عرب سے آئی صدا لَا اِلٰہ اِلا اللّٰہ
جہاں میں شور ہُوا لَا اِلٰہ اِلا اللّٰہ
چلی تو خرمنِ باطل کو پھونک ہی ڈالا
وہی ہے گرم ہوا لَا اِلٰہ اِلا اللّٰہ
۞۞۞۞۞
(2)
ہے قولِ ابنِ علیؓ لَا اِلٰہ اِلا اللّٰہ
یہی ہے عشقِ نبیﷺ لَا اِلٰہ اِلا اللّٰہ
سمجھ سکے کس و ناکس اسے نہیی ممکن!
ہے یہ وہ رازِ خفی لَا اِلٰہ اِلا اللّٰہ
۞۞۞۞۞
رَوشن ضَمیر،
کولکاتا، مغربی بنگال
موبائل نمبر : 9163711047

