Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 9, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 30, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 21, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 25, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      شخصیت شکن ناقد و محقق : سید شاہ…

      ستمبر 18, 2023

      تحقیق و تنقید

      عہد غالب میں شہر آرہ کا ادبی و…

      ستمبر 3, 2023

      تحقیق و تنقید

      غالب کی اردو نثر – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      میر اور غالب – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      مقدمہ شعر و شاعری پر چند باتیں –…

      جون 10, 2023

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر…

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے…

      جون 6, 2023

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      خبر نامہ

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      خبر نامہ

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      خبر نامہ

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      خبر نامہ

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

      خصوصی مضامین

      استاد کی سماجی ذمہ داری  اور اس کی…

      ستمبر 7, 2023

      خصوصی مضامین

      میری آپ بیتی کا ایک باب۔ریڈیو کی دنیا…

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      یوم اساتذہ: یوم احتساب- کامران غنی صبا

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      آج کے دور میں اردو زبان کی اہمیت…

      اگست 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      سوال اچھا ہے، جواب نہیں – محمد ریحان

      اگست 7, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ ہر انسان کو خوش نہیں کر سکتے…

      جولائی 19, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      شہر اور گاؤں میں سیلاب: انسان کی اپنی…

      جولائی 16, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ مطلق آزاد نہیں ہیں – محمد ریحان

      جولائی 16, 2023

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      متفرقات

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      متفرقات

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      متفرقات

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      ستمبر 9, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 30, 2023

      کتاب کی بات

      اگست 21, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 25, 2023

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      شخصیت شکن ناقد و محقق : سید شاہ…

      ستمبر 18, 2023

      تحقیق و تنقید

      عہد غالب میں شہر آرہ کا ادبی و…

      ستمبر 3, 2023

      تحقیق و تنقید

      غالب کی اردو نثر – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      میر اور غالب – پروفیسر شمیم حنفی

      جولائی 8, 2023

      تحقیق و تنقید

      مقدمہ شعر و شاعری پر چند باتیں –…

      جون 10, 2023

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      حجاب: ایک امر شرعی : فرحان بارہ بنکوی

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      پیغام عید قرباں : عصر حاضر کے تناظر…

      جون 27, 2023

      اسلامیات

      روزے کی طبی وسماجی جہتیں – مفتی محمد…

      اپریل 15, 2023

      اسلامیات

      تقسیم زکوٰۃ :چند گذارشات – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      اپریل 11, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی…

      مارچ 28, 2023

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      ڈیجیٹل تعلیم کا تعارف اور طلباء کے لیے…

      جون 6, 2023

      تعلیم

      چیٹ جی پی ٹی (Chat GPT) اور تعلیم…

      اپریل 5, 2023

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      خبر نامہ

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      خبر نامہ

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      خبر نامہ

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      خبر نامہ

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

      خصوصی مضامین

      استاد کی سماجی ذمہ داری  اور اس کی…

      ستمبر 7, 2023

      خصوصی مضامین

      میری آپ بیتی کا ایک باب۔ریڈیو کی دنیا…

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      یوم اساتذہ: یوم احتساب- کامران غنی صبا

      ستمبر 5, 2023

      خصوصی مضامین

      آج کے دور میں اردو زبان کی اہمیت…

      اگست 29, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      سوال اچھا ہے، جواب نہیں – محمد ریحان

      اگست 7, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ ہر انسان کو خوش نہیں کر سکتے…

      جولائی 19, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      شہر اور گاؤں میں سیلاب: انسان کی اپنی…

      جولائی 16, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      آپ مطلق آزاد نہیں ہیں – محمد ریحان

      جولائی 16, 2023

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      بزمِ صدف کی جانب سے انھیں مبارک باد…

      ستمبر 17, 2023

      متفرقات

      خواتین فنکاروں کی پیشکش کے ساتھ ایم پی…

      ستمبر 13, 2023

      متفرقات

      معروف افسانہ نگار فخرالدین عارفی کے اعزاز میں…

      ستمبر 10, 2023

      متفرقات

      جی ۔۲۰؍سربراہی اجلاس کی کامیاب انعقاد سے ملک…

      ستمبر 10, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

حلیم صابر’’ دبستان نعت :کامیابی کے ہفت آسمان پر ‘‘ کے آئینے میں – علی شاہد دلکش

by adbimiras مئی 8, 2023
by adbimiras مئی 8, 2023 0 comment

علی شاہد ؔ دلکش

کوچ بہار گورنمنٹ انجینئرنگ کالج،رابطہ : 8820239345

 

’دبستان نعت ‘  فروغ ِ حمد و نعت کا کتابی سلسلہ ہے، جو دراصل نعت ریسرچ سینٹر، انڈیا کا سالنامہ ہے۔ عمدہ ادب اور صحت مند علم والا یہ ایک بین القوامی سالانہ مجلہ ہے۔ اس کے مدیر محترم ڈاکٹر سراج احمد قادری ہیں۔ مجلہ ’دبستان نعت ‘ گزشتہ سات سالوں سے سلسلہ وار  اترپردیش کے خلیل آباد سے شائع ہوتاآ رہا ہے۔ اس کے نگراںسیدصبیح رحمانی بانی و مؤسس ، نعت ریسرچ سینٹرانٹرنیشنل، کراچی اور فیروز احمد سیفی – نیو یارک ہیں۔ اس کے مجلس مشاورت میں مشاہیر ِادب کی شمولیت بھی مشمولات کو خوب سے خوب تر کرنے میں  نظراستحسان کیے ہوئے ہے۔ نتیجتاََ ’دبستان نعت ‘ ایک علمی۔ ادبی، دینی، پرمغز و معیاری معلومات کا ذخیرہ معلوم ہوتا ہے۔ اس کے قارئین کی خاصی تعداد ہندوستان کے علاوہ برصغیر کے تمام ممالک سمیت خلیج ممالک میں محبان ِ  زبان و ادب نیز حمدیہ و نعتیہ شاعری کے دلدادہ کی شکل میں موجود ہیں۔مؤقر روزنامہ اخبار مشرق – کولکاتا ایڈیشن کے بروز اتوار، 15/ اپریل 2023 کے شمارے میں صفحہ نمبر 6 پر گوشۂ’ ادب‘ میں کہنہ مشق شاعر اور استاذ الشعرا حلیم صابر صاحب کا مضمون بہ عنوان ’’دبستان نعت : کامیابی کے ہفت آسمان پر‘‘ باصرہ نواز ہوا۔ روزے کی حالت میں عصر سے قبل آرام کرنے کی غرض سے خود کو بستر کی سلوٹوں کے حوالے کرتے ہوئے محض سرسری طور پر سرخیوں کو دیکھنے  کی غرض سے مخصوص اخبار کی ورق گردانی کرنا چاہ رہا تھا۔ مگر جیسے ہی متذکرہ عنوان پر نظریں پڑیں۔ دل نے باور کیا کہ اس مضمون کو ابھی ہی مکمل پڑھ لیا جائے اور بقیہ موادِ صفحات بعد میں۔۔۔! محترم حلیم صابر صاحب کے مقصد الذکر مضمون کو پڑھنا شروع کیا۔ حلیم صابر صاحب نے ’دبستان نعت‘ کے شمارہ نمبر 7 (جنوری تا دسمبر 2022) پر خوب خامہ فرسائی کی ہے۔ مضمون بے انتہا پسند ہونے کے باعث خاکسار  مطالعہ میں اس قدر منہمک ہوگیا کہ مضمون کب شروع ہوا اور کب ختم، اس کا خیال ہی نہیں رہا۔ خوش قسمتی کہ انتہائی اچھے تبصرے کے ساتھ بڑا اچھا مضمون پڑھنے کو ملا۔ کتابی سلسلہ ’دبستان نعت‘ کے گزشتہ تا موجود شمارے کی ضخامت نیز تعدادِ صفحات کے ساتھ معیار کا بھی علم ہوا۔ تاریخی پس منظر میں بھی کچھ باتوں سے میرے علم میں اضافہ ہوا۔ دل شاد ہوا کہ آج بھی مسلم شاعروں کے ساتھ ساتھ غیر مسلم شعراء  نعت ِ نبی لکھ رہے ہیں۔ سونے پہ سہاگہ حبیب ِ خدا کی محبت میں سرشار چند غیر مسلم شعراء کرام کے تذکرے سے آشنا ہوا۔ محترم سادھو رام سہارنپوری اور کرشن بہاری نور کے نعتیہ اشعار بھی پڑھنے کو ملے۔ پڑھ کر سرورِ عشق سی کیفیت طاری ہوئی۔ مزید برآں عیاں ہوا کہ صاحبِ دیوان شاعر حلیم صابر صاحب نے ضخیم’دبستان نعت‘ کا دل جمعی سے مکمل مطالعہ کیا ہے اور دیانت داری و ایمانداری کے ساتھ مضمون رقم کیا ہے۔ ناقابل فراموش ادبی کارنامہ کئی جلدوں پر مشتمل’’شعرائے بنگالہ‘‘کے خالق، بسیار نویس ڈاکٹر الف انصاری کا مضمون ’’مٹیابرج (کلکتہ) میں نعتیہ قصیدہ نگاری‘‘ کا مضمون بہ حوالہ نعتیہ قصائد کا تاریخی و روایتی پس منظر واقعی الگ معنویت اور اہمیت کا حامل ہے۔ نعتیہ قصائد نگاری نعتیہ شاعری سے ذرا مختلف اور ٹف ہے۔ کیونکہ یہ   منظوما ت طوالت طلب کے ساتھ تشبیب و گریز، مدح اور مطلع ثانی کی متقاضی ہوتی ہے۔ اس سخن میں طبع آزمائی کے لیے کہنہ مشق اور ماہر فن شعرا ہی نظر آتے ہیں۔  دوسرے لفظوں میں کہا جاتا ہے کہ یہ عام شاعروں کے بس کا روگ نہیں۔ اثنائے دیگر ہے کہ بنگال کے علاوہ دیگر صوبوں میں یہ روایت نظر بھی نہیں آتی۔ حقیقی معنوں میں اس اہم موضوعِ شعر و سخن پر طبع ِ منظومات خوب دقت طلب ادبی اور تحقیقی کام ہے۔ محترم حلیم صابر نے ساتھ ہی ساتھ نعتیہ شاعری کے تعلق سے صاحب ِ کتاب شاعر ، مترجم اور ادیب عظیم ؔ انصاری کے تحقیقی کاز (جو وقت طلب اور کٹھن ادبی کاز ہے) کا تذکرہ احسن طریقے سے کیا۔ بنگال کے نعتیہ ادبی منظرنامے کے پیش ِ نظر عظیم صاحب کا مضمون بہ عنوان ’’نعت گوئی: روایت اور فنی ارتقاء‘‘ کا ذکر یوں کیا کہ ارض بنگالہ میں اردو زبان و ادب کے حوالے سے یہ ایک بڑا تاریخی و ادبی کاز ہے۔ عظیم صاحب کی تحقیقی کدو کاوشوں کے توسط سے دبستانِ ادبِ بنگالہ کے 75 نعت گو شعرا، جن کے نعتیہ مجموعے شائع ہوئے ہیں، انھیں پہلی بار دبستانِ نعت کے حوالے سے دنیائے اردو ادب میں متعارف کرانے کا فریضہ  عظیم انصاری نے ادا کیا ہے۔ حلیم صابر صاحب نے مزید انکشاف کیا کہ عظیم ؔ انصاری نعتیہ ادب کی نسبت سے بڑا تحقیقی فریضہ بھی انجام دے رہے ہیں، جس سے نعتیہ ادب کا پورا منظر نامہ واضح ہو کر سامنے آجائے گا۔ صاحب ِ دیوان شاعر محترم حلیم صابر کے مضمون سے صاف ہوتا ہے کہ موصوف صرف قدآور ہی نہیں بلکہ ایک سلجھے ہوئے ایماندار شاعر و ادیب ہیں۔ موصوف  بڑ ے انکسار بھی ہیں۔ انھوں نے کہیں یہ ذکر نہیں کیا کہ اس بین القوامی /عالمی جریدے میں مغربی بنگا(بھارت) سے صر ف دو ادیبوں ڈاکٹر الف انصاری اور عظیم انصاری کی تحقیقی تحاریر/ مقالات کے علاوہ بذات خود حلیم صابر صاحب کا تجزیاتی مضمون بہ عنوان ’’فروغِ حمد و نعت کا کتابی سلسلہ ’دبستان نعت‘ کی پیش کش‘‘ صفحہ نمبر 477 پر شامل ِ کتاب ہے۔ رب العالمین اپنے حبیب کے صدقے ایسی ادبی شخصیات کو تا دیر سلامت رکھے تاکہ بغیر غیر دیانت داری اور بغیر منافقت ِ ادب کے اردو زبان و ادب کے فروغ کو تا دیر تازہ دم رکھا جا سکے۔ آمین

 

بقلم:علی شاہد ؔ دلکش،

کوچ بہار گورنمنٹ انجینئرنگ کالج،

رابطہ : 8820239345

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

adabi meerasadabi miraasadabi miras
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
صفائی اور نیشنلزم کے موضوع پر رنگولی اور پینٹنگ مقابلہ
اگلی پوسٹ
تضمینی غزل – علی شاہد دلکش

یہ بھی پڑھیں

 رباعیات کا بادشاہ  :  اخترؔ رضوانی – زاہد...

ستمبر 17, 2023

عابدہ شیخ:گلشنِ رباعی کا نیا پھول – شاہینہ...

ستمبر 14, 2023

منقبت – علی شاہدؔ دلکش

جولائی 25, 2023

ابن صفی کی شعری جمالیات – نسیم اشک

جون 30, 2023

شاہ نامہ اسلام – حفیظ جالندھری

جون 28, 2023

تضمینی غزل – علی شاہد ؔ دلکش

جون 10, 2023

ایکو سائیکولوجی اور اُردو شاعری – راشدہ پروین

مئی 22, 2023

جدید شعری جمالیات – شمس الرحمن فاروقی

مئی 16, 2023

شادؔ عظیم آبادی کا ایک غیر منقوط فارسی...

مئی 14, 2023

کلاسیکی اردو شاعری میں رقیب کا کردار –...

مئی 5, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (178)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (105)
  • تخلیقی ادب (555)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (181)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (34)
    • رباعی (1)
    • غزل (135)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (25)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (122)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (954)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (488)
      • تجزیے (12)
      • شاعری کے مختلف رنگ (208)
      • غزل شناسی (179)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (43)
    • طب (13)
    • فکشن (370)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (194)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (138)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (38)
  • کتاب کی بات (421)
  • گوشہ خواتین و اطفال (93)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,832)
    • ادب کا مستقبل (110)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (27)
    • تعلیم (28)
    • خبر نامہ (729)
    • خصوصی مضامین (97)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (215)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (258)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں