، زنداں اور مقتل بھی ہیں۔

اس دور کی شاعری میںیہ استعارے اور پیکر فیض کی بساطِ شاعری میں آمنے سامنے نظر آتے ہیں لیکن پھر اوّل الذکر ’’نہ ان کی ہار نئی ہے نہ اپنی جیت نئی‘‘ اور یہ ’’چار دن کی خدائی تو کوئی بات نہیں‘‘ کا دوسروں اور اپنے آپ کو بھروسہ دلانے کے باوجود ایک ایک کرکے رخصت ہونے لگتے ہیں اور محسوس ہوتا ہے کہ ان کی شاعری کا جوالا مکھی ٹھنڈا پڑنے لگا ہے۔

’’سروادی سینا‘‘ اور ’’شام شہر یاراں‘‘ میں وہ جگہ جگہ سنبھالا ضرور لیتے ہیں مگر اس کے باوجود اُن کے خواب بکھر رہے ہیں۔ اوّل الذکر میں ’’خونِ خاک نشیناں‘‘ ’’رزقِ خاک‘‘ بن جاتا ہے، درودیوار پر پریشاں رنگوں سے پتہ نہیں چلتا کہ یہ پھول ہیںیا لہو، درد کے تھم جانے کا بھلا وا ہے، آنکھوں کے دریچے بند اور سینے کا درباز کیا جاتا ہے، آنگن گھور اندھیرا ہوگیا ہے، دل سے ملاقات بس رسم بن گئی ہے، انکار کا فرمان اترنے کی تمنّا کی جاتی ہے اور ’’شام شہر یاراں‘‘ میں قضا درِ دل پر دستک دیتی ہے، دل میں سو طرح کے نشتروں کے ٹوٹنے کا دھڑکا لگا ہے، منزل کی جگہ جستجو اور وصال کی جگہ آرزو لے لیتی ہے، اور ’’غبار ایاّم‘‘ میں شہر بدری کے بعد دیوانہ صحرا جاسکتا ہے نہ بن کہ ایک جگہ پہرے لگے ہیں اور دوسری جگہ قفل اور جس جنگ کا آغاز مقابلِ صف اعدا سے ہوا تھا تھا وہ اب اپنے ہی دل میں تمام ہورہی ہے۔۔۔۔ خونِ دل میں انگلیاں ڈبونے اور حلقۂ زنجیر میں زباں رکھ دینے کے دعووں سے دور دور ۔ (یہ بھی پڑھیں تمہارے حسن کے نام-فیض احمد فیض )

اس حصّے میں نہ زیردستوں کے مصائب کا خیال ہے نہ یہ یقین کہ ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے رہ گئے ہیں، نہ صبا در زنداں پر آکر دل کو سہارا دیتی ہے، نہ گردنِ مہتاب میں باہیں ڈالی جاتی ہیں، نہ عہدِ وفا کی استواری سے گردشِ لیل و نہار کا علاج ہے اور نہ یہ یقین کہ ہم نے جو طرزِ فغاں قفس میں ایجاد کی ہے آخر آخر وہی طرزِ بیاں قرار پائے گی۔

فیض کی شاعری میں ’’ہم آج یلغار کررہے ہیں‘‘ کی صورت تو کبھی نہ تھی مگر ’’شام شہر یاراں‘‘ سے ذرا پہلے تک امید کی پھوار تقریباً ہر جگہ محسوس کی جاسکتی ہے ۔ لیکن اب حالت بدل گئی ہے اور امید کی پس قدمی اور مایوسی کی پیش قدمی کے آثار نمایاں ہونے لگے ہیں۔ اس عرصے میں پھلجڑیاں تو چھوٹتی رہیں لیکن آتش بازیوں کا موسم رخصت ہوگیا اور ان کی شاعری بڑی حد تک یادوں سے گایا ہوا گیت بن گئی۔

اردو معاشرے اور مجموعی طور سے ادبی منظر نامے کے لیے یہ صورت ’’ایں ماتم سخت است‘‘ کی سی تھی۔ لیکن ہم نے یہ کبھی نہیں سوچا کہ امیدیں وابستہ کرنے کا عمل یک رخا نہیں ہوسکتا ۔ شاعر بھی معاشرہ سے کچھ امیدیں وابستہ کرسکتا ہے اور ان امیدوں کا موہوم اور ناپید ہونا اس کے حوصلوں اور کمالوں کو دھند میں لپیٹ سکتا ہے۔ یہی کچھ فیض کے ساتھ ہوا۔ ان کے معاشرے اور ان کی دنیا نے ایک ایک کرکے وہ خواب دیکھنا بند کردیے جو اُن کی متاع عزیز تھے۔

فیض کا معاشرہ اور ان کی دنیا اتنی سنسان اور ویران نہ ہوگئی ہوتی، ستم اور جبر سے مزاحمت جاری رہتی اور قید خانے آباد تو ان کی شاعری کی دنیا بھی شاید جگمگا تی رہتی۔ فیض کے معاشرہ نے میدان چھوڑ کر فرار کی راہ اختیار کی تو وہ بھاگی ہوئی فوج کی جرأت و ہمت کی رَجَز خوانی کب تک کرتے رہتے؟

خیر جو ہوا سو ہوا، لیکن ہم اس طرح کہ جیسے فیض اب بھی ہمارے درمیان ہیں، اور وہ اپنے کلام کے حوالے سے ہم میں واقعتا موجودہیں، ان کے ساتھ دعا کے لیے ہاتھ تو اٹھا ہی سکتے ہیں:

جن کا دین پیرویٔ کذب و ریا ہے ان کو

ہمّتِ کفر ملے جرأت تحقیق ملے

جن کے سر منتظر تیغِ جفا ہیں ان کو

دستِ قاتل کو جھٹک دینے کی توفیق ملے

 

Mr.Abid Suhail

22,S P Journalist’s Colony,

Sector-C, Ali Ganj

Lucknow – 226024, (U P)

عابد سہیلفیض احمد فیض
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
غلام باغ اور بدلتی ہوئی سماجی صورتحال – سیدہ ہما شیرازی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

مشاعرے کی افادیت – سید احتشام حسین

مئی 20, 2026

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں