Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
شاعری کے مختلف رنگ

اقبال : جہان نو کاشاعر – عمیر محمد خان

by adbimiras نومبر 8, 2021
by adbimiras نومبر 8, 2021 0 comment

تخیل  اقبال زماں و مکاں کی قیود سےبہت آگے بندہ حر کی طرح آزاد نظرآتا ہے۔ شعور و آگہی  سے پرے مستقبل  کی جلوہ آفرینیوں میں ڈوبا ایک شاعر،  حسین وتابناک عظمت گذشتہ کے پس منظر میں  عظمت فردا کی شان اور کرو فر  کاایک خواب  ہمیں  دکھاتا ہے۔ شوکت  رفتہ کے مناظر  دل  کو لبھانے کے لئےہمارے سامنے  پیش نہیں کئے جاتے  ہیں بلکہ  اسی شوکت  اور اوج وکمال کو دوبارہ  زندہ کرنا مقصود ہے۔ شان  مومن، نگاہ  مسلماں،پیغام  لا الہ الا ، تیغِ خودی، عشقِ ربوبیت ، وفا محمد، عروجِ آدم ، ذوقِ خدائی، ستاروں پر کمندیں ڈالنے کا حوصلہ، براہمی نظر، ضربِ کلیمی، علومِ وحی،  زور حیدری، جرات حسینی،  ایثار وصدق بوبکری ، معرکہ  بدر و حنین ، سطوت ایوبی، خالد کی جانبازی،   شوکتِ سنجر وسلیم، فقر حسین و بایزید، تمام ہی  جہان نو کی نمود کے لیے ضروری ہے۔ماضی کے واقعات اور قصے مستقبل کی ایک شاندار  عظیم الشان  شوکت  کر وفر کو وجود میں لانے  کے لئے انتہائی ضروری ہے۔ماضی کی حسین واقعات و معرکے دل کی تسکین اور طمانیت اور گراں خوابی کے لئے نہیں ہیں۔بلکہ ذہن و روح کی بالیدگی کے لئے ہے جس سے عظمت گذشتہ کا سراغ پایا جا سکتا ہے اور داغ  حاضرہ کو دھویا جاسکتا ہے ۔عناصر میں سے کوئی  ایک  بھی کم ہو ں تو  عروج خام خیالی ہے۔سوز و تڑپ،بغیر جدوجہد کے  لا حاصل سرچشمہ حیات ہے۔امت واحدہ کا خواب اسی وقت ممکن ہے جب پرچمِ یک رنگ پر سب متفق ہوں۔چیدہ چیدہ کوششیں اور پرچمِ صد رنگی  امت واحدہ کی شان  نہیں۔۔۔

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے

نیل کے ساحل سے لے کر تا بخاک کاشغر

اقبال ایک ایسی دنیا کے خواہاں تھے جو اپنے قوت  بازو سے پیدا کی جاسکتی ہےاور دوسروں کے احسان اور سہاروں کی پیداوار نہیں ۔ نیرنگی اس دنیا کی خصوصیت ہے۔  جہاں ہر دن گذشتہ دن سے بہتر ہوتا ہے۔ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ مومن کا ہر گزرا ہوا دن گذشتہ دن سے بہتر ہوتا ہے۔ ایسے ہی دن کے نمو وہ چاہتے تھے۔ ایسے  ہی زمانے کی نمود ان کی تخیل کی جولانی ہے۔ ایسے صبح و شام کی  آفرینش کے وہ دلدادہ تھے جو ہر لحظہ نئی شان ورنگ لئے ہوئے ہوں ۔وہی بے چارگی اور صید زبوں حالی سے انھیں سخت نفرت تھی ۔ ان کے خیال میں ساحر افرنگی  اور دوسرے اقوام کے احسانات سے نئے زمانے اور نئے صبح و شام پیدا نہیں کئے جاسکتے ہیں۔ نئے زمانے اور نئے صبح و شام کے محرکین و معمار وہی ہوسکتے ہیں جو فطرت سیماب کے مالک ہوتے ہیں۔ جو طرز کہن پر اڑتے نہیں اور آئین نو، انقلاب ، تغیر و تبدل کے خواہاں ہوتے ہیں اور انہیں تسلیم کرتے ہیں۔ شاہینی نظر اور چیتےکا جگر کے اوصاف سے جو مالامال ہوتے ہیں۔ مستعار لینے والے اور تخیلات کے اسیر نئے زمانے اور نئے صبح و شام کے تخلیق کار نہیں بن سکتے ہیں۔ اس لئے وہ دنیا میں کاری ضرب نہیں رکھتے ہیں۔اور نا ہی زمانہ ان کی تقلید کرتا۔

نشان یہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کا

کہ صبح و شام بدلتی ہیں ان کی تقدیریں

قلندرانہ ادائیں  ، سکندرانہ جلال

یہ امتیں ہیں جہاں میں برہنہ شمشیریں

ایک اور نظم میں انھوں نے معمار جہاں کے صفات اور ان کے جذبہء اندرون کو اس طرح بیان کیا ہے۔

دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر

نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

اٹھا نہ شیشہ گران  فرنگ کے احساں

سفال ہند سے مینا وجام پیدا کر

حرکت،تغیر ،تبدیلی ، انقلابی واقعات، حادثات، چلنا ، پیش رفت اور عمل تمام زندگی کی علامات ہیں۔ ناکارگی، جمود، ٹھہراؤ ،سکوت ، رکنا، تھم جانا موت کی نشاندھی کرتا ہے۔ جہان  نو کی آفرینش و پیدائش حرکات ،افعال ،  تازہ واقعات اور نت نئے کارناموں  کے بدولت ممکن ہے۔ دنیا کی کایا پلٹ عمل کی تیزی پر منحصر ہے ۔ جس قدر سبکی و رفتار سے سفر حیات ہوتا ہے اور ایک منضبط و منصوبہ بندی سے آگے بڑھا جاتاہے اس قدر نئے صبح و شام وجود میں آتے ہیں۔ عروج و کمال کے کلس پر اسی صورت پہنچا جاسکتا ہے جب جدت کو اپنایا جاتا ہے اور روایت پسندی سے ہٹ کر زمانے میں چلا جاتا۔ قوموں پر تسلط اور  ترقی نئے شعور و آگہی سے ممکن ہے۔ آدابِ خود آگاہی سے ہی افراد زمام اقتدار وزمانے کی لگام تھامے آگے بڑھتے ہیں۔

سمجھے گا زمانہ تیری آنکھوں کے اشارے

دیکھیں گے تجھے دور سے گردوں کے ستارے

ناپید تیرے بحر تخیل کے کنارے

پہنچے گے فلک تک تیرے آہوں کے شرارے

تعمیر خودی کر ،اثر آہ رسا دیکھ

کارنامے, واقعاتِ تازہ، نمود صبح وشام، نئے زمانے،  تغیرات ایام کا نام ہے۔ دنیاوی علوم و فنون کی نیرنگی،  حیات کی جملہ سامانیوں کی ندرت ہی نئے  کارنامے و  واقعات برپا کرسکتے ہیں۔ افعال جلیلہ اور اقدار اعلیٰ فتح ونصرت کی اپج ہے  ۔ خورشیدِ جہاں تاب ان ہی اقوام کا ممکن ہےجو ہنر ونظر میں یکتا و نیرنگی لئے ہوں۔ وہ افراد جو دنیا کے ہر میدانوں کی نکیل اپنے ہاتھ میں رکھتے ہیں وہ محنتی ، ہنرمند ، سرگرم عمل  ہوتے ہیں۔ جن کی امیدیں قلیل اور مقاصد، ارادے جلیل ہوتے ہیں۔ تنگ نظری، کوتاہ بینی ،بغض وعناد سے اذہان و قلوب پاک ہوتے ہیں۔   جہاں تخت و طاؤس ، مسند وامارت کا حصول  شمیر و سناں کے بعد ظہور پذیر ہوتا ہے۔   واقعاتِ  تازہ  جہاں بینی وجہاں گیری  سے وقوع ہوتے ہیں ۔ لفظی کاروائیوں اور دوسروں کے سہاروں کی امید سے جلیل کارنامے و  واقعاتِ تازہ عالم وجود میں نہیں آتے ہیں۔  تازہ واقعات و نئے کارنامے مجتمع عمل ، کردار ،بے باکی ، جرات واستقلال، شمشیر و تدبیر سے  مؤجب وجود میں آتے ہیں۔

خورشید جہاں تاب کی ضو تیرے شرر میں

آباد ایک تازہ جہاں تیرے ہنر میں

اے پیکر گل کوشش پیہم کی جزا دیکھ

متحرک و سر گرم رہنا واقعات  کا رونما ہونا  اشد ضروری ہے۔ مہمات کو سر کرنے کا نام زندگی ہے۔ نئے اہداف بنانا اور آگے بڑھنا جہان نو کی پیداوار ہے۔تحریک و فعالیت آنے والوں کے لئے بھی اہمیت رکھتی ہے۔ یہ کامیابی کی شاہ کلید ہے۔ نئی نسل کے لئے ایک ساز گار اور مثالی ماحول پیدا کرنا عمدہ معاشرے کی ذمہ داری ہے۔ قوموں کی زندگی انہیں نکات پر موقوف ہے۔

زندہ دل سے نہیں پوشیدہ ضمیر تقدیر

خواب میں دیکھتا ہے عالمِ نو کی تصویر

اور جب بانگِ اذاں سے کرتی ہے بیدار اسے

کرتا ہے خواب میں دیکھی ہوئی دُنیا تعمیر

ان اوصاف کے حاملان اگر نا پید ہوں تو قدرت انسانوں کو بخشے ہوئے مقامات سے محروم کردیتی ہے۔ زوال اور پسماندگی ان پر مسلط ہو جاتی ہے۔ بیچارگی اور کسلمندی ان میں پیدا ہوجاتی ہے۔ قدرت کئ مواقع فراہم کرتی ہے۔  اور جب کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوتی ہے۔ طویل انتظار کے بعد قدرت ان کی جگہ کسی اور کو لا کھڑا کرتی ہے۔ جب فرنگی عروج پر تھے۔ مادیت کے حصول زندگی کا جز لاینفک سمجھا جاتا تھا۔ اقبال اس دور میں بھی جہان نو  کے خواب سے سرشار تھے۔ ایسا جہاں جو بازوئے قوت مسلم سے  پروان چڑھا ہو ۔ وہ جہاں  جو مرد مومن کے ذریعہ عالم وجود میں آتا ہے۔ وہ عالم پیری کے اندیشوں کا شکار نہ ہو۔ بلکہ جس کی پرواز لولاکی ہو۔، آسماں جس کا نخچیر ہو ، جس کی نگاہ پاک اور وہ صاحبِ ادراک ہو ۔

جہان نو ہورہا ہے پیدا وہ عالم پیر مررہا ہے

جسے فرنگی مقامروں نے بنادیاہے قمار خانہ

ہوا ہے گو تندو تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہا ہے

وہ مرد درویش جس کو حق نے دیے ہیں انداز خسروانہ

نئے زمانے ،نئے صبح و شام، معرکے ،واقعات کا ظہور ، عروج و کمال کا حصول ممکن کیوں نہیں اس کی وجوہات بھی علامہ اقبال نے عیاں کردئیے ہیں۔ اس کے حصول یابی کے لئے درکار اوصاف کو بھی بیان کیاہے  ۔

اے لا الہ کے وارث باقی نہیں ہے تجھ میں

گفتارِ دلبرانہ، کردار قاھرانہ

تیری نگاہ سے دل سینوں میں کانپتے تھے

کھویا گیا ہے تیرا جذب قلندرانہ

اگر افعال و اعمال جاری ہے تو پھر کیا وجہ ہے کہ زمام زمانہ ہمارے ہاتھ میں نہیں، نہ ہی ہماری ضرب کاری ہے۔ قدرت کے مطلوبہ معیار  سےہماری سعی و جدوجھد  نہیں ہے۔  ہم اس منصب کے اہل نہیں جو قدرت کو مطلوب ہے۔

دل سوز سے خالی ہے نگاہ پاک نہیں ہے

پھر اس میں عجب کیا کہ تو بےباک نہیں ہے

ہے ذوقِ تجلی بھی اس خاک میں پنہاں

غا فل! تو نرا صاحبِ ادراک نہیں ہے

اقبال خاکی تھے مگر انداز افلاکی رکھتے تھے  ۔انھیں پختہ یقین تھا کہ ایک مردِ مومن ہی نئے زمانے ، نئے صبح و شام اور انقلاب کا بانی و محرک ہے ۔ مومن جو ضربِ کلیمی رکھتا ہو، عشق خلیلی رکھتا ہو۔عالم اس کازیر نگیں ہے ۔جس کے زمانے عجیب جس کے فسانے عجیب۔ جو تابع ستارہ نہیں بلکہ زندہ خاک ہے۔

عالم ہے فقط مومنِ جانباز کی میراث

مومن نہیں جو صاحب لولاک نہیں ہے

 

 

 (مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

 

عمیر محمد خان
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اردو کا خوش پوش ناقد: ڈاکٹر عتیق اللہ – پروفیسر ابن کنول
اگلی پوسٹ
 یومِ اردو: اردو زبان و ادب کے فروغ میں ہماری ذمہ داریاں کیا ہوں؟ – وزیر احمد مصباحی

یہ بھی پڑھیں

 اردو شاعری میں سہرا نگاری اور’’ضیائے حنا‘‘ کا...

دسمبر 7, 2025

کوثر مظہری کے شعری ابعاد – محمد اکرام

نومبر 24, 2024

سہسرام کی سلطنتِ شاعری کا پہلا شاعر (سولہویں...

ستمبر 22, 2024

جگر شناسی کا اہم نام :پروفیسر محمد اسلام...

ستمبر 13, 2024

شاعری اور شخصیت کے حسن کا سنگم  :...

اگست 22, 2024

شاعری اور عریانی – عبادت بریلوی

مارچ 21, 2024

سلیم انصاری کا شعری رویہ – ڈاکٹر وصیہ...

مارچ 12, 2024

آصف شاہ کی شاعری میں انسان کا شناختی...

دسمبر 2, 2023

علامہ اقبال کی حب الوطنی اور قومی یکجہتی –...

نومبر 8, 2023

صبیحہ سنبل کا شعری نگارخانہ – حقانی القاسمی

نومبر 7, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں